counter easy hit

کاروبار

ایل این جی کے بغیر توانائی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے : شاہد خاقان

ایل این جی کے بغیر توانائی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے : شاہد خاقان

اسلام آباد…….وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایل این جی کے بغیر توانائی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے ہیں،وہ جیو نیوز سے گفتگو کر رہے تھے۔ شاہد قان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا ٹارگٹ دو ارب کیوبک فٹ ایل این جی برآمد کرنا ہے۔ واضح رہے کہ 15سالہ پاک قطر […]

کراچی، پٹرولیم مصنوعات کے نرخ کم ہوگئے، کرائے وہیں کے وہیں

کراچی، پٹرولیم مصنوعات کے نرخ کم ہوگئے، کرائے وہیں کے وہیں

کراچی……وفاقی حکومت کی جانب سے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر سندھ حکومت بھی فعال ہو گئی اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں دس فیصد کمی نوٹیفکیشن جاری کردیا، تاہم ٹرانسپورٹرز کرائے کم کرنے پر تیار نہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کراچی میں ٹرانسپورٹ کے کرائے سابقہ بلندیوں پر ڈٹے ہوئے ہیں،گزشتہ […]

پنجاب میں کرایوں میں کمی، مسافر غیر مطمئن

پنجاب میں کرایوں میں کمی، مسافر غیر مطمئن

لاہور…….پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کر دی، تاہم مسافر مطمئن نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کرایوں میں زیادہ کمی ہونی چاہیے تھی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے کرایوں میں کمی کے لیے ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کیے، جو کامیاب […]

ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس سے بھراجہازقطر سے کراچی پہنچ گیا

ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس سے بھراجہازقطر سے کراچی پہنچ گیا

کراچی……پندرہ سالہ پاک قطر معاہدے کے بعد ایل این جی کا پہلا جہاز ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس لے کرپورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا ہے ۔ قطر سے آنے والا یہ جہاز چوڑائی کے لحاظ سے پاکستان آنے والا سب سے بڑا جہاز ہے جس میں ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس موجود ہے۔ جہاز […]

پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کرے گا

پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کرے گا

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان کی مقامی کمپنی جی ایف سی فین سری لنکا کو 50 ہزار ڈالر مالیت کے پنکھے ایکسپورٹ کر رہی ہے کراچی (یس اُردو) موسم گرما میں سری لنکن اب پاکستانی پنکھوں سے سکون حاصل کریں گے ، پاکستان پہلی بار سری لنکا کو پنکھے برآمد کر رہا ہے ۔ٹریڈ […]

سعودی عرب:دودھ،چینی، سمیت متعدداشیاءکی قیمتوں میں26فی صد کمی

سعودی عرب:دودھ،چینی، سمیت متعدداشیاءکی قیمتوں میں26فی صد کمی

جدہ…….. کراچی میںجہاں دودھ کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئی ہے وہی سعودی عرب میں دودھ،چاول چینی پنیر،کوکنگ آئل ،چکن اور درآمد گوشت کی قیمتوں میں ایک چوتھائی کمی ہو گئیں ہیں۔ سعودی وزارت تجارت اور صنعت کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں برس جنوری میں غذائی اشیاء کی قیمتوں میں26فی صد کمی […]

لاہور:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،شہری مطمئن

لاہور:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،شہری مطمئن

لاہور۔۔۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر شہریوں نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیاہے ۔تاہم ان کا کہنا ہے کہ اشیائے خورونوش اور ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی ہوگی تو اس کا براہ راست فائدہ عام آدمی تک پہنچے گا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے اعلان […]

اچھی فصل کیلئے پاکستان مکئی کے مہنگے ترین بیج درآمد کرتا ہے

اچھی فصل کیلئے پاکستان مکئی کے مہنگے ترین بیج درآمد کرتا ہے

اسلام آباد… اچھی فصل کیلئے پاکستان مکئی کے مہنگے ترین بیج غیر ممالک سے خریدتا ہے، جس کی قیمت سالانہ 60 ملین ڈالر ہے،پاکستان85 فیصد مکئی کے بیج کی ضروریات غیر ملک سے خرید کر پوری کرتا ہے ،جس کے لئے وہ سالانہ 60 ملین ڈالر خرچ کرتاہے۔ان بیجوںکی قیمت فی کلو6 سے 8 ڈالر […]

نائجیریا میں24ہزار گھوسٹ ملازمین فارغ

نائجیریا میں24ہزار گھوسٹ ملازمین فارغ

کراچی……نائجیریا میں ہزاروں گھوسٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا،تقریبا 23 ہزار 846 غیرموجود ملازمین کو پے رول سے خارج کردیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابقنائجیریا کی وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ تقریباً 24 ہزار فرضی ملازمین کو برخاست کر دیا ہے۔یہ 24 ہزار افراد ملازمت میں تھے ہی نہیں اور […]

فیصل آباد:پاور لومز فیکٹریوں میں 19 ویں روز بھی کام بند

فیصل آباد:پاور لومز فیکٹریوں میں 19 ویں روز بھی کام بند

فیصل آباد….فیصل آباد میں مالکان اور مزدوروں کے مابین تنازعہ شدت اختیار کر گیا ، پاور لومز مزدوروں نے آج ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا،تنازعہ کی وجہ سے پاور لومز فیکٹریوں میں 19 ویں روز بھی کام بند ہے۔ فیصل آباد میں پاور لومز فیکٹریوں میں مشینوں کی صفائی […]

سندھ کے پولٹری فارموں میں مرغیاںرانی کھیت کی بیماری کا شکار

سندھ کے پولٹری فارموں میں مرغیاںرانی کھیت کی بیماری کا شکار

ٹھٹھہ …………. تھر میں موروں کی بیماری مرغیوں کو بھی لگ گئی ۔رانی کھیت سمیت دیگر بیماریوں کے باعث سندھ کے فارم میں ہزاروں مرغیاں مرنا شروع ہوگئیں۔مرغیوں کو ٹھٹھہ سے کراچی جانیوالی شاہراہ کے اطراف میں پھینک دیاگیا ۔ ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع سے کراچی میں مرغی کی ڈیمانڈ کو 70 فیصدان دونوں اضلاع […]

ضمیر چوہدری کیلئے کمانڈر آف دی آرڈر آف برٹش ایمپائر کااعزاز

ضمیر چوہدری کیلئے کمانڈر آف دی آرڈر آف برٹش ایمپائر کااعزاز

بکھنگم پیلس……..نامور برٹش پاکستانی بزنس مین ضمیر چوہدری کو بکھنگم پیلس میں منعقدہ سرکاری تقریب میں شہزادہ چارلس نے کمانڈر آف دی آرڈر آف برٹش ایمپائر کے اعزاز سے نوازا ۔ ضمیر چوہدری کو یہ اعزاز اُن کی برطانوی معیشت کے لیے خدمات اور نمایاں سماجی کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا۔ضمیر چوہدری کے زیر […]

رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کا ہدف حاصل نہ ہوسکا،تاریخ بڑھانے کا فیصلہ

رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کا ہدف حاصل نہ ہوسکا،تاریخ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد……رضاکارانہ ٹیکس اسکیم کے باوجود ہدف پورا نہ ہوسکا ،ایف بی آر نے اسکیم کی تاریخ مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق رضاکارانہ ٹیکس اسکیم کے باوجود ہدف پورا نہ ہوسکا، 26 فروری تک صرف 305 کاروباری شخصیات نے رضاکارانہ ٹیکس ریٹرن جمع کرائے۔ذرائع کے مطابق رضاکارانہ ٹیکس […]

فیصل آباد:پاور لومز بندش کا مسلسل اٹھارواں روز

فیصل آباد:پاور لومز بندش کا مسلسل اٹھارواں روز

فیصل آباد……..فیصل آباد میں مالکان اور مزدوروں کے درمیان تنازع حل نہ ہونے کی وجہ سے پاور لومز فیکٹریاں اٹھارویں روز بھی بند ہیں ۔ مزدوروں کا مطالبہ تھا کہ تیل صفائی اور دھاگے کے بیم اٹھانے کے لئے الگ عملہ بھرتی کیا جائے ۔ تاہم پاور لوم فیکٹری مالکان نے مطالبات مسترد کرتے ہوئے […]

برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنا عالمی معیشت کیلئے دھچکا ہوگا، جی 20

برطانیہ کا یورپی یونین سے نکلنا عالمی معیشت کیلئے دھچکا ہوگا، جی 20

بیجنگ………معاشی اعتبار سے دنیا کے طاقتور ترین ممالک جی 20 نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین سے نکل جانا عالمی معیشت کے لئے دھچکا ہوگا۔ جی 20 کے وزرائے خزانہ نے چین میں 2 روزہ مذاکرات کے اختتام پر جاری ہونے والے بیان میں کہا کہ برطانیہ کےیورپی یونین سے علیحدگی کا […]

گذشتہ برس پاکستانیوں نےتقریباً 5 ارب ڈالرز بھارت بھیجے

گذشتہ برس پاکستانیوں نےتقریباً 5 ارب ڈالرز بھارت بھیجے

نیویارک…گذشتہ برس پاکستانیوں نے تقریباً 5ارب ڈالر ز بھارت بھیجے ۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے رقم کا بڑا حصہ وہی لوگ بھیج رہے ہیں جن کے خاندان تقسیم ہند کے وقت بھارت میں رہ گئے تھے ۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان زرمبادلہ کے براہ راست تبادلے پر عائد […]

10برس میں پاکستان کی اقتصادی ترقی تیز تر ہوجائیگی،احسن اقبال

10برس میں پاکستان کی اقتصادی ترقی تیز تر ہوجائیگی،احسن اقبال

واشنگٹن ……وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ 10برس پاکستان کی تیز تر اقتصادی ترقی کا عشرہ ثابت ہونگے،2025ء تک ملک دنیا کی 25بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائےگا۔ واشنگٹن ڈی سی میں سنٹر فار اسٹریٹجک اور انٹرنیشنل اسٹڈیز کے مذاکرے سے خطاب میںانہوں نے کہا کہ پاکستان نے پچھلے8 سال […]

زیریں سندھ میں سرسوں کی نئی فصل مارکیٹ میں آگئی

زیریں سندھ میں سرسوں کی نئی فصل مارکیٹ میں آگئی

پنگریو….. پنگریو اور زیریں سندھ کے دیگر علاقوں میں سرسوں کی نئی فصل مارکیٹ میں آگئی جس کی وجہ سے زرعی منڈیوں کی تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گیا اور تاجروں کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے ہیں۔ تاہم کاشت کاروں نے سرسوں کے موجودہ نرخوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا […]

زونگ ٹیلی کام نے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، نیاز ملک

زونگ ٹیلی کام نے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی، نیاز ملک

اسلام آباد………زونگ ٹیلی کام کمپنی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹونیاز ملک نے کہاہےکہ زونگ کمپنی نے پاکستان میں اب تک ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور اس سال 4 ملین ڈالر مزید براہ راست سرمایہ کاری کرے گی۔ اسلام آباد میں نیوزکانفرنس میں زونگ ٹیلی کام کمپنی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹونیاز ملک نےکہاکہ ان […]

اسلام آبادہائیکورٹ،انکم ٹیکس ایپلیٹ ٹریبونل غیرقانونی قرار

اسلام آبادہائیکورٹ،انکم ٹیکس ایپلیٹ ٹریبونل غیرقانونی قرار

اسلام آباد……اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس اپیلوں کے لیےقائم ایپلیٹ ٹریبونل غیرقانونی قراردےدیا۔عدالتی فیصلے میں چیئرمین ایپلیٹ ٹریبونل اورممبرزکو فوری طور پر کام سے روک دیا گیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ایپلیٹ ٹریبونل کےچیئرمین اورممبرزکی تقرری چیف جسٹس کی مشاورت کے بغیرکی گئی،عدالت نے وفاقی حکومت کو چیئرمین ایپلیٹ ٹریبونل اورممبرزکی تقرری کاعمل […]

حکومت نے پاکستان ایئر ویز کو مثالی بنانے کی ٹھان لی

حکومت نے پاکستان ایئر ویز کو مثالی بنانے کی ٹھان لی

اسلام آباد…….حکومت نے نئی ایئر لائن پاکستان ائیر ویزکو مثالی بنانے کی تو ٹھان لی، تاہم کیا مستقبل میں اسے پی آئی اے میں ضم کیا جائے گا یا آزاد کام کرے گی،سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الہی اب تک لاعلم ہیں۔ پارلے مانی سیکریٹری خزانہ تو کہتے ہیں انہوں نے تو ابھی اس معاملے کو […]

یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 8 روپے فی لٹر سستا کرنے کی تجویز

یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 8 روپے فی لٹر سستا کرنے کی تجویز

اسلام آباد……اوگرا نے وزارت پٹرولیم سمری کو بھجوائی ہے جس میں یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 8روپے جبکہ ڈیزل کی 4روپے 67 پیسے فی لٹر کم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی۔پٹرول 8روپے 48پیسے فی لٹر سستا کرنے […]