counter easy hit

کاروبار

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی

 اسلام آباد: نیپرا نے مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کردیہے۔ چیرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کے جائزے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی، درخواست میں کہا گیا تھا کہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار648 پوائنٹسکی کمی دیکھی گئی ہے۔ منگل کے روز کاروباری سر گرمیوں کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 593 پوائنٹس پر موجود تھا، دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا […]

عید سے قبل گائے و بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

عید سے قبل گائے و بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

بکرے کے گوشت پر 50 جبکہ گائے پر 40 سے 50 روپے بڑھا دیئے گئے، جانوروں کی اسمگلنگ کے باعث گوشت کی ترسیل میں کمی آئی ہے:گوشت مافیا کراچی: رمضان المبارک میں پھل فروشوں کی من مانیوں کے بعد اب عید الفطر سے محض چند ہی روز قبل گوشت مافیا نے بھی حکومتی رٹ چیلنج […]

ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی، اسٹیٹ بینک

ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اسمال اینڈ میڈیم شعبے کی فنانسنگ رپورٹ جاری کردی۔سال2017 کے دوران ایس ایم ای فنانسنگ کی نمو 32 فیصد رہی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق سال کے دوران ایس ایم ای فنانسنگ 96 ارب روپے اضافے سے 401 ارب روپے ہوگئی۔ ایس ایم ای قرض حاصل کرنے والوں کی تعداد 12 فیصد […]

ایک سے 99 پیسے تک کے سکے جاری کرنے کےلیے درخواست دائر

ایک سے 99 پیسے تک کے سکے جاری کرنے کےلیے درخواست دائر

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایک سے 99 پیسے مالیت کے سکے جاری کرانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں اقبال کاظمی کی جانب سے دائردرخواست میں وفاقی حکومت اورگورنراسٹیٹ بینک کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹرقیمت 72 روپے 68 پیسے ہے۔ […]

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

اسٹیٹ بینک نے فنڈز فراہم کرکےمنی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کردی۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم کو 1325 ارب روپے فراہم کئے گئے، سرمائے کی فراہمی سات روز ہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی ہے۔ خریدے گئے بلز اور بانڈز […]

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا

قطر کے پڑوسی ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت ایکسپورٹ کر دیا۔ وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پر قطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستان […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی

 عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی کم ترین سطح 44 ڈالر 70 سینٹس فی بیرل پر آگئی ۔ امریکامیں گیسولین اور ڈیزل کے ذخائر اور ریفائنریز کی پیداوار بڑھنے پر قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں گیسولین کی سپلائی بڑھنے اور ریفائنری کی پیداوار میں اضافے پر خام تیل […]

پاکستان کو امریکا، چین، قطر و سعودیہ سے تجارت میں بھاری خسارہ

پاکستان کو امریکا، چین، قطر و سعودیہ سے تجارت میں بھاری خسارہ

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران باہمی تجارت میں 7 ارب 12 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا خسارہ برداشت کرنا پڑا، 5 ارب 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بر آمدات ، در آمدات 12 ارب 21 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہیں : سٹیٹ بینک کراچی : رواں مالی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔آج کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں پہلے 840 پوائنٹس کی تیزی پھر 500 سے زائد پوائنٹس کی مندی بھی دیکھی گئی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز شدید مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انسٹی ٹیوشن اور فنڈز کی جانب سے خریداری […]

پاکستان اسٹاک میں ریکارڈ مندی ، 350 ارب روپے ڈوب گئے

پاکستان اسٹاک میں ریکارڈ مندی ، 350 ارب روپے ڈوب گئے

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا ،ایک دن میں 1855 پوائنٹس کی کمی کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہوگیا ،ہنڈریڈ انڈیکس 47 ہزار 671 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بجٹ سے قبل بہتر معاشی اعداوشمار، سی پیک منصوبوں اور ایم ایس سی آئی ایمرجنگ […]

افغانستان، چین کے درمیان ریلوے نیٹ ورک مفاہمت یاداشت پر دستخط

افغانستان، چین کے درمیان ریلوے نیٹ ورک مفاہمت یاداشت پر دستخط

افغانستان اور چین کے درمیان افغانستان میں ریلوے نیٹ ورک اور بجلی کی پیداوار کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط افغان صدر محمد اشرف غنی اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی موجودگی میں کیے گئے۔ مفاہمت کی یاداشت کے مطابق […]

ایشیائی بینک پاکستان کو ساڑھے 8 کروڑ ڈالر قرض دیگا؛ معاہدہ ہوگیا

ایشیائی بینک پاکستان کو ساڑھے 8 کروڑ ڈالر قرض دیگا؛ معاہدہ ہوگیا

 اسلام آباد:  پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 8 کروڑ 64 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کامعاہدہ طے پاگیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں پاکستان کی جانب سے معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق پاشا جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ژیا […]

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

سرمائے کی قلت، اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کردیئے۔مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ فنڈز کی فراہمی5 اعشاریہ 76 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پاکستان سعودی عرب کو قربانی کے جانور برآمد کرے: ماہرین لائیو سٹاک

پاکستان سعودی عرب کو قربانی کے جانور برآمد کرے: ماہرین لائیو سٹاک

سعودی عرب حج کے ایام میں آسٹریلیا، یمن ،صومالیہ اور دیگر ممالک سے انتہائی مہنگے داموں قربانی کے حلال جانور درآمد کرتا ہے۔ فیصل آباد: لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیری فارمنگ اور لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں جن سے استفادہ کرتے […]

عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

موجودہ حالات کے پیش نظر مقامی منی چینجرز نے بھی گذشتہ تین روز سے قطری ریال کی لین دین اور ریٹ دینا بند کردیئے ہیں۔ کراچی : عالمی مارکیٹ میں قطری کرنسی 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ، مقامی منی چینبچر نے گذشتہ تین روز سے قطری ریال کی لین دین […]

حکومتی کوششیں ناکام، ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھ نہ سکی

حکومتی کوششیں ناکام، ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھ نہ سکی

مالی سال 15-2014 کے مقابلے میں مالی سال 16-2015 میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اب بھی 36 ہزار سے کم ہے۔ کراچی : حکومت کی تمام کوششیں بے سود ثابت ہوئیں ، ایک سال کے دوران ٹیکس فائلرز کی تعداد بڑھنے کے بجائے مزید گھٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سر توڑ کوششوں کے باوجود حکومت […]

پاکستان میں قطری ریال کی خرید و فروخت بند

پاکستان میں قطری ریال کی خرید و فروخت بند

کرنسی ڈیلروں نے قطری ریال تبدیل کرنے یا خریدنے سے انکار کر دیا ، قطر میں مقیم پاکستانیوں کے اہلخانہ پریشان،کوئی ریال تبدیلی کے لئے تیار نہیں ہے۔ راولپنڈی: سعودی عرب اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کے باعث راولپنڈی کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت کوختم کر دیا گیا ، […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں200 روپے اضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289 ڈالر ہوگئی کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289ڈالر ہوگئی ۔بین الاقوامی مارکیٹ […]

غریبوں کیلئے 3ارب 40کروڑ کے رمضان اور عید پیکج کا اعلان

غریبوں کیلئے 3ارب 40کروڑ کے رمضان اور عید پیکج کا اعلان

کراچی کیلئے 70 ارب میں 12 ارب کا خصوصی پیکیج بھی شامل ، 120 گز کے مکانات پر ٹیکس کی خبر درست نہیں، طلباء کی نرولمنٹ اور امتحانی فیس بھی حکومت ادا کرے گی: وزیر اعلیٰ کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے 20 فیصد سے زائد […]

اسٹیٹ بینک کی برآمدی شعبے کی کارکردگی پر رپورٹ

اسٹیٹ بینک کی برآمدی شعبے کی کارکردگی پر رپورٹ

اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ صفراعشاریہ 18فیصد سے صفر اعشاریہ 13فیصد ہوگیا۔ بنگلا دیش کاحصہ عالمی تجارت میں صفراعشاریہ 06فیصد سے صفراعشاریہ 19فیصد ہوچکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت کا عالمی تجارت میں حصہ صفر اعشاریہ 61فیصد سے بڑھ کر 1 اعشاریہ 65فیصد ہوچکا، جبکہ پاکستان میں پیداواری […]

خیبرپختونخوا کا 600 ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا

خیبرپختونخوا کا 600 ارب کا بجٹ آج پیش ہوگا

خیبرپختونخوا میں اگلے مالی سال برائے 18۔2017 کا 600 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی جانب سے ملنے والے10 فیصد اضافے کو ہی برقراررکھا گیاجبکہ تعلیم اورصحت کے بجٹ سمیت پنشن کے لئے رقم میں اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ اجلاس […]