counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون ٹرمپ کی ہم شکل نکلی، تصویر وائرل

کھیتوں میں کام کرنے والی خاتون ٹرمپ کی ہم شکل نکلی، تصویر وائرل

لاہور:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہم شکل خاتون سامنے آ گئیں ، اسپین سے تعلق رکھنے والی خاتون دیکھنے میں ٹرمپ سے ہو بہو مماثلت رکھتیں ہیں۔ امریکی صدر کی ہم شکل خاتون لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے شمال مشرقی علاقے کبانا دی برگنتینوس میں رہنے […]

پانی میں آرام کریں، کرایہ صرف 50 ہزار ڈالر

پانی میں آرام کریں، کرایہ صرف 50 ہزار ڈالر

بچپن کی یادوں سے وابستہ ایک جڑی یاد پانی کی بھی ہے، پانی سے کھیلنا ہربچے کا شوق ہوتا ہے جن کا کبھی کبھی تو پانی سے باہر نکلنے کیلئے دل بھی نہیں کرتا،بچپن میں ہر ایک کا دل کرتا ہے کہ پانی میں ہی گھر کرلیں۔ مگر اب دورِ جدید نے بچپن کی تمام […]

ٹائٹینک کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ٹائٹینک کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

ایک صدی قبل حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینک پر پیش کیے جانے والے پہلے کھانے کا مینو کارڈ ایک لاکھ پاؤنڈ میں نیلام کردیا گیا۔ مینو کارڈ کے مطابق دو اپریل سنہ 1912 کو افسران کو دوپہر کے کھانے میں کنسمی مریٹری، سویٹ بریڈ اور سپرنگ لیمب پیش کیا گیا۔ […]

اپنے لیے خود خریداری کرنے والی حیرت انگیز بلی

اپنے لیے خود خریداری کرنے والی حیرت انگیز بلی

کیا پالتو جانور خریداری کرسکتے ہیں؟ اس بات کو عقل تو تسلیم نہیں کرتی تاہم ترکی کی ایک بلی نے خود شاپنگ کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ خریداری کیلئے ضروری ہے کہ گاہگ دکان پر جاکر اپنی مطلوبہ چیز دکاندار سے طلب کرے اور پھر اُس کی رقم ادا کرکے وہاں […]

برصغیر کا ایسا فرمانروا جو زہر پیتا تھا؟

برصغیر کا ایسا فرمانروا جو زہر پیتا تھا؟

سن 1458ء سے 1511 تک ریاست گجرات پر شاہ رنگیلا المعروف محمد شاہ اول نے پورے بھارت پر حکومت کی تھی۔ دنیا محمد شاہ کو کئی ناموں سے یاد کرتی ہے ان میں روشن اختر، نصیر الدین شاہ، رنگیلا شامل ہیں،ماہرین کی جانب سے اور کتابوں میں وہ ریاست پر طویل ترین حکمرانی کرنے والے […]

پہاڑ کو کاٹ کربنایا گیا عجائب گھر

پہاڑ کو کاٹ کربنایا گیا عجائب گھر

سعودی عرب میں ایسا بھی عجائب گھر ہے جو دو پہاڑوں کے درمیان قائم کیا گیا ہے میوزیم کو دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر ہونے کا اعزاز حاصل ہے جہاں دلکش نقش ونگار سے مزین مقبروں کو ثقافتی ورثے کی حثیت حاصل ہے جس نے سیاحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی ہے۔ […]

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

پیرس سے صرف ایک سیب امریکا لانے پر 50ہزار روپے جرمانہ

منییاپولس: پیرس سے امریکا آنے والی خاتون پر بغیر آگاہ کیے محض ایک سیب لانے پر 500 ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون نے ایئرلائن کے ذریعے  پیرس سے امریکی شہر ڈینور کا سفر کیا۔ یہ فلائٹ کنیکٹنگ تھی جو پیرس سے پہلے امریکی ریاست منی ایپلس پہنچی۔ بعد […]

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

قاری کے پاس خود پہنچنے والے دنیا کے دلچسپ موبائل کتب خانے

لندن: دنیا بھر میں ایسی دلچسپ اور عجیب لائبریریاں بنائی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہیں۔ اکثر لائبریریاں ایک جگہ سے دوسری جگہ کا سفر کرتی ہیں اور انہیں پالتو جانوروں سے لے کر بسوں تک میں قائم کیا گیا ہے۔ آئیں ہمارے ساتھ دنیا کی سیر پر چلیں جہاں حیرت انگیز کتب خانے آپ […]

لاہور کا رنگ

لاہور کا رنگ

لاہور:  لاہور ثقافت، تاریخ اور روشنیوں سے بھرا شہر ہے جس کی تاریخ 2000 سال پرانی بتائی جاتی ہے۔ پاکستان کے جی ڈی پی کا ایک بہت بڑا حصہ لاہور سے منسلک ہے۔ لاہور کو زندہ دلوں کا شہر کہا جاتا ہے، لیکن ’’ رنگ باز‘‘ کا ’’لقب‘‘ بھی لاہوریوں کے لیے سننے میں آتاہے۔ […]

بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش

بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش

جکارتہ: انڈونیشیا کے قدیم قبائلی ہزاروں برس سے سمندر کے کنارے رہتے ہیں، ان کی اکثریت کشتیوں میں رہتی ہے اور وہ کسی بیرونی آلے کے بغیر 13 منٹ تک پانی کے اندر رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔ یہ افراد باجاؤ قبائل سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک عرصے سے ماہرین ان پر تحقیق […]

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

منجمد جھیل کو اسکیٹنگ کے ذریعے روزانہ پار کرنے والی 76 سالہ خاتون

سائبیریا: روس میں ایسی باہمت خاتون کی کہانی بہت مقبول ہورہی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی اور گہری ترین جھیل جم جانے کے بعد روزانہ اس کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک اسکیٹنگ کرکے جاتی ہیں۔ 76 سالہ خاتون ’لیوبوف مورخودووا‘ اب ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہی ہیں۔ اپنی عمر رسیدگی کے باوجود وہ انتہائی […]

ہزاروں افراد کا ایک ساتھ مارشل آرٹ پرفارم کرنے کا مظاہرہ

ہزاروں افراد کا ایک ساتھ مارشل آرٹ پرفارم کرنے کا مظاہرہ

آپ نے اکثر نوجوانوں کو مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے دیکھاہوگا لیکن جنوبی کوریا میں ہزاروں افراد نے مارشل آرٹ پرفارم کرنے کا شاندار مظاہرہ کچھ اس انداز سے کیا کہ عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیؤل میں 8,800 افراد ایک ساتھ نیشنل اسمبلی کے سامنے جمع ہوئے اور روایتی […]

پھانسی کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟

پھانسی کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟

لاہور: موجودہ عراق میں دنیا کی قدیم ترین بابل کی تہذیب کا آغاز ہوا، وہاں سے ملنے والے حمورابی کے ضابطہ قانون میں سزائے موت کا ذکر ملتا ہے۔ اس پر عمل درآمد کے لئے قرون وسطیٰ سے لے کر آج تک ’’پھانسی‘‘ کا طریقہ سب سے زیادہ عام ہے۔ آج بھی جن ممالک میں […]

دنیا کی معمرترین خاتون 117سال کی عمر میں چل بسی

دنیا کی معمرترین خاتون 117سال کی عمر میں چل بسی

ٹوکیو  معمر ترین خاتون نابی تاجیما جاپانی شہری تھیں اور طویل علالت کے باعث رواں سال جنوری سے ہسپتال میں داخل تھیں۔ مقامی طبی ذرائع کی جانب سے خاتون کی موت کا سبب قدرتی وجوہات کو قرار دیا جا رہا ہے۔ چار اگست 1900 کو پیدا ہونیوالی نابی تاجیما کو گزشتہ برس دنیا کی معمر […]

چینی فرم نے33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنیوالی انوکھی ڈیوائس

چینی فرم نے33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنیوالی انوکھی ڈیوائس

کل کا باعث بنتی ہے ۔ ایک چینی فرم نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک ایسی جدید ترین ڈیوائس متعارف کروا دی ہے جو33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی شاہکار یہ ایجاد نہ صرف آپ کے لئے بہترین مترجم کاکردار ادا کریگی جو آپ کی جیب […]

پاکستانی شمع کا چینی پروانہ سرگودھا چلا آیا

پاکستانی شمع کا چینی پروانہ سرگودھا چلا آیا

چین سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ بدھیو اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ شمع شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ بدھیو اور شمع کی دوستی سوشل میڈیا پر ہوئی اور انہوں نے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے بعد بدھیو اپنی بہنوں کے ہمراہ بیاہ رچانے سرگودھا […]

ایک سال میں دو مرتبہ کروڑوں کی لاٹری جیتنے والا امریکی

ایک سال میں دو مرتبہ کروڑوں کی لاٹری جیتنے والا امریکی

میسا چیوسیٹس: امریکا کے ایک شہری کا نصیب ایسا چمکا کہ رواں سال کے 4 ماہ میں اس نے لاٹری کا ٹکٹ دو مرتبہ جیتا ہے، ہر بار اسے 10 لاکھ ڈالر کی رقم انعام میں ملی جو مجموعی طور پر 20 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ امریکی ریاست میساچیوسیٹس کے ایک شہر میتھیون سے تعلق رکھنے […]

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت

پلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت

لندن: کئی برس سے پلاسٹک کے کنٹینر میں پھنسا کچھوا سمندر کے گہرے پانی میں زندہ تیرتا رہا۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غوطہ خور مشکل میں پھنسے ایک کچھوے کی مدد کررہے ہیں۔ غوطہ خوروں نے بتایا وہ گہرے پانی میں تیر رہے تھے کہ […]

شیشے جیسے مینڈک کی تصویرجاری

شیشے جیسے مینڈک کی تصویرجاری

لاہور: امریکی وائلڈ لائف فوٹو گرافر جیمی کیولبراز نے ایک ایسے مینڈک کی تصویر جاری کی ہے جس کا پیٹ شیشے کی مانند ہے اور اس کے آرپار دیکھنا ممکن ہے۔ جیمی نے یہ تصویر ایکواڈور کے جنگلات میں بنائی ہے ، اس تصویر میں گلاس فراگ کے نہ صرف اندرونی جسمانی اعضا کو دیکھا […]

سوئٹزرلینڈ میں اوپن ایئر ہوٹل

سوئٹزرلینڈ میں اوپن ایئر ہوٹل

لاہور: سوئٹزرلینڈ میں ایسا انوکھاہوٹل موجود ہے جہاں نہ کوئی دیوار ہے اور نہ ہی چھت ،جی ہاں سوئٹزرلینڈ کے پہاڑوں پر ساڑھے 6 ہزار فٹ کی بلندی پر قائم کیا گیا یہ ہوٹل اوپن ایئر ہے جبکہ اس ہوٹل میں روشنی کیلئے صرف دو لیمپ اور سونے کیلئے ایک بیڈ ہے۔ دی نَل سٹرن […]

امریکا میں ساؤنڈ ٹیٹو کا ٹرینڈ عام ہونے لگا

امریکا میں ساؤنڈ ٹیٹو کا ٹرینڈ عام ہونے لگا

لاہور:  جسم پر ٹیٹو کے ساتھ کوئی پیغام بھی ریکارڈ کرائیں اور سمارٹ فون کی مدد سے اپنے پیاروں کو سنوائیں۔ رنگ برنگے ٹیٹوز کا زمانہ ہوا پرانا، امریکا میں اب ساؤنڈ ٹیٹوز کا رجحان بڑھنے لگا۔ اپنی مرضی کا کوئی بھی پیغام ٹیٹو کے ساتھ جسم پر چھدوائیں اور اسمارٹ فون میں خصوصی ایپ […]

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

لاہور: امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈز کی امور عامّہ کی ذمّے دار خاتون روبن براؤن کے ایک دلچسپ انداز نے تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ روبن نے گزشہ ہفتے رضاکارانہ عسکری خدمت کی تجدید کا حلف اٹھانے کے دوران ایک ڈائناسور کی ڈمی کا استعمال کیا۔ اس حرکت نے امریکی عسکری اہل کاروں اور […]

درخت کو کیڑوں سے بچانے کے لیے ڈرپ لگادی گئی

درخت کو کیڑوں سے بچانے کے لیے ڈرپ لگادی گئی

نئی دہلی: دنیا میں دوسرے سب سے بڑے اور 700 سالہ درخت کا انسانوں اور جانوروں کی طرح ڈرپ لگا کر علاج کیا جارہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جس طرح ہم رگوں میں سوئی لگاکر ڈرپ کی دوائی داخل کرکے شفا پاتے ہیں عین اسی طرح درختوں کو ڈرپ لگا کر انہیں تندرست کرنا ممکن ہے […]

ایک ایسا درخت جسے ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا

ایک ایسا درخت جسے ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا

اہور:  ”جنکجو بلابا” پودا پہلے صرف چین میں پایا جاتا تھا لیکن بعد میں کوریا اورجاپان میں بھی اسے لگایا جانے لگا۔ اس درخت کی جڑوں پھل اور پتوں کا مختلف بیماریوں کے علاج کے قدیم نسخوں میں کافی استعمال نظر آتا ہے اور موجودہ دور میں بھی اسے قدرتی ادویات میں کثرت کے ساتھ […]