counter easy hit

کاروبار

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

کراچی (یس ڈیسک) عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سیزن اگست کے وسط تک ایران کو 15 ہزار ٹن سے زائد آم برآمد کیا جا چکا ہے۔ گزشتہ سیزن بھی ایران کو پاکستان سے 11ہزار 800ٹن آم […]

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا یوم سیاہ منانے کا اعلان

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا یوم سیاہ منانے کا اعلان

ملکی برآمدات میں کمی اور کاروباری اضافے کے خلاف آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپٹما رہنماوں نے خوب دل کی بھڑاس نکالی ۔ چیئرمین پنجاب عامر فیاض نے کہا کہ گزشتہ مالی برس ٹیکسٹائل برآمدات میں ساڑھے سات فیصد […]

فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی برآمدات پر ریبیٹ کو خوش آئند قرار دیدیا

فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی برآمدات پر ریبیٹ کو خوش آئند قرار دیدیا

آل پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن نے فوری طور پر 10 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی ٹھان لی۔ حکومت کی جانب سے گندم کی فی ٹن برآمدات پر 120 ڈالر ریبیٹ دینے کا فیصلہ خوش آئند قرار دیدیا۔ کراچی: (یس اُردو) گندم کی برآمدات پر 120 ڈالر فی ٹن ریبیٹ دینے کے حکومتی فیصلے […]

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

تیل و گیس کی تلاش میں استعمال ہونے والی مصنوعات فراہم کرنے والی امریکی کمپنی نے پاکستان میں اپنے آپریشن بند کر دیئے ۔ سیکڑوں ملازمین بے روزگار۔ تیل تلاش کرنے والی کمپنیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنے والی معروف بین الاقوامی […]

فارن ایکسچینج کمپنیوں کیلئے مینول جاری

فارن ایکسچینج کمپنیوں کیلئے مینول جاری

ترسیلات زر میں اضافے اور ایکسچینج کمپنیز کی سہولت کے لئے اسٹیٹ بنک نے فارن ایکسچینج کمپنیوں کا مینول جاری کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) مرکزی بنک نے فارن ایکسچینج کمپنیوں کے لئے مینول جاری کر دیا ہے۔ مینول کے مطابق ڈھائی ہزار سے زیادہ ڈالرز کی خریداری پر پاسپورٹ کی کاپی دینا ہو گی۔ […]

ایدھی کو خراج عقیدت، اسٹیٹ بنک 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کریگا

ایدھی کو خراج عقیدت، اسٹیٹ بنک 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کریگا

عبد الستار ایدھی کی بے شمار خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے لئے اسٹیٹ بنک 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کر رہا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) مرکزی بنک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بنک اشرف وتھرا کا کہنا تھا کہ عبد الستار ایدھی کا یادگاری سکہ جاری کرنے کے لئے حکومت سے […]

درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 2335 روپے اضافہ

درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 2335 روپے اضافہ

ماہرین کے مطابق پاور اسٹیشنوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مستقبل میں بجلی کے دام مزید بڑھ جانے کا امکان ہے کراچی (یس اُردو) بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن 2 ہزار 335 روپے مہنگا ہو گیا ۔ فرنس آئل کی قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی مزید مہنگی […]

مئی میں شرح سود میں کمی کے فیصلے سے سرمایہ کار بھی حیران

مئی میں شرح سود میں کمی کے فیصلے سے سرمایہ کار بھی حیران

توانائی کی قلت کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں اجناس کی گرتی قیمتیں بھی تجارت کیلئے چیلنج ہیں :آئی ایم ایف مشن چیف ہیرلڈ فنگر کراچی (یس اُردو ) مہنگا روپیہ بھی ایکسپورٹ میں گراوٹ کا سبب بن رہا ہے ، مہنگائی زور پکڑ جانے کے باوجود مئی میں شرح سود گھٹانے کے فیصلے نے […]

وزارت خزانہ کی اسٹیٹ بینک کو پینشنرز کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت

وزارت خزانہ کی اسٹیٹ بینک کو پینشنرز کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پینشنرز کو ہر چھ ماہ کے بعد تصدیق کے عمل سے گذارا جائے کراچی (یس اُردو) وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو پینشنرز کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کئی بینک قوانین پر عمل درآمد نہیں کر رہے ہیں […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سرکاری اداروں کی بحالی کے لئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ کراچی: (یس اُردو) سرکاری اداروں کی بحالی کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک 60 کروڑ ڈالر میں سے 30 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط جلد جاری کرے گا۔ اس وقت 191 سرکاری اداروں میں لگ بھگ 4 لاکھ […]

اسٹیٹ بینک کے بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کیلئے 81 ارب روپے جاری

اسٹیٹ بینک کے بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کیلئے 81 ارب روپے جاری

کمرشل بینکوں میں پیسوں کی کمی کے باعث سٹیٹ بینک نے پیسے جاری کیے کراچی (یس اُردو) بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کی خاطر اسٹیٹ بینک نے 81 ارب روپے جاری کر دیے ۔آئندہ آنے والے دو ہفتے کے دوران بینکوں کی نو روز کی ممکن تعطیل کے سبب عوام نے عید […]

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی، پاؤنڈ اور یورو مسلسل گراوٹ کا شکار

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی، پاؤنڈ اور یورو مسلسل گراوٹ کا شکار

عالمی منڈی میں پاؤنڈ مسلسل گراوٹ کا شکار ، جمعے سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ 10 فیصد جبکہ یورو 3 اعشاریہ 2 فیصد قدر کھو چکا ہے لندن (یس اُردو) برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے سے پاؤنڈ اور یورو مسلسل گراوٹ کا شکار ہیں ۔برطانیہ کے یورپی یونین سے […]

بھارت ابتدائی طور پر 2500 ٹن کپاس برآمد کرے گا

بھارت ابتدائی طور پر 2500 ٹن کپاس برآمد کرے گا

کاٹن جنرز کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کو کپاس لگ بھگ 70 سینٹس فی پاونڈ کے حساب سے برآمد کی جا رہی ہے نئی دہلی (یس اُردو) بھارت کو کپاس کی برآمدات کے سودے طے پانا شروع ہوئے ، ابتدائی طور پر 2500 ٹن کپاس بھارت برآمد کی جارہی ہے ۔کاٹن جنرز کے مطابق پڑوسی […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند

کاروباری ہفتے کے دوران مارکیٹ میں 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور سرمایہ کاری کراچی (یس اُردو ) کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی ۔ کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا

انڈیکس آج بھی 191 پوائںٹس اضافے کے ساتھ 38 ہزار 751 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا کراچی (یس اُردو) اسٹاک مارکیٹ انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 39 ہزار 39 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا ۔رواں ہفتے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار کافی پرجوش نظر آرہے ہیں ۔ ایم ایس […]

مالی سال کے اختتام تک ترسیلات زر 19 ارب 18 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان

مالی سال کے اختتام تک ترسیلات زر 19 ارب 18 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان

توقع کی جارہی ہے کہ رمضان اور عید کے دوران سمندر پار پاکستانی 2 ارب ڈالر تک رقوم پاکستان منتقل کر سکتے ہیں کراچی (یس اُردو) رواں مالی سال کے اختتام پر ترسیلات زر تاریخ کی بلند ترین سطح 19 اب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتے ہیں ۔مالی سال 16-2015 کے اختتام پر ترسیلات […]

واٹس ایپ گولڈ” ورژن کے نام پر صارفین سے دھوکہ

واٹس ایپ گولڈ” ورژن کے نام پر صارفین سے دھوکہ

ٹیکنالوجی ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ اگر آپ کو اپنی واٹس ایپ اپ گریڈ کر کے واٹس ایپ گولڈ میں بدلنے کا میسج موصول ہو، تو اس کے دھوکے میں ہر گز نہ آئیں کیونکہ یہ آپ کا موبائل فون ہیک کرنے کی سازش ہے لاہور (یس اُردو) یہ بات عام سننے میں […]

سعودی عرب کا بیرون ممالک رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد نہ کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا بیرون ممالک رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد نہ کرنے کا فیصلہ

سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد کیے جانے کی افواہیں اب دم توڑ گئی ہے ریاض (یس اُردو) سعودی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت بیرون ممالک رقوم کی منتقلی پر ٹیکس عائد نہیں کر رہی ، سعودی حکومت کے اس […]

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ

ماہرین کے مطابق کم شرح سود، امن امان کی بہتر صورتحال اور پنجاب ٹیکس اسکیم کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں اضافے ہوا کراچی (یس اُردو) امن و امان کی بہتر صورتحال اور کم شرح سود کے باعث رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

کپاس کی فی من قیمت 100 روپے کمی سے 5500 روپے ہوگئی

کپاس کی فی من قیمت 100 روپے کمی سے 5500 روپے ہوگئی

ملز کی جانب سے کپاس کی خریداری میں عدم دلچسپی کا سلسلہ جاری ہے، کاٹن کی فی من قیمت 100 روپے کمی سے 5500 روپے ہو گئی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) کپاس کی نئی فصل کی آمد کے ساتھ ہی اب تک 800 گانٹھیں تیار ہو چکی ہیں جبکہ سندھ میں 6 جننگ فیکٹریوں نے […]

امیر کیسے بن سکتے ہیں، بل گیٹس نے نسخہ بتا دیا؟

امیر کیسے بن سکتے ہیں، بل گیٹس نے نسخہ بتا دیا؟

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس مخیر کاموں میں کافی سرگرم رہتے ہیں۔ کہتے ہیں اگر ان کی آمدنی صرف 2 ڈالرز ہوتی تو وہ مرغیوں کی پرورش کرکے سماجی حیثیت میں اضافے کی کوشش کرتے۔ لاہور: (یس اُردو) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے آفیشل بلاگ پوسٹ […]

رالف لارین کا سینکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

رالف لارین کا سینکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

امریکی فیشن برانڈ رالف لارین نے اخراجات میں کمی کی حکمت عملی کے تحت 1200 ملازمین کو فارغ اور 50 سٹور بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک: (یس اُردو) میڈیا رپورٹس کے مطابق ملبوسات فروخت کرنے والی امریکی فیشن برانڈ رالف لارین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منصوبے کے تحت ایک […]