counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟ اس کے لیے ہم دنیا کی انوکھی اور نایاب تصاویر پیش کررہے ہیں جن سے آپ کو روزمرہ اشیا کے اندرون کے بارے میں جاننے میں بہت مدد ملے گی۔ زندگی کی ہنگامہ خیزی اور بھاگ دوڑ میں ہم سوچتے ہی نہیں کہ روزمرہ کی اشیا اور دکھائی دینے […]

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

امریکا: جی پی ایس ٹیکنالوجی پر بھروسہ، گاڑی جھیل میں جاگری

ڈرائیور نے متبادل راستے کیلئے جی پی ایس ٹیکنالوجی سے مدد لی، ڈرائیور دو دوستوں سمیت جمی ہوئی جھیل میں جاگرا ، ریسکیو اہلکاروں نے بچا لیا ورمونٹ: امریکی ریاست ورمونٹ میں ڈرائیور کو ٹیکنالوجی پر اندھا بھروسہ مہنگا پڑگیا۔ جی پی ایس کو فالو کرتے گاڑی برف سے جمی جھیل میں جا گری۔ امریکا […]

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

صنف نازک ہرگز نازک نہیں: ڈینش تحقیق

سابق امریکی خاتون اول ایلینور روزویلٹ نے ایک بار کہا تھا کہ خواتین ٹی بیگ کی طرح ہوتی ہیں جب تک گرم پانی میں نہ ڈالو ان کی طاقت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔ لاہور: سالوں قبل کہی اس بات کی تصدیق حال ہی میں یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک نے سائنسی بنیادوں پرکرتے ہوئے کہا […]

نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش

نوجوان کی کزن کو کاٹنے والے کتے کو کاٹنے کی کوشش

واقعہ رضائے مصطفیٰ چوک کے قریب پیش آیا، کتے نے آفتاب کو کاٹا تو اس کے کزن نے غصے میں کتے کو کاٹنے کی کوشش کی مگر کتا بھاگ گیا خانیوال: نوجوان نے کزن کو کاٹنے والے بائولے کتے کو کاٹنے کی کوشش کر ڈالی ۔ گزشتہ روز رضائے مصطفیٰ چوک کے قریب ایک بائولے […]

پریمی جوڑے کی باتھ روم میں شادی

پریمی جوڑے کی باتھ روم میں شادی

امریکی ریاست کے علاقے فری ہولڈ میں محبت کرنے والے جوڑے نے جج کے باتھ روم میں شادی کر کے اپنے رشتے داروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ نیو جرسی: امریکی میڈیا کے مطابق برین اور ماریہ سولز کی خواہش تھی کہ اہل خانہ کی رضا مندی کے بعد وہ لوگ شادی کرلیں ۔پریمی […]

محبت میں ناکامی پر بھارتی دوشیزہ نے اپنی خودکشی کے لمحات محفوظ کرلئے

محبت میں ناکامی پر بھارتی دوشیزہ نے اپنی خودکشی کے لمحات محفوظ کرلئے

نئی دلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی نیشادیوی نے محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کی ویڈیو بنا کر اپنے سنگدل عاشق کو بھیج دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے قصبے روہینی کی رہائشی نیشا دیوی نے محبت میں ناکام ہونے کے بعد خود کشی کرلی اور اپنی خودسوزی کے لمحات بھی […]

مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری

مکھیوں کی بھنبھناہٹ سے الیکٹرونک میوزک کی تیاری

لندن: ایک معروف برطانوی موسیقار نے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کے ذریعے نیا میوزک تخلیق کرنے کی تیاری شروع کردی۔ برطانوی موسیقار بی اونی سیمپ کے دو جنون ہیں: اول انہیں شہد کی مکھیاں پالنے کا شوق ہے اور دوم وہ موسیقی سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے ان دونوں شوق کو ملادیا ہے اور مکھیوں کی مختلف آوازوں […]

چینی شخص کا شیشے کی پیالیوں پر موسیقی کا مظاہرہ

چینی شخص کا شیشے کی پیالیوں پر موسیقی کا مظاہرہ

چینی شخص نے پیالیوں کو چاپ سٹک سے اس انداز میں چھوا کہ اس سے موسیقی کی مدھر دھنیں نکلنے لگیں یوں تو آپ نے کئی ماہر میوزیشنز کو پیانو، گٹار، ڈرم وغیرہ جیسے دیگر موسیقی کے آلات پر مدھر دُھنیں بجاتے دیکھا اور سُنا بھی ہوگا لیکن تصویر میں نظر آنیوالے اس چینی شخص […]

پورٹ لینڈ میں کیٹ شو کا آغاز

پورٹ لینڈ میں کیٹ شو کا آغاز

پورٹ لینڈ میں سالانہ انٹرنیشنل کیٹ شو میں مختلف نسل اور سائز کی سینکڑوں بلیوں کیساتھ مالکان نے شرکت کی ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہر پورٹ لینڈ میں سالانہ انٹرنیشنل کیٹ شو کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین روز تک جاری رہنے والی اس نمائش میں دنیا بھر سے سینکڑوں بلیاں اپنے […]

چین میں برف سے بنے خوبصورت مجسموں کا تہوار شروع

چین میں برف سے بنے خوبصورت مجسموں کا تہوار شروع

ہاربن میں ہونے والے اس سالانہ ”آئس اینڈ سنو فیسٹیول” میں ہر بار کئی ملین افراد شامل ہوتے ہیں چین کے شہر ہاربن میں   آئس اینڈ سنو فیسٹیول    کا آغاز ہو گیا۔ برف کے اس سالانہ تہوار میں کئی ملین افراد شریک ہوتے ہیں۔ اس میلے کے دوران نہ صرف جانوروں بلکہ تاریخی عمارتوں […]

چین میں مصروف سڑک پر شتر مرغوں کا گشت

چین میں مصروف سڑک پر شتر مرغوں کا گشت

چین میں اس وقت لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں جب دو شتر مرغ اچانک سے مصروف سڑک پر آدھمکے اور ٹریفک میں گاڑیوں کے ساتھ ساتھ دوڑنا شروع کردیا۔ پانچ سے چھ فٹ اونچے ان دیوہیکل شتر مرغوں نے ایک فارم سے فرار ہو نے کے بعد سڑک پر چلتی گا ڑیوں کے آگے دوڑنا […]

امریکا میں ماہر ڈرائیور کا حیرت انگیز کارنامہ

امریکا میں ماہر ڈرائیور کا حیرت انگیز کارنامہ

خطرناک اور دشوار گزار راستوں پر ڈرائیونگ کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں اکثر افراد مہارت میں کمی کے باعث نہ صرف اپنی گاڑی تباہ کر بیٹھتے ہیں بلکہ اپنی جان بھی گنوا دیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس ڈرائیور کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ […]

پیرس کے چڑیا گھر سے 52 بندر بھاگ نکلنے

پیرس کے چڑیا گھر سے 52 بندر بھاگ نکلنے

نامور ہالی و ڈ فلم پلینٹ آف ایپس میں ذہین بندر اپنے ساتھیوں کو لے کر فرار ہو جاتا ہے اور شہر پر قبضے کا منصوبہ تیارکرتا ہے۔ پیرس کے چڑیا گھر کے یہ بندر بھی شاید اسی فلم سے متاثر ہیں جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ چڑیا گھر میں اپنے انکلوژر سے بھاگ نکلنے […]

اسرائیل میں ایک لاکھ 94ہزار سال پرانا انسانی جبڑا دریافت

اسرائیل میں ایک لاکھ 94ہزار سال پرانا انسانی جبڑا دریافت

اسرائیل میں انسانی جبڑے کی ہڈی اور پتھروں سے بنے اوزار برآمد ہونے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اب تک لگائے جانے والے اندازوں سے ہزاروں سال پہلے ہی قدیمی انسان نے افریقہ سے ہجرت کر لی تھی۔ اندازہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اسرائیل سے ملنے والا یہ انسانی جبڑا ایک لاکھ چورانوے ہزار […]

امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش

امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش

نیو یارک: گوگنہم میوزیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شہرہ آفاق ولندیزی مصور ونسٹ وین گوخ کی پینٹنگ دینے سے انکار کرتے ہوئے سونے کا ٹوائلٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے نیو یارک کے مشہور و معروف میوزیم گوگنہم سے درخواست کی تھی کہ انہیں […]

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

سعودی عرب میں تعمیر اس عمارت کے بیرونی حصے پر کندہ کاری ہے ،داخلی دروازے میں بھی متعدد ستون ہیں مدائن الصالح: سعودی عرب کے تاریخی شہر مدائن الصالح میں ایک پہاڑی چٹان کو تراش خراش کر ایک شاندار محل میں تبدیل کیا گیا تھا اور یہ آج بھی آنے والے سیاحوں کو دعوتِ نظارہ […]

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف

چین میں گدھے کے گوشت سے بننے والے برگر میں ملاوٹ کا انکشاف

ایک طرف پاکستان ہے جہاں ریستوران میں گدھے کا گوشت ملنے پر ریستوران سیل ہو جاتا ہے اور دوسری طرف چین ہےجہاں حکومت گدھے کے گوشت میں ہونے والی ملاوٹ پر پریشان ہے. لاہور: چین کی حکومت نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ گدھے کے گوشت سے بنے برگر خریدتے ہوئے احتیاط سے […]

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

لاہور: دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا چائے کا کپ بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا گیا، دیوہیکل کپ میں پانچ ہزار لیٹر چائے تیار کی گئی۔ دبئی کے گلوبل ولیج میں ہوئے ایونٹ میں مختلف ہوٹلوں کے 138 شیفس نے حصہ لیا اور 3.66 میٹر لمبے کپ میں 5 ہزار لیٹر چائے […]

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

نمیبیا کے کینال پر خطروں کے کھلاڑی کی ونڈ سرفنگ

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو اپنے شوق پورے کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچرکے شوقین اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے تیز ترین رفتار سے […]

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

آسٹریلوی نوجوان نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل تیار کرلی

سائیکلیں تو آپ نے بہت دیکھی ہونگی لیکن آسٹریلوی ماہرین کی تیار کردہ اتنی لمبی سائیکل شاید ہی کہیں دیکھی ہو۔ نو مہینے کی محنت کے بعد تیار ہونیوالی اس سائیکل کی لمبائی ایک سو 35 فٹ اور 10.5 انچ ہے یعنی 41.42 میٹرہے جسے چلانے کے لئے کوئی ایک یا دو نہیں پورے بیس […]

سخت سردی سے جانور بھی مشکل میں گھر گئے

سخت سردی سے جانور بھی مشکل میں گھر گئے

دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ ایسی ہی مشکل امریکا میں ایک گھوڑے کو اُس وقت پیش آئی جب وہ سردی کے باعث جم جانے والے تالاب میں پھنس گیا۔ امریکی ریاست مشی […]

ہنگری کے نوجوان کا کارنامہ

ہنگری کے نوجوان کا کارنامہ

سرکس کے دوران آپ نے جانوروں کے کئی حیرت انگیز کرتب دیکھے ہونگے جو اپنے نگراں کے ساتھ ملکر ایکروبیٹکس پیش کرتے ہیں۔ ہنگری سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے ہی نوجوان کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں جو سرکس میں کام کرتا ہے اور ایسے ایسے ایکروبیٹک اسٹنٹس پیش کرتاہے کہ دیکھنے والے […]

آسٹریلوی خاتون نے باآسانی زہریلا سانپ پکڑلیا

آسٹریلوی خاتون نے باآسانی زہریلا سانپ پکڑلیا

یوں تو خواتین کو صنفِ نازک کہا جاتا ہے جو چھپکلی اور لال بیگ تک سے خوفزدہ ہوجاتی ہیں، لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والی یہ خاتون تو بہت بہادر ہے جو زہریلا سانپ پکڑنے سے بھی نہ گھبرائی۔ جی ہاںیہ مناظر آسٹریلیا کے شہر برسبین میں دیکھے گئے، جہاں سڑک پر دیوہیکل سانپ […]

اورلینڈو میں بھاری بھرکم ٹرکوں کے مقابلہ

اورلینڈو میں بھاری بھرکم ٹرکوں کے مقابلہ

بائیک اور سا ئیکل سو اروں کے کر تب توآ پ نے بہت سے دیکھے ہو ںگے، لیکن دیو ہیکل ٹر کوں کے کر تب دکھا ناکو ئی معمو لی با ت نہیں۔ امریکی شہراورلینڈو میں ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہر اور منچلے ڈرائیورز نے بھاری بھرکم ٹرکوں کے ذریعے خطرناک […]