By Web Editor on February 1, 2018 20, away, driver, given, has, pallets, Spanish, the, wooden اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسپین میں ڈرائیور نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کے اوپر ایک رکھے 20 لکڑی کے تختوں کا مینارکار کی چھت پر لاد دیا، یہ دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔ یوں تو دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر لوگوں سے داد وصول کرنے والے باصلاحیت افراد کی کمی نہیں […]
By Web Editor on February 1, 2018 A, australian, caught, fish, flooded, from, road اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
نہ دریا، نہ سمندر اور نہ ہی جھیل سے بلکہ آسٹریلوی شخص نے سیلاب زدہ سڑک سے مچھلی پکڑلی۔ یوں تو اکثر مچھیرے دریا، سمندر یا جھیل پر ماہی گیری کرتے ہیں لیکن یہاں تو سڑک پر ہی مچھلی پکڑنے کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ ماہی گیری کا یہ دلچسپ مظاہرہ آسٹریلیا میں دیکھا […]
By Web Editor on February 1, 2018 campus, establishes, Forest, in, of, scene, show, the, to, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایمزون نے امریکی شہر سیاٹل میں دلکش پودوں سے مزین جنگلات کا منظر پیش کرتے ایک ایسا کیمپس قائم کیا ہے، جو 4 بلین ڈالر لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ شیشے کے بڑے بڑے گول اُلٹے دائروں کی صورت میں بنے اس دفتر میں پودوں کی بڑی تعداد موجود ہے، جو کسی چھوٹے جنگل […]
By Web Editor on February 1, 2018 Disney, in, Lands, Magic, parade, Paris, star اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رنگا رنگ ڈزنی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مشہور و معروف اینی میٹیڈ اور کارٹون کرداروں نے دلکش نظارے ترتیب دے کرشہر کی رونقیں بڑھا دیں۔ اسٹار میجک ڈزنی لینڈ پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اوردلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھا ر کر سڑکوں […]
By Web Editor on February 1, 2018 china, feet, high, in, of, on, Snow-clearing, thousands, way اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کہتے ہیں نوکری کی تے نخرہ کی پھر چاہے سامنے غصیلا باس ہو یا لمبا سفر سب کچھ جھیلنا ہی پڑتا ہے، لیکن ان چینی کارکنوں کو دیکھ کر تولگتا ہے کہ ان کی نوکری ان سب سے بھی بڑھ کر ہے۔ سات ہزار فٹ کی بلندی پر چین کے ’ہواشان‘ پہاڑ کے ساتھ بندھے […]
By Web Editor on February 1, 2018 caught, Died, in, machine, man, MRI, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ممبئی: بھارت کے اسپتال میں ’ایم آر آئی‘ مشین میں پھنس کر نوجوان جان کی بازی ہارگیا جب کہ غفلت برتنے پر ڈاکٹر اور وارڈ بوائے کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں نائر اسپتال میں راجیش مارو نامی نوجوان اپنے رشتہ دار سے ملنے آیا جو وہاں ’ایم آر […]
By Web Editor on February 1, 2018 A, aeroplane, baby, bought, buy, her, mother, ticket, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سینٹ پیٹرز برگ: روس کی عدالت نے جہاز کا ٹکٹ خریدنے کے لیے اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے والی ماں کو 4 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کی عدالت نے ازبک خاتون کو فضائی ٹکٹ کیلیے اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے پر […]
By Web Editor on February 1, 2018 arrives, groom, his, in, marriage, Pakistani, style, Undertaker, video, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈبلیو ڈبلیو ای سے وابستہ ریسلر کے بے شمار فینز موجود ہیں۔ ایک سال قبل ایک دولہا نے ٹرپل ایچ کے روپ میں بھی انٹری دی تھی جس کی سوشل میڈیا پر کافی دھوم رہی، جس پر ٹرپل ایچ نے بھی […]
By Web Editor on February 1, 2018 exhibition, For, gold, largest, presented, Ring, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
متحدہ عرب امارات میں دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی کی نمائش جاری ہے ۔ شارقہ کے “صحاری” مرکز کی جانب سے پیش کی جانیوالی انگوٹھی کی قیمت تقریبا 30 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ عربی اخبار کے مطابق 21 قیراط سے تیار کردہ خالص سونے کی انگوٹھی “نجمہ طیبہ” 64 کلو گرام وزنی […]
By Web Editor on February 1, 2018 are, boy, Chinese, fulfilled, ice, long, of, wishes اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بچے کی انٹرویو کے دوران بیجنگ پولیس جوان کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، بیجنگ پولیس ٹریننگ سنٹر دورے کی دعوت چین کے برف سے ڈھکے گاؤں میں 8 سالہ بچے “آئس بوائے” کی عجیب و غریب تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ اور اسی تصویر کی وجہ سے اسکی دیرینہ خواہش بھی پوری ہوگئی۔انٹرنیٹ پر فومین […]
By Web Editor on February 1, 2018 All-time, dead, fox, her, keeping, the, with, woman اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پالتو جانوروں سے محبت کرنے والوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ انہیں ہر جگہ اپنے ساتھ رکھیں لیکن شمال مغربی انگلینڈ کے علاقے مرسے سائیڈ کی لیزا فاکس کرافٹ کو اپنی پالتو لومڑی سے اتنی محبت ہے کہ وہ اب اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی لاش کے ساتھ رہتی ہے۔ لندن: […]
By Web Editor on January 30, 2018 air, Balloon, festival, hot, in, starts, Switzerland, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فیسٹیول کے دوران دنیا بھر سے ماہر کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے اس فیسٹیول میں حصہ لے رہے ہیں سوئٹزر لینڈ: سوئٹزر لینڈ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی رنگا رنگ سالانہ ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں […]
By Web Editor on January 30, 2018 2, and, feet, person, tallest, the, women, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دونوں نے مصر میں ملاقات کی جہاں انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران اپنے دورے کی تفصیلات بھی بتائیں لاہور: آج کل مصر میں دنیا کے سب سے طویل القامت شخص اور سب سے پست قامت خاتون توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ جہاں گزشتہ روز اہرامِ مصر کی سیر کے بعد دونوں […]
By Web Editor on January 30, 2018 attacks, backstage, her, Husband, of, on, Russian, show, TV, wife اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بے وفائی کیوں کی؟ روسی ٹی وی شوکے بیک اسٹج پر بیوی نے شوہر کا مارمار کر بھرکس نکال دیا۔ یوں تو میاں بیوی کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی ان خاتون نے اپنے شوہر کی بے وفائی کا غصہ کچھ یوں نکالا کے مار مار کر اُس […]
By Web Editor on January 30, 2018 impression, negative, on, Prince, project, Shout, steaming, the, to, Waleed اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
مشرق وسطیٰ کے شہریوں کو اسمارٹ اور سلم بنانے کےلئے سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے ویگن ریسٹورینٹس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال نے سوشل میڈیاپراپنی پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ ویگن ریسٹورینٹس اردن ،کویت،بحرین اور متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب میں کھولنے کا […]
By Web Editor on January 30, 2018 festivals, launches, longest, the, Uruguay, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جنو بی امریکی ملک یوراگوئے میں د نیا کے سب سے طویل میلے کا آغاز ہوگیا، جس کی افتتاحی پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ چالیس (40) روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں موسیقی، تھیٹر، تقافتی اور دیگر رنگ برنگی تفریحی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ایونٹ کے آغاز پر ایک شاندار افتتاحی پریڈ […]
By Web Editor on January 30, 2018 AMERICAN, disabled, Mouth, painting, the, through, youth اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
معذوری مجبوری نہیں ہوتی،ہاتھوں پیروں سے معذور امریکی نوجوان نے منہ کے ذریعے پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے صحیح سالم افراد کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا۔ کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کی لگن ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس […]
By Web Editor on January 30, 2018 attention, Canadian, ducky, ministers, of, prime, Rubber, socks, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک اور انداز سامنے آیا ہے ان کے انوکھے موزوں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ پرکشش شخصیت کے مالک کینیڈین وزیرِ اعظم عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی خبروں کی زینت بن گئے اور اب تک دن بدن ان کی شہرت میں اضافہ ہی ہوا ہے جن […]
By Web Editor on January 30, 2018 art, books, make, masterpiece, to, with اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکہ سے تعلق رکھنے والی ماہر آرٹسٹ جوڈی ہاروے براؤن کو کتابوں کی مدد سے آرٹ کے منفرد ڈیزائن بنانے میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔ 30سالہ جوڈی اپنی صلاحیتوں کو حیرت انگیز انداز میں سامنے لاتے ہوئے پرانی کتابوں کے صفحات کی منفرد ترتیب سے تہہ بندی کرتی ہے اور پھر ان کی انتہائی […]
By Web Editor on January 30, 2018 decorating, festivals, in, spain اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسپین کے شہر کاتالونیا میں پیاز کے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد پیاز سے تیار ڈشیں بنانے اور کھانے کے مقابلوں میں شریک دکھائی دئیے۔ صدیوں قدیم ’کالکوٹاڈا‘ نامی اپنی نوعیت کے اس انوکھے فیسٹیول میں شیف پیاز سے تیار ایسے ایسے منفرد کھانے بناتے دکھائی دئیے کہ دیکھتے ہی منہ […]
By Web Editor on January 30, 2018 bars, Chinese, head, his, in, offender, prison, stuck, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین کے بچے اکثر اپنی شرارتوں کی وجہ سے کبھی خود کو واشنگ مشین میں تو کبھی دروازے، کھڑکی کی ریلنگ میں پھنسا بیٹھتے ہیں لیکن جناب یہاں تو بچے ہی نہیں چین کے بڑے بھی اپنی غلطیوں کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی […]
By Web Editor on January 30, 2018 Demonstration, mountains, of, on, Players, skiers, Snowy اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سے بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے ہر حد سے گزرجاتے ہیں اور اپنے کارناموں سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔ اِن خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں […]
By Web Editor on January 30, 2018 A, dead, lady's, Mercy, of, officer, police, raided, son اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: اب سے 5 برس قبل شنگھائی کے ایک رحم دل پولیس افسر نے ایک ایسی خاتون کے سامنے اس کے بیٹے کا روپ اختیار کرلیا جس سے وہ پہلے کبھی نہیں ملا تھا۔ پندرہ سال قبل اس خاتون کا بیٹا ایک حادثے کا شکار ہو کر مرگیا تھا اور پولیس افسر کا حلیہ ہوبہو اس جیسا […]
By Web Editor on January 30, 2018 A, call, committed, dishearted, from, girlfriend, her, on, suicide, teenager, the, video اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پٹنہ: بھارتی نوجوان نے وڈیو کال کے ذریعے اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو گولی مار کر جان دیدی۔ دنیا بھر میں محبت میں ناکامی پر خودکشی معمول بنتی جارہی لیکن بھارت میں ایسے واقعات میں بدتریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، چند روز قبل سنگدل عاشق کی جانب سے شادی کا وعدہ کرکے مکرجانے پر بھارتی دوشیزہ […]