By MH Kazmi on April 11, 2017 again, Electricity, in, preparations, prices, rise, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: واپڈا نے نیپرا کو پن بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ واپڈا کی جانب سے نیپرا کو دی جانے والی درخواست میں پن بجلی کے نرخوں میں 1 روپیہ 73 پیسے تک اضافے کی درخواست کی ہے، نیپرا کی جانب سے درخواست منظور ہونے کی صورت میں پن بجلی کے […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 achieve, also, economic, fourth, goals, government, impossible, in, the, to, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: موجودہ حکومت کے اقتصادی بحالی اور ترقی کے دعوے ہوا ہوگئے۔ مسلسل چوتھے سال بھی حکومت کی جانب سے مقررکیے گئے بیشتر اہداف کا حصول ناممکن نظر آر ہاہے۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی زرعی شعبہ بدحالی سے دوچار رہا۔ کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 41 لاکھ گانٹھوں کے ہدف کے مقابلے […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 2, A, company, express, For, handed, management, over, pakistan, private, Railways, shalimar, the, to, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 as, be, Car, determined, electric, exhibit, in, karachi, priced, remaining, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ضرورت ایجاد کی ماں ہےْ، مہنگے پیٹرول اور گیس کی عدم دستیابی میں گاڑی کیسے چلے، توجناب اس مشکل کا حل الیکٹرک کار کی صورت میں منظر عام پر آچکا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں جاری ’مائی کراچی نمائش‘ میں گاڑی کو پیش کیا گیا ہے، کار ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 8 گھنٹے تک […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 bio-energy, Cheap, company, Electricity, established, farmers, For, Punjab, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پنجاب حکومت نے کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم کر دی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمود کا اس حوالے سے کسانوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب بائیو انرجی کمپنی سے رعائتی قیمت پر زرعی مشینری کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 4, be, expected, Inflation, percent, this, to, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان میں مہنگائی کی شرح رواں مالی سال 4 فیصد رہنے کی توقع ہے،آئندہ مالی سال میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا،مہنگائی پر اضافی دباؤ کی صورت میں اسٹیٹ بینک کو مانیٹری پالیسی بدلنا ہوگی۔ ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے کہا ہےکہ سیکورٹی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری اور معاشی استحکام کے سبب […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 Companies, French, in, invest, pakistan, to, wishing اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستان فرانس بزنس کونسل وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں کام کرنے والی دنیا کی بڑی فرانسیسی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 100, 5, consideration, duty, facility, further, Goods, of, on, Pharma, RAW, sector, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2017-18کے وفاقی بجٹ میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے لیے 5 فیصد رعایتی ڈیوٹی پرخام مال کی درآمدی لسٹ میں توسیع کرنے سمیت دیگر سہولتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 5500, and, demand, difference, Electricity, MW, production اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ملک میں بجلی کی پیداوار اور طلب کا فرق ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا، بجلی کی پیداوار 12ہزار میگا واٹ، طلب ساڑھے17ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہوگئی، جس کے باعث شہروں میں لوڈشیڈنگ 8 گھنٹےجبکہ دیہات میں12 گھنٹےتک پہنچ گئی۔ حکومتی دعوؤں کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو ہورہا […]
By MH Kazmi on April 3, 2017 1260, billion, FBR, of, plan, receive, Rs, tax, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
آیف بی آر نے رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کے لئے پلان مرتب کرلیا، ہدف پورا کرنے کے لئے1260 ارب روپے ٹیکس وصولی کرنی ہے۔ ممبر آپریشن کا کہنا ہے کہ ٹیکس دینے والے کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جو ٹیکس نہیں دیتا اس کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 begin, countrys, e-commerce, first, For, policy, the, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی وزارت تجارت نے ملک کی پہلی ای کامرس پالیسی کی تشکیل کے لیے کام شروع کردیا ہے تاکہ ملک میں ڈیجیٹل مارکیٹ کو مستحکم بنیاد فراہم کرتے ہوئے اس شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جاسکے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے گزشتہ […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 5, in, increase, issued, karachi, liter, milk, notification, of, per, price, rupees اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: شہری انتظامیہ نے کراچی کے صارفین پرڈیری بم گراتے ہوئے دودھ کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹرکا اضافہ کردیاہے۔ کمشنر ہاؤس میں گزشتہ روز اسٹیک ہولڈز کے اجلاس کے بعد نئے نرخ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں دودھ کی ڈیری پرائس74.50 روپے فی لیٹرہول سیل قیمت 79 روپے لیٹر جبکہ خوردہ […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 and, diesel, in, increase, liter, of, one, per, petrol, price, rupee, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھادی ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 Bahrain, businessmen, invest, invited, Minister, Pakistani, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے پاکستانی تاجروں کو بحرین میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں پاک بحرین بزنس فورم سے خطاب میں بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے بتایا کہ ان کی حکومت پاکستانی سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم […]
By MH Kazmi on March 29, 2017 cheaper, currency, dollars, Expensive, in, market, open, other, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ ایک روپے 90 پیسے اور یورو ایک روپیہ سستا ہوگیا جبکہ ڈالر 10 پیسے بڑھ گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے دیگر کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا، جس کی وجہ سے مقامی اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا اور دیگر کرنسی سستی ہوگئی […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 december, decided, ECC, employees, Pay, salaries, steel, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کو دسمبر کے مہینے کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں 70لاکھ 50ہزار میٹرک ٹن گندم اور2لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 20, cuts, Karachi., kg, per, price, Rs, to, tomato اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بلوچستان سے سپلائی آنے پر کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہوگئی ، اگلے 10 روز میں سندھ کی نئی فصل آنے سے قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ کراچی سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری رؤف تنولی کے مطابق بلوچستان سے ٹماٹر کی سپلائی آنے کے بعد […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 exports, failed, government, increase, new, policy, the, to, trade, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: نئی 3 سالہ تجارتی پالیسی کے تحت حکومت برآمدات کے فروغ میں ناکام ہوگئی ہے۔ برآمدی شعبے کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کے لیے 9 مہینوں کے دوران 6 ارب روپے میں سے ابھی تک ایک پائی بھی جاری نہ کی جاسکی اور حکومتی دعووں کے برعکس برآمدی شعبہ بحال نہ ہو سکا۔ […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 1046, Bank, billion, capital, has, provided, Rs, shortage, state, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1046 ارب روپے فراہم کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرمائے کی فراہمی سات دن کے لئے کی ہے، سرمایہ فراہم کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی ہے۔ سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ 82 فیصد […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 and, Chicken, decline, have, in, increased, of, prices, production, the, tomatoes, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پیداوار میں کمی کی خبروں پر مارکیٹ میں مرغی اور ٹماٹر کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں ٹماٹر 100 اور مرغی 380 روپے کلو فروخت ہوئی۔ مارکیٹ کے ایک سبزی فروش عمران کے مطابق مارکیٹ میں گرم موسم میں مرغیوں کے مرنے اور ٹماٹر کی پیداوار کم ہونے کی خبریں قیمت […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 before, coal, completed, is, period, plant, power, sahiwal, Shahbaz, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 1320میگاواٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ مقرر مدت سےپہلےمکمل ہونےجا رہا ہے،یہ پلانٹ تیزی سےتکمیل پانےوالے منصوبےکے لحاظ سےنیا عالمی ریکارڈ قائم کرے گا،دنیا میں آج تک اتنی پیداواری گنجائش کا پاورپلانٹ اتنےکم عرصے میں نہیں لگا۔ لاہورمیں منتخب نمائندوں سےگفتگومیں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ موجودہ دور […]
By MH Kazmi on March 24, 2017 decline, Diseases, expected, in, mango, Nasarpur::, plantations, production, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
نصرپور اور گردو نواح میں موسم کی تبدیلی کے سبب آموں کے باغات کو متعدد بیماریاں لگ گئی ہیں، جس کی وجہ سے کم پیدوار کا خدشہ ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں آموں کے ٹھیکیدار نے میڈیا کو بتایا کہ آم کی فصل میں میرپور خاص کے بعد ٹنڈوالہ یار دوسرے نمبر پر آتا ہے، […]