counter easy hit

کاروبار

طارق سدوزئی سارک انرجی ریگولیٹرز کے چیئرمین منتخب

طارق سدوزئی سارک انرجی ریگولیٹرز کے چیئرمین منتخب

تیسری سارک انرجی ریگولیٹرز اجلاس کے دوران چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی کو چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے ۔ نیپرا کے زیر اہتمام تیسری سارک انرجی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ،تقریب سے خطاب میں طارق سدوزئی نے کہاکہ سارک ممالک کےدرمیان توانائی کےشعبےمیں تعاون ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی […]

پاکستان اقتصادی تعاون و ترقی کی تنظیم کا رکن بن گیا

پاکستان اقتصادی تعاون و ترقی کی تنظیم کا رکن بن گیا

اسلام آباد(یس ویب ڈیسک)پاکستان اقتصادی تعاون اورترقی کی تنظیم آرگنائزیشن فار اکنامک کاپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (او ای سی ڈی) کا رکن بن گیا جس کے بعد او ای سی ڈی کے رکن ملکوں کی تعداد 99ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اب رکن ملکوں سے پاکستانیوں کی آف شور کمپنیوں کی معلومات لے سکے گا، […]

ٹرمپ کی کامیابی سے چین کی معیشت دبائو میں آنے کا امکان

ٹرمپ کی کامیابی سے چین کی معیشت دبائو میں آنے کا امکان

ہانگ کانگ(یس بزنس ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے چین کی معیشت سخت دبائو میں آسکتی ہے اور یہ دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت کے لئے گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمدات پر ٹیکس کی شرح میں 87 فیصد اضافے کا اعلان کر رکھا ہے۔ ہانگ […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(یس بزنس ڈیسک)پاکستان کے متعلق عالمی میڈیا میں عموماً ایسی خبریں آتی ہیں جن میں ملکی معیشت کو غیریقینی کا شکار قرار دیا جاتا ہے تاہم معروف امریکی بزنس میگزین فوربس نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستانی معیشت کی کارکردگی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بھارت اور […]

پیرس میں چار روزہ صنعتی نمائش میں پاکستانی مصنوعات کی شمولیت اور خریداروں کی دلچسپی

پیرس میں چار روزہ صنعتی نمائش میں پاکستانی مصنوعات کی شمولیت اور خریداروں کی دلچسپی

پیرس: 39 ویں چار روزہ ٹیکس ورلڈ نمائش کا 12 ستمبر2016ء کو افتتاح ہوا جس میں پاکستانی برآمدکنندگان نے حصہ لیتے ہوئے اپنی صنعتی مصنوعات کا سٹال لگایا جسے ہزاروں افراد نے جو کہ نمائش میں آئے ہوئے تھے بہت پسند کیا اور سٹال عوام کی دلچسپی کا مرکز بنا رہا۔ پاکستانی سٹالز پر خاص […]

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

سلام آباد (یس اردو نیوز) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہے ملک بھر میں قائم دفاعی پیداواری ادارے تینوں مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کر رہے ہیں ‘ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں ‘ہماری اولین ترجیح ہے کہ دفاعی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شیئرز کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 85 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق گزشتہ دو ٹریڈنگ سیشن میں مارکیٹ میں 700 سے زائد پوائنٹس کی بہتری رکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے […]

حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی

حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی

کراچی (یس ڈیسک) سرتوڑ کوششوں کے باوجود حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی۔ مالی سال 16-2015 میں مالیاتی خسارہ 4 اعشاریہ 6 فیصد زائد رہا، جبکہ حکومت کی جانب سے ہدف 4 اعشاریہ 3 فیصد رکھا گیا تھا۔ گذشتہ مالی سال پی ایس ڈی پی کے لئے 700 […]

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو کا اضافہ

کراچی (یس ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے صرف آٹھ روز کے دوران اس کی قیمت 25 روپے فی کلو بڑھی گئی۔ گھریلوں استعمال کے سیلنڈر پر 60 روپے جبکہ صنعتی استمال کا سیلنڈر 230 روپے کلو مہنگا ہو چکا ہے۔ اس طرح کراچی میں ایل پی جی […]

کپاس کی پیداوار ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا امکان

کپاس کی پیداوار ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا امکان

کراچی (یس ڈیسک) کپاس کی پیداوار اپنے ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا خدشہ ہے۔ کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق رواں برس کپاس کی پیداور 1 کروڑ 12 لاکھ بیلز رہے گی۔ رواں برس بھی کپاس کی پیداوار اپنے اہداف حاصل نہیں کرپائے گی۔ کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق کپاس اپنے ہدف 1 کروڑ […]

ترکی: سال رواں کی دوسری سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کا اعلان

ترکی: سال رواں کی دوسری سہ ماہی کی معاشی کارکردگی کا اعلان

ترکی (یس ڈیسک) ترک محکمہ شماریات نے سال رواں کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمے کی رو سے، دوسری سہ ماہی کے دوران ترکی کی اقتصادی ترقی کی رفتار 3٫1 فیصد رہی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سال رواں کی مجموعی اقتصادی کارکردگی کا تناسب 4٫8 سے کم […]

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

کراچی (یس ڈیسک) مالی مشکلات کی شکار اسٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومت امداد کی منتظر رہتی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈزجاری ہونے کے بعد آج ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہوں کے مد میں 76 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے۔ دوسری […]

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی کا آغاز

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری میں ملوث ٹیکس دہندگان کے خلاف کارروائی شروع کر دی، اس سلسلے میں ایف بی آر کے ماتحت محکمہ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن آئی آر نے 29 لاکھ 97 ہزار 929 روپے کے ٹیکس واجبات بھی وصول […]

پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے: ترک سفیر بابر گرگین

پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے: ترک سفیر بابر گرگین

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر صادق بابر گرگن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ترکی کے ساتھ باہمی اشتراک کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ لاہور میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی روابط بہتر کرنے […]

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا: دیمیتری یاف

روس ترک سرمایہ کاری فنڈ جلد ہی فعال ہو جائے گا: دیمیتری یاف

روس (یس ڈیسک) روس سرمایہ کاری فنڈ کے صدر کرل دیمیتری یاف نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا آغاز آئندہ سال سے ہوگا ۔ دیمتری یاف نے یہ بات روسی شہر ولا دی وسٹوک میں کہی جہاں انہوں نے بتایا کہ ہم ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات […]

ایف بی آر ملازمین کیلیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانی کی تجویز

ایف بی آر ملازمین کیلیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں بنانی کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ایف بی آر ملازمین کے لیے نئی ہاؤسنگ اسکیمیں متعارف کروانے کی تجویز دیدی ہے۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو ہارون اختر کی سربراہی میں ہونے والی اس حالیہ کانفرنس میں بتایا گیا کہ ایف بی آر کے افسران و اہلکاروں […]

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014 کے مقابلے میں سال 2015 کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب 86کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سب […]

ایف بی آر کا عملہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں کر رہا ہے: سلیم مانڈوی والا

ایف بی آر کا عملہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں کر رہا ہے: سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینے والے کے گھر پولیس لے کر جانا، ان کی بہت بڑی توہین ہے۔ ایف بی آر نے کنتے ٹیکس نہ دینے والوں کے گھر چھاپے مارے؟۔ […]

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر یونس محمد بشیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی تشخیص کی غیرحقیقی ویلیوایشن ٹیبلز سے پیدا ہونے والے مسائل کا کوئی حل نہیں، اس لیے حال ہی میں متعارف کرائے گئے ان ویلیو ایشن ٹیبلز کو واپس لیا […]

ترکی سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک ہے : فیچ

ترکی سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک ہے : فیچ

ترکی (یس ڈیسک) عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے فیچ نے ترکی کے اقتصادی پوائنٹس کو ٹرپل بی قرار دیتے ہوئے سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک قرار دیا ہے۔ فیچ کا کہنا ہے کہ 15 جولائی کے واقعات کے باوجود ترکی کی مالی استعداد مستحکم رہی ہے۔ واضح رہے کہ 15 جولائی کے […]

ٹیکسٹائل سیکٹر کے سیلز ٹیکس ری فنڈ 2 مرحلوں میں ادا کرنے کا فیصلہ

ٹیکسٹائل سیکٹر کے سیلز ٹیکس ری فنڈ 2 مرحلوں میں ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں سیلز ٹیکس ری فنڈ کے معاملات زیرغور آئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت گزشتہ مالی سال کے تمام ری فنڈ ادا کرے گی۔ پہلے مرحلے میں 30 اپریل 2016ء تک کے ٹیکس ری فنڈ 23 اگست تک ادا کئے جائیں گے […]

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ترکی (یس ڈیسک) ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی میں امسال کی پہلی سہہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں دس فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ آمدنی 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی ہے۔ سن 2015 کی آخری سہہ ماہی میں یہ آمدنی 47 بلین 638 ملین لیرے تھی۔ ٹرکش ائیر لائن کے […]