counter easy hit

کاروبار

تنخواہ دارملازمین سے ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا مارچ 21 فیصد اضافہ

تنخواہ دارملازمین سے ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا مارچ 21 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران وفاقی صوبائی سرکاری اورنجی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ملازمین کی تنخواہوں سے مجموعی طورپر 71 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2015-16 کے اسی عرصے میں 58.7 ارب روپے کی وصولیوں کے مقابلے […]

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات مارچ میں دگنی ہوگئیں

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات مارچ میں دگنی ہوگئیں

 کراچی: پٹرولیم گروپ کی درآمدات میں مارچ 2017 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پٹرولیم گروپ کی درآمدات گزشتہ ماہ 92.22 فیصد کے اضافے سے 1 ارب 6 کروڑ 61 لاکھ 37 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں جو مارچ 2016 میں صرف 55کروڑ 46لاکھ 39 […]

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی. مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران  نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 35 […]

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے نکالے جانے والے سیکڑوں ملازمین کو واپس لینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس سے سیکڑوں خاندانوں کے گھروں کے ٹھنڈے چولھے گرم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے جبکہ تجربہ کار اہلکاروں کی بحالی سے پرال کے الیکٹرونک سسٹم […]

لاہور: نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کر دیا گیا

لاہور: نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پر منتقل کر دیا گیا

لاہور کے نندی پور پاور پلانٹ کو ایل این جی پرمنتقل کردیا گیا اور یہ عمل کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پلانٹ یکم مئی سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی پیدا کرے گا یعنی نندی پور پاور پلانٹ سے 525 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ نندی پور ٹربائن سےآزمائشی پیدواریکم مئی […]

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے فنڈ فراہم کرکے دور کر دی۔ مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سات دن کے لئے 1215 ارب 80 کروڑ روپے فراہم کردیئے، سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز خرید کر کی گئی۔ سرمائے کی فراہمی 5 […]

عالمی بینک کا اجلاس، اسحاق ڈار امریکا روانہ

عالمی بینک کا اجلاس، اسحاق ڈار امریکا روانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لئے تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ وزیر خزانہ کے ساتھ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا اور سیکریٹری فنانس طارق باجوہ بھی موجود ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرااکیس سے23 اپریل […]

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

پاناما کیس کے فیصلے سے قبل اسٹاک ایکس چینج میں بھی شدید مندی

 کراچی: پاناما کیس کے فیصلے سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسیچنج بھی آج سے ہی شدید دباؤ میں ہے اور کاروبار کے آغاز میں شدید مندی کا رجحان ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے سے قبل سرمایہ کار بھی انتہائی محتاط ہو گئے ہیں اور اسی کشمکش میں آج کاروبار کے آغاز میں شدید مندی دیکھنے میں آئی […]

جولائی تا مارچ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز

جولائی تا مارچ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 1 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز

 کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران کی جانے والی براہ راست غیرملکی […]

پاکستانی معاشی نمو کی رفتار رواں سال 5.2 فیصد تک پہنچ جائیگی، ورلڈ بینک

پاکستانی معاشی نمو کی رفتار رواں سال 5.2 فیصد تک پہنچ جائیگی، ورلڈ بینک

عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2017 میں اس کی شرح نمو 5.22فیصد رہے گی تاہم ملک میں پائیدار وشمولیتی ترقی اور تخفیف غربت کے لیے نجی شعبے کی وسیع تر سرمایہ کاری کے ساتھ طویل مدتی بنیادوں پر انفرااسٹرکچرڈیولپمنٹ کی ضرورت ہو […]

سونا 100 روپے کے اضافے سے 51 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

سونا 100 روپے کے اضافے سے 51 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1290 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے […]

پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گئی

پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گئی

بڑھتی گرمی اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی پریشانی بڑھادی، ملک میں اپریل کے مہینے میں پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گئی جبکہ شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے شہروں میں اعلانیہ لوڈ شیدنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے، دیہات میں […]

پنشنز ادائیگی میں تاخیر کرنیوالے بینکوں کو جرمانہ دینا ہو گا، اسٹیٹ بینک

پنشنز ادائیگی میں تاخیر کرنیوالے بینکوں کو جرمانہ دینا ہو گا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر کرنے والے بینکوں سے زرتلافی وصول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے براہ راست کریڈٹ سسٹم کے ذریعے پنشن فنڈز کی ادائیگی اور ڈائریکٹ کریڈٹ موڈ آف پنشن پیمنٹ کی تصدیق سے متعلق فنانس ڈویژن کے جاری کردہ […]

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

راولپنڈی: سیکریٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہاہے کہ پنجاب میں گندم کی پیداوار کا 15سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ رواں برس غیر متوقع موسمیاتی تبدیلوں، پانی کی کمی اور دیگر ناموافق عوامل کے باوجود گند م کی تاریخی پیداوار ہوئی۔ ربیع 2016-17 کی گند م کی فصل کم رقبے پر کاشت کی گئی اوراس کی ریکارڈ […]

این ایچ اے نے نئے سال میں 700 ارب کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا

این ایچ اے نے نئے سال میں 700 ارب کا ترقیاتی بجٹ مانگ لیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں 76 منصوبوں کے لیے 700 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں جس میں سے 5000ارب سے زائد چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں کے لیے مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق این ایچ اے کی بجٹ تجا ویز وفاقی وزارت […]

آزاد تجارتی معاہدہ، پاک ایران مذاکرات 17 اپریل سے ہونگے

آزاد تجارتی معاہدہ، پاک ایران مذاکرات 17 اپریل سے ہونگے

 اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر 2 روزہ مذاکرات 17اپریل سے تہران میں شروع ہوں گے، وزیر تجارت مذاکرات میں شرکت کے لیے ہفتہ کو ایران روانہ ہوں گے، دونوں ممالک نے 5 سال میں دوطرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت تجارت ذرائع کے مطابق ایران […]

سونا 200 روپے کے اضافے سے 51 ہزار200 روپے تولہ ہو گیا

سونا 200 روپے کے اضافے سے 51 ہزار200 روپے تولہ ہو گیا

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور 172 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد […]

سندھ میں 183 فیڈرز پر 80 فیصد بجلی چوری، عابد شیر

سندھ میں 183 فیڈرز پر 80 فیصد بجلی چوری، عابد شیر

بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی کا ماحول گرم ہو گیا۔ عابد شیر علی نے کہا کہ سندھ میں 183 فیڈرز پر 80 فیصد بجلی چوری ہورہی ہے، جب سچ بولتا ہوں توپی پی ارکان کو تکلیف ہوتی ہے۔ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے ایوان میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ […]

سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ

سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر […]

آٹو مکینکا دبئی میں7 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی

آٹو مکینکا دبئی میں7 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی

کراچی: دبئی میں آئندہ ماہ مئی میں ہونے والی آٹو پارٹس و اسیسریز کی عالمی نمائش آٹو مکینکا دبئی میں پاکستان سے اس بار 7 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔ میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے عمر صلاح الدین کے مطابق دبئی میں مئی کی 7 تا 9 مئی تک منعقد ہونیوالے اس 3 روزہ آٹو شو […]

یو اے ای نے حلال اشیا براستہ سمندر بھجوانے کی اجازت دیدی

یو اے ای نے حلال اشیا براستہ سمندر بھجوانے کی اجازت دیدی

لاہور: پنجاب حلال ڈیولپمنٹ ایجنسی کے چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن خان نے کہا ہے کہ یو اے ای اتھارٹی نے حلال مصنوعات کی سمندر کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن کی اجازت دے دی ہے جس سے کرایوں کی مد میں کم از کم ایک تہائی کمی ہوگی۔ چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن نے کہا کہ اتھارٹی بہت سے ممالک […]

جمیل احمد 3 سال کیلیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

جمیل احمد 3 سال کیلیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

کراچی: وفاقی حکومت نے 11 اپریل2017 سے اسٹیٹ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے جمیل احمد کو 3 سال کی مدت کے لیے اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر تعینات کر دیا ہے۔ سینٹرل بینکر کی حیثیت سے جمیل احمد کا کیریئر 26 برسوں پر محیط ہے اور وہ اسٹیٹ بینک اور سعودی […]