counter easy hit

کاروبار

گورنر اسٹیٹ بینک نے پہلی ادائیگی اسکیم ‘پے پاک’ کا افتتاح کر دیا

گورنر اسٹیٹ بینک نے پہلی ادائیگی اسکیم ‘پے پاک’ کا افتتاح کر دیا

گورنر اسٹیٹ بینک نے ملک کی پہلی ادائیگی اسکیم” پے پاک” کا افتتاح کر دیا۔ اسکیم کے آغاز سے پاکستان مقامی ادائیگی اسکیم رکھنے والا دنیا کا 28 واں ملک بن گیا۔ کراچی: (یس اُردو) پے پاک” سے یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی، ڈپازٹس جمع کرانا، فنڈز ٹرانسفر، مکانات کی تعمیر، صحت کی سہولت، فیس کی […]

پی ایس او کی جانب سے درآمد کیا گیا پٹرول معیار کے مطابق نہیں ، ذرائع

پی ایس او کی جانب سے درآمد کیا گیا پٹرول معیار کے مطابق نہیں ، ذرائع

ذرائع کے مطابق درآمدی پٹرول لیے جو جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہے، اس سے لیے گئے نمونے پر ابتدائی ٹیسٹ سے معلوم ہوا ہے کہ پٹرول معیار کے مطابق نہیں ہے کراچی (یس اُردو) پی ایس او کی جانب سے درآمد کیا گیا 50 ہزار ٹن پٹرول معیار کے مطابق نہیں ہے۔ ذرائع […]

پاک چین لوجسٹک کمپلکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

پاک چین لوجسٹک کمپلکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

پاک چین لوجسٹک کمپلکس کا سنگ بنیاد زین ژیانگ میں رکھ دیا گیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت لوجسٹک کمپلکس کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے ۔ چین کی حکومت منصوبے کی تکمیل کے لئے 46 کروڑ ڈالر خرچ کرے گی۔ منصوبے کو تین مرحلوں […]

لاہور میں چکن کی قیمت 264، کراچی میں 360 ہو گئی

لاہور میں چکن کی قیمت 264، کراچی میں 360 ہو گئی

بکرے اور مہنگے بیف سے مجبور عوام کے لیے اب چکن کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں کراچی (یس اُردو) دو ہفتوں کے دوران کراچی میں مرغی کا گوشت 130 روپے کلو مہنگا ہو گیا ، فی کلو چکن کے بھاو 360 روپے تک پہنچ گئے جبکہ لاہور میں 100 روپے اضافے سے […]

پی آئی اے: وزیر اعظم کی ہدایات پر حج کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے: وزیر اعظم کی ہدایات پر حج کرایوں میں کمی کا اعلان

پی آئی اے انتظامیہ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایات پر حج کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن بغیر نفع و نقصان کے حج آپریشن کے لئے پروازیں چلاتی ہے اور رواں سال عازمین حج کے لئے 4 ہزار روپے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے دیگر علاقائی مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے دیگر علاقائی مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا

تین ماہ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی خطے کے دیگر ممالک سے قدرے بہتر رہی۔ کراچی: (یس اُردو) مالی سال 2016ء کے پہلے تین ماہ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی خطے کے دیگر ممالک سے بہتر ریکارڈی کی گئی۔ تین ماہ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈکس 1 فیصد […]

پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ہوا تو حکومت نے کچھ عوام پر منتقل کر دیا اور کچھ رواں ماہ کے لئے ٹیکس میں کمی کر کے خود برداشت کیا۔ کراچی: (یس اُردو) مارچ کے لئے پٹرول پر فی لٹر سیلز ٹیکس 14 روپے 48 پیسے سے کم کر کے 12 […]

قومی بچت کی متعدد اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی

قومی بچت کی متعدد اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی

قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی گئی، ریٹس کا اطلاق یکم اپریل سے نئی سرمایہ کاری پر ہو گا۔ کراچی: (یس اُردو) ادارہ قومی بچت ذرائع کے مطابق بنیادی شرح سود میں متواتر کمی کے باعث نیشنل سیونگز اسکیم کے منافع میں کمی کر دی گئی ہے۔ بہبود […]

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے اضافہ

لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے اضافہ

گذشتہ تین روز سے مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 15 روپے اضافے سے قیمت 264 روپے فی کلو ہو گئی لاہور (یس اُردو) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید 15 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اِس کے نرخ 264 روپے فی کلو تک پہنچ گئے ہیں ۔لاہور میں […]

بجلی فی یونٹ چار روپے 36 پیسے سستی

بجلی فی یونٹ چار روپے 36 پیسے سستی

ماہ فروری کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت چار روپے 36 پیسے سستی ۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ اطلاق اپریل سے ہو گا۔ کے الیکٹرک اور لائف لائن والوں کو فائدہ نہیں ہو گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجسنی کی بجلی سستی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے […]

نئی آٹو پالیسی ، پاک سوزوکی کمپنی کا 1 ارب ڈالر کی سرمایا کاری کرنے کا فیصلہ ترک

نئی آٹو پالیسی ، پاک سوزوکی کمپنی کا 1 ارب ڈالر کی سرمایا کاری کرنے کا فیصلہ ترک

پاک سوزوکی کمپنی کے مطابق حکومت کی جانب سے حالیہ اعلان کردہ آٹو پالیسی میں پہلے سے کام کرنے والی کمپنیوں کے لیے کوئی مراعات نہیں دی گئی کراچی (یس اُردو) نئی آٹو پالیسی سے ناراض پاک سوزوکی کمپنی نے 1 ارب ڈالر کی مزید سرمایا کاری کرنے کا فیصلہ ترک کر دیا ۔ پاک […]

کراچی: چینی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ

کراچی: چینی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ

ایک ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافے کے بعد فی کلو قیمت 65 ہو گئی کراچی (یس اُردو) ایک ماہ کے دوران کراچی میں چینی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 65 روپے فی کلو ہو گئی ۔ ملک میں چینی کے وافر ذخائر ہونے کے باوجود چینی کی […]

لاہور کے تاجروں کا آج کو مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان

لاہور کے تاجروں کا آج کو مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان

لاہور…….گلشن اقبال پارک خود کش دھماکے میں جانی نقصان پر لاہور کے تاجروں نے آج مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ صدرانجمن تاجران پاکستان اشرف بھٹی کے اور صدر قومی تاجر اتحاد کے مطابق گلشن اقبال پارک دھماکے میں جانی نقصان کے سوگ میں لاہور کی مارکیٹیں بند رہیں گی۔تاجر رہنماوں کا کہنا ہے […]

ریلوے میں ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا جائیگا، سعد رفیق

ریلوے میں ای ٹکٹنگ کا نظام متعارف کرایا جائیگا، سعد رفیق

لاہور…….وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اگلے مالی سال میں ریلوے کا ا سپورٹس بجٹ بڑھا کر 3 کروڑ کردیں گے جب کہ ریلوے میں ای ٹکٹنگ نظام جلد متعارف کرادیا جائےگا ۔ یلوے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ قومی […]

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 50کروڑ26لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 50کروڑ26لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

واشنگٹن……عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ 26 لاکھ ڈالر قرض کی نئی قسط کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری واشنگٹن میں ہونے والے آئی ایم ایف کے اجلاس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کا دسواں جائزہ لینے کے بعد دی گئی ۔ آئی ایف ایم کی جانب سے پاکستان کو دیے جانے […]

متبادل توانائی کے ذرائع، ریکارڈ عالمی سرمایہ کاری

متبادل توانائی کے ذرائع، ریکارڈ عالمی سرمایہ کاری

کراچی……گزشتہ برس قابل تجدید ذرائع سے توانائی حاصل کرنے کے لیے ریکارڈ دو سو چھیاسی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس شعبے میں نصف سے زائد سرمایہ کاری ترقی یافتہ نہیں بلکہ ترقی پذیر ملکوں نے کی ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اعداد و شمار […]

پانچ سال میں پاک ایران تجارت پانچ ارب ڈالر کردینگے،نواز شریف

پانچ سال میں پاک ایران تجارت پانچ ارب ڈالر کردینگے،نواز شریف

اسلام آباد……… وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے معاشی انقلاب سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطےمیں خوشحالی آئیگی،پانچ سال میں پاک ایران تجارت پانچ ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پاک ایران بزنس فورم کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات […]

پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی نگران سرکاری کمپنی انتظامی بحران کا شکار

پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی نگران سرکاری کمپنی انتظامی بحران کا شکار

پنجاب میں بڑے ترقیاتی منصوبوں کی نگران سرکاری کمپنی انتظامی بحران کا شکار ہو گئی ۔ انجینئرنگ کنسلٹینسی سروسز کے ایم ڈی اور سی ای او سمیت تمام شعبوں کے سربراہ مستعفی ہو گئے۔ کمپنی میٹرو بس اور سیف سٹی پراجیکٹ سمیت ایک سو چوالیس منصوبوں کی نگران اور مشیر ہے۔ لاہور: (یس اُردو) مستعفی […]

پی آئی اے کا کرائے کی تفصیل نہ دینے پر حج پالیسی تاخیر کا شکار

پی آئی اے کا کرائے کی تفصیل نہ دینے پر حج پالیسی تاخیر کا شکار

اسلام آباد ……پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی جانب سے حج کرایوں کی تفصیلات فراہم نہ کیے جانے کے باعث حج پالیسی تاخیر کا شکارہوگئی ہے،وزارت مذہبی امور کے حکام نے سیاسی دباو پر ہارڈ شپ کوٹہ بحال کرنے پر غور شروع کر دیا۔ سرکاری حج پرکتنی رقم خرچ ہوگی ؟؟ وزارت مذہبی امور ریٹ طے […]

سعودی عرب : غیر ملکیوںپر موبائل فون کے کاروبار پر پابندی کاامکان

سعودی عرب : غیر ملکیوںپر موبائل فون کے کاروبار پر پابندی کاامکان

جدہ ……..سعودی عرب میں آئندہ چھ ماہ میں غیر ملکیوں کیلئے موبائل فونز بیچنے اور ان کی مرمت کرنے کے کام پر پابندی عائد کر دی جائیگی۔ سعودی وزارت محنت کے ایک فیصلے اور اعلان کے مطابق سعودی شہریوں کو روزگار دینے اور بیروزگاری سے بچانے کے اقدامات کے تحت غیر ملکیوں کے ہاتھوں سے […]

اسٹیٹ بینک کیلئے ڈائریکٹرز کے تقرر کا نوٹی فکیشن جاری

اسٹیٹ بینک کیلئے ڈائریکٹرز کے تقرر کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد……وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تقرریوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بورڈ میں تقرریاں پانے والے ڈائریکٹرز کی تعداد آٹھ ہے جنھیں تین سال کیلیے مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔تقرری پانے […]

امریکا زراعت ،لائیواسٹاک اور توانائی میں پاکستان کی معاونت کرتا رہےگا

امریکا زراعت ،لائیواسٹاک اور توانائی میں پاکستان کی معاونت کرتا رہےگا

لاہور …… امریکی قونصل جنرل لاہور ہارکن زیچرے نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کی زراعت، لائیواسٹاک اور توانائی کے شعبوں میں معاونت کرتا رہے گا ۔ پاکستان میں گائیوں کی درآمد پر عالمی پابندیاں ختم ہو نے پرامریکی نسل کی گائیوں کی پہلی کھیپ وزیر آباد کے فارم ہاؤس لائی گئی،اس موقع پر امریکی […]