By MH Kazmi on March 23, 2017 Gaddani, in, Khaqan, Oil, Refinery, set, Shahid, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وفاقی وزیر پیڑولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ گڈانی میں جلد ہی قائم ہونے والی آئل ریفائنری ڈھائی لاکھ بیرل گیلن یومیہ آئل صاف کرے گی،ریفائنری سے مقامی افراد کو روزگار ملےگا۔ وفاقی وزیر پیڑولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نےلسبیلہ کے علاقے گڈانی میں آئل ریفائنری کے لئے مجوزہ سائیٹ کا […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 advisory, boards, established, Investment, promote, to, unfunctional اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: سرمایہ کاری بورڈ (بی اوآئی) کی جانب سے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے قائم کیے جانے والے 4 ایڈوائزری بورڈز صوبوں کے عدم تعاون کی وجہ سے نان آپریشنل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ’سرمایہ کاری بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے تیار کیے جانے والے ورکنگ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 3310, again, entry, in, June, market, NOKIA, of, Pakistani, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ فونز اور جدید سہولتوں سے آراستہ 3310 متعارف کرارہی ہے۔ […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 activities, afghan, After, border, of, opening, Pak, Recovered, trade اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاک افغان سرحد کھلنے سے پشاور کی فروٹ منڈیوں میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہے جبکہ پشاور کی مارکیٹ سے پھلوں کی افغانستان برآمد اور درآمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ پاک افغان سرحدایک ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پشاور کی منڈیوں میں پھلوں کاکاروبار بحال […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 Ahsan, and, coal, Development, from, Iqbal, losses, lower, output, power, sector, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
گڈانی کنڈ کے مقام پر کوئلے سے چلنے والے حبکو کول پاور پروجیکٹ کے منصوبے کی نقاب کشائی اور سنگِ بنیاد وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ کمیشن احسن اقبال نے کیا، جبکہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری آج اس تقریب میں مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہیں […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 billions, businessmen, By, dubai, in, invested, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستانی سرمایہ کاروں نے سال دوہزار سولہ کے دوران دبئی میں ساڑھے چار ارب درہم کی سرمایہ کاری کی ۔ یہ انکشاف دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے اعداد وشمار سے سامنے آیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں نے یہ سرمایہ کاری پراپرٹی کے شعبے میں کی تھی اور دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں […]
By MH Kazmi on March 13, 2017 Future, in, merit, on, select, team, we, will اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کاروبار, کالم, کھیل
‘مستقبل میں فٹنس کی بنیاد پرٹیم کا انتخاب ہوگا’ شہریار خان کے مطابق ٹیم میں چند کھلاڑی فٹنس کے باعث باہر ہونے کے قریب ہیں—فائل/فوٹو: اے ایف پی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی کھلاڑی کو بہترین کارکردگی کے باوجود ٹیم میں اس وقت تک منتخب […]
By MH Kazmi on March 4, 2017 about, at, Desi, Paris, photographer, press, RESTAURENT, shahnawaz, show, talking, Umair Baig اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
مارچ میں ’’ پیرس شو ‘‘کے ذریعے پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے پر شاہنواز ریسٹورنٹ اور افزان نواز کو پیشگی مبارکباد، عمیر بیگ پیرس(ایس ایم حسنین) معروف پریس فوٹو گرافر اور پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت عمیر بیگ نے بھی ’’دیسی پیرس شو ‘‘کو بھر پور ثقافتی ایونٹ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ شاہنواز ریسٹورنٹ […]
By MH Kazmi on March 4, 2017 billions, committed, group, have, KHANANI, laundering, money, of, rupees اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کاروبار, کالم, کرائم
واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اپنی رپورٹ میں الطاف خانانی گروپ کو منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ گروپ دہشت گردوں اور جرائم کیلئے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث ہے۔ امریکا کے اسٹیٹ سیکریٹری برائے انٹرنیشنل نارکوٹکس اور قانون ولیم آر براؤن فیلڈ نے واشنگٹن میں ہونے والی […]
By MH Kazmi on March 4, 2017 اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
چینی کمپنی کو شیئرز کی فروخت، پاکستان اسٹاک کو رقم مل گئی کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو 40 فیصد حصص فروخت کرنے کی مد میں چینی کنسورشیئم کی جانب سے اسٹریٹجک ایکوئٹی اسٹیک کاحصہ 8 ارب 96 کروڑ (85 ملین ڈالر) مل گئے۔اسٹاک بروکرز کو ایک اجلاس کے دوران چینی کنسورشیئم کی […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 afghanistan, ASHRAF WATHRA, bigger, is, open, problem, trade, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, ٹنڈوآدم خان, کاروبار
گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے کہا ہے کہ افغانستان سےکھلی تجارت ہمارے لیے بڑا مسئلہ ہے،افغانستان میں بینکنگ کانظام نہیں تھا ، افغانستان میں سہولتیں دیں جو اب گلے پڑگئی ہیں۔ لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ منی لانڈرنگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں،کوئی […]
By MH Kazmi on March 3, 2017 BIT QUEEN, costly, currency, gold, than, Virtual اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کاروبار, کالم
تاریخ میں پہلی بار ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر سونے سے بڑھ گئی ہے۔ جمعرات کے روز بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی ۔بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی وجہ چین میں اس کی بڑھتی ہوئی […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 1 LAC, 15, DEBIT, every, have, its, on, Pakistani, Shoulder, thousand اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی, گجرات
کراچی: حکومتی قرضوں کا حجم 23 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرجانے کے بعد پاکستان کا ہر فرد 1لاکھ 15ہزار روپے تک کا مقروض ہوگیا ہے۔ معیشت کا پہیہ چلانے کی خاطر گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر آنے والی حکومت نئے قرضے کا بوجھ عوام پر چھوڑ جاتی ہے جس کے باعث پاکستان پر بیرون اور […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 AGGREMENTS, approve, experts, Free, government, more, not, suggested, to, trade اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, بین الاقوامی خبریں, خبریں, خیبرپختونخواه, دلچسپ اور عجیب, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار
اسلام آباد: تاجروں، صنعت کاروں اور مینوفیکچررز نے ترکی اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدوں پر پابندی، مقامی صنعت کو تحفظ، برآمدات کو فروغ دینے کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال اور ایران سے اشیا کی اسمگلنگ کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام متعلقہ وزارتوں کے تعاون […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 41, ARE DEFINED, cpec, economic, helping, ZONES اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: بورڈ آف انویسٹمنٹ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈیولپمنٹ اور ریفارمز کو آگاہ کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) سے بہتر طریقے سے فائدہ اٹھانے کے لیے 41 مقامات کی نشاندہی کر لی گئی ہے، جہاں خصوصی اقتصادی زون قائم کیے جاسکتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 cleared, Irfan, is, Khan, not, says, shehryar, yet اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار, کھیل
چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر عرفان ابھی تک کلیئر نہیں، تحقیقات جاری ہیں ، ایک دو دن میں شوکاز نوٹس جاری کرسکتے ہیں، شرجیل اور خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ کی ، ان کے خلاف کارروائی ہمارے اپنے اینٹی کرپشن یونٹ نے کی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 his, Kailash, Nobel, on, police, prize, recovering, sathiarthy, thanful, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, کاروبار
نئی دہلی: نوبیل انعام یافتہ بھارتی سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی گذشتہ ہفتے اپنے گھر سے چوری ہونے والی نوبیل انعام کی نقل کی بازیابی پر پولیس کے شکرگزار ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولیس نے کیلاش ستیارتھی کے گھر سے چوری ہونے والے نوبیل انعام کی نقل اور دیگر اشیاء کی بازیابی کی […]
By MH Kazmi on February 12, 2017 and, border, chaman, customs, failed, FC, Negotiations, officials اہم ترین, خبریں, کاروبار
چمن بارڈر پر ایف سی اور کسٹم حکام کے درمیان وزن کے کانٹے کا تنازع مذاکرات کے بعد بھی حل نہیں ہو سکا ہے، جس کی وجہ سے افغان ٹرانزٹ آٹھویں روز بھی معطل ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ایف سی حکام کے ساتھ گزشتہ روز وزن کے کانٹے کے تنازعے پر مذاکرات بےنتیجہ ثابت […]
By MH Kazmi on February 11, 2017 at, construction, grid, k Electric, port, qasim, starts, station, the, work اہم ترین, خبریں, کاروبار
کے الیکٹرک نے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے۔ کے الیکٹرک نے 220 KVڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائنز سمیت پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے، جس میں سرمایہ کاری کا تخمینہ 71ملین ڈالر ہے۔ 11ایکڑ رقبے پر محیطKV220 کے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کی گرائونڈ بریکنگ […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 Arrival, australian, Commissioner, high, in, of, PSX, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
اشرف خان …پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آسڑیلوی ہائی کمشنر نے روایتی گھنٹا بجا کر کاروبار کا آغاز کیا ۔آسڑیلوی ہائی کمشنر نے کہا ہےکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی نے سرمایہ کاروں کو متوجہ کیا ہوا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 Ahsan, DUE, fall, Iqbal, management, of, PIA, Poor, to, victim اہم ترین, خبریں, کاروبار
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیر پیشہ وارانہ سوچ اور ناقص مینجمنٹ کے باعث پی آئی اے زوال کا شکار ہوئی ہے۔ پی آئی اے نے قابل اعتبار ایئر لائن بنانے کا عزم نہ دکھایا تو دیگر آپشنز پر غور ہو گا۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیئے کے مطابق کے […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 Final, gas, government, hospitals, notice, Southern, Sui, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
سوئی سدرن گیس کمپنی نے لاکھوں روپے گیس بلوں کی عدم ادائیگی پر آخری نوٹس دیتے ہوئے نادہندہ اداروں کو 13 فروری سے گیس کنکشن کاٹنے کی وارننگ دی ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق نادہندہ اداروں میں عباسی شہید ، قطر اسپتال، کارڈیو اسپتال، پولیس ٹریننگ اسکول بلدیہ و سعید آباد اور آفیسرز […]