By MH Kazmi on October 16, 2016 Chicken, in, price, quetta, the اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کوئٹہ میں سردیاں آتے ہی مرغی کے گوشت کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں۔ فی کلو گوشت کی قیمت 240روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی مرغی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران مرغی کی قیمت میں 40روپے کا اضافہ ہوا […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 cultivation, farmer, in, rice, role, womens اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان میں کسان مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی دن رات کی محنت سے کھیتی باڑی کرکے چاولوں کی بہترین فصل تیار کرتی ہیں۔ اس ہی حوالے سے اقوام متحدہ ہر سال 15 اکتوبر کو دیہی خواتین کا عالمی دن ڈے آف رورل وومن مناتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد کسان خواتین کے کردار […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 Bullish, cotton, in, prices, trend اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
مقامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان جاری ہے۔ فی من کپاس سو روپے مہنگی ہوکر چھ ہزار تین سو روپے پر پہنچ گئی ۔ کاٹن جنرز فورم کے چئیرمین احسان الحق کے مطابق جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے کے باعث سفید مکھی نے کپاس کی فصل کو کافی نقصان […]
By MH Kazmi on October 15, 2016 $, 24.5, billion, dar, exchange, foreign, have, highest, ishaq, Level, reached, reserves, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، مجموعی ذخائر میں سے 19.5 ارب ڈالر اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور 5 ارب ڈالر کمرشل بنکوں کے پاس ہیں۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں انھوں اس کامیابی پر […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 300, at, gold, per, price, Rs, tola اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کاروبار
ملک بھر میں فی تولہ سونا 300روپے مہنگا ہوکر 50 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارو ن چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا دو ڈالر اضافے سے بارہ سو انسٹھ ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ اس اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازار میں […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 12, dollar, exchange, foreign, in, million, reduction, reserves اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بیرونی قرضوں کی فنانسنگ کے سبب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرکی کمی ہو گئی۔ ذخائر 23 ارب 49 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اکتوبر کے پہلے ہفتے میں بیرونی قرضوں کی فنانسنگ کے لئے 7 کروڑ 60 لاکھ روپے ادائیگی کے سبب زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 briefed, Chairman, dar, hydroelectric, on, projects, Wapda اچھی بات, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا توسیعی منصو بے کا افتتاح 2017 اور نیلم جہلم پن بجلی منصوبے 2018 میں ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرد مزمل حسین نے ملاقات کی۔چیئرمین واپڈا نے وزیر خزانہ کو پن بجلی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 4, market, open, per, pound, price, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
عالمی مارکیٹ برطانوی پاونڈ کی قدر میں نمایاں کمی ہونے کے بعد پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں پاونڈ ایک روز میں 4 روپے سستاہوکر 131 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ ایکس چینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 capital, in, market, money, shortage, system, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت پیدا ہوگئی، اسٹیٹ بینک نے ایک ہزار 120 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے سرمایہ فراہم کرنے کیلئے 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژڑی بلز خرید ے ، سرمائے کی فراہمی 5 اعشاریہ 8 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی Post […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 banking, concerns, facing, have, India, surfaced, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
عالمی مالیاتی ادارہ بھارت کو درپیش بینکاری اور معاشی خدشات کو منظر عام پر لے آیا۔19ابھرتی معیشتوں میں بھارتی کمپنیاں منافع کما کر قرض ادا کرنے کی صلاحیت میں سب سے آخری نمبر پر ہیں۔ آئی ایم ایف کی جنوبی ایشیائی ممالک پر رپورٹ کے مطابق بھارتی کمپنیوں کی منافع کما کر قرضوں کے سود […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 affected, carpet, has, industry, terrorism, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
لا ہور کے مقامی ہوٹل میں ہاتھ سےبنےقالینوں کی 3روزہ نمائش کا آغاز ہو گیا ، انڈسٹری رہنماؤں کا کہنا تھاکہ دہشت گردی نے اس صنعت کو سب سے زیادہ متاثر کیا جبکہ وزیر تجارت پنجاب نے کہا ہے کہ حکومت قالین کی صنعت کو پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئےہرممکن اقدامات کررہی ہے ۔ […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 $, 51, barrel, Crude, exceed, mark, Oil, per, prices اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
سنگا پور (یس اردو نیوز ) بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو مسلسل 5 ویں سیشن میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 45 سینٹ کے اضافے کے بعد […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 china, details, of, package, project, released, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
ساڑھے 51 ارب ڈالر مالیت کے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری ہوگئیں، چینی سفارت خانے نے ملک کے چاروں صوبوں کے پراجیکٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ ساڑھے 51ارب ڈالر مالیت کے سی پیک میں بلوچستان کے لیے 16،خیبر پختونخواکے لیے 8،سندھ کے لیے 13اور پنجاب کے لیے 12بڑے منصوبے ہوں گے۔ تفصیلات اقتصادی راہداری […]
By MH Kazmi on October 6, 2016 buy, field, in, Nysdk, shares, the, to, was, work, X اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
چین کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ نیسڈک بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیسڈک کا وفد مذاکرات کیلئے 7اکتوبر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کریگا۔ نیسڈک اور برطانوی فنڈ نے مشترکہ طور پر شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔دوسری جانب چین کی شنگھائی اسٹاک […]
By MH Kazmi on October 3, 2016 apply, E-Ticketing, green, line, Saad, system, the, to, trains, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
اب گھر بیٹھے ریل کا ٹکٹ بک کرائیں ،موبائل فون پر تصدیقی پیغام وصول کریں ،پاکستان ریلویز میں ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرادیا گیا ،وزیر ریلوے سعد رفیق کہتے ہیں ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا ، 8ماہ کے دوران تمام ٹرینوں کو ای ٹکٹنگ سے جوڑ دیا جائے گا۔ ای ٹکٹنگ […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 competitive, economic, forum, index, of, pakistan, positive, progress, World خبریں, کاروبار
ورلڈ اکانومک فورم کے مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی مثبت پیش رفت، 138 ممالک کی لسٹ میں 122 ویں نمبر پر آگیا ۔ ورلڈ اکانومک فورم ہر سال دنیا میں بہترین کاروباری حالات مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کرتا ہےجسے گلوبل کامپی ٹیٹیو انڈیکس کی صورت میں جاری کیا جاتا ہے۔ جی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 5, agreement, banks, energy, Pakistani, USAID خبریں, کاروبار
یو ایس ایڈ اور پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کے درمیان توانائی کے منصوبوں کے لئے معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔ گرین انرجی کے چھوٹے منصوبوں کے لئے 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرمایہ فراہم کیا جائے گا ۔ کراچی میں معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یو ایس ایڈ کے پاکستان اور افغانستان […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 afghan, discounts, For, over, time, Transporters, travel خبریں, کاروبار
خیبر ایجنسی کے قریب طور خم بارڈر سے بارڈر مینجمنٹ کے تحت افغان ٹرانسپوٹرز کو بغیر سفری دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیاگیا ہے ۔ خیبر ایجنسی کے سرحدی علاقے طورخم سے پاکستان آنےوالےافغان ٹرانسپورٹرزکوواپس بھیج دیاگیا ہے،یہ اقدام بارڈرمینجمنٹ کے تحت اٹھایا گیا ہے ۔افغان ٹرانسپورٹرزکو30ستمبرکی ڈیڈ لائن دی گئی […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 are, By, expected, exports, grow, mango, million, one, Pakistan's, to, tonnes خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: (یس اردو نیوز)آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ نام نہاد ماہرین کے غلط تبصروں کی وجہ سے ہارٹی کلچر کی تجارت بالخصوص پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے شعبے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے جس سے […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 biggest, Fashion, festival, Online, Pakistan's, started اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کاروبار, کراچی
پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ فیسٹیول شروع ہوگیا۔ فیسٹیول میں عوام آج سے 30 ستمبر تک ٹاپ برانڈز کی مصنوعات رعایتی قیمتوں میں خرید سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں آن لائن شاپنگ کا رواج بہت بڑھ گیا ہے، لوگ رش سے بچنے ، پارکنگ اور وقت بچانے کی خاطر اب شاپنگ مالز […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 exchange, losing, pakistan, Points, stock خبریں, کاروبار
اسلام آباد(یس بزنس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوران 582 پوائنٹس گر کر 39 ہزار 782 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت ہوا، تاہم ہفتے کے وسط میں افواہوں نے اس رجحان کو تبدیل کیا جو کاروباری ہفتے کے آخری روز تک برقرار رہا۔ہفتے کے […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 and, australia, diamonds, egg, gold, made, of, precious بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
آسٹریلیا میں ہیروں اور سونے سے ایک ایسا بیش قیمت انڈ اتیار کیا گیا ہے جس کی مالیت 80 کروڑ روپے سے زائد ہے ۔تفصیلات کے مطابق کئی ماہرین کی 3 سال کی محنت اور ایک ہزار قیمتی ہیروں سے تیار کردہ اس بیش قیمت انڈے کو 15 لاکھ آسٹریلین پونڈ کے ایک ہزار جواہرات […]