By Yesurdu on April 16, 2016 15 روپے کلو تک مہنگی ہو گئیں کاروبار
ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے کے دوران مختلف اقسام کی دالیں 15 روپے کلو تک مہنگی ہو گئیں۔ کراچی: (یس اُردو) مرغی تو پہلے ہی عوام سے روٹھی ہوئی تھی، اب رہی سہی کسر دالوں کی قیمتوں نے نکال دی ہے۔ مختلف اقسام کی دالیں 15 روپے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 لگژری مصنوعات کاروبار
کسٹمز حکام نے ایف بی آر کو لگژری مصنوعات ملٹی میڈیا ، ڈیجیٹل کیمرہ اور دیجیٹل ویڈیو کیمرہ پر کسٹم ڈیوٹی کو 10 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد تک کرنے کی تجویز پیش کر دی کراچی (یس اُردو) لگژری مصنوعات پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں 25 فیصد تک اضافےکے لیے کسٹمز نے بجٹ 17-2016 […]
By Yesurdu on April 15, 2016 خریف ، فصلوں کا پیداواری کاروبار
ملک میں فصلوں کی بہترین پیداوار کیلئے وافر مقدار میں پانی اور کھاد موجود ہیں :وفاقی وزیر خوراک سکندر بوسن اسلام آباد (یس اُردو) خریف کے سیزن میں گنا ، چاول ، مکئی اور دال مونگ کی پیداوار کا ہدف گذشتہ سال کے مقابلے بڑھا دیا گیا ۔ وزیر خوراک سکندر بوسن کا کہنا ہے […]
By Yesurdu on April 15, 2016 بجٹ 3 جون کو پیش کیا جائیگا کاروبار
بجٹ سے قبل اقتصادی جائزہ رپورٹ بھی پیش کی جائے گی ، ترقیاتی اخراجات کی مد میں مختص کئے گئے 7 سو ارب میں سے 4 سو ارب خرچ کئے جا چکے کراچی (یس اُردو) مالی سال 17-2016 کا بجٹ 3 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔ تعلیم ، صحت، ترقیاتی منصوبوں […]
By Yesurdu on April 14, 2016 نیپرا کی کے الیکٹرک کے ٹیرف کاروبار
ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا کراچی (یس اُردو) نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا […]
By Yesurdu on April 14, 2016 ٹریکٹرز کے درآمدی کاروبار
پاما نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز میں ٹریکٹر کے درآمدی پارٹس پر سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے سے کم کرنے کی سفارش کی ہے کراچی (یس اُردو) پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے ٹریکٹرز کے درآمدی پارٹس پر سیلز ٹیکس کی شرح کو کم کیا جائے ، پاما نے بجٹ تجاویز […]
By Yesurdu on April 14, 2016 سٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج کاروبار
فارن ایکسچینج کمپنیاں 30 جون 2017 تک چھوٹی کرنسیوں کے عوض ڈالر درآمد کر سکتی ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) فارن ایکسچینج کمپنیوں کو اب ہر ماہ ڈالر کی درآمدات کی تاریخ میں توسیع کے نوٹس کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج کمپنیوں کو 30 جون 2017 تک چھوٹی کرنسیوں […]
By Yesurdu on April 13, 2016 ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کاروبار
اسلام آباد میں صنعت کاروں اور تاجروں نے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات میں سیلز ٹیکس میں کمی ، رینفڈز کی جلد ادائیگی اور نان رجسٹرڈ ڈیلرز سے لین دین پر 2 فی صد ٹیکس کی اضافی ادائیگی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا کراچی (یس اُردو) تاجروں اور صنعت کاروں نے حکومت سے سیلز […]
By Yesurdu on April 13, 2016 رواں برس ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ کاروبار
اسٹیٹ بینک کے مطابق زیادہ تر رقوم سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات ، امریکہ ، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے ملک بھجوائے کراچی (یس اُردو) نو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ، اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے مارچ کے درمیان 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی رقوم پاکستان بھیجی گئیں ۔ […]
By Yesurdu on April 11, 2016 دبئی میں برج خلیفہ کاروبار
برج خلیفہ بنانے والی کمپنی ہی یہ عمارت بھی تعمیر کرے گی، یہ 828 میٹر اونچے برج خلیفہ سے بلند ہو گی دبئی (یس اُردو) دبئی میں برج خلیفہ سے بھی اونچی دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا اعلان کر دیا گیا ۔ برج خلیفہ بنانے والی کمپنی ہی یہ عمارت بھی تعمیر کرے […]
By Yesurdu on April 10, 2016 ایف بی آر حکام کی ملاقات کاروبار
وزیر خزانہ سے چیئرمین ایف بی آر کی ملاقات میں سبسڈی کے خاتمے کے حتمی مرحلے پر پلان تیار کر لیا گیا۔ اسحاق ڈار کے دورہ واشنگٹن کو بھی حتمی شکل دے دی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین نثار محمد خان کی سربراہی میں ایف بی آر کی ٹیم […]
By Yesurdu on April 9, 2016 ٹاپی پائپ لائن منصوبہ کاروبار
ٹاپی گیس پائپ لائن کمپنی کے شرکت داروں نے ابتداء میں منصوبے پر 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے کراچی (یس اُردو) ٹاپی پائپ لائن کمپنی کے شراکت داروں کے درمیان سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا ، منصوبے کی تکمیل سے افغانستان ، پاکستان ، بھارت کے لئے […]
By Yesurdu on April 9, 2016 اسحاق ڈار کاروبار
آئی ایم ایف کے وفد کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات ، معیشت کی ترقی کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کراچی (یس اُردو) دو ہزار اٹھارہ تک معاشی ترقی کی شرح 7 فیصد تک پہنچ جائے گی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں موجودہ دور حکومت میں محصولات […]
By Yesurdu on April 9, 2016 پی ایس او کاروبار
پی ایس او اعلامیے کے مطابق جون سے اگست کے درمیان 15 لاکھ ٹن فرنس آئل ، جبکہ 6 لاکھ ٹن پیٹرول درآمد کیا جائے گا کراچی (یس اُردو) جون جولائی میں متوقع بجلی کی طلب میں اضافے کو دیکھتے ہوئے پی ایس او نے غیر ملکی کمپنیوں کے لئے فرنس آئل کی درآمد کا […]
By Yesurdu on April 8, 2016 دالوں کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ کاروبار
دال چنا 10 روپے اضافے سے 105 روپے ، دال مصور 5 روپے اضافے سے 125 روپے جبکہ دال ماش 245 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے کراچی (یس اُردو) کراچی میں ہول سیل سطح پر مختلف اقسام کی دالوں کی قیمتوں میں 10 روپے کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا ۔ ہول […]
By Yesurdu on April 8, 2016 سونے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش کاروبار
شارجہ میں سجے واچ اینڈ جیولری شو میں اٹھاون کلو سونے سے بنی انگوٹھی اور سونے کا لباس لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے دبئی (یس اُردو) شارجہ میں مشرق وسطیٰ واچ اینڈ جیولری شو کا میلہ سجا ہے جہاں سونے کا بنا لباس اور دنیا کی سب سے بڑی سونے کی انگوٹھی […]
By Yesurdu on April 7, 2016 وزیر اعظم یوتھ لون اسکیم کاروبار
ترجمان نیشنل بینک کے مطابق یوتھ لون اسکیم کے تحت اب تک 7 ارب روپے سے زائد رقم جاری کی جا چکی ہے اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت نیشنل بینک نے سات ارب روپے سے زائد رقم جاری کی ۔ نیشنل بینک کے مطابق وزیر اعظم یوتھ لون اسکیم […]
By Yesurdu on April 7, 2016 صنعتوں کو گیس کاروبار
چیئرمین اپٹما کے مطابق گیس کی فراہمی اسی طرح جاری رہی تو آئندہ پانچ سال میں ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب ڈالر سے بڑھ کر 26 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی کراچی (یس اُردو) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گیس کی بلا تعطل فراہمی سے اگلے پانچ سال […]
By Yesurdu on April 7, 2016 کراچی چیمبر کاروبار
یونس بشیر کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے برآمدات متاثر ہو رہی ہے کراچی (یس اُردو) کراچی چیمبر نے گیس پر لگے اضافی ٹیکس ختم کرنے اور اس کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا ۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر یونس بشیر نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت […]
By Yesurdu on April 6, 2016 پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن کاروبار
ٹیکس قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے، غیر قانونی طریقے سے ملک سے پیسہ باہر بھیجا جاتا ہے ، پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن کراچی (یس اُردو) پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کالا دھن ترسیلات زر کی مد میں وطن واپس لایا جاتا ہے ، ٹیکس قانون کا غلط استعمال کیا جا […]
By Yesurdu on April 6, 2016 آٹو پارٹس مینوفیکچرز کاروبار
آٹو پارٹس مینوفیکچرز کا کہنا ہے کہ ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے سے انڈسٹری کو مشکلات کا سامنا ہے کراچی (یس اُردو) آٹو پارٹس مینوفیکچرز نے خام مال کی درآمدات پر سے 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو پارٹس مینو فیکچرز کا کہنا ہے کہ […]
By Yesurdu on April 6, 2016 گیس کی قیمتوں میں اضافے کاروبار
سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قیمت میں 17 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی تجویز دے دی کراچی (یس اُردو) سوئی سدرن گیس کمپنی نے اوگرا کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دے دی ہے ۔ ہوشیار ، خبردار ، عوام ہو جائیں […]