By MH Kazmi on October 19, 2016 before, dinner, house, last, leaving, obama, the, white اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آٹھ سال تک دنیا کے مضبوط ترین گھر میں قیام کے بعد اب رخصت ہونے کا وقت آگیا،امریکی صدر براک اوباما نے وائٹ ہاؤس سے جانے سے پہلے آخری عشائیہ دیا۔ اطالوی وزیر اعظم کے اعزاز میں دیئے گئے آخری اسٹیٹ ڈنر میں سیاستدانوں،اداکاروں ودیگر نے وائٹ ہاؤس کی محفل کو چارچاند لگا دیے۔ تقریب […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 4, alert, Aurzhn, food, hazrrkhny, main, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
لندن: ہر صبح الارم بجنے پرہم اٹھتے ہیں اورمعمولات کے بعد زندگی کی دوڑ دھوپ میں مصروف ہوجاتے ہیں لیکن پورا دن ہم سے کام پر توجہ اور یکسوئی کا تقاضہ بھی کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض غذاؤں کو لازمی جزوبنانے سے جسم میں پھرتی اور دماغ میں تازگی اور یکسوئی پیدا ہوتی ہے لیکن […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 12, A, Amyrafrad, annual, app, fees, introduced, media, million, social اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: بے تحاشہ دولت مند لوگوں کی ہرشے مختلف ہوتی ہے اوراب انہی کے لیے ایک سوشل میڈیا ایپ بنائی گئی ہے جس کی سالانہ فیس 12 ہزار ڈالر یعنی 12 لاکھ روپے کے بقدرہے۔ماہانہ ایک ڈالر فیس کی یہ ایپ نودولتیوں اور انتہائی امیرکبیرنوجوانوں کے لیے ہے جو ایپ اسٹور پر مفت میں دستیاب ہے لیکن […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 changed, Facebook, has, nyuzfyd, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
فیس بک نے خاموشی سے نیوزفیڈ کے پوسٹنگ آپشن میں تبدیلی کردی ہے جو پہلے سے زیادہ اور کچھ افراد کیلئے تباہ کن بھی ثابت ہوسکتا ہے لاہور:فیس بک نے خاموشی سے اپنے صارفین کے نیوز فیڈ میں تبدیلی کر دی ہے ۔ جی ہاں فیس بک نے نیوزفیڈ پر پوسٹنگ کے آپشن کو بدل […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 amazing, beautiful, Cappadocia, full, island, night, of, scenes, Turkey اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پتھروں کو تراش کر بنائے گئے گھروں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے ، چرچ ، ہوٹل ، میوزیم پتھروں کے نیچے ایک دنیا آباد ہے انقرہ :دنیا خوبصورت تفریحی مقامات سے بھری پڑی ہے ۔ ترکی میں ایک ایسا ہی سحر انگیز علاقہ کیپاڈوشیا ہے جہاں جانے والے اس پہاڑی علاقے کے سحر میں […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 battle, Nerve-wracking, pakistan, test, the, won اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 289 رنز بنا سکی۔ دبئی: دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 3, combat, CT, de, Gujranwala:, in, killed, or, terrorists اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
گوجرانوالہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم کے ساتھ مقابلے میں 3دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 5دہشت گردوں کی اطلاع پر گوجرانوالہ کے تھانہ اروپ کے علاقے میں چھاپہ مارا گیا۔ دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 London, of, properties, Sales اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
لندن میں پرآسائش مہنگی ترین جائیدادوں کی فروخت گزشتہ ایک سال میں 86 فیصد تک کم ہوچکی ہے، جبکہ قیمت بھی 35 فیصد گھٹ چکی ہے۔ ماہرین نے اس رجحان کی وجہ اضافی ٹیکسوں اور نئے قوانین کو قرار دے دیا ہے ۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاروں نے لندن میں اضافی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 and, gas, investors, iran, Offers, Oil اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے بعد اپنے اہم فیصلے میں بیرونی سرمایہ کاروں کو 50آئل اور گیس فیلڈ میں سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔ ادھر ایران کے نائب وزیر تیل عامر حسین زمانیہ نے تیل کی یومیہ پیداوار کو 32.5ملین سے 33ملین بیرل تک محدود کرنے کے اوپیک ممالک کے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 cricketers, drafting, League, pakistan, Super, to, wednesday, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
فروری میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ بدھ کو دبئی میں ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ و پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی پہنچ گئے ہیں۔ 414کھلاڑیوں پر مشتمل پلیئرز ڈرافٹنگ میں کئی ٹاپ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 be, body, cameras, given, London, Next, police, will, year اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن میں 22ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو آئندہ برس کے موسم گرما تک باڈی کیمرے دے دیے جائیں گے۔ ان آلات کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کئی برس سے جاری آزمائشوں اور جانچ کے بعد کی جائے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان باڈی کیمروں سے انہیں متاثرین کو انصاف کی جلد فراہمی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 be, exercises, launched, military, today, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاک فوج کے زیر اہتمام بین الاقوامی مشقوں اور مقابلوں کا انعقاد آج سے پاکستان میں ہورہا ہے۔ ان جسمانی مشقوں کی میزبانی پاک فوج کرے گی۔ جسمانی مشقوں کی افتتاحی تقریب آج منگل 18اکتوبر کو ہوگی اور23 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ان مشقوں میں میرتھن ریس کے علاوہ، پش اپس، سیٹ اپ، کمبیٹ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, and, Iraqi, ISIS, Mosul, operations, police, soldiers اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق کے شہر موصل میں عراقی افواج اور پولیس کا داعش کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ داعش کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ ادھر امریکا نے موصل میں عراقی فورسز کی پہلے دن کی کارروائیوں کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ موصل کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں وقت لگے گا۔ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 new, on, record, run, the, treadmill, woman, World اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو کئی خواتین خود کو فٹ رکھنے کے لئے مختلف جتن کرتی نظر آتی ہیں ،تاہم امریکا میں خود کو فٹ رکھنے کی شوقین خاتون نے ورزش کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بنا ڈالا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت خاتون نے ورزش کرنے کی مشین ٹریڈ مل پر12گھنٹے تک دوڑکر نیا عالمی ریکارڈ […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 Accused, action, Agencies, in, Love, wanted اچھی بات, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
حساس اداروں نے حب میں لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے انتہائی مطلوب ملزم بلال عرف بھیا کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تاہم ملزم فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم حب سے لیاری کی طرف فرار ہوا ہے جس کی گرفتاری کے لئےشہر میں آنے والی بسوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ بلال […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 actor, against, and, ban, difficult, Filmmaker, Heart, is, My, of, out, spoke, the, they اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارت میں جہاں ہندو انتہا پسند اور سینما مالکان فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ کی نمائش کے خلاف ہیں وہیں بالی ووڈ اداکار اور فلمساز اسی شدت سے اس کی ریلیز کی حمایت کررہے ہیں۔ بھارتی فلمیں دیکھنے والے کروڑوں افراد معروف فلمساز کرن جوہر کی’’ اے دل ہے مشکل ‘‘ کا بڑی بے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 "fried", drone, made, russia, said, system, the, to, was اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روسی انجینیئروں نے مائیکروویو لہریں خارج کرنے والا ایک سسٹم بنایا ہے جو دشمن ڈرون کو ہوا میں ہی جلا کر بھسم کرسکتا ہے۔ روس کی کمپنی یونائیٹڈ مینوفیکچرنگ کارپوریشن (یوآئی ایم سی) کے تیار کردہ اس ہتھیار کو اسے’’کراشوکا 4‘‘ کا نام دیا گیا ہے، اسے پہلی مرتبہ روس میں مقامی ہتھیاروں کی خفیہ نمائش […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 attacks, Farooq, founder, house, issued, media, MQM, on, sattar, the, warrant اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست کو میڈیا ہاؤس پر حملے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے سے متعلق مقدمے میں بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار سمیت 30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 22 اگست کو میڈیا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 25, demand, film, from, has, leave, million, My, on, reibel', taken, the اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سندھ, مقامی خبریں, کراچی
اداکارہ نے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 25 لاکھ روپے مانگ لیا ، پروڈیوسر نے سرخ جھنڈی دکھا دی ، 25 لاکھ میں میرا جیسی 25 ہیروئنز آ سکتی ہیں :پروڈیوسر کراچی: ڈھلتی عمر کی پرواہ کیے بغیر اداکارہ میرا نے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 25 لاکھ روپے مانگ لیا جس کے […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 emotions, from, narrow, negative, TV, viewing اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ضرورت سے زیادہ ٹی وی دیکھنے والے نوجوان منفی اور جارحانہ رویوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں واشنگٹن : حد سے زیادہ ٹی وی دیکھنے سے نوجوانوں میں منفی جذبات پروان چڑھ سکتے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں کہی گئی ہے ۔ اس […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Bath, event, house, oriented, soul, the اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دنیابھرسےآئےحاجیوں کی واپسی مکمل ہونےاور قمری سال کے آغازکی مناسبت سے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب آج نمازفجر کے بعد ہوئی۔ نئے ہجری سال کے حوالے سے غسل کعبہ کی تقریب آج ہو ئی، کعبہ کے غلاف میں کشیدہ کاری کی مزید 4 نئی پٹیوں کا اضافہ کر دیا گیا۔ خادم […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 Chinese, food, top اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دنیا میں شاید ہی کوئی جگہ ایسی ہو، جہاں چینی پکوان (چائینز فوڈ) نہ کھائے جاتے ہوں۔ دنیا کے ہر چھوٹے بڑے شہر، علاقے یا ٹاؤن میں چائینز فوڈ ریسٹورنٹس ضرور ہوتے ہیں۔ چائینز کھانوں کی تاریخ بھی دل چسپی سے خالی نہیں، چینیوں کی اکثریت کا اس بات کا ماننا ہے۔ چینی کھانے بھی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 arrested, exchange, illegal, in, Mianwali, money, on, raid, the اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
ایف آئی اے نے میانوالی میں چھاپہ مار کر ایک غیر قانونی منی ایکسچینج سے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور بانڈز برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع میانوالی کے لیاقت بازار میں قائم ایک غیر قانونی منی ایکسچینج پر […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 be, cardiac, chief, completed, Hyderabad, Institute, project, Secretary, soon, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, صحت و تندرستی, مقامی خبریں
چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن نے کہا ہے کہ دل کی بڑھتی ہوئی بیماریوں کے باعث سول اسپتال حیدرآباد میں کارڈیک انسٹیٹیوٹ اف حیدراباد کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ سول اسپتال حیدرآباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سول اسپتال حیدرآباد کے […]