By Web Editor on February 9, 2018 carnival, colorful, Germany, in, starts, street, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جرمنی کے شہر کولون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلنے موج مستی اور ہلا گلا کرنے پہنچ گئے ہیں۔ اس سالانہ ایونٹ میں منچلے دلکش کاسٹیومز میں سڑکوں پر جھومتے گاتے دکھائی دے رہیں۔ اس رنگارنگ سالانہ اسٹریٹ کارنیول میں شرکت کیلئے رنگ برنگے ملبوسات اور مختلف انداز و کردار کے کاسٹیوم پہنے ہزاروں افراد […]
By Web Editor on February 9, 2018 airport, dance, dubai, interesting, on, performances اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین کے نئے قمری سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے چینیوں سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد مختلف انداز میں جشن منارہے ہیں۔ اسی سلسلے میں جہاں کئی ممالک میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جارہاہے وہیں دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ دبئی ڈیوٹی فری ‘میں بھی چینی باشندوں نے نئے سال کی […]
By Web Editor on February 9, 2018 burned, dangerous, fire, in, meltdown, of, the, UK اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آگ سے کھیلنا صرف محاورتاً ہی استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ یہ خطرناک کھیل برطانیہ میں باقاعدہ میلے کی صورت میں منعقد کیا جاتا ہے۔ جس میں کئی ماہر نوجوانوں نے آگ کے شعلوں میں لپٹی گیندوں کو سنکرونائزدگھمانا اور جگلنگ کے انداز میں ٹرکس پیش کرنا تھا۔ یہ اسٹنٹ بازبلا خوف وخطر آگ سے […]
By Web Editor on February 9, 2018 game, hotel, made, of, on, snow, Theme, Thrones' اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فن لینڈ میں بر ف سے بنے ہوٹل میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گزشتہ روز مشہورِ زمانہ ٹی وی سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کی تھیم لِئے اسنو ولیج نامی خصوصی پورشن بھی عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ فن لینڈ کے ٹھنڈے علاقے ’لیپ لینڈ‘ میں قائم اس منفر د ہو […]
By Web Editor on February 9, 2018 13, cake, ferry, ft, high, in, Kazakhstan, tie اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شادی کی تقریب میں بہت سے پہلو خاص اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، جس میں دلہا دلہن کے ملبوسات سے لے کر ان کی آرائشی لوازمات، وینیو، کارڈز، سجاوٹ سمیت کئی اہم کام شامل ہوتے ہیں۔ ان تقاریب کی خاصیت اور زندگی میں اسکی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے قازقستان میں ایک ایسی لگژری […]
By Web Editor on February 9, 2018 become, china, in, police, robots اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میںبے حد عام ہوگیا ہے، ان روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں، وہیں چین میں روبوٹس نے پولیس اہلکاروں کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ جی ہاں، چین کے صوبے’گوانگ دونگ‘کے شہر’شینزن‘کے ریلوے اسٹیشن پر پولیس کی جانب سے 20 […]
By Web Editor on February 9, 2018 came, during, european, Skiing, snow, storm, under, youth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایڈونچر کے شوقین یورپین نوجوان کو اسکیئنگ کرنا اس وقت مہنگا پڑگیا جب وہ اسکیئنگ کرتے ہوئے برفانی طوفان کی زد میں آگیا۔ یوں تو برف پوش پہاڑوں کے پرخطر راستوں پر بہت سے خطرے کے کھلاڑی اسکیئنگ کرتے ہی ہیں، لیکن ایڈونچر کا یہ شوق بعض اوقات نہ صرف مہنگا بھی پڑ سکتا ہے […]
By Web Editor on February 9, 2018 canada, cycling, mountain, of, on, the, top اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آپ نے کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے ہوئے مختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایڈونچر کے شوقین میں اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ان خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو بلندو بالا پہاڑ کے سرے پرپہنچ گئے ہیں اور […]
By Web Editor on February 9, 2018 After, also, covered, runway, russia, snow, snowfall, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
روس میں شدید سردی اور برف باری سے جہاں ہر طرف برف دکھائی دے رہی ہے وہیں رَن وے بھی سفید چادر میں ڈھکا ہوا ہے۔ ماسکو کے ایئرپورٹ پر شدید برف باری کے بعد رَن وے پر ٹیک آف کرتے جہاز نے ایسے برف ہوا میں اُڑائی کہ تمام منظر دھندلا دیا۔ اس انوکھے […]
By Web Editor on February 9, 2018 and, Cap, focus, focusing, from, reserving, scenes, to, uncomfortable? اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برلن: ایک عرصے سے شور ختم کرنے والے آلات اور ہیڈ فونز دنیا بھر میں استعمال ہورہے ہیں لیکن اب جرمنی کے ایک ڈیزائنر نے کارکنوں اور ڈرائیوروں کے لیے ’بصری شور‘ کم کرنے کے لیے یہ ٹوپی بنائی ہے جسے ’فوکس کیپ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دنیا میں مصروف لوگ ایک وقت میں ایک کام […]
By Web Editor on February 9, 2018 girl, like, of, off, on, picture, stripped, the, took, wife اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کویت سٹی: کویت میں ایک شخص نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک لڑکی کی تصویر کو لائک کیا جس پر اس کی بیوی نے طلاقلے لی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی خاتون نے محض شادی اس لیے ختم کردی کہ اس کے شوہر نے سوشل میڈیا پر لڑکی کی تصویر کو ’لائک‘ کیا، بیوی نے شوہر سے […]
By Web Editor on February 9, 2018 A, AMERICAN, dream, made, millionaire, youth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ورجینیا : امریکی میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے رات کو خواب میں دکھائی دینے والے نمبروں کو لاٹری میں استعمال کیا اور چار لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیت لی جو پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ ورجینیا کے رہائشی وکٹر ایملے کو خواب میں 3-10-17-26-32 نمبر دکھائی دیئے […]
By Web Editor on February 9, 2018 5, comprises, countries, from, get, in, India, Major, out, reality, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: حقیقت سے لاعلم ممالک کی فہرست میں بھارت دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہوگیا۔ اپنے ملک میں زندگی کے مختلف پہلوؤں، سماجی و معاشی مسائل سے وہاں کی عوام کتنی واقف ہے ،اس حوالے سے ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے […]
By Web Editor on February 9, 2018 A, beings, crocodile, family, friend, from, Human, living, to, twenty, with, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جکارتا: مگرمچھ کو ایک خطرناک اور آدم خور عفریت بھی کہا جاتا ہے لیکن انڈونیشیا میں ایک گھر ایسا بھی ہے جہاں ایک مگرمچھ گزشتہ 20 برس سے ایک خاندان کے پاس رہ رہا ہے اور یہاں کے افراد میں پلا اور بڑھا ہے۔ سال 1997ء میں 41 سالہ محمد اِوان نے مغربی جاوا کے ایک مچھیرے […]
By Web Editor on February 9, 2018 A, ability, again, born, creature, living, the, to, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
میکسیکن ایکسولاٹل نامی ایک جاندار ایک عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ اس کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ مر کر دوبارہ پیدا ہوسکتا ہے۔ یکسیکن ایکسولاٹل بطور خاص میکسیکو کی جھیل میں پایا جاتا ہے۔ یہ پانی کے ساتھ زمین پر بھی زندہ رہ سکتا ہے ۔ چھپکلی […]
By Web Editor on February 6, 2018 America's, is, one, only, person, settled, Strange, town, where اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
آرکینساس: مونووی میں خوش آمدید، یہ امریکا کا واحد باقاعدہ شہر ہے جہاں 2010ء کی امریکی مردم شماری کے تحت صرف ایک شخص رہائش پذیر ہے۔ یہ شخصیت ایک خاتون ایلسی آئلر کی ہے جو اس علاقے کی میئر، کلرک، دکان دار، لائبریرین ، واحد ٹیکس گزار اور خود اپنا ہی ٹیکس جمع کرنے والی ہیں۔ […]
By Web Editor on February 6, 2018 30, bus, camera, For, in, lakhs, No, penalty, Rs, school. اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ایک اسکول بس میں طلبہ کی لڑائی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہ ملنے پر اسکول انتظامیہ پر ایک لاکھ درہم یعنی 30 لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی کرمنل کورٹ نے ایک نجی اسکول کو طلبہ کی حفاظت اور سیکیورٹی اقدامات […]
By Web Editor on February 6, 2018 "Satanic, breath, Cream, ice, peppery, the, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسکاٹ لینڈ: آئس کریم کا نام سنتے ہی ذہن میں میٹھی، ٹھنڈی اور کریم سے بھرپور فرحت بخش شے کا تصور آتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں دنیا کی سب سے تیز مرچوں والی آئس کریم بنائی گئی ہے جسے ماہر ترین شیف نے تیار کیا ہے۔ اس آئس کریم کو ’ڈیول بریتھ‘ یعنی ’شیطانی سانس‘ کا نام دیا گیا […]
By Web Editor on February 6, 2018 amazing, predictions, to, Zoroastrians اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکہ میں ہونیوالی نیشنل فٹ بال لیگ” این ایف ایل ” کے کل ہونیوالے اہم ترین مقابلے کیلئے جہاں کھلاڑی میدان میں آئے وہیں پچھلے سال منظر عام پر آنے والا زرافہ ’’اپریل‘‘ بھی دوبارہ خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستقبل کی پیش گوئی کرنے میں مشہور زرافے نے اس میچ […]
By Web Editor on February 6, 2018 airport, her, lady, peacock, reached, the, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایئرپورٹ ایک ایسی رنگ برنگی دنیا کی طرح ہوتے ہیں جہاں ہرطرح کے لوگ اور دلچسپ و عجیب مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ امریکہ کے ایک ایئرپورٹ پر گزشتہ روز ایک ایسا منظر دیکھنے کو ملا کہ جسکی مثال اس سے پہلے کسی نے نہیں دیکھی تھی۔ ایئرپورٹ پر ایک خاتون اپنے ساتھ پالتو مور کو […]
By Web Editor on February 6, 2018 A, and, discovered, egypt, four, half, hundred, in, magnitude, old, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماہرین آثارِ قدیمہ کے مطابق یہ مقبرہ فرعون کے دور کی ایک راہبہ کا ہے۔ مٹی کی اینٹوں سے بنے اس مقبرے میں کچھ نادر تصاویر بھی موجود ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قاہرہ کے نزدیک دریافت ہونے والا مقبرہ خاصی اچھی حالت میں ہے اور اس کی دیواروں پر نادر مصوری ہے جس […]
By Web Editor on February 6, 2018 After, Dakkan, Dropp, of, off, the, Urdu اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اورنگ زیب کے دور میں متعدد شعرا مدراس ، ارکاٹ اور میسور جیسے شہروں میں جابسے جہاں سے اردو کو فروغ حاصل ہوا سقوط دکن سے 1857ء تک ہندوستان میں ترکوں کی حکومت قائم ہو جانے کے بعد گجرات میں گجراتی، بنگال میں بنگالی، سندھ میں سندھی، دہلی میں کھڑی بولی، متھرا میں برج بھاشا، […]
By Web Editor on February 6, 2018 A, beauty, become, contest, female, in, Judges, participation, to, unaware, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نوجوان حسینہ کا روپ دھار کر نہ صرف مقابلے میں شرکت کیلئے پہنچا بلکہ ججز کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے فائنل تک بھی رسائی حاصل کرلی۔ لاہور: قازقستان میں ایک نوجوان خاتون کے بھیس میں مقابلہ حسن میں حصہ لینے پہنچ گیا، ججز کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فائنل تک رسائی حاصل کی […]
By Web Editor on February 1, 2018 A, accident, australian, dangerous, highway, on, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب خطرناک حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں۔ آسٹریلیا کی ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک ٹرک ڈرائیور انتہائی تیز رفتار سے ڈرائیونگ کر رہا تھا […]