counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

روسی خطروں کے کھلاڑی کی حیرت انگیز سلائیڈنگ

روسی خطروں کے کھلاڑی کی حیرت انگیز سلائیڈنگ

یوں تو خطروں سے کھیلنے کو شوق بہت سے نوجوانوں کو ہوتا ہے تاہم جان خطرے میں ڈال کر کچھ مختلف کرنے والے جانباز بعض اوقات ایسے ایسے کارنامے انجام دے ڈالتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ روس سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جس نے برفیلی ڈھلوان […]

چہرے پر ٹیٹوز، روایت منفرد مگر جان لیوا ہے

چہرے پر ٹیٹوز، روایت منفرد مگر جان لیوا ہے

جسم پر ٹیٹوز کا فیشن پوری دنیا میں مشہور ہےلیکن چہرے پر ٹیٹوز بنانے کا فیشن زرا مختلف حیثیت رکھتا ہے۔ میانمار کے پہاڑوں میں آباد ’چن‘ نامی قبائلی خواتین اس قدیم روایت کو آج بھی بہت ذوق و شوق سے زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ یہ خواتین جیسے ہی بارہ سے چودہ سال کی عمر […]

آسمان پر رنگوں کے انوکھے نظارے

آسمان پر رنگوں کے انوکھے نظارے

آئس لینڈ کے آسمان پر گزشتہ دنوں رنگوں کے انوکھے نظارے دیکھنے میں آئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ قدرتی خوبصورتی سے بھرپور اس علاقے میں دکھائی دینے والا یہ قدرتی منظر رنگین لہریں فضا میں موجود مقناطیسی ذرات اور زمین کے گرد موجود برقی لہروں اور مختلف گیسوں کے […]

چین، 11 سالہ بچی سیمنٹ کے پائپ میں پھنس گئی

چین، 11 سالہ بچی سیمنٹ کے پائپ میں پھنس گئی

چین کے بے چین اور بچے شرارتوں میں کسی سے پیچھےنہیں، 11 سالہ چینی بچی سیمنٹ کے پائپ میں پھنس گئی، جس کے بعد اسے نکالنا مشکل ہوگیا۔ چینی بچوں کی شرارتیں آج کل روز میڈیا میں خبروں کی زینت بن رہی ہیں جہاں کوئی دیوار میں پھنستا ہے تو کوئی مصروف شاہراہ پر سائیکل […]

بائیس سال سے ریت کے قلعے میں رہنے والا شخص

بائیس سال سے ریت کے قلعے میں رہنے والا شخص

ریوڈی جنیرو: برازیل میں ایک شخص گزشتہ 22 برس سے ریت سے بنے قلعہ نما گھر میں رہ رہا ہے۔ اسے مقامی افراد بادشاہ کے نام سے پکارتے ہیں لیکن وہ لوگوں کو کتابیں فروخت کرکے ان کے بدلے کھانے پینے کی اشیا حاصل کرکے اپنا گزاراکرتا ہے۔ چوالیس سالہ  مارسیو مزائل میٹولیاس کے تین شوق […]

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

معذور بھائی کو پیٹھ پر لاد کر اسکول جانے والی باہمت لڑکی

بیجنگ: چین کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایسی باہمت بچی بھی ہے جو اپنی عمر سے بڑے بھائی کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے روزانہ اسکول لاتی اور لے جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کا بھائی اسکول کا سب سے باقاعدگی سے آنے والا طالب علم بھی ہے۔ چاہے دھوپ ہو، اوس پڑے […]

مصر میں خلع ملنے پر خاتون نے کیک کاٹ کر جشن منایا

مصر میں خلع ملنے پر خاتون نے کیک کاٹ کر جشن منایا

قاہرہ: مصر میں خاتون نے خلع ملنے پر خوشی میں دوست احباب کی دعوت کر ڈالی۔ عرب میڈیا کے مطابق  27 سالہ دینا سلیمان نامی  خاتون شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے پر اس قدر خوش ہوئیں کہ اس نے نہ صرف جشن منایا بلکہ دوستوں کے لیے خصوصی دعوت کا اہمتام کیا جس میں طلاق کا […]

کندھے میں پیوست چاقو کیساتھ گھومنے والے پیلیکن کی ویڈیو وائرل

کندھے میں پیوست چاقو کیساتھ گھومنے والے پیلیکن کی ویڈیو وائرل

یہ معلوم نہیں ہوا کہ چاقو اس کے کندھے میں پیوست کیسے ہوا اور وہ اس زخم کے باوجود ابھی تک زندہ کیسے ہے سڈنی: مغربی آسٹریلیا میں کندھے میں پیوست چاقو کے ساتھ گھومنے والے پیلیکن کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو ایک خاتون نے اپنے فیس بک پیج پر اپ لوڈ […]

دریا پر سب سے بڑی سنو پینٹنگ تیار

دریا پر سب سے بڑی سنو پینٹنگ تیار

چین میں چند افراد نے جمے ہوئے دریا پر 2220 سکوائر میٹر تک پھیلی ہوئی پینٹنگ تیار کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا بیجنگ: سرد موسم کے آتے ہی جہاں کچھ منچلوں کو تفریح کے مواقع مل جاتے ہیں وہیں کچھ لوگ برف سے لطف اندوز ہوتے منفرد کارنامے سر انجام دیتے ہیں ، […]

نیو یارک ٹائمز میں 102 سال تک کی جانے والی غلطی پکڑی گئی

نیو یارک ٹائمز میں 102 سال تک کی جانے والی غلطی پکڑی گئی

نیو یارک ٹائمز دنیا کے مشہور ترین اخبارات میں سے ایک ہے اور اس کے شماروں میں غلطیوں پر اس کی اشاعت کے آغاز کے ساتھ سے ہی کڑی نظر رکھی جاتی تھی، مگر پھر بھی اس کے صفحہ اول پر ایک غلطی 102 سال تک شائع ہوتی رہی جو پکڑی گئی۔ اور کوئی بھی […]

دبئی: سگریٹ کے ٹوٹے پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ ہوگا

دبئی: سگریٹ کے ٹوٹے پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ ہوگا

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دبئی حالیہ برسوں کے دوران دنیا کے بڑے کاروباری مرکز کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اور اس کا راز ترقیاتی اقدامات میں اعلیٰ معیارات کی پاس داری ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ بیشتر ممالک میں عوام شاہراہوں، پارکوں اور عام گذرگاہوں میں سگریٹ کے ٹوٹے، کچرا اور […]

’چارلس ڈارون کی تھیوری غلط ہے‘

’چارلس ڈارون کی تھیوری غلط ہے‘

بھارت کے نائب وزیرِ تعلیم ستیہ پال سنگھ نے دعویٰ ہے کہ چارلس ڈارون کا نظریہ ارتقاء سائنسی لحاظ سے غلط ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے میں چھپنے والی دلچسپ رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بھارتی وزیر ستیہ پال سنگھ ان کا کہنا تھا کہ ڈارون ازم ایک مفروضہ ہے، ان کے نظریہ ارتقاء کو دنیا […]

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

بیالیس امیر دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت کے مالک

دنیا کے ان امیر ترین افراد کے پاس اس وقت ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک اعشاریہ ایک کھرب ڈالرز ہیں برطانوی ادارے نے اپئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 42 امیروں کے پاس دنیا کی پچاس فیصد آبادی کے برابر دولت ہے، امیر اور غریب کے درمیان خلیج وسیع ہو رہی ہے۔ برطانوی […]

چینی فنکار نے انسانی مجسمے نما دلکش کیک بنا لیے

چینی فنکار نے انسانی مجسمے نما دلکش کیک بنا لیے

آپ نے کارٹون والے کیک سے لے کر کئی اشیا میں ڈھلے کیک دیکھے ہوں گے لیکن چینی کیک ساز انتہائی تفصیل اور مہارت کے ساتھ چینی ثقافت و تاریخ کی اہم شخصیات پر کیک بناتے ہیں انہوں نے برطانیہ میں منعقدہ کیک سازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پانچ اعزاز اپنے نام کئے ہیں۔ […]

افریقہ کے گاؤں میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر

افریقہ کے گاؤں میں مٹی کے خوبصورت منقش گھر

برکینا فاسو کا یہ گائوں دنیا میں اپنے خوبصورت نقش و نگار کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ایک گاؤں طیبیل میں یوں تو لوگ عام سے مٹی سے بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں لیکن ان گھروں کی دیواروں پر نہایت دیدہ زیب اور انوکھی […]

امریکی بچے کے بال ماں کیلئے وبال جان بن گئے

امریکی بچے کے بال ماں کیلئے وبال جان بن گئے

یوں تو بچے اپنی معصوم حرکتوں سے ہر ایک کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں تاہم ایک بچہ ایسا بھی ہے جو اپنے بالوں کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔  امریکہ سے تعلق رکھنے والے ’’بوبی‘‘نامی اس 5 ماہ کے بچے کو ہی دیکھ لیں جس کے بالوں کی ساخت بیحد […]

جاپان میں نئے نویلے دولہوں کو پھینکنے کی رسم

جاپان میں نئے نویلے دولہوں کو پھینکنے کی رسم

جاپانی بیویاں سالانہ رسم کی ادائیگی کے دوران ’’پھینکو پھینکو اور زور سے پھینکو‘‘کے نعرے لگاتی رہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں نئے شادی شدہ شوہروں کو پھینکنے کی انوکھی سالانہ رسم کا انعقاد کیا گیا، جس میں نئے نویلے جوڑوں نے ہنسی خوشی حصہ لیا۔ اس رسم میں نئے شا دی شدہ مرد حضرات […]

ملئے دنیا کے نہایت چھوٹے۔۔ مگر حیرت انگیز جانوروں سے

ملئے دنیا کے نہایت چھوٹے۔۔ مگر حیرت انگیز جانوروں سے

’بیمبل لی بیٹ۔۔۔دنیا کا سب سے چھوٹا چمکاڈر ہے ۔دودھ پیلانے والا جانور ہے ۔اس کی کل لمبائی دو اعشاریہ سات سینٹی میٹر ہے یعنی 1 انچ کے قریب۔ لیپٹو فلپس کارلا ۔۔۔دنیا کا سب سے چھوٹا سانپ ہے۔ اس کی کل لمبائی 10 سینٹی میٹر ہے یعنی 4 انچ اور اس کی موٹائی ایک […]

یخ بستہ ہواؤں نے آبشار کا پانی جما دیا

یخ بستہ ہواؤں نے آبشار کا پانی جما دیا

قدرت کے یہ حسین مناظر چین کے میں دیکھے گئے جہاں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب پہاڑوں پر بہتی آبشار کا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔ بہتی آبشار کا برف میں تبدیل ہونے کا خوبصورت منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا اور لوگ اس […]

خلائی اسٹیشن پر روسی خلاء نورد کی موج مستی

خلائی اسٹیشن پر روسی خلاء نورد کی موج مستی

خلائی اسٹیشن پر خلاء بازوں کی زندگی جہاں تجربات کرتے گزرتی ہے وہیں وہ اپنے لئے تفریح کا راستہ بھی نکال لیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس خلاء نوردکو ہی دیکھ لیں جو جس نے ویکیوم کلینر کا استعمال منفرد انداز میں کرتے ہوئے خلائی اسٹیشن پر خوب موج مستیاں کی۔ روسی خلاء […]

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چینی لڑکے کا کنگ فو کا شوق بھاری پڑگیا

چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ قیمتی اشیاء کا بھی کباڑہ نکال دیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ چین کی کاؤنٹی میں پیش آیا جب ایک لڑکاپارکنگ ایریا میں موم بتی کے ذریعے کنگ فو کا مظاہرہ کر رہا تھا […]

بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور

بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور

جانوروں کی کئی اقسام ایسی ہیں جو کئی دوسرے جانوروں کی’کراس‘ نسل کہلاتی ہیں۔ان میں کئی جانوروں کی مشابہت پائی جاتی ہے ، ایسے ہی ایک جانور سے ملیے جو بکرے، ہرن اور بارہ سنگھا سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس کا نام سائیگا ا ینٹیلوف ہے۔ شمالی امریکہ میں پائے جانے والے اس جانورکے […]

ہزاروں اسنومین کی ہاربن آئس فیسٹیول میں آمد

ہزاروں اسنومین کی ہاربن آئس فیسٹیول میں آمد

برف باری اور سردی سے لطف اندوز ہونے کا ایک انداز یہ بھی ہے کہ منچلے برف میں کھیلتے ہوئے برف سے بڑے بڑے اسنو مین بناتے ہیں۔ چینی صوبے ہیلونگ جیانگ کے سب سے بڑے شہرہاربن میں بھی ایسے ہی ہزاروں اسنو مین کی فوج آگئی جو بچوں بڑوں سب کی ہی توجہ کا […]

جنیوا میں 28ویں سالانہ لگژری واچ شو کا انعقاد

جنیوا میں 28ویں سالانہ لگژری واچ شو کا انعقاد

سوئزرلینڈ کے شہرجنیوا میں گھڑیوں کے شوقین افراد کے لئے 28ویں سالانہ واچ شو کاآغاز ہو گیا ہے۔ سلون انٹرنیشنل دی لا ہاٹے ہارلاگری نامی گھڑیوں کے اس میلے میں دنیا بھر کے 35سے زائد معروف واچ برانڈزشرکت کررہے ہیں۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس واچ شو میں معروف گھڑی ساز کمپنیوں نے […]