counter easy hit

کاروبار

یو اے ای پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے

یو اے ای پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے

.متحدہ عرب امارات کے شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے گزرا اب حالات بہتر ہیں، پاکستان میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے ہیں اور مزید کے بھی خواہشمند ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر کلچر ،یوتھ اور شوشل ڈیولپمنٹ شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کراچی […]

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند

میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کرشنگ سیزن بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شوگر ملز ذرائع […]

سی پیک این ایف سی کا حصہ ہوگا؟فیصلہ آج

سی پیک این ایف سی کا حصہ ہوگا؟فیصلہ آج

پاک چین اقتصادی راہ داری کو قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کا حصہ بنانے یا نہ بنانے کا فیصلہ آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں ہو گا۔ اجلاس میں قومی مالیاتی کمیشن پر صوبوں کی رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا،بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلی ہی وزیر خزانہ ہونے کے باوجود […]

اسٹاک ایکسچینج،47ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

اسٹاک ایکسچینج،47ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے،سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 47 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا ۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی سرمایہ کار سرگرم نظر آئے ۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں […]

رقم لے کر زمین، فلیٹ نہ دینے والے بلڈرز کیخلاف کارروائی

رقم لے کر زمین، فلیٹ نہ دینے والے بلڈرز کیخلاف کارروائی

کراچی کے عوام سے پیسے لے کر زمین اور فلیٹ طویل عرصے تک نہ دینے والے بلڈرز کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ، نیب کی جانب سے ڈی ایچ اے کی زمین میں 13 ارب روپے کے گھپلوں کی تحقیقات بھی جاری ہے۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نے تعمیراتی شعبے میں شفافیت […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ کراچی انکم ٹیکس بار نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ،ماہانہ اسٹیٹمنٹ اور سیلز ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کی اپیل کردی ہے۔ ایف بی آر سال 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 3بار اضافہ […]

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

2013 میں ہیکنگ سے 1 ارب صارفین متاثر ہوئے، یاہو

یاہو کا کہنا ہے کہ 2013 میں ہونے والے ہیکنگ کے واقعے سے کم سے کم ایک ارب صارفین کے اکاؤنٹس متاثر ہوئے ہیکنگ کے دوران صارفین کے نام، فون نمبرز، پاس ورڈز اور ای میل ایڈریسز چرالیے گئے تاہم بینک اور ادائیگیوں سے متعلق معلومات نہیں چرائی گئیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس […]

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 20 فیصد اضافہ

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 20 فیصد اضافہ

پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں 20 فیصد اضافے سے 9 ارب 82 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق جولائی سے نومبر کے دوران ملکی برآمدات 4 فیصد سے کم ہوکر 8 ارب 18 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 9 فیصد اضافے سے تقریباً 20 کروڑ ڈالر رہیں۔اعدادوشمار کے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار46 ہزار کی حد پارکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار46 ہزار کی حد پارکرگیا

 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہر نئے روز تاریخ رقم ہورہی ہے اور اب ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے باعث تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 46 ہزار پوائنٹس کینفسیاتی حد عبور کرلی۔ کاروباری دن […]

ٹیکس چوروں ، کالا دھن رکھنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

ٹیکس چوروں ، کالا دھن رکھنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

ٹیکس چوروں اور کالا دھن رکھنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔متحدہ عرب امارات کے بینکوں نے اپنے کھاتے داروں سے ٹیکس کی تفصیلات مانگ لیں، یکم جنوری سے بینک ٹیکس تفصیلات ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ متحدہ عرب امارات میں ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ سال نوسے […]

چینی کاغذ کے باعث مقامی انڈسٹری کو خطرات لاحق

چینی کاغذ کے باعث مقامی انڈسٹری کو خطرات لاحق

چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی وجہ سے چینی مصنوعات کی یلغار کی زد میں آنے والی دیگر صنعتوں میں پیپر اور پیپر بورڈ انڈسٹری بھی سرفہرست صنعتوں میں شامل ہوگئی ہے کیونکہ چین سے سستے کاغذ کی درآمد کی وجہ سے پاکستان کی پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہے۔پاکستان […]

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا

دبئی: ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس پروجیکٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا، ذرائع کا یہ بھی بتانا […]

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی کے بعد فی تولہ قیمت 49 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں دس گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہوکر 42257 روپے ہوگئی۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 60 سینٹ کم ہوکر 1178 ڈالر […]

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

پرویزمشرف کانئ پارٹی تشکیل دینے کا اعلان،2018میں بھرپور انٹری کی بھی نوید سنا دی

لندن: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایک ایسی سیاسی پارٹی تشکیل دینے جا رہا ہوں جو ملک میں لسانی اور فرقہ ورانہ تقسیم کو کم کریگی، 2018 کے انتخابات لڑنے کیلیے جون 2017 تک جماعت تشکیل دیدی جائیگی۔ ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے بتایا کہ اس وقت تمام پارٹیز لسانی […]

اسٹاک میں ہفتے کے دوران 674 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک میں ہفتے کے دوران 674 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران رجحان مثبت رہا، 100 انڈیکس میں ہفتے کےدوران 674 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچوں دن 100 انڈیکس مثبت رہا، ہفتے کے دوران 77 ارب روپے مالیت کے 2 ارب 37 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروباری ہفتے کے اختتام پر […]

پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے تک اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے تک اضافے کا امکان

ملک میں اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ نومبر میں ملک میں امپورٹ کی گئی پیٹرولیم پروڈکٹس کی امپورٹ قیمت کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہےڈیزل […]

آئیڈیاز 2016:پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدے

آئیڈیاز 2016:پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدے

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کے دوسرے روز پاکستا ن اور یوکرین کے درمیان 200الخالدٹو ٹینک اور پاکستان اور ترکی کے درمیان 52 سپر مشاق طیاروں کا معاہد ہ طے پاگیا ہے۔ دفاعی نمائش 2016 ء میں پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدہ طے پاگئے ہیں ، پاکستان اور یوکرین کے درمیان معاہدے پر […]

عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی

عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں دلچسپی

عالمی ادارے مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل انڈیکس میں شمولیت کےبعد عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں بڑھ رہی ہے، تجارتی خبروں کے مصدقہ ادارے بلوم برگ نے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور خبر رساں ادارے بلوم برگ کے درمیان معاہدہ ہوا ہے، اسٹاک ایکسچینج […]

پی ایس او کا پاکستان ریلویز سے ڈیزل ترسیل میں اضافے کا فیصلہ

پی ایس او کا پاکستان ریلویز سے ڈیزل ترسیل میں اضافے کا فیصلہ

پاکستان اسٹیٹ آئل نے سروسز میں بہتری کے لئے پاکستان ریلویز سے ڈیزل کی ترسیل میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ایس او حکام کے مطابق پاکستان ریلویز سے ڈیزل کی سستی ترسیل کے لیے ایک مزید ٹرین حاصل کرنے کے مذاکرات جاری ہیں۔ ابتدائی طور پر فی الحال 2 لاکھ ٹن ڈیزل ترسیل […]

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کا اختتام ، اسٹاک مارکیٹ میں524پوائنٹس کی کمی

پانامہ کیس کی عدالتی سماعت پر سرمایہ کاری محتاط ہوگئے، کاروبار ی ہفتے کا اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز مثبت رجحان سے ہوا، 100 انڈیکس نے ہفتے کی بلند ترین سطح43 ہزار 83 پہلے سیشن میں رقم […]

قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے، شاہد خاقان

قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے، شاہد خاقان

وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قطر سے ہونے والی ایل این جی ڈیل بہترین ہے اس کیلیے جیل جانا پڑا تو چلا جاوں گا۔ انہوں نے یہ بات پی ایس او کیجانب سے رون 92 پیٹرول کے افتتاح کے موقع پر کہی، انہوں نے بتایا کہ تمام ماہرین کا ماننا ہے […]

اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی،موڈیز

اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی،موڈیز

موڈیز نے 2017 کی کریڈٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ معاشی استحکام کے باوجود کریڈٹ آؤٹ لک غیرمتوازن رہےگا۔رپورٹ کے مطابق اجناس کی اوسط قیمتیں آئندہ سال زیادہ رہیں گی۔ موڈیز رپورٹ میں کم شرح سود اور معاشی نمو میں استحکام کے باجود عالمی کریڈٹ حالات غیر متوازن رہنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ رپورٹ […]