By MH Kazmi on November 8, 2016 APTMA, demanded, ministers, package, prime, textile, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن میاں محمد نواز شریف سے جلد از جلد ٹیکسٹائل پیکیج کے اعلان کا مطالبہ کردیا۔ اپٹما کے سینئر نائب صدر زاہد مظہر نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ، پیداواری صلاحیت کی بحالی، بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے ٹیکسٹائل پیکیج کے فوری […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 domestic, gas, loadshedding, multan, troubled اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کاروبار
ملتان میں صبح سویرے گیس کی لوڈ شیڈنگ اور لو پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ گیس غائب ہوجانے کی وجہ سے خواتین کے لئے بچوں کو اسکول و مردوں کو کام پر بھیجنے سمیت امور خانہ داری کی انجام دہی میں مشکل پیش آرہی ہیں ۔ خواتین کا […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 depth, fees, fish, harbor, increase, Karachi., not, of, server, siddiqui, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
صدر ٹرالرز ایسو سی ایشن سرور صدیقی نے کہا ہے کہ کے پی ٹی نے کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو اگلے سال سے سالانہ فیس بندکر دیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو میںسرور صدیقی نے بتایا کہ 1989 میں آخری مرتبہ زیر زمین ڈریجنگ کا کام کیا گیا اور اسکے بعد سے […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 adhering, audits, basis, metric, of, on, tax, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: ایف بی آرکی بورڈان کونسل نے آڈٹ پالیسی 2016کے تحت ٹیکس دہندگان کی پیرامیٹرک آڈٹ سلیکشن کرنے کی منظوری دے دی۔ نئی آڈٹ پالیسی کے اجرامیں تاخیرکے حوالے سے ایکسپریس میں شائع ہونے والی خبرپرایکشن لیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے یکم نومبرکوایف بی آر کی بورڈ ان کونسل کا اجلاس بُلاکر […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 1750, 2, energy, in, MW, of, pydahugy, sher, wind, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
آئندہ دو سال میں ونڈ انرجی سے بجلی کی پیداوار 1750میگاواٹ ہو جائے گی اور جھمپیر میں اس وقت 12منصوبے 590میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں اور 35منصوبے اس وقت مختلف مراحل میں ہیں جو اگلے دو سال میں اپنی پیداوار شروع کر دیں گے۔ یہ بات پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 declaration, notes, old, sbp, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
مرکزی بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں عوام کو متنبہ کیا گیا ہےکہ رواں سال یکم دسمبر کو دس، پچاس، سو اور ہزار کے پرآنے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہوجائےگی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پرانے نوٹوں کو کسی بھی بینک سے 30 نومبر تک تبدیل کرالئے جائیں، تیس نومبر […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 Arrival, calling, Cold, dry, fruits, of, on, or, purchase, seized, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
سرد موسم کی ٹھنڈی ٹھنڈی راتوں میں خوش میوے کھانے کا مزہ تو سب ہی جانتے ہیں،اس لئے کراچی میں سردیوں کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ پاکستان جس میں مختلف انواع و اقسام کے میوے دستیاب ہیں،جن کا رنگ ، خوشبواور ذائقہ بھی خوب ہے، سرد راتوں میں بھنی مونگ پھلی […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 boom, highest, History, hundred, in, index, Level, market, pakistan, reached, stock, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود تھا، ایک وقت میں اس میں گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 at, deliveries, Goods, markets, of, Transporters, Union اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
پولیس کی جانب سے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے باعث ٹرانسپورٹروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ،جنرل سیکرٹری نبیل طارق لاہور: گڈز ٹرانسپورٹرز ا تحاد کی جانب سے کنٹینروں کو نہ چھوڑنے پر تمام منڈیوں اور ہول سیل مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی گئی جس کے باعث نہ صرف تاجروں کو […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 5, adapt, countries, improve, model, railway, recommend, system, the, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیرانتظام ریلوے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ، ڈائریکٹر جنرل پلاننگ مظہر علی شاہ نے بریفنگ دی لاہور : چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے جاوید انور کی سربراہی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیرانتظام ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام کے حوالے سے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 100, 20, exchange, index, pakistan, Points, rose, stock, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
414 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا ، 228 کی قیمتیں بڑھ گئیں ، سیاسی صورتحال کے باعث مارکیٹ کی مشکلات میں اضافے کا خدشہ ہے :ماہرین کراچی : ملک کے سیاسی افق پر چھائی بے یقینی کی کیفیت کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملا جلا رجحان […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 $, asian, Bank, crore, Debt, Development, hole, make, power, project, the, Us, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
ہوا سے 50 میگا واٹ کے تین الگ الگ منصوبوں کیلئے بینک نے ایک نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ، قرض کی رقم بیس سال کیلئے دی جا رہی ہے کراچی : ایشیائی ترقیاتی بینک ہوا سے بجلی کی پیداوار کے منصوبے کے لئے نجی کمپنی کو ساڑھے سات کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 containers, exports, material, of, prevent, RAW, Serious, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
فیڈرل چیمبر آف کامرس کی جانب سے وزیر داخلہ سے مسئلے کے فوری حل کیلئے درخواست دائر کر دی گئی کراچی : اسلام آباد سے خام مال کے کنٹینرز روکے جانے سے برآمدات متاثر ہو رہی ہے ، فیڈرل چیمبر آف کامرس نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے درخواست کی ہے مسئلہ کو […]
By MH Kazmi on October 31, 2016 11, egg, Inflation, percent, prices, rose, sugar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
گزشتہ ایک ہفتے کے دوان چینی 2 ، ٹماٹر 2 ، آٹا ایک روپے ، انڈے 7 روپے ، اور ایل پی جی سلنڈر 3 روپے مہنگا ہوگیا اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران چینی ، انڈوں ، دالوں ، آلو ، چکن ، ادرک سمیت 8 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 30, 75, AC, in, Islamabad..., meeting, October, th, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: عالمی سطح پر کپاس کی فصل کے جائزہ اور پیداوار بڑھانے اور کپاس کے شعبے کے مسائل کے تدارک کے لیے انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی) کا 75 واں اجلاس 30 اکتوبر سے 4 نومبر تک اسلام آباد میں ہو گا۔ آئی سی اے سی کے اجلاس میں 30 ممالک کے […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 market, political, situation, trend اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
20 اکتوبر کو مارکیٹ 41 ہزار کی بلند سطح پر تھی ، موجودہ صورتحال میں اب تک سرمایہ کاروں کی 400 ارب کی رقم ڈوب چکی ہے کراچی: ملکی سیاسی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ، 100 انڈیکس 5 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ، ایک […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 be, bucks, cheaper, Electricity, likely, of, per, to, twenty, unit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی پونے تین روپے سستی ہونے کا امکان ہے ۔ نیپرا بجلی سستی کرنے سے متعلق کل سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کرے گی۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پر چیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کےذریعے فی یونٹ بجلی 2روپے76پیسے سستی […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 A, Announced, Bank, For, loan, plant, planting, rice, state, treatment اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
رائس پروسسینگ پلانٹ مالکان بھی 60 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں ، اس اقدام سے نئے پراسیسنگ پلانٹس بھی کھلیں گے کراچی : سٹیٹ بینک نے چاول کی صفائی کا نیا پلانٹ لگانے والوں کو 1 کروڑ 60 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان کردیا ۔ اگر آپ چاول کی صفائی کا کارخانہ یا رائس […]
By MH Kazmi on October 27, 2016 92, auction, billion, of, Rs, T-bills اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
حکومت نے 92 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیئے، نیلامی میں 3 ماہ کے بلزکی کٹ آف ایلڈ 5 بیسز پوائنٹس بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 3ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 5اعشاریہ 90 فیصد رہی جبکہ چھ اور بارہ ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ میں کوئی […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 did, dollar, Economy, global, immense, Importance, in, of, the, Why اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
1944ء سے اب تک عالمی تجارت میں ڈالرز کی اہمیت کم نہیں ہو سکی کیونکہ امریکا ابھی تک معاشی طور سب سے طاقتور ملک چلا آ رہا ہے۔ لاہور:دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا سپر پاور بن کر سامنے آیا۔ تب تباہ حال یورپی ممالک بھی اس کی امداد کے منتظر تھے۔ چنانچہ امریکی ترغیب […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 cheaper, dollar, Expensive, Interbank, market, open اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
ڈالر کا انٹر بینک ریٹ104.89،اوپن مارکیٹ میں 105.90روپے ہوگیا کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 $, 5, A, billion, global, gold, in, increase, market, prices, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 51 ہزار 600 روپے ریکارڈ کی گئی کراچی : عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1269 ڈالر ہوگئی ۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں […]