counter easy hit

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت انداز میں کاروبار کا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت انداز میں کاروبار کا آغاز

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مثبت انداز میں کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد ملک بھر میں معمولات زندگی بحال ہوگیا ہے اور کاروباری مراکز بھی کھل گئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مندی رہی تاہم آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ […]

ملائشین کمپنی کا پاکستان میں موبائل ٹاورز میں سرمایہ کاری کا معاہدہ

ملائشین کمپنی کا پاکستان میں موبائل ٹاورز میں سرمایہ کاری کا معاہدہ

ملائیشیا کی کمپنی ایڈوٹکو نے پاکستانی کمپنی داؤد ہرکولیس کے اشتراک سے موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز کے 13 ہزار ٹاورز کا انتظام سنبھالنے کا اعلان کیا ہے جب کہ یہ سودا 94 ارب روپے میں طے پایا ہے۔ جیز کے پاکستان بھر میں 13 ہزار ٹاورز کا انتظام اس کے ذیلی ادارہ دیودار کے پاس […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو سمری بھیجی گئی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سمری میں مٹی کا تیل 15 روپے اور لائٹ ڈیزل […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور کاروباری ہفتے میں مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی رہی۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی جارہی ہے […]

امریکا میں پاکستان کے نجی بینک پر جرمانہ

امریکا میں پاکستان کے نجی بینک پر جرمانہ

نیویارک میں موجود پاکستان کے ایک نجی بینک پر 62 کروڑ 96 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نیویارک میں پاکستانی بینک برانچ پر ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز نے کمپلائنس پروگرام کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا۔ جرمانے کی زد میں آنے والے نجی بینک نے جرمانے سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو […]

فارن انویسٹمنٹ کا 16.40 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک منتقل

فارن انویسٹمنٹ کا 16.40 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک منتقل

کراچی: پاکستان میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی بیرون ملک منتقلی نئے مالی سال کے آغاز پرتیز ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017کے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ 16کروڑ 40لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال […]

او جی ڈی سی ایل نے رگز خرید لیں، آپریٹر بھرتی نہ کیے

او جی ڈی سی ایل نے رگز خرید لیں، آپریٹر بھرتی نہ کیے

اسلام آباد: اوجی ڈی سی ایل کی جانب سے چینی کمپنی سے خریدی گئی 2 رگز کو خریداری کے بعدبھی تربیت یافتہ عملے کی عدم موجودگی کے باعث قابل استعمال نہ بنانے سے قومی خزانے کو 40 کروڑ روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق اوجی ڈی سی ایل کی انتظامیہ نے چینی کمپنی آر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 437 پوائنٹس کی کمی واقع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 437 پوائنٹس کی کمی واقع

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے ہفتے کے دوران ہونے والے کاروبار کی  ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 43078 سے گرکر 42641 پر […]

انڈس موٹر کمپنی نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

انڈس موٹر کمپنی نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

کمپنی کا خالص منافع بعد از ٹیکس 13 ارب روپے رہاجو گزشتہ برس کے مقابلے میں 13 فیصد زیادہ ہے کراچی: انڈس موٹر کمپنی نے 30 جون 2017 کو ختم ہونے والے مالی سال کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں کمپنی کی مالی اور […]

سیاسی بھونچال کے سٹاک مارکیٹ پر بھی منفی اثرات

سیاسی بھونچال کے سٹاک مارکیٹ پر بھی منفی اثرات

گزشتہ برس خطے میں بہترین بازار قرار دی جانے والی کاروباری مارکیٹ رواں برس متاثر کن کارکردگی نہ دکھا سکی ، حصص بازار 13 فیصد کم ہوگیا کراچی: سیاسی بھونچال پاکستان سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس لے گرا ۔ گزشتہ سال خطے کا بہترین حصص بازار رواں سال 13 فیصد گھٹ کر دنیا کی بدترین کارکردگی […]

مالی سال 17-2016 میں یوٹیلٹی اسٹورز پر 59 ارب روپے کی سیل ہوئی

مالی سال 17-2016 میں یوٹیلٹی اسٹورز پر 59 ارب روپے کی سیل ہوئی

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق مالی سال 17-2016 میں مجموعی سیل 59 ارب روپے رہی۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے حکام کے مطابق مالی سال 16-2015 میں اسٹورز پر مجبوعی فروخت 52 ارب روپے رہی اور رمضان 2016 میں یوٹیلٹی اسٹورز پر مجموعی فروخت 14 ارب 96 کروڑ روپے رہی۔ حکام نے بتایا کہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی کر رجحان تھا اور 100 انڈیکس میں پوائنٹس کی مسلسل کمی دیکھی جارہی تھی۔ تاہم، آج مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مثبت رجحان سے ہوا اور کاروبار کے دوران سرمایہ کاروں […]

بیرون ملک غیرقانونی اثاثے؛ پاکستان میں جائیداد منجمد کرنے کی تجویز

بیرون ملک غیرقانونی اثاثے؛ پاکستان میں جائیداد منجمد کرنے کی تجویز

 اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیکس چوری وفراڈ کی روک تھام کے لیے پیشگی اقدامات تجویز کرنے کے لیے قائم کردہ خصوصی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے حکومت کو بیرون ملک غیر قانونی اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے ملک میں موجود اثاثے و بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا اختیار دینے کے لیے قانون متعارف […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھی جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز ہی مندی کے رجحان سے ہوا اور انڈیکس 925 پوائنٹس تک گرا۔ آج بھی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی دیکھی جارہی ہے اور کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار […]

حکومت نے 9 ماہ کے دوران 819 ارب سے زائد کا اندرونی قرض لیا، وزارت خزانہ

حکومت نے 9 ماہ کے دوران 819 ارب سے زائد کا اندرونی قرض لیا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے حکومت کے اندرونی قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرایا گیا ہے جس میں 2016 سے 31 مارچ 2017 کے دوران اندرونی قرضوں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے 9 ماہ کے دوران 819.1 […]

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں کے مساوی ہوچکا […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے اور آج بھی کاروبار میں مندی دیکھی جارہی ہے۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 43 ہزار200 پوائنٹس سے نیچے کی سطح […]

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں اضافہ

ایک سال کے دوران ڈیزل کی درآمدات میں 27 ، فرنس آئل کی درآمدات میں 11 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا کراچی: معاشی ترقی میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات بھی بڑھ گئی ، ایک سال کے دوران ڈیزل کی درآمدات 27 فیصد جبکہ فرنس آئل کی امپورٹ میں 11 فیصد کا […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ تین روز کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نظر آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 44 ہزار 2 سو […]

پندرہ سو اور سو روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

پندرہ سو اور سو روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

100 اور1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ملتان اور کراچی میں منعقد ہو گی۔ 100 روپے کے اسٹوڈنٹ بانڈز کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ ر وپے کے تین جب کہ تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے کے 1199 انعامات ہیں۔ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 1588 پوائنٹس کی کمی رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 1588 پوائنٹس کی کمی رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 1588 پوائنٹس کی کمی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس 45 ہزار 288 پربند ہوا۔ ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 94 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 48 ارب روپے رہی جب کہ گزشتہ […]

ایف بی آر کا کردار انفورسمنٹ تک محدود کرنے کی سفارش

ایف بی آر کا کردار انفورسمنٹ تک محدود کرنے کی سفارش

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے کرپشن و ٹیکس چوری روکنے کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریگولیٹری اختیارات ختم کرکے پاکستان ریونیو ریگولیٹری اتھارٹی (پی آر آر اے) قائم کرنے کی سفارش کردی۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق نیب کی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس […]

1 8 9 10 11 12 53