counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

جذبات سمجھنے والی دنیا کی پہلی کار متعارف

جذبات سمجھنے والی دنیا کی پہلی کار متعارف

یوں توماہرین نے ایسے کئی روبوٹس تیار کئے ہیں، جو انسانی جذبات کو سمجھنے اور ردِ عمل کا اظہار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لیکن لندن میں ایک ایسی کار تیار کر لی گئی ہے، جو ڈرائیورکی موڈ کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دلکش ایل ای ڈی لائیٹوں سے مزین دنیا کی پہلی کار […]

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

لندن میں ہوا 65ویں ٹوائے فیئر اختتام پذیر

برطانوی دارالحکومت لندن میں 65ویں سالانہ ٹوائے فیئر کی اپنی رونقوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اولمپیا گرینڈ اینڈ ویسٹ ہالز میں منعقد ہونے والے اس3 روزہ دلچسپ میلے میں بچوں کیلئے نئے اور جدید تکنیک سے آراستہ کھلونے نمائش پر پیش کیے گئے۔ رواں سال اس ٹوائے فیئرمیں کئی ممالک سے ہزاروں افراد نے […]

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

دس سال سے روزانہ پتھر کھانے والا بھارتی شہری

بہار: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرنے کے لیے دنیا بھرمیں لوگ عجیب وغریب حرکتیں کرتے رہتے ہیں لیکن بھارت کا ایک شہری گزشتہ 10 سالوں سے روزانہ ایک پتھر کھا کر انوکھا ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع کاتہیار کے رہائشی سنیل پاسوان گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں […]

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

اماراتی خاتون کی جنس تبدیلی کے لیے قانونی جنگ

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے جنس تبدیل کرکے مرد بننے کےلیے قانون سے اجازت مانگ لی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ خاتون نے  جنس کی تبدیلی اور سرکاری کاغذات میں زنانہ نام کی جگہ مردانہ نام درج کرانے کےلیے ابوظہبی کی عدالت میں درخواست دائر کی جس میں خاتون نے موقف اپنایا کہ وہ […]

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

بوٹوکس کا استعمال، مقابلہ حسن سے 12 اونٹ باہر

ریاض: سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلہ حسن میں بوٹوکس استعمال کرنے والے بارہ اونٹوں کو باہر کر دیا گیا۔ آپ نے خواتین کے مقابلہ حسن اور جیتنے والوں سے بے قاعدگی پر تاج واپس لینے کی خبریں تو پڑھیں ہوں گی لیکن اب سنیں سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلۂ حسن کی روداد، بارہ […]

دنیا کا خطرناک ترین جھولا

دنیا کا خطرناک ترین جھولا

سو (100) میل کی رفتار سے دو سو فٹ نیچے جانے والے اس جھولے پر بیٹھ کر بڑے بڑے دل والوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں لاہور: آپ نے دنیا بھر کے ایڈونچر پارکس میں موجود خطرناک جھولوں کے بارے میں سنا اور انہیں دیکھا ہوگا لیکن آج جس جھولے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے […]

میکسیکو: سفید شیر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

میکسیکو: سفید شیر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

پیدائش کے وقت بچے کا وزن صرف سات سو گرام تھا، چڑیا گھر انتظامیہ نے اس کا نام رکھنے کیلئے بچوں سے تجاویز مانگ لی ہیں میکسیکو: میکسکیو میں پیدا ہونے والے سفید شیر کے پہلے بچے کو میڈیا کے سامنے لایا گیا۔ بچے کی مستیوں نے اسے ہر دلعزیز بنا دیا۔ اٹھائیس اکتوبر کو […]

غصیلی بلی کے باعث کافی کمپنی کو 7 لاکھ ڈالرز کا ہرجانہ

غصیلی بلی کے باعث کافی کمپنی کو 7 لاکھ ڈالرز کا ہرجانہ

کافی کمپنی نے تباتھا بندسین کی کمپنی کا لوگو بغیر اجازت اپنی مصنوعات پر استعمال کیا تھا ، عدالت نے ہرجانہ کی ادائیگی کا حکم دے دیا نیو یارک: امریکا میں گرمپی کیٹ لمیٹڈ کمپنی کی مالکہ تباتھا بندسین کو 7.1 لاکھ ڈالر کے ہرجانے کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کافی […]

آسٹریلیا، اسٹریٹ ریسرز کیخلاف کریک ڈائون

آسٹریلیا، اسٹریٹ ریسرز کیخلاف کریک ڈائون

یوں تو اسٹریٹ ریسنگ پر مبنی کئی ہالی وڈ فلمیں مداحوں کی پسندیدہ ہیں، جن سے متاثر ہو کر نوجوان اس مشغلے کا باقاعدہ طور پر اپنالیتے ہیں اور نہ صرف اپنی بلکہ دیگر افراد کی جان بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ حال ہی میں آسڑیلیا میں ان اسٹریٹ ریسرز کے خلاف کریک ڈاؤن […]

انڈونیشیا میں مکینک نے انوکھی گاڑی تیار کرلی

انڈونیشیا میں مکینک نے انوکھی گاڑی تیار کرلی

دیکھی ہے آج تک ایسی گاڑی جسے آگے سے چلاؤ یا پیچھے سے کچھ مختلف نہیں لگے گی۔ جی ہاں بالکل انڈونیشیا کے 71 سالہ مکینک نے منفرد تجربہ کرتے ہوئے 2 گاڑیوں کے اگلے حصوں کو اس انداز میں ساتھ جوڑا کے ایک مختلف اور دلچسپ انداز کی گاڑی تخلیق کرڈالی۔. آگے پیچھے دونوں […]

امریکی جوڑے نے اپنایا شادی کا انوکھا انداز

امریکی جوڑے نے اپنایا شادی کا انوکھا انداز

شادی کے موقع پر ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کا سفر اس انداز میں شروع کرے کہ ہمیشہ کے لیے یادگار بن جائے۔ اس امریکی جوڑے نے بھی اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے منفرد انداز اپنایا اور سینکڑوں فٹ کی بلندی پر شادی رچالی۔ ریان اور کمبرلے […]

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

نوجوان کو بینچ پریس کا شوق مہنگا پڑگیا

آپ نے اکثر باڈی بلڈرز کو ویٹ لفٹنگ ، بینچ پریس یا پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا جو بھاری بھرکم وزن با آسانی اُٹھا لیتے ہیں جس کے لئے مہارت اور تجربہ ضروری ہوتا ہے لیکن اگر یہی کام کوئی اناڑی کھلاڑی کرے تو انجام کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جنوبی […]

ٹورنٹو میں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

ٹورنٹو میں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں رنگا رنگ دوسرے سالانہ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے۔ روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔ اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،برجز اور یادگاروں کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ […]

ملائیشیا میں سالانہ پیٹ شو کا انعقاد

ملائیشیا میں سالانہ پیٹ شو کا انعقاد

ملائیشیا کے شہر پتراجایا میں سالانہ نیشنل پیٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔ ’پال آف 2018 نامی اس پیٹ شو کے لیے پالتو کتوں اور بلیوں سے لےکر الوؤں،خرگوش اورمرغیوں سمیت سینکڑوں جانوروں اور پرندوں نے اپنے مالکان کے ہمراہ مقامی ایکسپوسینٹر کا ُرخ کیا۔ اس موقع پر بلیوں کے مقابلہِ حسن کا انعقاد بھی […]

شیرنی اور انسان کی انوکھی دوستی

شیرنی اور انسان کی انوکھی دوستی

کہتے ہیں دوستی ایک ایسا جذبہ ہے جو رنگ و نسل کے فرق سے بالا تر ہوتا ہے جس سے انسان ہی نہیں جانور بھی خوب واقف ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والی اس خونخوار شیرنی کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنے رکھوالے اپنے دوست بنا لیا ہے۔ دوستی کے یہ خوبصورت مناظر میکسیکو […]

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

دبئی: خواتین کے جوتوں اور سینڈلوں کے ممتاز ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین سینڈل اور شوز فروخت کےلیے پیش کردیئے ہیں۔ ان میں سے ایک سینڈل کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مساوی رقم ہے۔ اونچی ہیل والے ان سینڈل کو ماہر […]

جادوگروں کے شہنشاہ کی ٹوپیاں

جادوگروں کے شہنشاہ کی ٹوپیاں

جرمن اور فرانس میں 19 ویں اور 20 ویں صدی میں دریافت ہونے والی سونے کی بنی چار ٹوپیوں کا معمہ آج تک حل نہیں ہوسکا برلن: جرمنی اور فرانس میں 19 ویں اور 20 ویں صدی میں ملنے والی سونے کی 4 ٹوپیاں معمہ بنی ہوئی ہیں۔ ایک ٹوپی 1844ء میں فرانس میں دریافت […]

ٹین ایج سیلفی کی عادت بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

ٹین ایج سیلفی کی عادت بچوں کیلئے انتہائی خطرناک

بچے اپنی جسامت اور چہرے بارے انتہائی حساس ہوتے ہیں، سیلفی لینا انہیں نفسیاتی دبائو میں مبتلا کرسکتا ہے لندن: برطانیہ میں ہوئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ ٹین ایج میں سیلفی کی عادت انہیں برا بھلا کہنے سے زیادہ خطرناک ہے۔ سیلفی سے بچے اپنی جسامت اور شکل و صورت کی وجہ سے […]

تھائی لینڈ کے معلق ریسٹورنٹ میں ضیافت

تھائی لینڈ کے معلق ریسٹورنٹ میں ضیافت

سو فٹ اونچے اس ریسٹورنٹ کو کرین کے ذریعے لٹکایا گیا ہے،ریسٹورنٹ میں ایک ٹیبل پر 22 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے مہنگے اور شاندار ریسٹورنٹ تو دنیا میں بہت ہیں تاہم حال ہی میں تھائی لینڈ میں فضا میں معلق ریسٹورنٹ قائم کرکے ضیافت اڑانے کا نیا اور دلچسپ طریقہ متعارف کرایا گیا، […]

شیرنی کا اپنے نگہبان سے محبت کا خوبصورت انداز

شیرنی کا اپنے نگہبان سے محبت کا خوبصورت انداز

جنوبی افریقہ کے چڑیا گھر میں موجود شیرنی اپنے نگہبان کو نقصان نہیں پہنچاتی بلکہ اس پر بھر پور اعتماد کا اظہار بھی کرتی ہے شیرنی ویسے تو ایک خوفناک جانور ہے تاہم اس کی خطرناکی میں اس وقت اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے جب اس کے بچے چھوٹے ہوتے ہیں اور اپنی حفاظت کرنے […]

بالی ووڈ اداکار ’’عمران ہاشمی‘‘ سیالکوٹ پہنچ گئے

بالی ووڈ اداکار ’’عمران ہاشمی‘‘ سیالکوٹ پہنچ گئے

عمران ہاشمی کے ہمشکل سیالکوٹی لڑکے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کے بھارت سمیت پوری دنیا میں مداح ہیں اور انکی فلمیں بھی بہت پسند کی جاتی ہیں تاہم سیالکوٹ میں ایک ایسا نوجوان سامنے آیاہے جسکی شکل ہو بہو عمران ہاشمی سے ملتی ہے اسکا نام […]

حاملہ خاتون نے موت کے دس دن بعد بچّے کو جنم دیا

حاملہ خاتون نے موت کے دس دن بعد بچّے کو جنم دیا

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے جنوب مشرق میں واقع ایک گاؤں میٹھیسی میں پیش آیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ حاملہ خاتون خاتون نومفیلیسو نوماسونتو کو چند روز سے سانس میں شدید تکلیف تھی، جس کا علاج بھی کیا گیا تاہم وہ جانبر ہو سکی۔ خاتون […]

استعمال شدہ ٹی بیگز پر مصوری

استعمال شدہ ٹی بیگز پر مصوری

روبی سلویئس نامی فنکارہ ٹی بیگز پر مصوری سے ایسا فن پارہ بناتی ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے چائے پی کر استعمال شدہ ٹی بیگز ہمیشہ کچرے کی ٹوکری کی نذر کر دئیے جاتے ہیں لیکن کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ ان ٹی بیگز کو بھی فن و مہارت سے استعمال […]

برطانیہ میں تیز رفتار کار کی نوجوان کو زوردار ٹکر

برطانیہ میں تیز رفتار کار کی نوجوان کو زوردار ٹکر

دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہے تاہم بعض اوقات سڑک پر ایسے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ برطانیہ کے شہر ڈربی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب ایسا ہی انتہائی خطرناک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب […]