By Web Editor on May 29, 2019 32, Bank, By, declined, dollar, in, inter, paise, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری ہے لیکن کبھی کبھار یہ عوام پر رحم کھاتے ہوئے تھوڑا بہت سستا بھی ہو جاتا ہے تاہم آج خبر یہ آئی ہے کہ ’محترم‘ ڈالر صاحب کی قیمت انٹر بینک میں 32 پیسے کم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں […]
By Web Editor on May 27, 2019 After, began, dollars, fall, rupee, stabilize, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپیہ مستحکم ہونے لگا ہے۔ ہفتے کے پہلے کاروباری دن کے آغاز میں ہی اسٹاک مارکیٹ میں 114 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 3 کاروباری سیشنز میں ڈالر 2 روپے 45 پیسے سستا ہوگیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں […]
By Web Editor on May 25, 2019 budget, dollar, price, remain, stable, the, till, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کاروبار, کراچی
کراچی: معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں حال ہی میں کافی اُتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا لیکن اب ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس کی وجہ پاکستان کو سعودی عرب سے ملنے والا تیل ہے۔ صابر شاکر کا کہنا تھا کہ مشیر خزانہ […]
By Web Editor on May 24, 2019 again, dollar, growing, rate, starts, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: ڈالر کا ریٹ 2 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھنا شروع ہو گیا. انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 151 روپے 55 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھر چڑھ گیا، روپے کی قدر کے مقابلے 10 پیسے اضافے […]
By Web Editor on May 21, 2019 announces, Bank, For, monetary, months, Next, of, pakistan, policy, state, the, two اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا، مرکزی بینک نے شرح سود میں 1.50 فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد شرح سود 10.75 سے بڑھ کر 12.25 فیصد ہوگئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس مرکزی بینک […]
By Web Editor on May 21, 2019 cost, dollar, in, increase اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 151 […]
By Web Editor on May 21, 2019 across, became, billionaire, capital, dollar, DUE, in, including, increase, Peshawar, province, Provincial, the, to, traders, value اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, پشاور, کاروبار
پشاور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی […]
By Web Editor on May 20, 2019 38, dollar, in, increase, paisa, value اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150 کی سطح بھی عبور کرگئی تھی۔ […]
By Web Editor on May 14, 2019 doubled, four, in, months, pakistan, post, revenue اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے محکمہ ڈاک نے کمال کردکھایا۔ پاکستان پوسٹ کی آمدنی چار ماہ میں ڈبل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملکی ادارے بہتر ہونے لگے ہیں۔ پاکستان پوسٹ کا گذشتہ سال اس وقت تک […]
By Web Editor on May 13, 2019 and, between, IMF, pakistan, resolved, talks, were اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات طے پا گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا قرض ملے گا اور اس کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان […]
By Web Editor on May 10, 2019 50, By, dollars, in, increase, market, open, paise, price, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: آئی ایم ایف سے ممکنہ معاہدے کے خوفناک اثرات سامنے آنے لگے، ایک ہی دن میں ڈالر ہوشربا حد تک مہنگا ہوگیا، جمعہ کو کاروباری روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ، 142 روپے 70 پیسے میں فروخت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی […]
By Web Editor on May 8, 2019 billions, businessmen, of, people, rupees, sank اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: سٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں کیونکہ 100 انڈیکس میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 35ہزار 631 کی سطح پر تھا تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ […]
By Web Editor on May 2, 2019 30, 40, By, Electricity, increased, NEPRA, percent, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور: نیپرا نے بجلی کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا، نیپرا نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو نیا ٹیرف بھجوا دیا ہے، بجلی کے بلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا […]
By Web Editor on May 1, 2019 313, access, china, duty-free, gave, in, its, market, Pakistani, products, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی مکمل لسٹ دیکھیں نیچے لنک میں 313-items-from-China.jpg Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 606
By Web Editor on April 26, 2019 Future, is, mill, of, pakistan, steel, the, what اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: پاکستان سٹیل مل جو کبھی پاکستان کا روشن باب ہوا کرتا تھا آج اس کے ساتھ ساتھ ملک پاکستان بھی سسک رہا ہے۔ یہ وہ اونٹ بن چکا ہے جو پانی نہ ملنے کی وجہ سے بلبلا رہا اور ہر مہینے کروڑوں روپے اس میں جھونکے جارہے مگر اس سے نکل کچھ نہیں رہا۔یہ بات […]
By Web Editor on April 23, 2019 $, (ITFC), 10, 55, and, Bank, credit, Development, For, give, group, imports, Institute, Islamic, lakh, LNG, million, Oil, pakistan, subsidiary, the, to, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ انٹرنیشنل اسلامی تجارتی فنانس کارپوریشن ( آئی ٹی ایف سی )پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (78 کروڑ روپے) کا قرضہ فراہم کریگا اس حوالے سے اقتصادی امورڈویژن اور آئی ٹی ایف سی کے مابین پیر کو […]
By Web Editor on April 22, 2019 advisor, confidence, Day, Federal, Finance, first, from, Hafeez, IMF's, received, sheikh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور: وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل تھا، حفیظ شیخ گزشتہ ایک ماہ سے خاموشی سے وزیر خزانہ کی ذمہ داری بھی سر انجام دے رہے تھے، سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے دورہ امریکا میں آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ معاملات بگڑ گئے تھے۔ […]
By Web Editor on April 22, 2019 abdul, and, assets, Board, directed, display, Dr, easy, facilitate, Federal, Hafeez, make, new, of, proposed, revenue, scheme, sheikh, simple, that, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، محصولات و اقتصادی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اثاثے ظاہر کرنے کی نئی مجوزہ سکیم کو سہل اور سادہ بنانے کی ہدایت کی ہے تا کہ یہ سکیم آسانی سے سمجھ میں آسکیں اور اس کا نفاذ بھی آسان رہے۔ انہوں نے یہ […]
By Web Editor on April 15, 2019 After, get, it, its, taking, time, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی کے دوران حکومت پرانے قرض واپس کرنے اور دوسرے اخراجات کے لیے مقامی بینکوں سے 3600ارب روپے قرض لے گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل سے جون کے اختتام تک حکومت کی طرف سے بینکنگ سیکٹر سے مجموعی طور پر 36 کھرب روپے کے قرضے لینے کا شیڈول […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, dollar, rupee, war اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا […]
By Web Editor on March 6, 2019 12, Bank, decreases, dollar, in, inter, paisa, price, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: ڈالر کی قیمت میں آج کاروبار کے آغاز پر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 138 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں بھی […]
By Web Editor on March 6, 2019 30, Asad, be, created, during, Finance, five, Jobs, lakh, Minister, National, Next, solidarity, strategy, the, Umar, under, will, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی 2023 کی منظوری دے دی گئی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ قومی مالیتی شمولیتی حکمت عملی کے تحت آئندہ پانچ سال کے دوران 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کریں گے اور ملکی برآمدات میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر اضافہ ہوگا، موجودہ حکومت روزگار کے نئے مواقع […]