counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

چین میں جگہ جگہ سائیکلوں کے قبرستان بن گئے

چین میں جگہ جگہ سائیکلوں کے قبرستان بن گئے

پولیس اہلکار اب سڑکوں پر شہریوں کی چھوڑی ہوئی سائیکلیں اکٹھی کرنے میں مصروف رہتے ہیں چین میں سائیکل شیئر کرنے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے ۔ شنگھائی اور بیجنگ جیسے بڑے چینی شہروں میں سائیکل شیئر کرنے کا رجحان اتنا بڑھا کہ ’سائیکلوں کے قبرستان‘ وجود میں آنے لگے۔ اب چین کے کئی شہروں […]

خاتون کا مندر کے شور کی وجہ سے طلاق کا مطالبہ

خاتون کا مندر کے شور کی وجہ سے طلاق کا مطالبہ

بھارتی خاتون نے مندر کے شور کی وجہ سے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں راجپوت نگر کی رہائشی خاتون سنہیا سنگھ نے قریبی مندر سے مسلسل شور کی وجہ سے اپنے شوہر راکیش سنگھ سے اس کا حل نکالنے کےلیے کہا لیکن وہ اس شور کو […]

حاملہ خواتین کا بڑا آپریشن، خوفناک مسئلہ اور اسکا حل

حاملہ خواتین کا بڑا آپریشن، خوفناک مسئلہ اور اسکا حل

صورتحال واقعی تشویشناک ہے. پرائیویٹ ڈاکٹروں میں کرپشن انتہا کو پہنچ چکی ہے. ڈلیوری کیلئے بلاوجہ بڑا آپریشن معمول بن چکا ہے. ایسے میں کچھ عملی تجاویز پیش خدمت ہیں: 1. آدھی مصیبت اسی وقت حل ہو جاتی ہے جب آپ نے اسکی خاطر پہلے سے تیاری کر رکھی ہو. ہر حمل کے دوران ذہنی […]

ایران میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

ایران میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

ایران میں میڈیکل ،انجینئیرنگ ، کلیہ فنون سمیت مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم مندرجہ ذیل رابطہ دفاتر سے حاصل کرکے 31مارچ تک بمعہ تمام مطلوبہ اسناد و تصاویر کے جمع کرانے ہیں۔ داخلے ستمبر سے شروع ہونے والے سیمسٹر کے لئے ہوں گے اہل امیدوار گریجویشن ، ماسٹرز اور پی ایچ […]

ستارے شادی کی صحیح عمر بتا سکتے ہیں

ستارے شادی کی صحیح عمر بتا سکتے ہیں

کسی قابل ماہر نجوم سے مشورہ لے کر جیون ساتھی کا انتخاب کامیاب زندگی کی بنیاد رکھ سکتا ہے دو لوگوں کے درمیان مضبوط رشتے کی بنیاد رکھنے اور خاندان کو آگے بڑھانے کا نام شادی ہے۔ شادی وہ خوبصورت رشتہ ہے جس میں صرف عورت اور مرد ہی نہیں بلکہ دو خاندان آپس میں […]

7 سالہ بچے کاٹرک چلاتے ہوئے شہر کا گشت

7 سالہ بچے کاٹرک چلاتے ہوئے شہر کا گشت

ویتنام میں کمسن ڈرائیور کے ساتھ اس کا والد بھی سوار تھا ، عوام کی جانب سے بچے کے والد پر شدید تنقید یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو ٹرک ڈرائیوکرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یقین نہیں تو تصویر میں نظر آنے والے […]

خوابوں کی تعبیر

خوابوں کی تعبیر

کبھی کبھی انسان رات کے کسی ایک پہرمیں دیکھے گئے خوابوں سے پریشان ہوکر کوئی بڑی غلطی کر بیٹھتا ہے پھل بچا کر رکھنا رابعہ کوثر، مصری شاہ لاہور خواب: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اپنے نانا کے گاؤں آئی ہوئی ہوں اور وہاں پر بہت سے لوگ میری نانی کے گھر جمع […]

سیلفی میں ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

سیلفی میں ناک پھیلی ہوئی کیوں دکھائی دیتی ہے؟

قریب سے لی گئی سیلفی میں مرد کی ناک 30 فیصد زیادہ چوڑی اور کسی خاتون کی ناک 29 فیصد پھیلی ہوئی دکھائی دیتی ہے نیوجرسی رٹگرز یونیورسٹی سے وابستہ چہرے کے معروف پلاسٹک سرجن بورس پیشکوور نے کہا ہے کہ آپ کی ناک اتنی لمبی نہیں جتنی سیلفیز میں دکھائی دیتی ہے۔ اس کے […]

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

عمان میں کبوتروں کے سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد

اردن کے دارلحکومت عمان میں ہوا جس میں کبوتروں کی ‘ملکہ حسن کا انتخاب کیا گیا۔ ملکہ حسن کا ٹائیٹل جیتنے والی کبوتری کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 20 ہزار امریکی ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔ اس دلچسپ مقابلے میں آٹھ سو سے زائد خوبصورت […]

بچوں کو خدا کا یقین دلانے کیلئے ماں نے کار کھمبے سے ٹکرا دی

بچوں کو خدا کا یقین دلانے کیلئے ماں نے کار کھمبے سے ٹکرا دی

نورکروس: امریکی ریاست جارجیا میں ماں نے اپنے کم سن بچوں کو خدا کا یقین دلانے کےلیے اپنی کار کھمبے سے ٹکرادی، پولیس نے ماں کو جیل بھیج کر بچے دادا دادی کے حوالے کردیئے۔ جارجین ٹریفک پولیس نے نصب کردہ کیمرے سے دیکھا کہ 25 سالہ ایک خاتون بکاری وارن نے اپنی گاڑی سیدھی چلانے […]

سی ڈی اے ہسپتال مشکوک شخص خود کو ڈاکٹر بتا کر بارہ سالہ بچی اغوا کرکے لے گیا

سی ڈی اے ہسپتال مشکوک شخص خود کو ڈاکٹر بتا کر بارہ سالہ بچی اغوا کرکے لے گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد سی ڈی اے ہسپتال سے بارہ سالہ بچی اغوالواحقین کا سی ڈی اے ہسپتال کے سامنے احتجاج جاری  ہے۔ ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں میں بچی کے ساتھ دیکھا گیا ۔ ملزم خود کو ہسپتال کا ڈاکٹر بتاتا تھا لواحقین کی ہرزہ سرائی۔ پولیس کو انفام کیا گیا پر […]

پیپلزپارٹی نے خواتین کوحقوق دیئے , رہنمائوں کا خواتین عالمی دن کے موقع پر خطاب

پیپلزپارٹی نے خواتین کوحقوق دیئے , رہنمائوں کا خواتین عالمی دن کے موقع پر خطاب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی نے خواتین کو باعزت مقام اورحقوق دیئے یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں پہلی وزیراعظم بھی خاتون اورقومی اسمابلی میں سپیکر سمیت وزراپیپلزپارٹی سے رہیں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی شعبہ خواتین کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب سے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی جائے شہادت […]

اسلام آباد. سیونتھ ایونیو کے پاس ایک شخض بجلی کےپول پر چڑھ گیا,امدادی اداروں نے پہنچ کر مذاکرات شروع کردیئے

اسلام آباد. سیونتھ ایونیو کے پاس ایک شخض بجلی کےپول پر چڑھ گیا,امدادی اداروں نے پہنچ کر مذاکرات شروع کردیئے

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سیونتھ ایونیو کے پاس ایک شخض بجلی کےپول پر چڑھ گیا,امدادی اداروں نے پہنچ کر مذاکرات شروع کردیئے۔ پول پر بیٹھے شخص کو نیچے اتارنے کے لئے امدادی ادارے موقع پر طلب،پولیس پہنچ گئی۔ پول پر چڑھنے والے شخص سے پولیس کے مذاکرات جاری ہیں ۔ پول پر بیٹھے شخص نے تاحال احتجاج کی وجہ […]

سوچ کی لہروں سے متحرک ہونے والی روبوٹ ٹانگیں

سوچ کی لہروں سے متحرک ہونے والی روبوٹ ٹانگیں

ٹرمینیٹر سیریز کی فلمیں تو آپ نے ضرور دیکھی ہوں گی۔ ان فلموں میں ولین انسان نما مشینیں یا مشینی انسان تھے۔ ایسی مخلوق جو آدھی انسان اور آدھی مشین ہو اسے اصطلاحاً ’’ سائی بورگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ مخلوق قدرتی طور پر نہیں پائی جاتی مگر سائنس بڑی تیزی سے انسانوں کو […]

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

گوادر(یس اردو رپورٹ) سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز ہوگیا ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت اور پی این ایس کرار کی سیکیورٹی میں گوادر پہنچا،اس سلسلے میں ایک استقبالیہ تقریب گوادر پورٹ پر منعقد ہوئی جس میں کمانڈر […]

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

بھارتی اداکارہ دپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

ممبئی(یس اردو نیوز) بھارتی ٹی وی کی مقبول ترین اداکارہ دپیکا ککڑ نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ  ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہوگئی ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے نجی چینل کے مقبول ترین ڈرامے’’سسرال سمر کا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ دپیکا ککڑ نے اپنے مسلمان ہونے […]

خارش: انفرادی بھی، اجتماعی بھی

خارش: انفرادی بھی، اجتماعی بھی

اردو میں ’’خارش،‘‘ عربی میں ’’الحكة،‘‘ پشتو میں ’’خارخ،‘‘ سرائیکی میں ’’خرسی‘‘ اور پنجابی میں اسے پیار سے ’’کھرک‘‘ کہتے ہیں۔ یہ عادت بھی ہوسکتی ہے اور بیماری بھی۔ بیماری ہو تو علاج ممکن ہے مگر عادت ہو تو ترک کرنے کےلیے مشق، صبر اور ضبط تینوں برابر مقدار میں چاہئیں۔ ’’خارش ہونا‘‘ اور ’’خارش کرنا‘‘ دو […]

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

کولاراڈو(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) درد اور بیماری میں اپنے عزیز کا ہاتھ تھامنے سے تکلیف میں مبتلا افراد سے آپ کی ذہنی ہم آہنگی بڑھتی ہے اور اس سے درد کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ بیماری یا تکلیف میں اپنے کسی […]

مچھلی فروش بلی کی دلچسپ تصاویر وائرل

مچھلی فروش بلی کی دلچسپ تصاویر وائرل

ویت نام(ویب ڈیسک) ویت نام میں ایک مچھیرے نے مچھلی کی فروخت کےلیے دلچسپ طریقہ آزمایا؛ اس نے ایک بلی کو انسانوں کی طرح لباس پہنا کر مچھلی بیچنا شروع کی تو وہاں لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔لی  کواک فونگ نے اس بلی کو ڈاگ یعنی کتے کا نام دیا ہے جسے بہت اسٹائلش اور اچھے کپڑے پہنائے جاتے […]

بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز کی فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش

بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز کی فواد خان کو فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش

ممبئی: بھارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز سونالی بوس کا کہنا ہے کہ وہ فواد خان کے ساتھ فلم بنانا چاہتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ فلم نگری میں اس پر کوئی بھی میری حمایت نہیں کرے گا۔بھارت میں تخلیقی کام پر قدغن کے عنوان سے منعقد کئے گئے مباحثے کے دوران بھارتی فلمساز سونالی بوس نے کہا کہ خواتین […]

سعودی عرب: امام کعبہ کو جمعہ کی نماز میں سعودی شاہ کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا، بزرگ عالم دین پر وحشیانہ تشدد

سعودی عرب: امام کعبہ کو جمعہ کی نماز میں سعودی شاہ کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا، بزرگ عالم دین پر وحشیانہ تشدد

سعودی عرب (نیوز ایجنسیز) امام کعبہ کو جمعہ کی نماز میں سعودی شاہ کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا، بزرگ عالم دین پر وحشیانہ تشددکے بعد نماز جمعہ کی امامت سے روکد یا گیا۔ ویڈیو دیکھیں   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 506

سرگودھا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

سرگودھا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

سرگودھا( سپیشل رپورٹ) کوٹ مومن انٹرچینج  کے قریب گاؤں کوٹ عمرانہ کے 35 افراد میں ایچ آئی وی (ایڈز) کی تصدیق ہوگئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق  سرگودھا کے ایک گاؤں کوٹ عمرانہ میں 35 افراد میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے اور اس تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا […]

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

بیجنگ (نیوزڈیسک)  چین میں ایک سرچ انجن بائیڈو بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ بائیڈو ہمیشہ اپنی عجیب و غریب ٹیکنالوجی کی وجہ سے خبروں میں رہتا ہے اور اب اس کے پس پشت ادارے نے کہا ہے کہ وہ صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر اسے کلون کرکے آپ کی آواز اور لہجے […]

دبئی میں ایک لاکھ پھولوں اور پودوں سے بنا مکی ماؤس ماڈل

دبئی میں ایک لاکھ پھولوں اور پودوں سے بنا مکی ماؤس ماڈل

دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں جشنِ بہاراں کے موقعے پر مکی ماؤس کا ایک ماڈل پھولوں اور پودوں سے تیار کیا گیا ہے جسے اپنی نوعیت کا سب سے بلند ’مجسمہ گل‘ کہا جاسکتا ہے۔اس ماڈل کی تیاری میں ایک لاکھ سے زائد پودے اور پھول استعمال ہوئے ہیں جنہیں بڑی مہارت سے مکی ماؤس کی صورت میں ڈھالا […]