counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،اندھےپن سےبچانےوالےالیکٹرانک گلاسز متعارف

ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب،اندھےپن سےبچانےوالےالیکٹرانک گلاسز متعارف

کینیڈا: کینیڈامیں ماہرین ٹیکنالوجی نےاندھےپن کےقریب پہنچنےوالےافرادکیلئےایسی ڈیوائس تیارکی ہےجس سےوہ صحیح طورپردیکھنےکےقابل ہوجائیں گے،ای سائٹ نامی الیکٹرانک چشمہ ایک ایچ ڈی کیمرےپرمشتمل ہےجوتصویروں کوڈیوائس میں نصب فیس لینزتک پہنچاتاہےاورپھرڈیوائس میں لگی 2اوایل ای ڈی سکرین آنکھوں کےپردوں پراس کاعکس ڈالتی ہیں،جس سےمنظرکودیکھاجاسکتاہے،ماہرین کاکہناہےکہ ای سائٹ کےاستعمال سےانتہائی کمزوربینائی والےافرادمکمل اندھےپن سےبچ سکتےہیں۔ Post Views […]

“گوگل کروم کا نیا آپشن متعارف”

“گوگل کروم کا نیا آپشن متعارف”

گوگل نے ویب براؤزنگ کے دوران خودکار طور پر لوڈ ہو کر صارفین کو اپنی آواز سے پریشان کرنے والی ویڈیوز کو بلاک کرنے کےلیے کروم کے نئے ورژن 66 میں نیا آپشن متعارف کرایا جائے گا جو ایسی کسی بھی آٹو پلے ویڈیو کو چلنے سے روک دے گا جس میں آواز ہوگی، تاکہ […]

پول پر اُلٹا لٹکتے ہوئے گیندوں سےجگلنگ کا مظاہرہ

پول پر اُلٹا لٹکتے ہوئے گیندوں سےجگلنگ کا مظاہرہ

سویڈن سے تعلق رکھنے والا ایک سرپھرا نوجوان سڑک پر نصب لائٹ پول پر چڑھا اور پول پر لٹک کر تین گیندوں سے جگلنگ کرنے لگا ۔یوں منفرد انداز میں منچلے کی جگلنگ پر دیکھنے والے دنگ رہ گئے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 162

چینی نوجوانوں کی ربوٹس کا روپ دھارے شاندار ڈانس پرفارمنس

چینی نوجوانوں کی ربوٹس کا روپ دھارے شاندار ڈانس پرفارمنس

یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہوں گی لیکن جناب ایسی ڈانس پرفارمنس شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔ جی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔ چین سے تعلق رکھنے والے ڈانس […]

فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا

فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا

یوں تو کپڑے دھونا ایک ایسا مشکل کام ہے جسے کرنے میں اکثر خواتین کوفت میں مبتلا ہوجاتی ہیں جس کے بعد کوئی دوسرا کام کرنے کی ہمت نہیں رہتی اور ورزش تو بالکل بھی نہیں لیکن جناب فلپائنی شخص نے کپڑے دھونے کا نہ صرف آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے بلکہ ساتھ ہی ورزش […]

دونوں پیر گنوانے کے باوجود ایورسٹ سر کرنیوالا 69 سالہ کوہ پیما

دونوں پیر گنوانے کے باوجود ایورسٹ سر کرنیوالا 69 سالہ کوہ پیما

نیپال: چین کے 69 سالہ کوہ پیما نے فراسٹ بائٹ میں اپنے دونوں پیر گنوانے کے بعد پانچویں کوشش میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی ہے۔ چینی کوہ پیما ژیا بویو نے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کردی۔ انہوں نے آج سے 40 برس قبل ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کی […]

چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں

چین میں قرضہ خوروں کی تصاویر سینما میں دکھائی جارہی ہیں

یجنگ: چین کے ایک صوبے میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے افراد کو شرم دلانے کے لیے ان کی تصاویر اور نام سینما شوز کےدوران نشر کیے جارہے ہیں۔ چینی صوبے سچوان کی ہیجیانگ کاؤنٹی میں قرض لے کر واپس نہ کرنے والے مرد و خواتین کے نام اور تصاویر سینما شوز سے قبل […]

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

رمضان میں کس طرح کے کھانے، سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں؟

اس بار پاکستان میں ماہ مبارک شدید گرمیوں میں آیا ہے اور ایسے میں اگر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی ہو تو روزوں کا تسلسل برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر سحر و افطار کے دوران ایسی غذائیں استعمال کی جائیں جو گرمیوں میں مدد فراہم کرنے اور 16 گھنٹے تک کچھ […]

صرف ایک انڈہ روزانہ جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

صرف ایک انڈہ روزانہ جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

اگر تو آپ انڈے روزانہ کھانے کے عادی ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس عادت کے نتیجے میں فالج کا خطرہ کافی حد تک کم کرسکتے ہیں۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ صرف ایک انڈہ فالج کا خطرہ 12 فیصد […]

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں […]

پیر س میں پرندوں جیسی اُڑان

پیر س میں پرندوں جیسی اُڑان

ایک پرندے کی مانند فضا میں اُڑتے ہوئے ایفل ٹاورسمیت پورے پیرس کا نظارہ دیکھنا ہے تو تیارہوجائیے فرانس کے اس ورچوئل سینٹر کی سیرکے لئے ۔ فرانس کے شہر پیرس میںنامی یہ ورچوئل تھیم پارک رولر کوسٹر اور جیٹ پیک سے مزین ہے جس پر بیٹھ آپ اپنے آپ کو ایک پرندہ تصور کرینگے […]

فرانس میں تیز رفتار واٹر ٹیکسیاں پانی پر سفر کرینگی

فرانس میں تیز رفتار واٹر ٹیکسیاں پانی پر سفر کرینگی

دورِ جدید میں ٹرانسپورٹ میں اس قدر جدت پیدا ہو گئی ہے کہ اُڑنے والی گاڑیاں ہو ں یا پھر گولی کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینیں ہوں دِنوں کا سفر گھنٹوں میں اور گھنٹوں کا سفرمنٹوں میں طے ہو جاتا ہے ۔ فرانس میں بھی اب تیزرفتار ٹیکسیوں نے کشتیوں کی جگہ لے لی […]

ٹرمپ نے اپنی بیوی کا نام غلط کیوں لکھا؟

ٹرمپ نے اپنی بیوی کا نام غلط کیوں لکھا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک ہیں،وہ بہت سے معاملے میں ٹوئٹ کرنے میں کافی پھرتی بھی دکھاتے ہیں۔ ٹرمپ کی یہی پھرتی یا جلدبازی کبھی کبھی کام بھی بگاڑ دیتی ہے ،اب آپ دیکھ لیں امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنی اہلیہ میلانیا کا نام ہی غلط لکھ گئے ۔ […]

انسانی بال سے بھی باریک، دنیا کا سب سے چھوٹا گھر تیار

انسانی بال سے بھی باریک، دنیا کا سب سے چھوٹا گھر تیار

فرانس: فرانسیسی ماہرین نے ایک نئے روبوٹک نظام سے دنیا کا سب سے چھوٹا گھر بنایا ہے جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتا اور اس کی جسامت صرف 75 مائیکرون ہے۔ یہ گھر اتنا چھوٹا ہے کہ انسانی بال کی اوسط چوڑائی سے بھی چھوٹا ہے جبکہ اس میں باقاعدہ چھت، کھڑکیاں اور دروازہ بھی بنایا گیا […]

ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی گئی

ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی گئی

بھارتی ریاست سورت میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کی انوکھی خواہش کو پورا کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بنا ڈالا بھارتی شخص نے ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی، پون شرما کی محنت کو دیکھ کر سائنس میوزیم میں آنے والے سبھی دنگ رہ گئے۔ پون نے بتایا کہ یہ استری بیٹی کی […]

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر کردیا گیا ہے جسے جلد ہی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لائم اسٹون گیلری کے نام سے بناگیا یہ میوزیم 2017میں اکتوبر کے مہینے میں تعمیر کیا گیا تھاجسے جلدہی عوام کے لئے کھولا جائے گا۔ شیشوں سے بنی […]

وہ نوکریاں جنہیں کرنیوالے مرد جلدی مر جاتے ہیں

وہ نوکریاں جنہیں کرنیوالے مرد جلدی مر جاتے ہیں

لاہور: برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ’’وی یو‘‘ یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے 2 لاکھ افراد کے کام کی نوعیت اور ان کی صحت کا ڈیٹا حاصل کرکے اس کا تجزیہ کیا جس میں معلوم ہوا کہ ایسے لوگ جو جسمانی مشقت، مزدوری وغیرہ کرتے ہیں ان کے کم عمری میں موت کے منہ میں […]

بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی ارب پتی بھکارن

بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی ارب پتی بھکارن

بیروت: لبنان میں بھکارن مرنے کے بعد اپنے پیچھے خزانہ چھوڑ گئی، گلیوں میں بھیک مانگنے والی کے بینک اکاؤنٹ میں ایک ارب ستر کروڑ کی مقامی کرنسی پڑی تھی۔ کہنے کو فقیر، حقیقت میں امیر، بیروت کی گلیوں میں بھیک مانگنے والی خاتون ارب پتی نکلی۔ معذور بھکارن کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث […]

معدہ کے بغیر مشروبات پر زندہ رہنے والی خاتون

معدہ کے بغیر مشروبات پر زندہ رہنے والی خاتون

  ممبئی; دنیا میں آئے دنوں کوئی نا کوئی حیرت انگیز واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے اور لوگوں کے ساتھ کچھ ایسا پیش آتا ہے کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے اور انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ یہ چیز بھی دنیا میں ممکن ہے۔ اسی طرح کی ایک مثال بھارت میں بھی […]

برطانیہ میں فلمی انداز کی چوری

برطانیہ میں فلمی انداز کی چوری

لاہور: جرائم کی دنیا میں اب ٹیکنالوجی کا استعمال فروغ پا رہا ہے۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ایسیکس ٹاؤن میں ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کی ایسی ہی واردات ہوئی جس میں چور آئے اور ایک گھر کی پارکنگ میں داخل ہوئے اور ہائی ٹیک ریلے ڈیوائس کے ذریعے سگنل کیچ کئے اور صرف23 سیکنڈ کے اندر […]

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

سام سنگ کی جانب سے رواں سال کے دوسرے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کو توقع سے زیادہ جلدی متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ یہ دعویٰ کورین میڈیا نے ایک رپورٹ میں کیا۔ کورین ہیرالڈ کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گلیکسی ایس 9 کی فروخت بہت زیادہ اچھی […]

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

شمال مغربی میکسیکو کے ریگستانوں میں عام پائے جانیوالے ایک کیکٹس کو ’’کریپنگ ڈیول‘‘ یعنی رینگنے والا شیطان کہا جاتا ہے کیونکہ یہ صحرا میں آگے بڑھنے والا واحد کیکٹس پودا ہےمیکسیکو: ایک جانب تو یہ خود کلون کرلیتا ہے تو دوسری جانب اس کی شاخیں خود کو پودے سے الگ کرکے آگے بڑھتی رہتی […]

سیلفی کا جنون خلا تک پہنچ گیا

سیلفی کا جنون خلا تک پہنچ گیا

لاہور: یوں تو آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی کا کمنٹ آپ نے اکثر سوشل میڈیا پر نہ صرف سنا ہو گا بلکہ استعمال بھی کیا ہوگا تاہم اب ہم آپ کو دکھاتے ہیں حقیقی آؤٹ آف دِس ورلڈ سیلفی جو زمین پر نہیں بلکہ خلا میں لی گئی ہے۔ انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر موجود خلا […]

کراچی : لیاقت آباد میں دنبہ چور گینگ سرگرم

کراچی : لیاقت آباد میں دنبہ چور گینگ سرگرم

کراچی : پنجاب میں گدھوں کے بعد کراچی میں دنبوں کی چوری میں ملوث ملزمان سرگرم ہوگئے، لیا قت آباد میں موٹر سائیکل سوار افراد گھر کے باہر بندھے دنبے کو لے کر فرار ہوگئے۔ مویشی مالکان اپنے جانوروں پر کڑی نگاہ رکھیں، ذرا سی لا پرواہی مالکان کو پالتو جانوروں سے محروم کر سکتی […]