counter easy hit

کاروبار

پاکستان سٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے کے دوران 44 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے کے دوران 44 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

پیر کے روز مارکیٹ کا آغاز 45 ہزار 222 پوائنٹس پر ہوا، مگر جمعے کو مارکیٹ 44 ہزار 555 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ کراچی: ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 884 پوئنٹس کی کمی کے بعد 44 ہزار 337 پوائںٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج گذشتہ کاروباری […]

کراچی: شیل کے پمپس پر ایندھن کی فراہمی میں کمی کا سامنا

کراچی: شیل کے پمپس پر ایندھن کی فراہمی میں کمی کا سامنا

کراچی میں تیل سپلائی کرنے والی کمپنی شیل کے کچھ پمپس پر ایندھن کی قلت کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کے مطابق معیاری ٹینکرز کی تعداد کم ہونے پر سپلائی کا مسئلہ درپیش ہے جس کے باعث بعض پمپس پر ایندھن کی قلت کی کمی کا سامنا ہے اور  صارفین کو مشکلات […]

موڈیز نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا

موڈیز نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا

معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے “موڈیز انویسٹر سروس” نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری کیٹیگری میں رکھا ہے۔ موڈیز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنی معیشت کو برقرار رکھا ہے جس کے بعد اسے بی تھری کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق پاکستان […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گرگیا

کراچی: جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نمایاں ہے اور ٹریڈنگ کی ابتداء ہی میں پی ایس ایکس انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا ہے۔ علاوہ ازیں ٹریڈنگ کے آغاز پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس بھی بڑی تیزی سے کمی کا شکار ہوا اور صرف چار […]

ترسیلات زر گزشتہ مالی سال میں 60 کروڑ ڈالر گھٹ گئیں

ترسیلات زر گزشتہ مالی سال میں 60 کروڑ ڈالر گھٹ گئیں

کراچی: مالی سال 2016-17 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات مالی سال 2015-16 کے مقابلے میں 60 کروڑ ڈالر کم رہیں، مالی سال 17 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 19.3ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال17 کے دوران (جولائی تا […]

سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا

سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:  سری لنکا کی وزارت تجارت کے سیکریٹری چن تیکا ایس لوکو ہیتی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے وفد نے ملاقات کے دوران پاکستان سے3 لاکھ میٹرک ٹن چاول خریداری کے حوالے سے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا کیونکہ سری […]

10 سال میں پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع

10 سال میں پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع

بھارت کے علاوہ پاکستان مجموعی قومی پیداوار کی ترقی میں تمام ایشیائی معیشتوں سمیت اہم اسلامی معیشتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیگا: رپورٹ اسلام آباد: سینٹر فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ (سی آئی ڈی) ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے دس سال کے دوران پاکستان کی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 1ہفتے میں انڈیکس 1343 پوائنٹس گرا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 1ہفتے میں انڈیکس 1343 پوائنٹس گرا

کاروبار ی ہفتے کےدوران 100 انڈیکس 1343 پوائنٹس گرگیا۔ سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی پیش جانے سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار ی ہفتے کےدوران 100 انڈیکس 1343 پوائنٹس گرگیا۔ پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ہفتے کا آغاز شدید مندی سے ہوا ، کاروبار کے پہلے روز […]

پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ

پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ

جولائی 2016 تا مئی 2017 کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں 22.40 فیصد اضافہ ہوا: اعدادوشمار پی بی ایس کراچی: گزشتہ مالی سالی بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں اضافہ جبکہ سویابین کی درآمدات میں کمی ہوگئی ہے، پی بی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2016 تا مئی 2017 کے […]

فرانس نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا

فرانس نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا

پیرس:  فرانس پیرس موسمیاتی معاہدے کے تحت اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کر دے گا۔ گزشتہ روز وزیر ماحولیات نیکولاس ہولاٹ نے 2040 تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا یہ اعلان کیا۔ انھوں نے کہاکہ اسے حقیقی انقلاب قرار دیتے ہوئے کہاکہ […]

سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ گورنر اسٹیٹ بینک مقرر

صدرممنون حسین نے سابق سیکریٹری خزانہ طارق باجوہ کو گورنر اسٹیٹ بینک بنانے کی منظوری دے دی۔ طارق باجوہ سول سروس کے تیسرے فرد ہیں جنہیں گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کیا گیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کی منظوری صدر پاکستان ممنون حسین نے رات گئے دی۔ ذرائع کے مطابق طارق باجوہ کی بطور […]

ڈالر کی قدر میں اضافے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، اسحاق ڈار

ڈالر کی قدر میں اضافے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ چند افراد کے درمیان رابطے کے فقدان کے باعث ہوا تاہم اس کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں بینکوں کے سربراہان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قدر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی نمایاں کمی ہوگئی۔ ملک میں جاری سیاسی بحران اور بے یقینی کے اثرات سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری تاحال سنبھل نہ سکا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی اور سرمایہ کاروں میں فروخت […]

روئی کی قیمتوں میں اضافہ

روئی کی قیمتوں میں اضافہ

روئی کی قیمتوں میں تیزی آگئی،فی من 125 روپے اضافے سے 6225 روپے پر پہنچ گئی۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کے مطابق روئی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اضافے کی وجہ بارشوں کے باعث پھٹی کی آمد میں کمی اور روپے کے مقابلے میں […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ڈالر 116 روپے کرنے کا مشورہ دے دیا

 کراچی: اگرچہ گزشتہ روز کی گراوٹ کے بعد آج روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہونے لگا اور آج صبح انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا کاروبار کا آغاز 107 روپے 80 پیسے سے ہوا لیکن صرف دو گھنٹے میں اس کی قیمت 108 روپے 10 پیسے پر پہنچگئی۔ روپے کی قدر میں تیز رفتار کمی […]

ڈالر کو پرلگ گئے، 109 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا

ڈالر کو پرلگ گئے، 109 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور اس وقت یہ بہت ہی کم شرح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ امریکی ڈالر جو گزشتہ روز تک 104 روپے 90 پیسے میں مل رہا تھا وہ آج اوپن مارکیٹ میں 109 روپے 10 پیسے میں دستیاب ہے جبکہ درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز کی شدید مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھا جار ہا ہے ،کاروبار کے دوران500 سےزائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پرپی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 500سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں انڈیکس 45170 کی سطح […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 17 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ پیر کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 565 پوائنٹس پر موجود تھا لیکن ابتدا سے ہی مارکیٹ شدید مندی کا شکار […]

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا، آصف درانی

پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا، آصف درانی

ایران میں پاکستان کے سفیر آصف درانی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد امید ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دو سال میں مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں […]

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک

چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری […]

پاکستان اسٹاک میں 6 روز کاروبار بند رہے گا، انتظامیہ

پاکستان اسٹاک میں 6 روز کاروبار بند رہے گا، انتظامیہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جمعۃ الوداع ، ہفتہ وار اور عید کی چھٹیوں کے سبب 6 روز تک بند رہےگا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق جمعۃ الوداع کے احترام میں کاروبار بند رہے گا۔ اس کے علاوہ ہفتہ وار چھٹیو ں کے دو روز بھی تعطیل […]

چن ون نے کراچی کے لکی ون مال میں اپنے اسٹور کا شاندار افتتاح کردیا

چن ون نے کراچی کے لکی ون مال میں اپنے اسٹور کا شاندار افتتاح کردیا

 ون نے کراچی کے لکی ون مال میں اپنے نئے اور عظیم الشان اسٹور کا افتتاح کردیا ہے۔ اس موقع پر چن ون کے سی ای او میاں محمد کاشف اشفاق بھی موجود تھے۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی البرکہ اسلامی بینک کے سی او او شجاع قدوائی تھے جنہوں نے راشد منہاس روڈ پر واقع […]