counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ننھی پری کا مہارت سے رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

ننھی پری کا مہارت سے رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

تیز رفتاری سے رسی کودنے کے لیے بے حد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ننھی پری کو اگر ہم رسی پھلانگنے کا ماہر کہیں توکچھ غلط نہ ہوگا جس نے تیز ترین رفتارسے رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کر کے بڑوں بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جی ہاں چین سے […]

ہالینڈ میں گنگنانے والی سڑکیں تیار

ہالینڈ میں گنگنانے والی سڑکیں تیار

ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں حکام نے ٹریفک حادثات میں کمی اور سفر کو محفوظ بنانے کےلیے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے’گنگنانے والی سڑک‘ بنا ڈالی۔ ویسے تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات سے بچاؤ کےلیے نت نئے انداز اپنائے اور قوانین وضع کیے جاتے ہیں لیکن ہالینڈ میں حادثات سے بچنے کےلیے منفرد انداز اختیار کیا گیا جس میں سفر […]

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

فوٹو: فائل)بیونس آئرس: ارجنٹائن پولیس نے گودام سے پُراسرار طور پر غائب ہونے والی 540 کلوگرام بھنگ (میریجوانا) کا الزام چوہوں پر دھر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن پولیس نے بیونس آئرس کے شمال مغرب میں واقع ایک سرکاری گودام سے 540 کلوگرام منشیات غائب ہونے کے مقدمے میں برطرف آٹھ اہلکاروں کو بچانے کےلیے انوکھا […]

فرانسیسی آرٹسٹ نے انوکھا پورٹریٹ تیارکرلیا

فرانسیسی آرٹسٹ نے انوکھا پورٹریٹ تیارکرلیا

اہور فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ بائیو نامی آرٹسٹ نے انسانی چہرے کا پورٹریٹ بنانے کی ٹھانی لیکن پورٹریٹ بناتے بناتے اس آرٹسٹ کے دماغ میں اس چہرے کونقطوں کی مدد سے ازِ سر نو تخلیق کرنے کا خیال آگیا۔ بس پھر کیا تھا ڈیوڈنے دن رات ایک کر دیا اور عام مائیکرو پین […]

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا […]

دنیا کی مہنگی ترین 2 ارب 35 کروڑ کی کار نمبر پلیٹ

دنیا کی مہنگی ترین 2 ارب 35 کروڑ کی کار نمبر پلیٹ

لندن  فارمولا ون کار نہ سہی، ایف ون نمبرپلیٹ ہی سہی، برطانیہ میں دنیا کی مہنگی ترین نمبر پلیٹ فروخت کے لیے پیش کردی گئی جس کی قیمت پاکستانی روپے میں 2 ارب 35 کروڑ ہے۔ کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں مختلف چیزوں کے […]

ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

ضروری ہے کہ اب مظلوم کی فریاد سنی جائے!

اب لازم ہو چکا ہے کہ ہم قربانی اور زیادتی کا فرق سمجھ لیں۔ قربانی کا درجہ جب حد سے تجاوز کر جائے تو وہ ناانصافی اور زیادتی بن جاتی ہے اور قربانی ہمیشہ اپنوں کے لئے دی جاتی ہے لیکن جب اپنے ہی قربانی لینے لگ جائیں تو وہ ‘قربانی’ نہیں رہتی، ناانصافی بن […]

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا کے […]

جاپانی مافیا جس کا ہر رکن اپنی انگلی خود کاٹتا ہے

جاپانی مافیا جس کا ہر رکن اپنی انگلی خود کاٹتا ہے

ٹوکیو: اٹلی سے لے کر جاپان تک دنیا بھر میں خطرناک گروہ، گینگ اور مافیا پائے جاتے ہیں جن کی عجیب و غریب رسوم اور اصول جان کر حیرت ہوتی ہے۔ اسی طرح جاپان میں مجرموں کا ایک قدیم گروہ ’یاکوزا‘ پایا جاتا ہے۔ اس گروہ میں داخل ہونے والا ہر رکن اپنے الٹے ہاتھ کی سب سے […]

تھائی لینڈ میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

تھائی لینڈ میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا

ایوتھیا  تھائی لینڈ کے صوبے آیوتھیا میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، ہاتھیوں اور شہریوں نے ایک دوسرے کو پانی سے نہلایا۔ آیوتھیا میں سالانہ واٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ سونگ کران فیسٹیول میں بچے بڑے ہاتھیوں کے ہمراہ واٹر فائٹ کرتے دکھائی دیئے۔ شہر کی سڑکوں پر نکلے ہاتھیوں نے اپنی سونڈ […]

ناکارہ ڈبوں سے فن پارے تخلیق کرنے کا عملی نمونہ

ناکارہ ڈبوں سے فن پارے تخلیق کرنے کا عملی نمونہ

نیویارک  کیا کھانوں اور سافٹ ڈرنک کے کین کا کوئی اور مصرف بھی ہو سکتا ہے۔ اس سوال کا جواب دینے کیلئے نیویارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں سے فن پارے تخلیق کئے۔ غیرملکی اخبارکی ایک رپورٹ کے مطابق نیویارک کا بروک فیلڈ پیلس آرٹ گیلری بن گیا جہاں دلکش فن پاروں کی نمائش […]

فلپائن میں تابوت کو لٹکانے کا رواج

فلپائن میں تابوت کو لٹکانے کا رواج

اہور عام طور پر لوگ اپنے مردوں کو دفن کرتے یا پھر ان کو نذر آتش کر دیتے ہیں لیکن ایسا معاشرہ بھی ہے جہاں اپنے مردوں کو پہاڑوں کی چوٹیوں پر رکھنے اور لٹکانے کا بھی رواج ہے۔ یہ امر حیران کن ہو سکتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔ فلپائن کے ماؤنٹین صوبے کے […]

شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی دلچسپ نشانیاں

شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی دلچسپ نشانیاں

شہد میں قدرت نے بیش بہا اور لاتعداد فائدے چھپا رکھے ہیں، شہد نہ صرف کھانے میں نہایت ذائقے دار ہوتا ہے بلکہ انسانی صحت کیلئے بھی فائدے مند ہے۔ شہد میں خدا نے مٹھاس کے ساتھ شفا بھی رکھی ہے جو بیمار اور مریضوں کیلئے دوا کا کام کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ […]

کتے نے نومولود کی جان بچالی

کتے نے نومولود کی جان بچالی

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقا میں ایک پالتو کتے نے نومولود بچے کی جان بچالی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پورٹ الزبتھ شہر میں پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے پالتو کتے کے ساتھ واک کررہی تھی لیکن اچانک کتا ایک برساتی نالے کے قریب رک گیا اور زور زور سے بھونکنے لگا۔ خاتون کا کہنا […]

جاپان کا 112 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین انسان قرار

جاپان کا 112 سالہ شخص دنیا کا معمر ترین انسان قرار

ٹوکیو: جاپان کے 112 سالہ ماسازو نوناکا نے دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے 112 سالہ جاپان کے رہائشی ماسازو نوناکا کو دنیا کے معمر ترین شخص ہونے کی سند ایک تقریب میں پیش کی گی۔ انہیں یہ […]

ہولو گرافک فلم میں 1000 ڈی وی ڈی کے برابر ڈیٹا محفوظ

ہولو گرافک فلم میں 1000 ڈی وی ڈی کے برابر ڈیٹا محفوظ

بیجنگ: دنیا بھر میں کم جسامت پر زیادہ سے زیادہ ڈیٹا سمونے کی کاوشیں جاری ہیں اب چینی ماہرین نے اس ضمن میں ایک نیا میدان دریافت کیا ہے اور انہوں نے ہولو گرافک چپ پر ڈیٹا کی عظیم مقدار سمونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان ماہرین نے نینو ذرات پر مبنی ایک فلم تیار کی ہے جس […]

فلپائنی مچھیرے کے جال میں اکٹوپس پھنس گئی

فلپائنی مچھیرے کے جال میں اکٹوپس پھنس گئی

اہور:  فلپائنی مچھیرے نے جال تو لگایا تھا مچھلیاں پکڑنے کے لئے لیکن اس میں پھنس گئی آٹھ فٹ لمبی آکٹوپس، گاؤں والے حیران ہو گئے۔ فلپائن کے جنوبی علاقے منداناو کے گاؤں توی توی  کے مچھیرے نے آکٹوپس پکڑی جو ڈیڑھ فٹ چوڑی اور آٹھ فٹ لمبی ہے۔ اس کا رنگ سفید ہے۔ مچھیرے […]

کویت میں بالکونی میں کپڑے لٹکانے پر پابندی عائد

کویت میں بالکونی میں کپڑے لٹکانے پر پابندی عائد

کویت سٹی: کویت حکومت نے گھروں کی بالکونی میں کپڑے دھو کر سُکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق گھروں کی بالکونی میں کپڑے دھو کر سکھانا بھی قابلِ جرمانہ جرم ہوگا جس کی خلاف ورزی پر بھاری مالی جرمانہ ادا کرنے پڑے گا۔ اپارٹمنٹ کی بالکونی میں کپڑے لٹکانے والے کو 300 کویتی دینار جرمانہ […]

روس: پالتو جانوروں کا بین الاقوامی میلہ

روس: پالتو جانوروں کا بین الاقوامی میلہ

سینٹ پیٹرز برگ میں ہونے والے میلے میں دنیا بھر سے تیس ممالک حصہ لے رہے ہیں ماسکو روس میں گول مٹول اور نایاب نسل کے پالتو جانوروں کا بین الاقوامی میلہ سج گیا، تفصیلات کے مطابق روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں سجے پالتو جانوروں کے بین الاقوامی میلے میں تیس ممالک سے تعلق […]

روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

روشنی سے چلنے والا انتہائی مختصر کیمرا ایجاد

مشی گن: یہ دنیا موبائل اور اسمارٹ فون کیمروں سے بھری ہوئی ہے لیکن اب اتنا مختصر ویڈیو کیمرا تیار کرلیا گیا ہے ایسے درجنوں کیمرے آپ کی چھوٹی انگلی کے ناخن پر سماسکتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں چلانے کے لیے کسی بیٹری کی ضرورت نہیں اور یہ روشنی کی توانائی سے کام […]

سونے کے جوتے، ٹائی اور25لاکھ کا لباس زیب تن دولہا

سونے کے جوتے، ٹائی اور25لاکھ کا لباس زیب تن دولہا

اہور سات بہنوں کے اکلوتے بھائی کی دھوم دھام سے شادی،دولہے کی 25لاکھ کے لباس میں آمد،والدین نے جی بھر کر ارمان پورے کیے. کاروباری شخصیت حافظ سلمان شاہد کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز ویلنشیا ٹاؤن میں ہوئی،جس میں دولہا نے 25لاکھ روپے مالیت کا لباس زیب تن کیا، جس میں17لاکھ روپے مالیت کے 32تولے […]

چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار

چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار

بیجنگ: چین نے دنیا کے طویل ترین سمندری پل کی صورت میں دنیا کا ایک اور عجوبہ تعمیر کرلیا جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ سات برس کی مدت میں مکمل ہونے والے اس پل میں استعمال ہونے والے فولاد  60 ایفل ٹاورز کے برابر فولاد استعمال ہوا ہے اور یہ چین کو مکاؤ اور ہانگ […]

چین میں کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی

چین میں کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی

چین:  کمسن بچی واشنگ مشین میں پھنس گئی، پولیس نے مشین توڑ کر باہر نکالا چینی میڈیا کے مطابق بچی آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے مشین میں گھس گئی لیکن باہر نہ نکل سکی۔ والدین بچی کو باہر نکالنے میں ناکام ہوئے تو پولیس کو بلا لیا۔ پولیس اہلکاروں نے آرے کی مدد سے مشین کو کاٹ […]

ٹیلی میڈیسن سے نومولود بچوں میں نابینا پن کی تشخیص ممکن

ٹیلی میڈیسن سے نومولود بچوں میں نابینا پن کی تشخیص ممکن

اوریگون: پوری دنیا میں ٹیلی میڈیسن یعنی جدید آلات کے ذریعے، دور رہنے والے مریضوں کی تشخیص وعلاج پر بہت کام ہوا ہے۔ اب اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو نابینا کرنے والے ایک مرض کی درست شناخت ٹیلی میڈیسن کے ذریعے کی گئی اور اس کے نتائج […]