counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

4000 سال قدیم ممی کا معمہ حل

4000 سال قدیم ممی کا معمہ حل

امریکہ: امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے چار ہزار برس پرانہ معمہ حل کر لیا۔ مصرکے ایک مقبرے سے برآمد شدہ ممی مرد کی تھی یا خاتون کی ڈی این اے ٹیسٹ سے جواب مل گیا۔ امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی نے ایک صدی پہلے مصر کے ایک مقبرے سے برآمد ہونے والی […]

ٹیکساس میں ٹینس بال سائز کے اولوں کی تباہی

ٹیکساس میں ٹینس بال سائز کے اولوں کی تباہی

اولوں سے گھروں کی کھڑکیوں ، کاروں اور چھتوں کو شدید نقصان ہوا ،کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹینس بال کےسائز کے اولوں نے تباہی مچا دی، کھڑکیوں اور گھروں کی چھتوں کو نقصان پہنچا۔ شمالی ٹیکساس میں ژالہ باری نے لوگوں کو گھروں میں محصور […]

پرتگال میں مٹی کے مجسموں کی نمائش

پرتگال میں مٹی کے مجسموں کی نمائش

ہر سال درجنوں آرٹسٹ کئی ماہ کی محنت سے تیار کردہ مٹی کے مجسموں کی نمائش کا اہتمام کرتے ہیں ڈھیروں ٹن مٹی سے بنائے گئے خوبصورت مجسمے آج کل پرتگال میں شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جہاں مٹی کے مجسموں کی نمائش کے 16 ویں سالانہ فیسٹیول فائسا 2018 کا آغاز […]

کتے اور بلے کی بے مثال دوستی

کتے اور بلے کی بے مثال دوستی

امریکی خاندان کے پاس پرورش پانے والے ان جانوروں کو سوشل میڈیا اکائونٹ پر 30 ہزار افراد فالو کر چکے ہیں امریکہ میں آج کل کتے اور بلے کی بے مثال دوستی کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے فالوورز کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ، ان کے مالکان سینتھیا بینیٹ اور […]

خلاء کا پہلا لگژری ہوٹل، ایک دن میں 16 بار سورج طلوع و غروب کا نظارہ

خلاء کا پہلا لگژری ہوٹل، ایک دن میں 16 بار سورج طلوع و غروب کا نظارہ

کیلیفورنیا: خلاء میں پہلا لگژری ہوٹل 2021ء میں مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دستیاب ہوگا جہاں سے ایک دن میں 16 بار طلوع و غروب آفتاب کے مناظر دیکھے جاسکیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کا پہلا لگژری خلائی ہوٹل ’اُو رَو را اسٹیشن‘  زمین کی سطح سے 200 میل […]

مسافروں کو ہتھکڑی لگا کر قید میں رکھنے والا عجیب ترین ہوٹل

مسافروں کو ہتھکڑی لگا کر قید میں رکھنے والا عجیب ترین ہوٹل

لٹویا: یورپ کے ایکچھوٹے سے ملک لٹویا کے ساحلی علاقے میں واقع ہوٹل میں جدید سہولیات کے بجائے مسافروں کو ’جیل‘ کا سخت اور ناپسندیدہ ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ہتھ کڑی، تاریک بیرکس، قیدیوں جیسا لباس، جامہ تلاشی اور تفتیش یہ سب کسی جیل کا منظر نامہ نہیں بلکہ ایک لگژری ہوٹل  کا احوال ہے جہاں ٹھہرنے کے […]

امریکی خاتون کو 60 سال قبل بھیجا گیا پوسٹ کارڈ موصول

امریکی خاتون کو 60 سال قبل بھیجا گیا پوسٹ کارڈ موصول

انڈیانا: ایک امریکی خاتون کے نام لکھا گیا پوسٹ کارڈ انہیں 60 سال بعد موصول ہوگیا ہے۔ شمالی انڈیانا کی خاتون کو یہ پوسٹ کارڈ 60 برس قبل ان کی والدہ نے شمالی کیلی فورنیا سے بھیجا تھا۔ یہ پوسٹ کارڈ ایک ہفتے قبل شیرون گونگور کو موصول ہوا جسے گوشن نامی علاقے میں واقع ایک […]

نشے میں دھت نوجوان مگرمچھوں کے تالاب میں کود گیا

نشے میں دھت نوجوان مگرمچھوں کے تالاب میں کود گیا

ہرارے: زمبابوے میں شادی کی تقریب کے دوران ایک نوجوان نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر مگرمچھوں کے تالاب میں چھلانگ لگالی اسے بڑی مشکل سے بچایا گیا تاہم وہ اپنے ایک بازو سے محروم ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کولِن ملر نامی نوجوان نشے میں مدہوش تھا، وہ قریبی شراب خانے میں گھسا اور اپنی قمیص اتار کر وہاں کی […]

امریکی کمپنی کا خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان

امریکی کمپنی کا خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان

واشنگٹں: ایک امریکی کمپنی نے خلا میں ہوٹل کھولنے کا اعلان کر دیا، بارہ دن کے قیام کی قیمت صرف ایک ارب روپے ہو گی۔ دور دراز خوبصورت مقامات کی سیر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر، ایک امریکی کمپنی نے کیلیفورنیا کے شہر سان جوز میں خلا میں ہوٹل بنانے کا منصوبہ پیش کر دیا۔ […]

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کے حیرت انگیز باصلاحیت بچے نے دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ابو طاہر بغیر بجلی کے جسم کے کسی بھی حصے سے ایل ای ڈی بلب روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے رہائشی نذیر اپنے 9 سالہ […]

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

لاہور: کھانا پکانے کے ماہر تو بہت لوگ ہونگے لیکن کچھ ایسے شیف بھی ہیں جن کے ہاتھوں میں ایک طرف تو کمال کا ذائقہ ہوتا ہے تو دوسری طرف یہ لوگ ایسے ایسے انداز اپناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ اب بھارتی شہر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے اس شیف […]

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

تانبے یا لوہے کے تاروں کو موڑنا اور انہیں شکل دینا کوئی آسان کام نہیں تاہم جاپان میں ایک ایسا ہونہار آرٹسٹ موجود ہے جو دھاتی تاروں کو موڑ کر انہیں مختلف حشرات الارض کی شکل دے دیتا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے۔ سوٹا موٹو دویکی کا یہ انوکھا […]

ایمسٹرڈیم میں کافی فیسٹیول کا انعقاد

ایمسٹرڈیم میں کافی فیسٹیول کا انعقاد

فیسٹیول کے دوران شریک مہمانوں نے نہ صرف ہلہ گلہ کیا بلکہ اس کے علاوہ مزیدار کافی کا بھی لطف اٹھایا لاہور: ایمسٹرڈیم میں کافی فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے شیف اور کافی میکنگ آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرتے دکھائی دئیے ۔ان نوجوانوں نے کافی پر دلکش نقش […]

ماں کی محبت سب کیلئے یکساں

ماں کی محبت سب کیلئے یکساں

سوشل میڈیا پر چمپینزی کی شیر کے بچوں کے ساتھ پیار کرنے کی ویڈیو انتہائی پسند کی جا رہی ہے لاہور: ماں کی اپنے بچوں کیلئے محبت ایک لازوال جذبہ ہے لیکن اگر کوئی ماں کسی دوسرے کے بچوں پر محبت کی بارش کرے تو یہ جذبہ ایسے معنی اختیار کرلیتا ہے جسے الفاظ میں […]

ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلام ہوگی

ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلام ہوگی

1916 میں ہٹلر کی بنائی گئی چارلٹ لوبجی نامی فرانسیسی خاتون کی اس تصویر پر ہٹلر کے دستخط بھی موجود ہیں برلن: جرمن آمر ہٹلر کی آئل پینٹنگ آئندہ ہفتے نیلامی کیلئے پیش کی جائے گی ، پینٹنگ کی بولی 60ہزار یورو سے شروع ہو گی۔ جرمن آکشن ہاؤس کے مطابق1916کی اس پینٹنگ پر ہٹلر […]

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

ٹیوب اسٹیشن پر مسافروں نے 2 نوجوانوں کو موت کے منہ سے واپس کھینچ لیا گرین پارک اسٹیشن پر دو نوجوانوں آپس میں لڑتے لڑتے ٹیوب ٹرین ٹریک پر جا گرے۔ ٹھیک اسی وقت ٹرین آگئی لیکن اسٹیشن پر موجود افراد نے فوری طور پر دونوں نوجوانوں کو اوپر کھینچ لیا اور وہ ٹرین کی […]

علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما کھرب پتی کیسے بنے؟

علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما کھرب پتی کیسے بنے؟

لاہور: دنیا کی معروف ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی اور سربراہ جیک ما کا 1200 روپے ماہانہ آمدن سے کھرب پتی بننے تک کا سفر کیسے تہہ ہوا؟ چینی میڈیا کے مطابق جیک ما اس وقت 45 کھرب پاکستانی روپے سے زائد کے مالک ہیں۔ جیک ما نے کھرب پتی بننے کے لیے […]

شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون

شیشے کے پنجرے میں 13 سال سے قید خاتون

میڈرڈ: اسپین کی 53 سالہ خاتون جوآنا میونوز گزشتہ 13 برس سے شیشے کے ایک کمرے نما پنجرے میں قید ہیں اور ان کے عزیز بھی ان کے قریب نہیں جاسکتے کیونکہ اس سے خاتون ہلاک ہوسکتی ہیں۔ جوآنا چار پیچیدہ اور عجیب وغریب امراض کی شکار ہیں جن میں تمام کیمیائی مادوں سے الرجی (ملٹی پل […]

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

واشنگٹن: بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے اور پورا سال اسے گنگناتی ہے۔ یوں تو وہیل سمندر کی تہہ میں دو مختلف طرح کی آوازیں نکالتی ہیں جو سننے والوں کو ایک گانے کی طرح […]

درس قرآن , سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥ معہ ترجمہ

درس قرآن , سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥ معہ ترجمہ

*▁▂▃▄▄﷽▄▄▃▂▁ * 📗 درس قرآن📗 سورہ ٱﻟْﻔُﺮْﻗَﺎﻥَ 🔵 أَعُوذُ باللَّهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّجیم 🌐 میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی شیطان مردود کی شر سے بچنے کیلئے 🔵 ﺑِﺴْﻢِ ٱﻟﻠَّﻪِ ٱﻟﺮَّﺣْﻤَٰﻦِ ٱﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ 🌐 اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے 🔵 ﻭَﻫُﻮَ ٱﻟَّﺬِﻯ ﻣَﺮَﺝَ ٱﻟْﺒَﺤْﺮَﻳْﻦِ ﻫَٰﺬَا ﻋَﺬْﺏٌ ﻓُﺮَاﺕٌ ﻭَﻫَٰﺬَا ﻣِﻠْﺢٌ ﺃُﺟَﺎﺝٌ ﻭَﺟَﻌَﻞَ […]

چین کا 1400 سال پرانا سنہرا درخت

چین کا 1400 سال پرانا سنہرا درخت

بیجنگ: چین میں 1400سالہ قدیم جینک گو نامی درخت ایک بار پھر زرد رنگ کے پتوں سے بھر گیا ہے۔ ہر سال موسم بہار میں اس درخت پر بے تحاشا زرد رنگ کے پتے اگتے ہیں۔ یہ زرد پتےیہاں موجود بودھ ٹیمپل کو اپنے رنگ میں رنگ دیتے ہیں اور یہ دلفریب منظر دیکھنے کے […]

غصہ اصل میں بری عادتوں کا خاندان ہے، جس کی بہن، بیوی، بھائی، ماں بیٹیاں ہوتی ہیں اور یہ کیسے بچے دیتا رہتا ہے جانئے اس لنک میں

غصہ اصل میں بری عادتوں کا خاندان ہے، جس کی بہن، بیوی، بھائی، ماں بیٹیاں ہوتی ہیں اور یہ کیسے بچے دیتا رہتا ہے جانئے اس لنک میں

کیا آپ کو معلوم ہے …. ❓ 😡غصے کا پورا خاندان ہے 😡 غصے کی ایک لاڈلی بہن ہے 😡 ضد 😡 غصے کی بیوی ہے 😡 شر 😡 غصے کا بڑا بھائی ہے 😡 غرور 😡 غصے کا باپ ہے 😡 خوف 😡 غصے کی بیٹیاں ہیں 😡 غیبت اور شک 😡 غصے کا […]

جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا

جب بھی ہچکی آئے تو یہ عمل عادت بنالیں۔انشااللہ جب موت کی ہچکی آئے گی تو آپ کو ضرور کلمہ طیبہ یاد آئے گا

  Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111

کسان اپنا تین منزلہ گھر کھسکا کر 40 میٹر پیچھے لے گیا

کسان اپنا تین منزلہ گھر کھسکا کر 40 میٹر پیچھے لے گیا

بیجنگ: چین کے جنوبی صوبے جیان زی میں ایک کسان نے سڑک کے درمیان آنے والے اپنے تین منزلہ گھر کو انوکھے انداز سے 40 میٹر پیچھے دھکیل دیا۔ جاؤ یپینگ نامی چینی کسان نے 2014ء میں اپنا تین منزلہ گھر تعمیر کیا تھا اور ابھی اس میں رہتے ہوئے ایک سال ہی ہوا تھا کہ […]