counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

کینیڈا : 13ہزار سال قدیم انسانی قدموں کے نشانات دریافت

کینیڈا : 13ہزار سال قدیم انسانی قدموں کے نشانات دریافت

تینوں نشانات مٹی میں دھنسے ہوئے تھے جنہیں معمولی محنت اور عام ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈھونڈ نکالا گیا اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں واقع جزیرے کال ورٹ میں 13 ہزار سال قدیم انسانی پاؤں کے 29 نشانات ملے ہیں جو تین مختلف افراد کے ہیں۔ جن پیروں کے نشانات ملے ہیں وہ تین […]

مصروف بازار میں ایک ماں کو اپنے مرحوم بیٹے کا ہم شکل مل گیا، مگر ایسا کیا ہوا کہ بیٹا اپنی اصل ماں کو ہی بھول گیا

مصروف بازار میں ایک ماں کو اپنے مرحوم بیٹے کا ہم شکل مل گیا، مگر ایسا کیا ہوا کہ بیٹا اپنی اصل ماں کو ہی بھول گیا

ایک بیس بائیس سالہ نوجوان ناہید سپر مارکیٹ میں داخل ھوا، کچھ خریداری کر ہی رہا تھا کہ اسے محسوس ھوا کہ کوئی خاتون اسکا تعاقب کر رہی ھے، مگر اس نے اسے اپنا شک سمجھتے ھوئے نظر انداز کیا اور خریداری میں مصروف ھو گیا، لیکن وہ عورت مستقل اسکا پیچھا کر رہی تھی، […]

بکری کو بچانے کے لیے بھارتی خاتون کی شیر سے لڑائی

بکری کو بچانے کے لیے بھارتی خاتون کی شیر سے لڑائی

نئی دہلی: بھارت میں پالتو بکری کو بچانے کے لیے غریب خاتون شیر سے لڑ پڑی، خاتون نے چھڑی کی مدد سے شیر پر حملہ کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق رپالی میشرام نامی خاتون نے اپنی پالتو بکری کا شور سنا، جب باہر آکر دیکھا تو شیر اس پر حملہ […]

تاریخ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

تاریخ کے سب سے بڑے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

سکاٹ لینڈ: کروڑوں سال قبل زمین پر راج کرنے والے سب سے بڑے ڈائنو سار کے قدموں کے نشانات دریافت کرنے کا دعویٰ، ماہرینِ ارضیات نے سوروپوڈس کے نشانات کو نایاب قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکاٹ لینڈ میں دریافت ہونے والے یہ قدموں کے نشانات ابتدائی دور کے سوروپوڈز سے تعلق رکھتے […]

دنیا کی 11 دلچسپ حقیقتیں، جن سے ہر کوئی آگاہ نہیں

دنیا کی 11 دلچسپ حقیقتیں، جن سے ہر کوئی آگاہ نہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ سوری کہنے میں دنیا کی کون سی قوم فراخ دل ہے؟ وہ کون سا شہر ہے جسے کی بنیاد ایک عورت نے رکھی اور ماضی میں انسان دن میں کتنی مرتبہ سوتے تھے؟ آئیے آپ کو ان دلچسپ حقائق کے متعلق بتاتے ہیں۔ میامی امریکا کا واحد بڑا شہر ہے […]

13 سالہ بچہ امریکی ریاست کا گورنر بننے کا خواہشمند

13 سالہ بچہ امریکی ریاست کا گورنر بننے کا خواہشمند

آٹھویں جماعت کاطالبعلم ایتھن سومن ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے کر گورنر بننا چاہتا ہے میسا چوسٹس: امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک 13 سالہ بچہ گورنر بننا چاہتا ہے اور اس کے لیے وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی کا منتظر ہے۔ آٹھویں کلاس کا ایتھن سون برن گزشتہ برس سیاست میں […]

پلاسٹک شیٹ پر تھری ڈی آرٹ کے بہترین نمونے

پلاسٹک شیٹ پر تھری ڈی آرٹ کے بہترین نمونے

ماسکو: روسی فنکار نے گھنے جنگل میں درختوں کے درمیان پلاسٹک کی پرتیں باندھ کران پر تھری ڈی پینٹنگ کرکے جنگل میں منگل کا سماں قائم کردیا ہے۔ اس نئے انداز کی پینٹنگز کو ’سیلو گرافٹی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ماسکو میں رہنے والے پینٹر ایوجینی شیز نے مہینوں کی محنت کے بعد اس کام پر […]

ترکی کے انجینئر نے معذور گلہری کو مصنوعی پہیے لگا دیے

ترکی کے انجینئر نے معذور گلہری کو مصنوعی پہیے لگا دیے

استنبول: ترکی میں اگلے پاؤں سے محروم گلہری کو انجینئرز نے پہیے لگا کر چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دور دراز علاقے میں چمگاڈروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے پھندے میں پھنسے والی گلہری اپنے اگلے پاؤں سے محروم ہوگئی جس کی وجہ سے اسے چلنے پھرنے […]

بندر میاں کا سائیکلنگ کا شوق ادھورا رہ گیا

بندر میاں کا سائیکلنگ کا شوق ادھورا رہ گیا

سائیکل پر سٹنٹ دکھاتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکا اور راستے میں آنے والے درخت سے ٹکرا کر گر پڑا یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو جانور بھی سائیکلنگ کے شوقین نکلے۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے اس شرارتی بندر […]

سمندر کے بیچوں بیچ قائم منفرد ”قلعہ ہوٹل”

سمندر کے بیچوں بیچ قائم منفرد ”قلعہ ہوٹل”

ہوٹل ” نومینز لینڈ فورٹ ” کو 1880 میں قلعے کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا ، 2012 ء میں اسے ہوٹل کے روپ میں ڈھال دیا گیا لندن: برطانیہ میں سمندر کے بیچوں بیچ ایک ایسا منفرد ہوٹل ہے جس تک پہنچنے کیلئے کشتیوں کے سوائے کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ ’’نو مینز لینڈ […]

لاس ویگاس میں عالمی پیزا ایکسپو کا انعقاد

لاس ویگاس میں عالمی پیزا ایکسپو کا انعقاد

ایونٹ میں دنیا بھر سے پیزا بنانے کے ماہر اور پیزا کھانے کے شوقین جمع ہوئے، مختلف مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا پیزا کس کو پسند نہیں ہوتا جسے دیکھتے ہی بھوک تازہ ہو جاتی ہے ، اسی سلسلے میں امریکہ سے نہا یت مزید ار خبر یہ ہے کہ شہر لا س ویگاس […]

اڑتے ہوئے کتے کی تصاویر وائرل

اڑتے ہوئے کتے کی تصاویر وائرل

ہنگری کے رہائشی کی پالتو کتے کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کو ان گنت صارفین نے بے حد پسند کیا لاہور: یوں تو جانور اپنی معصومانہ حرکتوں کی وجہ سے سب ہی کے دل میں گھر کر لیتے ہیں تاہم آج کل سوشل میڈیا پر ایک ایسے کتے کا چرچا ہے جو […]

نایاب پیالہ 5 منٹ کے دوران اربوں روپے میں فروخت

نایاب پیالہ 5 منٹ کے دوران اربوں روپے میں فروخت

بیجنگ: ایک انتہائی نایاب چینی پیالہ نیلامی کے دوران صرف 5 منٹ میں اربوں روپے میں فروخت ہوگیا۔ چین میں شاہی خاندان کا دیدہ زیب پیالہ  نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تو محض پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ایک چینی باشندے نے سب سے زیادہ بولی لگا کر اسے خرید لیا۔ خریدار نے ٹیلی […]

برطانیہ میں کنچوں کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد

برطانیہ میں کنچوں کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد

دنیا بھر سے 15 ممالک کی ٹیموں نے ایونٹ میں حصہ لیا ، جرمنی کی ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھا کر مقابلہ اپنے نام کر لیا لندن: برطانیہ میں کنچوں کے دلچسپ کھیل کی عالمی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ دنیا بھرسے 15ممالک کی ٹیموں نے اس مقابلے میں حصہ لیا جہاں شرکا نے […]

نوجوانوں کی ابلتے لاوے کے سامنے سیلفیاں ، تصاویر وائرل

نوجوانوں کی ابلتے لاوے کے سامنے سیلفیاں ، تصاویر وائرل

افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں نوجوانوں نے آتش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سیلفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔ لاہور: خطرے کی پروا ہ کیے بغیر نوجوان نے لاوے کی ’ ندی ‘ کے بالکل قریب کئی راتیں گزاریں اور ندی کے قریب کھڑے ہو کر تصاویر بھی بنائیں۔ نوجوان آتش فشاں […]

پروگرام کے دوران ٹی وی اینکر کو شادی کی پیشکش

پروگرام کے دوران ٹی وی اینکر کو شادی کی پیشکش

احمد خمیس علی نے سٹیج پر آکر مشاعل شحی کو گلدستہ اور شادی کی انگوٹھی پیش کی ، حاضرین نے تالیاں بجا کر دونوں کو داد دی دبئی: اداکار نے ٹی وی پروگرام کے دوران خاتون اینکر کو شادی کی پیش کش کر دی۔ متحدہ عرب امارات میں پیش آیا اپنی نوعیت کا ایک انوکھا […]

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی ہیں، اس دوستی کو سمندر سے گہری اور آسمان سے بلند بھی قرار دیا گیا ، تقریباً70سالہ اس دوستی میں چین اور پاکستان میں کئی حکومتی ادوار آئے اور گئے، دنیا میں کئی واقعات رونما ہوئے تاہم پاکستان اور چین کے تعلقات میں فرق نہیں […]

انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟

انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟

پیرس: انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟ یہ سوال ایک صدی سے زیرِ بحث ہے لیکن اس پر تحقیق کا خیال اس وقت آیا جب فرانس میں سائنس کے طالب علم ونیتھ چندرن سوجا کلاس میں بیٹھے اپنی انگلیوں کو چٹخ رہے تھے۔ انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟ ایک صدی سے زائد جاری […]

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: 92 لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط دنیا کے سب سے بڑے افریقی ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا، گذشتہ ایک صدی کے دوران ہونے والا اضافہ پاکستان کے رقبے سے بھی زیادہ ہے۔ سو سال کے دوران دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں دس فیصد […]

ایک ہفتے سے بغیر سر کے زندہ مرغا جیتا جاگتا عجوبہ بن گیا

ایک ہفتے سے بغیر سر کے زندہ مرغا جیتا جاگتا عجوبہ بن گیا

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک مرغا سر کٹنے کے ایک ہفتے بعد بھی زندہ ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہورہے ہیں۔ معجزانہ طور پر بغیر سر کے زندہ بچ جانے والے اس مرغے کو ایک رحم دل عورت پالنے کی غرض سے گھر لے آئی جہاں اس کی خوب دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ […]

سمندر میں کھو جانے والا کیمرا 2 سال بعد اصل حالت میں مل گیا

سمندر میں کھو جانے والا کیمرا 2 سال بعد اصل حالت میں مل گیا

ٹوکیو: جاپان کی سیرانا ایک ایسی خوش قسمت لڑکی ہے ، جس کا سمندر میں کھو جانے والا کیمرا 2 سال بعد تائیوان کے ساحل پر ملا اور حیرت انگیز طور پر واٹر پروف کیسنگ کی وجہ سے وہ محفوظ رہا۔ طلبہ کا گروپ صفائی کے لیے ایک روز تائیوان کے ساحل پر اپنے استاد […]

‘سولر پینل سے سورج دیوتا ناراض’

‘سولر پینل سے سورج دیوتا ناراض’

بھارت: بھارت میں توہم پرستی کی انتہا، مذہبی انتہا پسندوں نے لاکھوں روپے مالیت کے سولر پینلز توڑ دیے۔ بھارت میں سورج کی پوجا کرنے والوں کا کہنا ہے کہ سورج دیوتا سولر پینل سے ناراض ہیں۔ مذہبی انتہا پسندوں نے سورج دیوتا کی ناراضگی کو دور کرنے کے لیے ڈنڈوں اور ہتھوڑوں کا آزادانہ […]

عراق میں بلیوں کا ہوٹل کھول دیا گیا

عراق میں بلیوں کا ہوٹل کھول دیا گیا

فور کیٹس پیٹ ہوٹل میں بلیوں کو مزے مزے کے کھانے دیئے جاتے ہیں، مستقبل میں کتوں کا ہوٹل بھی کھولوں گا :مالک ہوٹل احمد طاہر بصرہ: جنگ سے تباہ حال عراق میں حالات پر سکون ہوئے تو نخرے شروع ہوگئے۔ بصرہ میں بلیوں کا ہوٹل کھل گیا جہاں انہیں مزے کے کھانے دیئے جاتے […]

18 ویں سالگرہ پر خوش قسمت لڑکی نے لاکھوں کی لاٹری جیت لی

18 ویں سالگرہ پر خوش قسمت لڑکی نے لاکھوں کی لاٹری جیت لی

چارلی لوگارڈ نے 14 مارچ کو سالگرہ پر لاٹری کا ٹکٹ خریدا ، سات لاکھ 80 ہزار ڈالرز کی رقم جیتنے میں کامیاب ہوگئی کینیڈا میں ایک نوجوان لڑکی کو اپنی 18ویں سالگرہ پر خریدے گئے لاٹری ٹکٹ پر اب زندگی بھر ہفتہ وار ایک ہزار ڈالر ملیں گے ۔ کینیڈا کے صوبے کیوبک سے […]