By Yesurdu on March 25, 2016 واپس آنے والے تاجر کاروبار
ماسکو…….ماسکو سےواپس آنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ انہیں 25 سے 30 گھنٹے تک کھانے کو نہیں دیا گیا، وہ قانونی طور پر سالانہ کنونشن میں شرکت کےلیےماسکو گئےتھے۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پر انہیں چھوڑے سے کمرے میں رکھا گیا اور یہ سارامسئلہ ٹریول ایجنٹ کی غفلت کی وجہ سے ہوا۔ […]
By Yesurdu on March 24, 2016 اشرف وتھرا کاروبار
گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ بینکاری روابط چند روز میں بحال ہو جائیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) ایف پی سی آئی کے تاجروں اور صنتکاروں سے ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ملکی معیشیت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔ ایران سے اقتصادی […]
By Yesurdu on March 24, 2016 بجلی کی قیمت کاروبار
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے 3 روپے 63 پیسے فی یونٹ کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) نیپرا کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں کہا ہے کہ قیمت کم کرنے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد […]
By Yesurdu on March 24, 2016 پاک ایران سالانہ تجارتی حجم کاروبار
تاجروں کے مطابق پڑوسی برادر اسلامی ملک ہونے کے ناطے ہم ایران کو گندم ، چاول ، پھل فروٹ کپاس با آسانی ایکسپورٹ کرسکتے ہیں کراچی (یس اُردو) گزشتہ مالی سال میں پاک ایران سالانہ تجارتی حجم 3 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا ۔ ایران پر سے اقتصادی پابندی ختم ہونے کے بعد اب […]
By Yesurdu on March 24, 2016 واجبات کی عدم ادائیگی کاروبار
آل پاکستان ٹینکرز اوونرز ایسوی ایشن کے وائس چئرمین شمس شہوانی نے دنیا نیوز کو بتایا کہ پی ایس نے آئل ٹینکرز کے کروڑوں روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں کراچی (یس اُردو) واجبات کی عدم ادائیگی پر آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے پی ایس او کی تیل مصنوعات کی سپلائی روک دی ۔ دوسری […]
By Yesurdu on March 24, 2016 مقامی پیداوار میں کمی کاروبار
ماش ہو یا چنے کی دال مقامی پیداوار میں کمی باعث رواں سیزن دالوں کی امپورٹ پر انحصار بڑھ گیا کراچی (یس اُردو) دالوں کے درآمدی بل میں 57 فیصد اضافہ ، رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران دالوں کی امپورٹ 41 ارب روپے تک پہنچ گئی ۔ماش ہو یا چنے کی دال […]
By Yesurdu on March 24, 2016 ایم ڈی سوئی ناردرن کاروبار
لاہور……..ایم ڈی سوئی ناردرن گیس امجد لطیف کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی درآمد کےبعد گیس کی قلت ختم ہوگئی ہے اورآٹھ سال بعد پنجاب اورکے پی کے میں صنعتی شعبوں کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دی گئی ہے ، پاورسیکٹر کو گیس ملنےسے بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی کم ہوجائےگی ۔ لاہورمیں […]
By Yesurdu on March 23, 2016 میرپور خاص کاروبار
میرپورخاص……..میرپورخاص میں گندم کی نئی فصل کی مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے، کھیتوں میں جابجا گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص ضلع میں ایک لاکھ اکیاون ہزار نو سو چون ایکڑ پر کاشت کی گئی گندم تیار کھڑی ہے۔ گندم کی کٹائی اور جابجا تھریشر کے زریعہ فصل سے دانے الگ کئے جانے […]
By Yesurdu on March 23, 2016 ملبوسات پر 255کھرب کاروبار
کراچی……مسلمانوں نے گزشتہ برس اپنے ملبوسات کی خریداری پر255کھرب 53ارب روپے خرچ کردیئے۔ خلیجی اخبار146العربیہ 145 کے مطابق مسلم دنیا نے 2015میں اپنے ملبوسات پر244ارب ڈالر خرچ کرڈالے۔اسلامی معیشت اور فیشن پر نظر رکھنے والے دبئی کے ایک تھنک ٹینک کے حوالے سے اخبار نے لکھا کہ کئی مسلمان ممالک میں روایتی مذہبی لباس فیشن […]
By Yesurdu on March 22, 2016 یورپی یونین کاروبار
لندن…….برطانیہ یورپی یونین سے نکلا تو نقصان قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر کا ہوگا۔برطانوی صنعتی اداروں کی نمائندہ تنظیم نے کہا ہے کہ برطانیہ نے اگر یورپی یونین سے اخراج کا فیصلہ کیا تو نہ صرف روزگار کے قریب ایک ملین مواقع خطرے میں پڑ جائیں گے بلکہ لندن کو قریب ڈیڑھ سو ارب ڈالر […]
By Yesurdu on March 22, 2016 کیوبن حکام میں معاہدہ کاروبار
نیویارک………..امریکی کمپنی اسٹاروڈ کیوبا میں 1959 کے انقلاب بعد کیوبن حکام کے ساتھ معاہدہ کرنے والی پہلی امریکی کمپنی بن گئی ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسٹار وڈ ہوانا میں تین ہوٹلوں کی تجدید اور انھیں چلانے کا کام کرے گی۔کمپنی کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ کمپنی 146ہوٹلوں کو اپنے معیار تک پہنچانے […]
By Yesurdu on March 22, 2016 سجن جندال بھائی کاروبار
نئی دہلی ……بھارتی ارب پتی تاجر سجن جندال اپنے بھائی کی مقروض کمپنی سے کوئلے سے چلنے والا ایک ہزار میگاواٹ پیداواری استعداد کا حامل پاور پلانٹ خریدیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سجن جندال کی کمپنی جے ایس ڈبلیو انرجی ان کے بھائی کی قرض میں ڈوبی کمپنی جندال اسٹیل اینڈ پاور سے […]
By Yesurdu on March 22, 2016 بھارت میں گندم کاروبار
نئی دہلی …… بھارتی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کی درآمد پر عائد ٹیکس رواں برس ستمبر تک برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ مقامی کسانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے کیا ہے تاکہ ملک میں سستے گندم کی موجودگی سے انہیں نقصان […]
By Yesurdu on March 21, 2016 ملک میں نئی آٹو پالیسی کاروبار
اسلام آباد…..ملک میں نئی آٹو پالیسی کا اجرا آج سے ہوگا۔نئی پانچ سالہ پالیسی کے تحت مقامی و غیر مقامی اسپیئر پارٹس کی درآمد پرڈیوٹیز میں دس فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ استعمال شدہ چھوٹی گاڑیوں کی درآمد جاری رکھنے کی تجویزبھی منظور کرلی گئی ہے۔ آٹوپالیسی کے تحت سرمایہ کاروں […]
By Yesurdu on March 21, 2016 سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کاروبار
کراچی…… سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اپنے ریگولیٹری فریم ورک کو مستحکم بنانے کے لئے تمام ضروری اسٹرکچرل و قانونی اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ای سی پی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان اصلاحات کا مقصد کیپٹل مارکیٹ کا فروغ ، سرمایہ کاروں کا تحفظ ، سرمایہ […]
By Yesurdu on March 21, 2016 آئی ایم ایف کاروبار
واشنگٹن………. بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ منفی شرح سود عالمی معیشت کے لیے مفید ہے۔ غیر ملکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انھوں نے بعض ممالک کی جانب سے تفریط زر سے نمٹنے اور سسٹم میں موجود اضافی لیکویڈیٹی کو معیشت میں لانے کے لیے شرح […]
By Yesurdu on March 20, 2016 مرغی کے گوشت کاروبار
کوئٹہ…..کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مہنگا کردیا گیا، انتظامیہ کا گراں فروش پر باز پرس سے گریز، لوگ مہنگا گوشت خریدنے پر مجبورہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں مرغی کےگوشت کی فی۔ کلوقیمت میں 30روپےتک اضافے سے 220روپےفی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہےجبکہ گذشتہ ہفتےمرغی کا گوشت 190روپےفی کلو فروخت کیاجارہاتھا۔مرغی کا […]
By Yesurdu on March 20, 2016 وزیراعلیٰ پنجاب کاروبار
لاہور ……وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زراعت کی ترقی اور خوش حالی کے لیے آئندہ 2 سالوں میں 100ارب روپےخرچ کیے جائیں گے ،کسان اس طرح کام کریں کہ پنجاب کو پھر سےغلے کا گھر بنا دیں۔ لاہور میں زرعی کانفرنس سے خطاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کاکہنا تھا کہ […]
By Yesurdu on March 20, 2016 وزیر اعلیٰ پنجاب کاروبار
لاہور …..وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پاکستان اور چین کو آئرن برادرز قرار دے دیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اورچین کی عظیم دوستی نئی منازل طےکررہی ہے،اقتصادی راہداری منصوبےسےخطےکی تقدیربدل جائےگی۔ پاک چین بزنس فورم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ چین نے46ارب ڈالر کے سی پیک منصوبےشروع کئے ہیں،ایک چینی کمپنی […]
By Yesurdu on March 19, 2016 عائشہ غوث کاروبار
لاہور ……پنجاب کی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ٹیکس نہیں، ٹیکس نیٹ بڑھانا چاہتے ہیں، اگلے برس مجموعی بجٹ کا 27 فیصد تعلیم پر خرچ کیا جائے گا۔ لاہورمیں چیف فنانس آفیسرز کانفرنس سے خطاب میں ڈاکٹر عائشہ غوث کاکہنا تھا کہ پنجاب کے منصوبے شفافیت کےحامل ہیں،تعلیمی […]
By Yesurdu on March 19, 2016 5 سالہ آٹوپالیسی کاروبار
اسلام آباد……کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 سالہ آٹو پالیسی کی منظوری دے دی ہے جب کہ پی آئی اے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے حکومتی ضمانت کی حدبڑھا نے کی بھی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں […]
By Yesurdu on March 19, 2016 سی پیک منصوبہ کاروبار
لاہور……پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہےکہ پاکستان اور چین دوستی کے لازوال بندھن میں پروئے ہوئے ہیں،پاک چائنااکنامک کوریڈور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک گیم چینجر ہے،سی پیک منصوبے معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے کی جانب عظیم شروعات ہیں۔ چینی صوبےسچوان کےدارالحکومت چینگ ڈو کے ایگزیکٹو وائس مئیر ژاؤ ژی ہانگ نےلاہورمیں وزیراعلیٰ […]