counter easy hit

کاروبار

پی آئی اے کی لندن، مانچسٹر پروازوں کی غیر معمولی تلاشی

پی آئی اے کی لندن، مانچسٹر پروازوں کی غیر معمولی تلاشی

اسلام آباد میں پی آئی اے کی لندن اور مانچسٹر کی پروازوں کی آج پھر غیر معمولی تلاشی لی گئی جس کے باعث پروازیں چار گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئیں ، طویل انتظار سے مسافر اذیت کا شکار رہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785اور مانچسٹر جانے […]

وزرات خزانہ کا اعتراض، سالانہ پلان کا اجراء منسوخ

وزرات خزانہ کا اعتراض، سالانہ پلان کا اجراء منسوخ

وزرات خزانہ کے اعتراض پر پلاننگ کمیشن نے سالانہ پلان 18-2017کا اجراء منسوخ کردیا ۔وزارت منصوبہ بندی نےسالانہ پلان آج جاری کرنا تھا ، جس پر وزارت خزانہ کو اعتراض تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سالانہ ترقیاتی پلان 2017-2018 آج لانچ کرنا چاہتے ہیں جبکہ وزیرخزانہ اسحاق دار نے کہا ہے […]

بجلی و گیس کے نرخ ہمسایہ ممالک کے برابر کرنے کا مطالبہ

بجلی و گیس کے نرخ ہمسایہ ممالک کے برابر کرنے کا مطالبہ

صنعت کاروں نے حکومت سے بجلی اور گیس کے نرخ ہمسایہ ممالک کے برابر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجلی کا نرخ 11 روپے سے کم کرکے 7 روپے ،گیس ٹیرف 600 سے گھٹا کر 400 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کیا جائے۔ پاکستان کی برآمدات […]

سرحدی کشیدگی برقرار، باب دوستی 19ویں روز بھی بند

سرحدی کشیدگی برقرار، باب دوستی 19ویں روز بھی بند

پاک افغان سرحدی کشیدگی کے باعث باب دوستی 19ویں روز بھی ہر قسم کی آمد ورفت اور تجارتی سرگرمیوں کےلیے بند ہے جبکہ افغان فورسز کی شیلنگ سے متاثرہ سرحدی دیہات میں مردم شماری مہم مکمل ہوچکی ہے۔ پاک افغان چمن بارڈر5 مئی سے بدستوربند ہے۔بارڈر کی بندش سے نیٹو سپلائی، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سمیت […]

کاٹن مارکیٹ میں کاروباری حجم کم، اسپاٹ ریٹ 100 روپے بڑھ گئے

کاٹن مارکیٹ میں کاروباری حجم کم، اسپاٹ ریٹ 100 روپے بڑھ گئے

کراچی: مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام جبکہ کاروباری حجم کم رہا۔ ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے محدود خریداری جاری رہی، بہت ہی ضرورت مند ملز اکا دکا کام کرلیتی ہیں، نیا سیزن شروع ہونے تک ایسی ہی صورت حال جاری رہے گی، آئندہ […]

رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں بڑھا دی گئی

رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں بڑھا دی گئی

کراچی: رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئی، انتظامیہ پھلوں کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کرسکی۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی آم کے سیزن کے آغاز پر ہی سندھڑی آم 140 روپے کلو، کیلا 100 روپے فی درجن، آڑو 150 روپے کلو، گولڈن […]

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا اطلاق آج سے ہوگا

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا اطلاق آج سے ہوگا

اسلام آباد: ملک بھر کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک ارب 60 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکچ کا آغاز آج سے ہوگا جو چاند رات تک جاری رہے گا۔ وفاقی حکومت رمضان ریلیف پیکچ 2017 کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک ارب 60 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے جس کے تحت 19 اشیائے […]

مڈل ایسٹ کا انوسٹمنٹ بینک پی ایس ایکس کا بروکر بن گیا

مڈل ایسٹ کا انوسٹمنٹ بینک پی ایس ایکس کا بروکر بن گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا ایک اور اہم دن مڈل ایسٹ کا سب سے بڑا انوسٹمنٹ بینک ای ایف جی ہرمس اسٹاک مارکیٹ کا بروکر بن گیا۔ گزشتہ برس ایشیاء کی بہترین مارکیٹ اور اس سال پچاس ہزار کی سطح کو عبور کرنے والے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے پہلی غیر ملکی انوسٹمنٹ بینک کا […]

ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل

ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل

کراچی: پاکستان میں ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل ہوگیا،  عارف حبیب کارپوریشن کی ذیلی کمپنی میسرزسچل انرجی ڈیولپمنٹ کے 49.5 میگاواٹ ونڈ انرجی پروجیکٹ نے بجلی کی پیدا واری سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے تاہم اس ضمن میں کمپنی کو سینٹرل پاور ایجنسی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

جنرل الیکٹرک نے سعودی عرب میں 15ارب ڈالر کے معاہدے کرلیے

جنرل الیکٹرک نے سعودی عرب میں 15ارب ڈالر کے معاہدے کرلیے

ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک نے 15ارب ڈالر کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔ گزشتہ روز جاری بیان میں جی اے نے کہاکہ معاہدوں کے موقع پر شاہ سلمان اور صدر ٹرمپ بھی موجود تھے، حقیقی بنیادوں پر متنوع اور پائیدار اقتصادی پلیٹ فارم پیش […]

سی پیک سے سرمایہ کاری بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

سی پیک سے سرمایہ کاری بڑھے گی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے توقع ظاہر ہے کہ نمو کی موجودہ رفتار جس کا بڑا سبب سی پیک سے متعلق سرمایہ کاری ہے جبکہ بیرونی براہ راست سرمایہ کاریوں میں اضافہ کرے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے قرضوں پرشرح سود 5.75 فیصد پر مستحکم رکھنے کا اعلان کردیا […]

اسٹیٹ بینک کی اگلے 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری

اسٹیٹ بینک کی اگلے 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 5اعشاریہ 75فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے۔ معاشی نمو بہتر ہوئی ہے جبکہ مہنگائی قابو میں ہے، سی پیک منصوبے سے سرمایہ کاری بڑھے گی۔ مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اجلاس کے بعد […]

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

سونا 25 ڈالر اور خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں سونا 25 ڈالر اورر خام تیل ڈھائی ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ڈھائی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور خام تیل 48 ڈالر 17 سینٹس سے بڑھ کر 50 ڈالر 67 سینٹس فی بیرل پر بند ہوا۔ ماہرین […]

لاہور: جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور: جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑی گئیں

لاہور میں ملاوٹ کرنےوالا بڑا گروہ بے نقاب ہو گیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی بوتلیں بنانے والی 3 فیکٹریاں پکڑلیں۔ حکام کے مطابق 35 ہزار لیٹر جعلی بوتلیں رمضان المبارک میں مارکیٹ میں سپلائی کی جانی تھیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کے مطابق کاروائی لاہور […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، بندرگاہوں پر گنجائش ختم

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، بندرگاہوں پر گنجائش ختم

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث کراچی کی بندرگاہوں پر گنجائش ختم اوردرآمدی و برآمدی کنٹینرز کی ترسیل مکمل بند ہوگئی۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج دسویں روز میں داخل ہوگیا ہے،اندرونِ کراچی اشیا کی ترسیلات مکمل بند ہونے سے کے آئی سی ٹی، پی آئی سی ٹی اور بن قاسم پورٹس پر کنٹینر ہینڈلنگ کی […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، درآمدات و برآمدات رک گئیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، درآمدات و برآمدات رک گئیں

کراچی میں گڈزٹر انسپورٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ہڑتال کے باعث بندرگاہوں کے تمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے اور گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی، مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ […]

وفاقی ترقیاتی بجٹ 10 کھرب روپے مختص کیے جانے کا امکان

وفاقی ترقیاتی بجٹ 10 کھرب روپے مختص کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تک مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال سی پیک میں شامل گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دیامیر بھاشا ڈیم، گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے، حویلیاں ڈرائی پورٹ سمیت وزیر اعظم کے خصوصی پروگراموں کے تحت اہم منصوبے وفاقی ترقیاتی پروگرام میںشامل کیے […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کنٹینرز کی آمدورفت معطل

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، کنٹینرز کی آمدورفت معطل

گڈزٹرانسپورٹرزکی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ہڑتال کےباعث بندرگاہوں کےتمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث برآمدی عمل ٹھپ ہو گیا ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے، گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی،حکومت نے مسئلے کا فوری حل نہ نکالا […]

ممنوع ادویہ اور پلاسٹک کے اعضا درآمد کرنے کی کوشش

ممنوع ادویہ اور پلاسٹک کے اعضا درآمد کرنے کی کوشش

 کراچی: پاکستان کسٹمزکے مختلف شعبوں نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے درآمدی آٹو پارٹس اورممنوع ادویہ، پلاسٹک کے اعضا کی کلیئرنس ناکام بنادی۔ ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ اے آئی بی/آراینڈڈی نے گڈزڈیکلریشن میںغلط بیانی کے ذریعے آٹوپارٹس کنسائمنٹ کی کم ٹیکسوں کے عوض کلیئرنس حاصل کرنے کی کوشش […]

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا

چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا

امریکی محکمہ تجارت نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان دور رس تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس میں بینکنگ کے شعبے سے گوشت کی تجارت تک معاملات شامل ہیں۔ امریکا کے وزیر تجارت ولبر راس نے کہا کہ یہ امریکا اور چین کے تجارتی تعلقات کی تاریخ میں حاصل ہونے والی سب […]

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت اور تجارت کو متوازن بنانے کے لیے مدد کی درخواست کردی جو قطر کے ساتھ ایل این جی سے متعلق 16ارب ڈالر کی 15سالہ ڈیل کی وجہ سے نمایاں طور پر قطر کے حق میں ہے۔ […]

بڑے بینک کے 24 افراد انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث نکلے

بڑے بینک کے 24 افراد انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث نکلے

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی نے کہا ہے کہ ملک کے ایک اور بڑے بینک کے 244 افراد کے ان سائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا سراغ لگالیا گیا ہے جس کے بارے میں جلد تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی۔ فیس بک اور مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے […]