By MH Kazmi on October 11, 2016 Decide, in, Islamabad..., mobile, not, phone, service, suspend, to اچھی بات, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, مقامی خبریں, پنجاب
وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بندنہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے9محرم کوموبائل فون سروس بند رکھنےکی درخواست کی تھی۔موبائل فون سروس حساس علاقوں میں بندکرنےکی سفارش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، گلگت بلتستان حکومتوں ، فاٹا اوراسلام آباد […]
By MH Kazmi on October 11, 2016 celebrate, Community, decided, festival, Hindui, of, pakistan, Ramlila, simplicity, the, to, with اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سندھ, مقامی خبریں
محرم الحرام کے موقع پر پاکستان ہندو برادری کی جانب سے مذہبی تہوار رام لیلا سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تمام ہندو برادری محرم الحرام کے موقع پر مذہبی تہوار رام لیلا نہایت سادگی سے منائے گی۔ان کا کہنا […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 briefed, Chairman, dar, hydroelectric, on, projects, Wapda اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا توسیعی منصو بے کا افتتاح 2017 اور نیلم جہلم پن بجلی منصوبے 2018 میں ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد مزمل حسین نے ملاقات کی۔چیئرمین واپڈا نے وزیر خزانہ کو پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 and, been, doodles, emoji, including, interesting, options, several, stickers, whatsapp اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ میں بعض دلچسپ آپشن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی بدولت اب ڈوڈل، ایموجی اور ویڈیوز کو مزید دلکش بنایا جاسکتا ہے۔فی الحال ان سہولیات کو اینڈروئیڈ فونز کے لیے پیش کیا گیا ہے جن میں اب صارفین اپنی پسندیدہ تصاویر پر تحریریں اور ڈوڈل […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 Day, smile اچھی بات, اہم ترین, خبریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسکراہٹ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ مسکراہٹ کا عالمی دن 1987ء سے ہر سال اکتوبر کے پہلے جمعے کو بھر پور طریقے سے منایا جاتا ہے. جس کا مقصد دلوں میں پائی جانے والی کدورتوں کا خاتمہ ، انسانیت کے درمیاں بڑھتے ہوئے فاصلوں میں کمی ، […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 against, approves, bill, Bulgaria, face, full, in, places, public, the, Veil اچھی بات, خبریں
بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر چہرے کے مکمل نقاب کے خلاف بل منظور کر لیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت چہرے کو مکمل یا مختصر طور پر پردے میں چھپانے پر پابندی ہوگی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں لگ بھگ ایک […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 be, clever, do, from, google, hstyunku, Loss, Most, much, news, not, on, popular, Read, search, suffering, sure, the, to, Warning!Make, World اچھی بات, خبریں
نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں مقبول ترین گلوکارائیں سلینا گومز اور ملی سائرس چاہے کتنی ہی خوبصورت یا باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے اور خطرناک وائرس […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
کہتے ہیں علم حاصل کرنے کے لئے عمر اور وقت کی کوئی قید متعین نہیں ہوتی، اس لئے اگر علم حاصل کرنے کا شوق ہوتو کسی بھی عمر میںزیور تعلیم سے آراستہ ہوا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں ایسے ہی ایک باصلاحیت87سالہ بوڑھے شخص نے عزم و حوصلہ کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے کالج میں […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 age, and, better, exercise, health, in, is, keep, old, smile, the اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
نیویارک(یس ہیلتھ ڈیسک)ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے کہ […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 For, new, Research, supplements, useful, vision, vitamin اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
ڈبلن(یس ہیلتھ ڈیسک)آئرلینڈ میں نیوٹریشن ریسرچ سینٹر نے واٹر فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے تعاون سے ثابت کیا ہے کہ بعض غذائیں کھانے سے بینائی کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ اس مطالعہ میں 12 ماہ تک لوگوں کو فرضی دوا ( پلیسبو) کھلایا گیا جب کہ دوسرے گروہ کو جو اجزا کھلائے گئے ان […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 arrested, bad, in, robot, russia اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ماسکو: (یس ویب ڈیسک) روس میں پولیس نے ایک روبوٹ کو سیاسی جلسے سے گرفتار کیا جب کہ اس سے قبل بھی یہ روبوٹ شہری زندگی اور معمولات میں گڑبڑ پھیلاچکا ہے۔یہ روبوٹ روسی پارلیمانی امیدوار ویلری کالاشیو کے سیاسی جلسے میں عوامی رائے جمع کررہا تھا اور وہ سیاسی مقاصد میں مشغول تھا۔ جون میں […]
By MH Kazmi on September 18, 2016 america, Day, in, NewYork, picnic, Suiting, surprise, white اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی شہر نیویارک میں ایک سر پرائزڈنر کا انعقادکیا گیا، جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔ دریائے ہڈسن پر منعقد کیے گئے ڈائنر این بلینک نامی اس منفرد ایونٹ کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا […]
By MH Kazmi on September 17, 2016 china, diovrce, espensive, in, Most اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
چین(یس نیوز ڈیسک) چین کے امیر ترین کم عمر جوڑے کے درمیان مہنگی ترین طلا ق جلد ہونے والی ہے جس کے بعد طلاق حاصل کرنے والی خاتون1 ارب 10کروڑ امریکی ڈالر کی مالک بن جائیں گی۔ چین کی آن لائن گیمنگ کمپنی کے چیئرمین ژہاؤ یاہوئی اور ان کی اہلیہ لی کوئنگ کے درمیان […]
By MH Kazmi on September 17, 2016 began, fish, freezer, frozen, in, on, putting, swim, the, to, Water اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
فریزر میں جمی ہوئی مچھلی کی گرم پانی میں تیرنے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فریزر سے نکالنے کے بعد مچھلی کو گرم پانی میں ڈالا گیا تو کچھ دیر وہ بے حس وحرکت پڑی رہی،لیکن کچھ ہی دیر میں مچھلی نے تیرنا شروع کردیا،مچھلی کو تیرتا دیکھ […]
By MH Kazmi on September 15, 2016 between, bhoot, difference, is, what اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
کراچی(یس نیوز ڈیسک)آپ نے دنیا بھر میں بھوتوں کی موجودگی کے بارے میں کئی کہانیاں سن رکھی ہوں گی لیکن آج ہم آپ کو بھوتوں کی ایسی 7اقسام کے بارے میں بتائیں گے جوصرف پاکستان میں پائی جاتی ہیں۔ بھوت سکول یا گھوسٹ سکول بغیر کسی مبالغہ آرائی کے پاکستان میں اس وقت 12ہزار گھوسٹ […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 caugy, how, lying, people, to, with, you اچھی بات, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
اسلام آباد (یس نیوز ڈیسک)جھوٹ پکڑنے والی مشین کے بارے میں تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن اب ایک ماہر نفسیات نے ایک ایسا طریقہ بتادیا ہے کہ جس پر عمل کرکے آپ کی زندگی آسان ہوجائے گی۔ہارورڈ بزنس سکول کی ماہر نفسیات پروفیسر ایمی کیوڈی کا کہنا ہے کہ جب انسان جھوٹ بولتا […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 Enemies, from, Magic, Now, perfume, save, will, you اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
سعودیہ(نیوز ڈیسک) مخالفین کے جادو اور حاسدین کے حسد سے بچنا بہت مشکل ہوتا ہے مگر اب ماہرین نے ایک ایسا پرفیوم ایجاد کر ڈالا ہے جسے نہ صرف خوشبو کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ یہ پرفیوم آپ کو جادو اور حسد سے بھی محفوظ رکھے گا۔ یہ بنیادی طور پر ایک […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 blood, group, like, Mosquitoes, Most, what اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
اسلام آباد(یس نیوزڈیسک )ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھرکن لوگوں میں زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں تو انکشاف ہوا کہ سب سے زیادہ نشانہ وہ لوگ بنتے ہیں جن کا خون Oگروپ سے تعلق رکھتا ہے۔دوسرے نمبر پر B گروپ اور تیسرے نمبر پر A گروپ کے لوگ مچھروں کا نشانہ بنتے ہیں ۔ […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 beautiful, earned, easy, life, people اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز, صحت و تندرستی
اسلام آباد(یس اردو نیوز)زیجینگ یونیورسٹی کے ڈپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنس اینڈ انجینئرنگ سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ خوبصورت افراد کیلئے زندگی واقعی آسان ہوتی ہے کیونکہ انہیں اپنی کشش کے سبب دوسروں سے زیادہ آسانی سے اور بہتر مواقع مل جاتے ہیں۔ مردوں کے ذہن پر خوبصورتی کے اثرات کو […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 After, Allh, Arsh, eilahi, is, Kaaba, Khana, knowing, of, Pls, say, Shedow, subhan, the, this, under Religious, اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اس دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جو خانہ کعبہ کی طرح مقدس اور مرکزی حیثیت رکھتی ہو۔ یہ مقام سعودی عرب میں وادیِ حجاز میں واقع ہے۔ روزانہ ہزاروں افراد چوبیس گھنٹے خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں۔ خانہ کعبہ کی مقدس تصاویر لاکھوں گھروں کی زینت ہیں اور کروڑوں […]
By MH Kazmi on September 11, 2016 (Ghilaf), After, Allh, Caswa, covered, first, Kaaba, Khana, knowing, Pls, say, subhan, this, was, When, with اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )خانہ کعبہ کا غلاف آج کو تبدیل کیا جائے گا ، غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل نمازِ فجر کے فوراً بعد شروع ہو گا۔ہرسال کی طرح اس سال بھی 9 ذوالحج کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل ہو گا۔ غلاف کعبہ کو کسوہ بھی کہا جاتا ہے۔ کسوہ کی تیاری میں 670 […]
By MH Kazmi on September 7, 2016 nails, near, of, our, roots, sing, the, white اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
بہت سے لوگوں کے ناخن کے نچلے حصے پر سفید رنگ کا نشان ہوتا ہے لیکن کبھی آپ نے غور نہیں کیا ہے کہ آخر یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کا کیا مطلب ہے، تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ انگلیوں کے اور انگوٹھے کے نچلے حصے پر کیوں ہوتا ہے۔ انگلیوں […]
By MH Kazmi on September 5, 2016 50, After, man, saw, the, who, wrold, years News Events & Travel, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے؟ یقیناً اس کے لیے یہ جیل میں جانے سے بالکل مختلف دنیا ہوگی، کم از کم اوٹس جونسن نامی شخص کو تو یہی لگتا ہے۔ اوٹس جونسن کو 1960 […]
By MH Kazmi on September 5, 2016 Amitabh, Bachan, daughters, grand, his, letter, open, to, writing Fun & Performance, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
بولی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی اپنی پوتی اور نواسی سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اب یہ ان کی آنے والی فلم ‘پنک’ کا اثر ہے یا کچھ اور لیکن حال ہی میں امیتابھ نے اپنی 18 سالہ نواسی نیویا نویلی اور 4 سالہ پوتی آرادھیا کے نام ایک کھلا خط […]