counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے والی تربیت یافتہ بلی گرفتار

قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے والی تربیت یافتہ بلی گرفتار

کوسٹاریکا: کوسٹاریکا میں قیدیوں کو جیل میں موبائل فون پہنچانے ولی تربیت یافتہ بلی کو گرفتار کرلیا گیا۔ وسطی امریکا کے ملک کوسٹاریکا کی جیل میں خطرناک قیدیوں نے باہر موجود اپنے گروہ کے افراد سے رابطہ رکھنے کےلیے انوکھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ جیل میں قیدیوں کو موبائل فون پہنچانے کےلیے ملزمان کے ساتھیوں نے بلیوں کو […]

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

امریکی خاتون عسکری رضاکار کی حلف برداری میں مذاق کی ویڈیو وائرل

نیویارک: امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈ کی عسکری رضاکار روبن براؤن نے حلف اٹھاتے ہوئے ڈائناسار کی ڈمی کا استعمال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں نیشنل گارڈز کی امورعامہ کی عسکری رضاکار روبن براؤن نے حلف اٹھاتے ہوئے ایک ڈائنا سور کے دستانے کا استعمال کیا اور حلف کے تمام […]

معذور بیٹے کی گریجویشن پر بوڑھے یمنی کے چہرے پر اطمینان اور مسرت

معذور بیٹے کی گریجویشن پر بوڑھے یمنی کے چہرے پر اطمینان اور مسرت

صنعا  یمن جہاں سے زیادہ تر خبریں جنگ وجدل سے متعلق ہی سامنے آتی ہیں مگر کل بدھ کو سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک تصویر اور اس کے ساتھ خبر کو بھی غیر معمولی پذیرائی ملی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق تصویر میں ایک معمر شخص اپنے جواں سال معذور بیٹے کو اپنی […]

اے ٹی ایم کی طرح عوام کے لیے مفت کہانیاں چھاپنے والی مشین

اے ٹی ایم کی طرح عوام کے لیے مفت کہانیاں چھاپنے والی مشین

پیرس: امریکا میں اے ٹی ایم کی طرح کئی ایسی مشینیں لگائی گئی ہیں جو وقت گزاری کےلیے آپ کو مفت میں من پسند کہانیاں اور افسانے چھاپ کر دیتی ہیں۔ سان فرانسسکو سمیت امریکا کی مختلف ریاستوں میں سیاہ اور اورنج مشینیں نصب کی گئی ہیں جو ایک منٹ، تین منٹ اور پانچ منٹ میں پڑھے جانے والے […]

خالی ڈرم کو سیڑھی بنا کر چار ببون تحقیقی مرکز سے فرار

خالی ڈرم کو سیڑھی بنا کر چار ببون تحقیقی مرکز سے فرار

ٹیکساس: امریکا میں ایک مشہور تجربہ گاہ میں جانوروں کی ذہانت کا عجیب واقعہ اس وقت پیش آیا جب لنگوروں (ببون) نے ایک خالی ڈرم کو دیوار کے سہارے لگایا اور اسے بطور سیڑھی استعمال کرتے ہوئے اس مرکز سے فرار ہوگئے۔ لنگوروں کا فرار ٹیکساس کے شہر سان اینٹونیو میں واقع  بایومیڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ […]

برازیل میں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

برازیل میں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔ برازیل میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب مکمل دائرے کی شکل کے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔ برازیل کی ریاست  کے شہر  میں آسمان پر اچانک دہرے قوس و قزح […]

اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

اب جہاز میں کھڑے ہو کر سفر کرنا ممکن

روم: گھنٹوں کے فضائی سفر میں نشست پر جم کر بیٹھنے سے اکتا جانے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب جہاز کے لیے ایسی نشستیں تیار کرلی گئی ہیں جس میں وہ کھڑے ہو کر بھی سفر کرسکیں گے۔ جہازوں کی سیٹیں بنانے والی ایک اطالوی کمپنی نے اکانومی کلاس کی نئے ڈیزائن والی نشستیں […]

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

وفادار پرندہ جو 16 برس سے ہزاروں کلومیٹر دور زخمی مادہ سے ملنے آرہا ہے

کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے باوجود وفادار بگلا گزشتہ 16 برس سے ہر سال 14 ہزار […]

ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کرنے والے بیوقوف چور کی ویڈیو وائرل

ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی کرنے والے بیوقوف چور کی ویڈیو وائرل

مانچسٹر:  امریکی شہر مانچسٹر میں چور سے چوری کا مال سنبھالا نہ گیا، سارے نوٹ سڑک پر بکھر گئے۔ لوٹ مار کے پیسوں کو اپنی پینٹ میں بھر کر بھاگنے والے بیوقوف شخص کو ٹریول ایجنسی میں ڈکیتی مہنگی پڑ گئی، چوری کا مال سنبھالنا مشکل ہوگیا۔ نوٹ ایک ایک کر کے سڑک پر گرتے […]

امتحانات میں نقل کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا

امتحانات میں نقل کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا

سنگاپور: نقل کے لیے عقل کا استعمال، لیکن پھر بھی پکڑے گئے۔ سنگاپور میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے طالب علموں کو نقل کروانے والا ٹیوٹر پکڑا گیا۔ سنگار پور میں بھی نقل کا رواج عام ہوگیا، لیکن طریقہ وردات جدید اور الگ، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے طالب علموں کو امتحان میں نقل کروانے […]

چین میں قوت سماعت سے محروم افراد کا انوکھا ریسٹورنٹ

چین میں قوت سماعت سے محروم افراد کا انوکھا ریسٹورنٹ

لاہور معذوری ایک ایسا روگ ہے جو انسان کی خواہشات پر پانی پھیر سکتی ہے لیکن اگر لگن سچی اور حوصلے مضبوط ہوں تو کامیابی قدم چومتی ہے، چین میں واقع اس انوکھے ریسٹورنٹ میں کام کرنیوالے ان تمام افراد کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے قوت سماعت سے […]

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

لاہور امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر آرٹسٹ شریک ہوئے اور لیزر لائٹس، ملٹی میڈیا لائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور سپیشل ایفکٹس کے ذریعے فیسٹیول کو چار چاند لگا دئیے۔ صرف یہی نہیں بلکہ اس موقع […]

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

اسکاٹ لینڈ: دو بچوں کی تیار کردہ ایک کشتی مسلسل ایک سال سے کھلے سمندروں میں تیر رہی ہے اور ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے باوجود اب تک نہیں ڈوبی۔ بچے عموماً چھوٹی کشتیاں تالاب یا سوئمنگ پول میں ہی چلاتے ہیں لیکن اسکاٹ لینڈ کے دو بھائیوں نے بحری قزاقوں والی ایک خوبصورت  کشتی […]

چین سے 16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت

چین سے 16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت

چین کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوب مغربی چین سے16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت کر لی ہے ۔ چینی صوبےiکی لونگن کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے سے دریافت کی جانیوالی یہ انسانی کھوپڑی اپنی نوعیت کی پہلی ایسی کھوپڑی ہے جو بہتر حالت میں ہے ۔ ہزاروں سال قبل اس علاقے میں بسنے والے افراد […]

امریکا میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا انعقاد

امریکا میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا انعقاد

امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے جہاں روشنیوں کے دلکش نظاروں اور لیزر پروجیکشن نے دیکھنے والوں کو سحر انگیز کر دیا۔ شہر بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر لائٹ اور آڈیووژیوئل آرٹسٹ شریک ہوئے اورلیزر لائٹس،ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن،تھری ڈی […]

ہالینڈ میں گنگنانے والی سڑکیں تیار

ہالینڈ میں گنگنانے والی سڑکیں تیار

ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں حکام نے ٹریفک حادثات میں کمی اور سفر کو محفوظ بنانے کےلیے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے’گنگنانے والی سڑک‘ بنا ڈالی۔ ویسے تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے بچاؤ کےلیے نت نئے انداز اپنائے اور قوانین وضع کیے جاتے ہیں لیکن ہالینڈ میں حادثات سے بچنے کےلیے منفرد انداز اختیار کیا گیا جس میں سفر کے […]

پاؤں کی بجائے ہاتھوں پر چلنے کا عادی ایتھیوپیائی باشندہ

پاؤں کی بجائے ہاتھوں پر چلنے کا عادی ایتھیوپیائی باشندہ

ایتھیوپیا: کیا آپ یقین کریں گے کہ ایتھیوپیا کا ایک نوجوان اپنے دونوں ہاتھوں پر چلنے کا اتنا عادی ہے کہ وہ اس طرح بآسانی طویل فاصلہ طے کرسکتا ہے اور اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ 32 سالہ دیرار ابوہے اپنے پیروں کے مقابلے میں ہاتھوں پر چلنے کا زیادہ شوق رکھتے ہیں اب […]

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

امریکا کے قدیم شاپنگ اسٹور کی مرمت کے دوران بندر کی ممی برآمد

واشنگٹن: امریکا میں واقع سو سال قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو تعمیر کے دوران ’ایئر ڈکٹ‘ سے بندر کی ممی برآمد ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قائم میننیا پولس کے صفحے پر شائع کی گئی بندر کی ممی کی تصویر نے ماہرین کو حیران کردیا۔ یہ تصویر قدیم سپر اسٹور کی ازسرنو […]

جاپان میں روبوٹ بھی میئر کے انتخابات میں حصہ لے گا

جاپان میں روبوٹ بھی میئر کے انتخابات میں حصہ لے گا

ٹوکیو: ٹیکنالوجی اور روبوٹس کی سرزمین جاپان سے خبر آئی ہے کہ وہاں مصںوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی پہلے امیدوار نے میئر کے مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ دنیا بھر میں یہ بحث چل پڑی ہے کہ روبوٹس اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کی ملازمتوں کو لے اڑیں گے اور اس […]

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

لندنبرطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ لمبی دم والے جنگلی بندروں نے انسانوں کی ایک اور عادت کو اپناتے ہوئے گری والے میوے یا پھر ناریل توڑنے کیلئے اوزار کا استعمال شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے تحقیق کی جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ   مکاک […]

ٹاک شو کے دوران ماڈل نے اینکر کی درگت بنا ڈالی، ویڈیو وائرل

ٹاک شو کے دوران ماڈل نے اینکر کی درگت بنا ڈالی، ویڈیو وائرل

قاہرہ ٹی وی ٹاک شوز کے درمیان میزبانوں اور مہمانوں کے درمیان جھگڑے ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے، اسی طرح کا ایک واقعہ حال ہی میں پیش آیا جب مصری ماڈل نے براہ راست پروگرام میں میزبان کی پٹائی کر ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی ٹاک شو کی براہ راست کوریج کے دوران […]

ٹیکنالوجی کا استعمال ،چینی پولیس نے مجرم پکڑ لیا

ٹیکنالوجی کا استعمال ،چینی پولیس نے مجرم پکڑ لیا

دنیا بھر میں پولیس کیلئے سب سے بڑا مسئلہ مجرموں کو پکڑنا اور انکی شناخت کرنا ہوتا ہے لیکن اب چین میں مجرموں کا بچنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔ چین کی پولیس نے حال ہی میں چہرہ شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 60ہزار افراد میں سے مطلوبہ شخص کو پکڑ لیا […]

چیک ریپبلک میں ماہر ڈرائیورزکےمابین ڈرفٹنگ مقابلے

چیک ریپبلک میں ماہر ڈرائیورزکےمابین ڈرفٹنگ مقابلے

چیک ریپبلک میں سالانہ ڈرفٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈرائیوروں کے شاندار اسٹنٹس نے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔ چیک ریپبلک کے پینن اسکائی ٹائنیک شہرمیںمنعقد ہونے والے فیسٹیول کے دوران ان مقابلوں میں اپنی نوعیت کے انوکھے اسٹنٹس دیکھنے کو ملے جب دائرے کی صورت […]

استنبول میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

استنبول میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

ترکی کے شہر استنبول میں گل لالہ سے سجا دنیا کا سب سے بڑا قالین نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔ شہر میں جاری13ویں سالانہ ٹیولپ فیسٹیول کی مناسبت سے تیار کیے گئے اس قالین میں 5لاکھ 65ہزار پھول لگائے گئے ہیں۔ استنبول فتح ہونے کی 564ویں سالگرہ کے موقع پر تیار کیا گیا یہ […]