counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

دوسروں کو گدگدی کرتا دیکھ کر بے اختیار ہنسنے والی انوکھی خاتون

کیلیفورنیا: عام حالت میں اگر کسی کو گدگدی کی جائے تو اس کا ہنسنا معمول کی بات ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایک خاتون ایسی ہیں جو کسی دوسرے کو گدگدی کرتا دیکھ کر دیوانہ وار ہنسنے لگتی ہیں اور بسا اوقات وہ خود قابو سے بھی باہر ہوجاتی ہے۔ اس خاتون پر یونیورسٹی آف کیلی […]

ماہ رمضان اور صحت سحری میں زیادہ کھانے سے معدے کے مختلف مسائل کا خطرہ 

ماہ رمضان اور صحت سحری میں زیادہ کھانے سے معدے کے مختلف مسائل کا خطرہ 

رپورٹ ؛ ڈاکٹر اظہر علی مبارک سے ماہ رمضان اور صحت  کیا کھانا اور کیا نہیں کھانا چاہیے…پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اس مرتبہ روزے کا دورانیہ تقریباََ 15 گھنٹے سے زائد ہوگا جبکہ موسم بھی انتہائی گرم ھے ۔ اس کو […]

عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟

عمران خان نے کس بڑے سیاستدان کے حلقے میں کھڑے ہو کر اس سے یہ عہد لے لیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک ) منڈی بہاﺅالدین سے پیپلزپارٹی کے ایک بہت ہی اہم رہنما ندیم افضل چن پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ وہ شاید واحد سیاسی رہنما ہیں جن کے لیے عمران خان کی اپنی یہ خواہش تھی وہ پی ٹی آئی جوائن کرلیں۔ اُن سے پہلے اُن کے چھوٹے بھائی وسیم افضل چن نامور […]

بھارت میں بندر بے قابو

بھارت میں بندر بے قابو

بھارت میں شرارتی بندروں نے خطرناک صورتحال پیدا کردی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ بھارتی ریاست گجرات کے گاؤں میں بندر نہ صرف بے قابو ہوگئے بلکہ سڑکوں پر آزادی سے گھومتے بندروں نے راہ چلتے کئی افراد پر حملہ بھی کیا جس کی وجہ سے مقامی افراد بیحد خوفزدہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]

زیورات جنہیں آنکھوں کے ’’اندر‘‘ پہنا جاسکتا ہے

زیورات جنہیں آنکھوں کے ’’اندر‘‘ پہنا جاسکتا ہے

نیو یارک: نیو یارک کے ایک ڈاکٹر نے سب سے ممتاز نظر آنے کی خواہشمند خاتون کی آنکھ میں ایک زیور پہنا دیا جو پلاٹینم سے بنا ایک پانچ کونوں والا ستارہ ہے۔ خاتون نے بتایا ہے کہ انہیں اس عمل میں کسی تکلیف کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ نیو یارک میں پارک ایونیو لاسک سرجری کے […]

چین میں 4سو75فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین میں 4سو75فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین کے شہرمیں دریا کے پُل ہر قائم کردہ بلندترین فیر س وہیل عوام کی تفریح کے لئے کھول دیا گیا ہے ۔ یہ دیوہیکل فیر س وہیل 4سو75 فٹ اونچا ہے اور درائےکے پُل پر بنا یا گیا ہے ۔1ہزار7سو71فٹ لمبے پُل پربنایا جانیوالا یہ فیرس وہیل4ہزار6سو ٹن اسٹیل سے بنایا گیا ہے جس […]

یوکرین میں روشنیوں کا رنگا رنگ میلہ سج گیا

یوکرین میں روشنیوں کا رنگا رنگ میلہ سج گیا

یوکرین کے دارالحکومت Kyiv میں پھیلے روشنیوں کے خوبصورت نظا روں نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ سالانہ لائٹ فیسٹول میں پوسٹل اسکوئر اور اِرد گِرد کی عمارتوں کو برقی قمقموں سے نہایت خوبصورتی سے سجایا گیاہے جن کے علاوہ رنگ برنگی لائیٹوں سے مزین مختلف شاہکار بھی دیکھنے والوں کو […]

رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان

رمضان کی آمد: 2 کمپنیوں کا اسمارٹ فونز سستے کرنے کا اعلان

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ پاکستان میں 2 بڑی اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنیاں سام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ڈی گلوبل نے ماہ رمضان کے موقع پر فونز کی قیمتوں میں […]

دنیا کا معمر ترین انسان، میکسیکو کے 121 سالہ شخص نے بڑا دعویٰ کردیا

دنیا کا معمر ترین انسان، میکسیکو کے 121 سالہ شخص نے بڑا دعویٰ کردیا

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے ایک شخص نے دنیا کا معمر ترین فرد ہونے کا دعویٰ کر دیا، مینوئل گارشیا کا کہنا ہے انکی عمر 121 سال ہے۔ میکسیکو کے سرحدی قصبے سیوداد جوارز میں رہنے والے مینوئل کا کہنا ہے وہ 24 دسمبر 1896 کو ویراکروز میں پیدا ہوئے، انکے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی ہے […]

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

پراسرار جاپانی گڑیا جس کے سر سے انسانی بال اگ رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے طول وعرض میں ایک گڑیا ’اوکائیکو‘ کے چرچے ہیں جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے بال عین انسانوں کی طرح بڑھتے ہیں۔ اوکائیکو کا ایک اور نام ہے جسے ’ہوکائیڈو کی آسیب زدہ گڑیا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس وقت ایواما زیما نامی مندر میں موجود اس گڑیا کے بارے […]

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

کولمبیا:کہا جاتا ہے کہ پیسے درختوں پر نہیں اگتے لیکن کولمبیا میں ایک کتا ایسا ہے جس کےلیے رقم درختوں پر اگتی ہے اور وہ پتوں کے ذریعے اپنے من پسند بسکٹ خریدتا ہے۔ کئی روز تک اس کتے نے طالب علموں کو کھانے کے ایک اسٹال پر نقد رقم کے بدلے اشیا خریدتے دیکھا تو اس […]

ناخن کترنے والے افراد کے لیے انوکھے ناخن تیار

ناخن کترنے والے افراد کے لیے انوکھے ناخن تیار

اپنے ناخنوں کو دانتوں میں کترنے والے افراد کے لیے نیل آرٹ کے ماہر کاریگروں نے دانت کی شکل والے ناخن ڈیزائن کرلیے۔ مصنوعی ناخنوں کے نت نئے ڈیزائن صارفین میں مقبولیت حاصل کرتے رہے ہیں لیکن ’دانت‘ کی شکل کے ناخن نے سوشل میڈیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انسٹا گرام میں ’ نیل […]

برطانو ی بیکر نے ہیری اورمیگھن کا کیک تیار کر لیا

برطانو ی بیکر نے ہیری اورمیگھن کا کیک تیار کر لیا

ہیری میگھن زندگی کے نئے سفر پر ساتھ چلنے کے لئے تیارہیں اسی سلسلے میں جہاں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں وہیں برطانوی بیکر نے پرنس ہیری اور میگھن سے مشابہت رکھنے والا دیوہیکل کیک تیار کر لیا ہے ۔ لارا میسن نامی اس ماہر بیکر نے 300انڈوں،33پونڈز بٹر،33پونڈزآٹا، 33پونڈز شوگراور110پونڈزآئسنگ کی مدد […]

منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت

منی سوٹا کے جنگل سے دو سروں والا ہرن دریافت

منی سوٹا: امریکی جنگل میں مشروم تلاش کرنے والوں نے ایک اور اہم شے دریافت کرلی جو انسان کی جدید تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ انہوں نے ہرن کا ایک ایسا بچہ کھوج نکالا جس کے دو مکمل سر تھے۔ ماہرین نے اسے ایک نایاب دریافت قرار دیا ہے۔ ماہرین نے اسے ایک کی […]

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں دنیا کی سب سے بڑی میوزک کلاس کاانعقاد

اسپین میں میوزک کے شوقین افراد کے لئے دنیا کی سب سے بڑی کلاس لگائی گئی جس میں ملک بھر سے پانچ افراد سے زائد شرکا نے حصہ لیا اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ اس موسیقی کی کلاس میں بڑوں سمیت بچوں نے بھی حصہ لیا اور موسیقی آلات مہارت سے بجاکر سُر بکھیرتے نظر […]

5لاکھ سے زائد لیگو برکس سے بنی گاڑی

5لاکھ سے زائد لیگو برکس سے بنی گاڑی

آپ نے مختلف آٹو کمپنیز کی تیار کردی جدید اور مہنگی ترین گاڑیاں دیکھی ہی ہوں لیکن جناب پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی گاڑی شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔ آسٹریلوی نوجوان اور اُسکے رومانیہ سے تعلق رکھنے والے دوست نیاپنے ذہین دماغوں کا استعمال کیا اور 5لاکھ سے زائد پیلے اور سیاہ رنگ کے پلاسٹک […]

فٹ بال کھیلنے کا شوقین بکرا

فٹ بال کھیلنے کا شوقین بکرا

نیو یارک :ویسے تو سبھی جانتے ہیں کہ فٹ بال انسان کھیلتے ہیں لیکن اب فٹ بال انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی کھیلنے لگے ہیں یہ کھیل صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی مقبول ہوتا جارہا ہے ۔ یقین نہ آئے تو اس بکرے کو ہی دیکھ لیجئے جو فٹ بال […]

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بوٹ پہننے کا انوکھا فیشن

میکسیکو سٹی(نیٹ نیوز ) فیشن کی کو ئی حد یا تعریف متعین نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ میکسیکن نوجوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا انوکھا فیشن مقبول ہو تاجا رہا ہے ۔ میکسیکو میں نو جوان منفرد نظر آنے کیلئے تقاریب میں چست پینٹ اور سَر پر ہیٹ کیساتھ نو کیلے […]

سابق دوست کو 65 ہزار دھمکی آمیز میسج بھیجنے والی خاتون گرفتار

سابق دوست کو 65 ہزار دھمکی آمیز میسج بھیجنے والی خاتون گرفتار

فینکس: امریکی خاتون نے چند ماہ قبل دوستی کی ایک ویب سائٹ پر موجود ایک شخص سے ملاقات کے بعد اسے دھڑا دھڑ دھمکی آمیز ٹیکسٹ کیے جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اکتیس سالہ جیکولین ایڈس پر پولیس نے 65 ہزار ایسے ٹیکسٹ میسجز بھیجنے کا الزم عائد کیا ہے جو گزشتہ […]

80 سالہ چینی کی رولر سکیٹنگ

80 سالہ چینی کی رولر سکیٹنگ

لاہور: 80 سالہ چینی دادا جان نے رولر سکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔ یوں تو بہت سے نوجوان رولر سکیٹنگ کرتے ہیں لیکن چین میں تو بزرگ بھی اسکے شوقین ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے چینی دادا جان اپنے بڑھاپے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے رولر سکیٹنگ کے مزے […]

خاتون سپاہی کے بازو پر کان اگا دیا گیا

خاتون سپاہی کے بازو پر کان اگا دیا گیا

طبی ماہرین نے ایک حادثے میں کان سے محروم ہوجانیوالی امریکی خاتون سپاہی کے بازو میں نئے قدرتی کان کی افزائش کردی ٹیکساس(نیٹ نیوز) طبی ماہرین نے ایک حادثے میں کان سے محروم ہوجانیوالی امریکی خاتون سپاہی کے بازو میں نئے قدرتی کان کی افزائش کردی جسے بعد ازاں اپنی جگہ ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔خبروں کے […]

گھوڑے نے پسند نہ آنے پر سوار کو پانی میں گرا دیا

گھوڑے نے پسند نہ آنے پر سوار کو پانی میں گرا دیا

نیو یارک: گھوڑے کو سوار پسند نہیں آیا، کمر کو جھٹک کر سوار کو پانی میں گرا دیا، ویڈیو انٹرنیٹ پر ہٹ ہوگئی۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے اس کے ساتھ ایک پیغام بھی دیا ہے جس کے مطابق خاتون گھوڑے کو رکاوٹیں عبور کرنے کی پریکٹس کروا رہی تھیں۔ ایک بار تو گھوڑے نے […]

خوش تو میں بھی بہت ہوا جسٹس شوکت صدیقی صاحب !

خوش تو میں بھی بہت ہوا جسٹس شوکت صدیقی صاحب !

کہ چلو کسی نے تو آئین پاکستان کی پاسداری کی کسی نے تو میڈیا کے مداریوں کولگام ڈالی کوئی تو نظریہ پاکستان کا وفادار نکلا۔۔۔ مگر دل نے ساتھ یہ بھی سوچا کہ کیا اب یہ سب اتنا مفید ہے کہ جب یہ بے حیا تہذیب کا بیٹا “میڈیا “اٹھارہ بیس برس کاکڑیل جوان ہو […]

چین: دبلے افراد کیلئے منفرد ڈسکاؤنٹ

چین: دبلے افراد کیلئے منفرد ڈسکاؤنٹ

چین کے ایک معروف ریسٹورنٹ نے دبلے پتلے افراد کیلئے ایک دلچسپ ڈسکاؤنٹ آفر کااعلان کیا ہے لاہور: چین کے ایک معروف ریسٹورنٹ نے دبلے پتلے افراد کیلئے ایک دلچسپ ڈسکاؤنٹ آفر کااعلان کیا ہے جس کے بعد شہر بھر سے درجنوں افراد اس سے فائدہ اٹھانے کیلئے یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ چین […]