counter easy hit

کاروبار

پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا

پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا

 کراچی: پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا، اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مذکورہ نظام کا حصہ بننے کے لیے فارن ایکس چینج کے مجاز ڈیلرز (بینکوں) سے 31مئی تک تحریری درخواستیں طلب کر لی ہیں اور ساتھ ہی درآمدی وبرآمدی پروسیسنگ کی تفصیل […]

پاکستان، مراکش مشترکہ بزنس کونسل کا قیام

پاکستان، مراکش مشترکہ بزنس کونسل کا قیام

پاکستان اور مراکش کے درمیان مشترکہ بزنس کونسل کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دست خط ہوگئے ۔ مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں پاکستان اور مراکش کے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے عہدے داروں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اور مراکش مشترکہ بزنس کونسل کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت […]

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد ہوگئی، صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس میاں زاہدحسین نے کمشنر کراچی سے مسئلہ حل کرانے کی اپیل کردی۔ صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے مطابق مال برداری نہ ہونے سے سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رات کے اوقات میں […]

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

 لاہور: حکومت کے تمام تردعوؤں کے باوجود ملک بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اورشارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک مرتبہ پھر10 سے 14 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔  ملک بھرمیں گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب 17 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے […]

نوری آباد بجلی گھر کے لئے گیس سپلائی کل سے شروع ہوگی

نوری آباد بجلی گھر کے لئے گیس سپلائی کل سے شروع ہوگی

سوئی سدرن گیس کمپنی100 میگاواٹ کے نوری آباد بجلی گھرکے لئےگیس سپلائی کل سے شروع کر رہا ہے۔ وزیر اعلی سندھ نے چند دن قبل گیس نہ دینے پر سوئی سدرن کا کنٹرول سنبھالنے کی دھمکی دی تھی۔ سوئی سدرن ذرائع کے مطابق پلانٹ کو 20 ملین مکعب فٹ گیس یومیہ فراہم کی جائے گی۔ […]

عرب امارات کا پانی کی کمی دور کرنے کے لیے منفرد منصوبہ

عرب امارات کا پانی کی کمی دور کرنے کے لیے منفرد منصوبہ

متحدہ عرب امارات پانی کے حصول کے لیے انٹارکٹیکا سے برفانی تودہ منتقل کرنے کا منصوبہ شروع کرے گا ۔ امارات لائے جانے والے تودے کی اوسط لمبائی 3 کلو میٹر اور موٹائی تقریباً 300 میٹر ہوگی۔ متحدہ عرب امارات اور فرانس سے تعلق رکھنے والے دو انجینئروں نے قطب جنوبی میں واقع برفانی تودے […]

امریکا، بے روزگاری کم ترین سطح پر آگئی

امریکا، بے روزگاری کم ترین سطح پر آگئی

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے ان کے بہت سے اقدامات کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم امریکا میں بے روزگاری گزشتہ دس برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ امریکی محکمہ لیبر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل میں امریکا بھر میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سونے کی عالمی طلب میں کمی

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سونے کی عالمی طلب میں کمی

 لندن: امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد سونے کی عالمی طلب میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ورلڈ گولڈکونسل (ڈبلیوجی سی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سونے کی عالمی طلب 18 فیصد گر کر 1034.5 ٹن رہ گئی جو 11 سال […]

امریکی ڈالر 106 روپے سے بھی نیچے آگیا

امریکی ڈالر 106 روپے سے بھی نیچے آگیا

 کراچی: پاکستان سے سرمائے کی غیرقانونی منتقلی کے خلاف حکومتی اقدامات، اسٹیٹ بینک کے موثرریگولیٹری حکمت عملی اورسی پیک منصوبوں پر پیشرفت کی وجہ سے روپیہ مضبوط جبکہ امریکی ڈالرکمزورہوتا جارہا ہے. ملک میں زرمبادلہ کی سپلائی بہترہونے سے رواں سال کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدرتنزلی کا شکار ہے جس سے جمعرات کو […]

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم نواز شریف نے گرمیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پیش کردہ موبائل پاور پلانٹس لگانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے 24 اپریل کو ہونے والے کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں کہا تھا کہ بجلی […]

کے الیکٹرک نے بجلی کی پیداواری صلاحیت مزید کم کردی

کے الیکٹرک نے بجلی کی پیداواری صلاحیت مزید کم کردی

 کراچی: کے الیکٹرک نے قدرتی گیس کی فراہمی میں کمی کو بنیاد بناکر بجلی کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں کمی کردی ہے اور پورے شہر میں طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جبکہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی مرحلہ وار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کے الیکٹرک نے قدرتی گیس کی […]

پاکستان پوسٹ اور نادرا نے جوائنٹ وینچر کا فیصلہ کر لیا

پاکستان پوسٹ اور نادرا نے جوائنٹ وینچر کا فیصلہ کر لیا

 اسلام آباد: پاکستان پوسٹل سروسز اور نادرا نے جوائنٹ وینچر کا فیصلہ کر لیا تاہم جوائنٹ وینچر کے تحت پاکستان پوسٹل سروسز نادرا کے شناختی کارڈ ڈیلیور کرے گا اور نادرا کی فنانشل سروسز بھی پوسٹ آفس چلائیں گے جبکہ جوائنٹ وینچر کے پائلٹ پروجیکٹ میں پہلے مرحلے میں 10ڈاک خانوں کو منتخب کرنے کا فیصلہ […]

سیلف اسٹارٹ نئی 150 سی سی ہونڈا موٹر سائیکل متعارف

سیلف اسٹارٹ نئی 150 سی سی ہونڈا موٹر سائیکل متعارف

 کراچی: اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے پاکستان میں150سی سی موٹر سائیکل کا نیا ماڈل متعارف کرادیا۔ جی ایم پلانٹس اٹلس ہونڈا آفاق احمد کے مطابق نئی 150 سی سی ہونڈا موٹر سائیکل سیلف اسٹارٹ اور جدید ٹیکنالوجی پر تیار کی گئی ہے جو بہترین سواری اور ایندھن کی بچت جیسی خصوصیات کی بھی حامل ہے، اسکے علاوہ […]

ٹی ڈیپ چیف کی سیاسی تقرری کا راستہ بند کرنے کا فیصلہ

ٹی ڈیپ چیف کی سیاسی تقرری کا راستہ بند کرنے کا فیصلہ

 کراچی: وفاقی وزارت تجارت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ کے عہدے پر سیاسی بنیادوں پر تعیناتی کا راستہ ہمیشہ کے لیے بند کرنے کے لیے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایکٹ میں ترمیم پر غور شروع کردیا ہے، ترمیم کے بعد پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قابلیت اور تجربے سے محروم افراد کو ادارے کا سربراہ مقرر نہیں […]

نندی پور سے 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا دعویٰ پورا نہ ہوسکا

نندی پور سے 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا دعویٰ پورا نہ ہوسکا

اسلام آباد: اربوں روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے نندی پور پاور پلانٹ کوگیس پر منتقل کرنے کے باوجود 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے حکومتی دعوے پورے نہ ہوسکے۔ نندی پورپاورپلانٹ ابھی صرف 270 میگاواٹ بجلی پیدا کررہا ہے جبکہ پلانٹ کو مکمل آپریشنل ہونے میں مزید کئی ہفتے لگ جائیں گے،وزارت پانی وبجلی […]

چینی، سیمنٹ اور گھی سمیت 16 شعبوں کے ٹیکس امور کھولنے کا فیصلہ

چینی، سیمنٹ اور گھی سمیت 16 شعبوں کے ٹیکس امور کھولنے کا فیصلہ

ڈائریکٹریٹ جنرل ان لینڈ ریونیوانٹیلی جنس اینڈ انوسٹیگیشن مئی جون میں سولہ شعبوں کے ٹیکس معاملات کو بے نقاب کرے گا۔ ان کے نام یہ ہیں رئیل اسٹیٹ ، پراپرٹی ڈیولپرز، چینی، سیمنٹ ،کھاد، گھی، ویجی ٹیبل آئل، کمرشل امپورٹرز، ہول سیلرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز، سٹیل، سوپ، کیمیکلز، کاسمیٹکس، تمباکو، تعلیمی اداروں، نجی ہسپتالوں، پیپر […]

آئندہ بجٹ میں بینک لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا امکان

آئندہ بجٹ میں بینک لین دین پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بینکوں کے ذریعے رقوم نکلوانے پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کم کیے جانے کا امکان ہے جبکہ آن لائن رقوم کی ٹرانسفر سمیت تما م بینکنگ ٹرانزیکشنز پر عائدایڈوانس ٹیکس قابل ٹیکس ٹرانزیکشن کی حد ایک لاکھ کرنے اور بیوائوں طالبعلموں اور کسانون […]

مریخ پر آباد کاری کیلیے نت نئی اشیا کی تیاری شروع

مریخ پر آباد کاری کیلیے نت نئی اشیا کی تیاری شروع

کراچی: یورپی کمپنیوں اور تحقیقی اداروں نے ٹیکسٹائل کی صنعت کے لیے ایک نئے انقلابی باب کا آغاز کردیا ہے۔ تکنیکی شعبوں سے متعلق ٹیکسٹائل ٹیکنالوجیز نے اگلے عہد میں قدم رکھتے ہوئے اب خلا کی تسخیر اور مریخ پر انسانی زندگی کو ممکن بنانے کے عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نت نئی مصنوعات […]

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ‘‘ کے نام سے بڑے سپر اسٹور کا آغاز

لاہور: ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ‘‘ کے نام سے بڑے سپر اسٹور کا آغاز

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ’’واؤ ‘‘ کے نام سے اشیائے ضروریہ کے ایک بڑے سپر اسٹور کا آغاز ہوگیا جہاں اشیائے خوردونوش کے علاوہ کراکری، بچوں کے کھلونے ،الیکٹرانک کے سامان کے علاوہ بہت کچھ ملے گا ۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں بننے والا یہ پہلا اسٹور ہے جہاں […]

زرمبادلہ ذخائر 1 ہفتے میں 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی

زرمبادلہ ذخائر 1 ہفتے میں 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی

کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 21 ارب 15 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 21اپریل کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 15 کروڑ 8 […]

بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام ہو تو اسٹیٹ بینک اُن کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔ واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ اوپن مارکیٹ میں ہو تو اس کے خلاف قانون نافذکرنے والے ادارے ایکشن لیتے ہیں۔ ان کا […]

کراچی ایکسپو میں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس نمائش شروع

کراچی ایکسپو میں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس نمائش شروع

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دسویں عالمی ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس ٹیکنالوجی نمائش کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ عالمی نمائش میں 33 ممالک کی 550 سے زائد کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں عالمی ٹیکسٹائل نمائش کا افتتاح سیکرٹری ٹیکسٹائل حسن اقبال نے کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے […]