By MH Kazmi on November 15, 2016 average, buy, consumer, Expensive, Karachi., ointment, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
کراچی کے تھوک بازاروں میں دالوں کی قیمت کم ہوئی ہیں، لیکن عام صارف اب بھی مہنگی دال خریدنے پر مجبور ہے۔ جوڑیا بازار کی ڈانڈیا مارکیٹ میں مونگ کی دال 100روپے سے110 روپے میں فروخت ہورہی ہےجبکہ ریٹیل سطح پر مونگ کی دال 130 روپے میں بیچی جارہی ہے۔ تھوک بازار میں سفید چنے […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 3, closed, For, gas, industries, months, Punjab, supply, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کاروبار
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں سردی کی وجہ سے گیس کی پیداوار میں کمی کے باعث صنعتوں کو گیس کی فراہمی آج سے 3 ماہ کےلئے بند کردیں ۔ سوئی گیس ناردرن کمپنی گوجرانوالہ ریجن کے ایگزیکٹو انجینئر رانا امتیاز کےمطابق صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ سردی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 3, 543, banking, billion, Branchless, in, months, Transactions اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برانچ لیس بینکنگ پر سہ ماہی رپورٹ جاری کردی، اپریل سے جون کے دوران 543 ارب کی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 3مہینوں میں برانچ لیس بینکنگ کے ذریعے 11 کروڑ سے زائد ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ برانچ لیس بینکنگ کے اکاؤنٹس کی تعداد 1 […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Honda, motorcycle, of, record, Sales اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
کراچی: موٹر سائیکلیں بنانے والی کمپنی ہنڈا اٹلس نے گزشتہ ماہ سب سے زیادہ موٹرسائکلیں فروخت کرنے کا ریکارڈ بنایا ،اکتوبر میں ہنڈا کی 80 ہزار 479 موٹرسائیکلیں فروخت ہوئیں، اس سے پہلے اگست میں ہنڈا کی 76 ہزار 309 موٹر سائیکلیں فروخت ہوئیں تھیں۔ جہاں اکتوبر میں ہنڈا کی ریکارڈ موٹرسائیکلیں فروخت ہوئیں، وہیں […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 1007, in, increase, of, pakistan, Points, stock اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1007 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8666 ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہیلری کلنٹن کی جیت کی توقعات پر مارکیٹ 200 پوائنس اضافے پر بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز الیکشن سے پہلے ملاجلا رجحان رہا۔ بدھ […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 Builders, building, first, fixed, new, on, submitted, tax, time اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بلڈرز نے پہلی بار نئی بلڈنگ پر فکسڈ ٹیکس ایف بی آر کو جمع کرادیا ۔ چیف کمشنر ان لینڈ رینویو کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام بلڈرز کو نئی بلڈنگ کی تعمیرات پر قانون کے تحت اسکوائر فیٹ کے حساب سے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا ۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیلوپرز […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 8, Bank, central, Crude, decline, falling, in, of, Oil, percent, prices, remittances, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
خام تیل کی قیمت میں کمی کا اثر پاکستان بھیجی جانے والی ترسیلات پر ہونے لگا، گلف ممالک نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 6 فیصد کم ترسیلات پاکستان بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبرمیں ترسیلات زر کا حجم ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر رہا جو اگست کے مقابلے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 caravan, china, CPC, export, first, Gwadar, in, reached, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چینی برآمدی سامان دنیا کو برآمد ہونے گوادر پہنچ گیا ۔ گوادر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قافلے میں 75 کنٹیرز شامل ہیں جو خنجراب ،، سسٹ اور کوئٹہ کے راستے گوادر پہنچا ہے۔ قافلے کو […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 arbitration, Bank, case, IWT, resolved, the, through, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
عالمی بینک نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ ثالثی کے ذریعے حل کریں ۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشن گنگا ڈیم کے تنازع پر عالمی بینک سے غیر جانبدار ماہر تقرری کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور بھارت سے کہا تھا کوہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Labour, not, on, pakistan, Pay, steel, threatened, to, Union اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹیل لیبر یونین نے تنخواہیں کی منظوری جلد نہ ملنے پر اہلخانہ کے ساتھ دھرنا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان اسٹیل لیبر یونین کے جنرل سیکریٹری ظفر خان نے گزشتہ 5 ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی ملازمین سے خطاب میں کہا کہ حکومت 5 ماہ بعد 2 ماہ کی تنخواہ […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 A, became, in, new, pakistan, record, stock اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نے 42 ہزار 660 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کار سرگرم نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ روز امریکی الیکشن پر ایشیائی سیشن میں ہنڈرڈ انڈیکس میں مندی ریکارڈ کی گئی تھی […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 296, billion, of, sold, T-bills, worth اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
حکومت نے 15 روزہ نیلامی میں 296 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین کے 270 جبکہ چھ ماہ کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی کٹ آف ایلڈ چار ، چار ، بیسسز پوائنٹس اضافے سے 5 […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 billions, dollars, investors, of, recession, sank, trump, wins, Worldwide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح اور ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد پاکستان […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 5, bucks, cheaper, Karachi., market, sugar, wholesale اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری پر ایک ہفتے میں کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 5 روپے سستی ہوکر 65 روپے فی کلو ہوگئی۔ کراچی جوڑیا بازار ڈیلر کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے سپلائی میں بہتری کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 A, around, downturn, in, markets, stock, Success, the, trumps, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
ٹرمپ کی کامیابی کی خبر پر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال آگیا ،امریکا ، برطانیہ، جاپان ، ہانگ کانگ، کراچی اور ممبئی اسٹاک ایکس چینجزمیں شدید مندی ، ڈالر بھی گر گیا جبکہ سونے کی طلب میں اضافہ ہوگیا۔ دنیا بھر کی اسٹاک ایکس چینجز کی بات کی جائے توکاروبار کے دوران جاپان […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 50, directed, in, Minister, power, prime, reduction, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
سیکرٹری پانی وبجلی محمد یونس ڈاگھا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق لوڈشیڈنگ میں 50فیصد کمی پر عملدرآمد آزمائشی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے ۔ وزارت پانی وبجلی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری پانی وبجلی نے کہا کہ ملک میں بجلی پیداوار طلب کے مطابق ہے […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 capacity, cement, Factories, increasing, of, production, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
سی پیک منصوبوں کی وجہ سے سیمنٹ فیکٹریوں کی پیداواری صلاحیت بڑھ گئی، برآمدات میں کمی لیکن مقامی کھپت بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر میں سیمنٹ کی کھپت ستمبر کے مقابلے میں 15 فیصد اضافے سے 35 لاکھ ٹن رہی جبکہ برآمدات ایک فیصد سے کم ہوکر 5 […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 600, By, declined, exchange, pakistan, Points, stock اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
امریکا میں جاری صدارتی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑنے لگی ہیں، مارکیٹ میں مندی کا رجحان پایا جاتا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 600سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اس طرح اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کے باعث انڈیکس41 ہزار 484 پرپہنچ گیا۔ Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 $, 51, gold, in, market, price, the, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری اور ممکنہ طور ہیلری کی شکست کے اثرات عالمی مارکیٹ پر بھی پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 4 فیصد مہنگاہوکر1326 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ Post Views […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 300, By, declined, gold, per, prices, Rs, tola اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اور دس گرام سونا 257 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کمی سے 1288 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔ اس کمی کا اثر […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 but, election, looks, market, on, positive, stock, trend, Us اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا رجحان مثبت ہے، مگرنظریں امریکی الیکشن پر ہیں، ٹرمپ کی جیت ہوئی توغیریقینی صورتحال عالمی مارکیٹ پر اثر انداز ہوگی۔ امریکی الیکشن میں ہیلری کلنٹن کی برتری کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی رہا، کاروبار کے آغاز کے ابتدائی 10 منٹ میں 100 انڈیکس 280 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 ayky, budget, came, Committee, forms, he, issues, on اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وزیر اعظم محمد نوا شریف نے پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن کی کارکردگی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے جو 15 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیر اعظم نوا شریف کی زیر صدارت پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن […]