counter easy hit

کاروبار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق کرنے کا مطالبہ

لاہور …..شیعہ علماء کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی کی مناسبت سے کی جائے۔ شیعہ علما کونسل کی مجلس عاملہ کا اجلاس لاہور میں ہوا، جس کی صدارت علامہ سبطین سبزواری نے کی،اس موقع پر مطالبہ کیا گیا کہ حکومت فوری طور پر فورتھ شیڈول کا فیصلہ […]

جی ڈی پی بڑھانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری ہے؛ اسحاق ڈار

جی ڈی پی بڑھانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری ہے؛ اسحاق ڈار

اسلام آباد …….وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جی ڈی پی کو موجودہ 7فیصد سے بڑھانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی بہت ضروری ہے۔یہ بات انہوں نے ایس ای سی پی کے اعلی حکام سے ملاقات کے دوران کہی۔ چیئرمین ایس ای سی پی نے کیپٹل مارکیٹ اور این بی ایف سی پر […]

پاکستان میں دالوں کی قیمت 6 روپے تک کم ہو گئی

پاکستان میں دالوں کی قیمت 6 روپے تک کم ہو گئی

کراچی……عالمی منڈی میں دالوں کی قیمت میں کمی کا رحجان جاری ہے، رواں ہفتے پاکستان میں دالوں کی فی کلو ہول سیل قیمت 6 روپے تک کم ہو گئی۔ کموڈٹی امپورٹر ہارون اگار نے و بتایا کہ عالمی منڈی میں دالوں کی فی ٹن قیمتیں 30 سے 40 ڈالر تک کم ہو ئی ہیں۔ اس […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد……وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والوںکے سالانہ وظیفے میں 800روپے اضافے کا اعلان کر دیا ، سالانہ وظیفہ 18ہزار روپے سے بڑھاکر 18ہزار 800روپے کر دیا گیا ۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کی طر ف سے جاری اعلامیئے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے […]

دو دنوں میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا

دو دنوں میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی……… عالمی نرخ تقریباً ایک سال کی بلند ترین سطح پر آنے کے بعد ملک میں بھی فی تولہ سونا مزید 500 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دو دن کے دوران فی تولہ سونے کی مقامی قیمتیں سولہ سو روپے اضافے کے ساتھ 48 ہزار 700 روپے پر پہنچ گئی […]

پنجاب سے رواں سال3 لاکھ ٹن آلو برآمد ہوں گے

پنجاب سے رواں سال3 لاکھ ٹن آلو برآمد ہوں گے

اسلام آباد… پنجاب سے رواں سال3 لاکھ ٹن آلو برآمد کئے جائیں گے جبکہ دسمبر2015ءسے اب تک آٹھ مختلف ممالک کو80 ہزار ٹن سے زائد آلو برآمد کئے جاچکے ہیں ۔ان ممالک میں روس، بحرین، کویت ، سری لنکا، ملائیشیا، قطر، اومان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ پنجاب کے صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ […]

سندھ میں اگلے ہفتے سی این جی کی بندش نہیں ہوگی

سندھ میں اگلے ہفتے سی این جی کی بندش نہیں ہوگی

کراچی……سوئی سدرن حکام کے مطابق اگلے ہفتے سندھ میں سی این جی کی بندش نہیں ہوگی۔ سوئی حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی کے نظام میں گیس سپلائی کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے کہ اگلے پورے ہفتے کے دوران سی این جی اسٹیشنز بند نہیں کیے جائیں گے اور […]

مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں کی فروخت میں 57فیصداضافہ

مقامی طور پر تیار کردہ گاڑیوں کی فروخت میں 57فیصداضافہ

اسلام آباد…. گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال2015اور 16کے پہلے 7ماہ کے دوران اندرون ملک تیار ہونے والی کاروں، لائٹ کمرشل گاڑیوں، ویگنوں اورجیپوں کی فروخت میں57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال میں جولائی2015ءتا جنوری2016ءکے دوران ملک میں تیارکی جانے والی […]

پنجاب حکومت کی رکشا چھوڑ، ٹیکسی پکڑ اسکیم

پنجاب حکومت کی رکشا چھوڑ، ٹیکسی پکڑ اسکیم

لاہور………لاہور میں حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی،نئی نئی ٹیکسیاں شہر کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی، آپ جب چاہیں ایک فون کال پر ٹیکسی منگوا سکتے ہیں۔ ان ٹیکسیوں کا ابتدائی کرایہ تین کلومیٹر تک 120روپے ہو گا،اضافی سفر پر 35روپے فی کلو میٹر ادا کرنا ہونگے،پہلے مرحلے میں 100 […]

قطر 1 لاکھ ہنر مند پاکستانی مزدوروں کو ویزے دیگا

قطر 1 لاکھ ہنر مند پاکستانی مزدوروں کو ویزے دیگا

اسلام آباد……….. قطرایک لاکھ ہنرمند پاکستانی مزدوروں کو ویزے جاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق قطرنے ایک لاکھ ہنر مند پاکستانی مزدوروں کو ویزے دینے پراتفاق کرلیا ہے ۔ایک لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو قطر کے ویزوں کے اجرا پر اتفاق وزیر اعظم نواز شریف اور امیر قطر کے درمیان بات چیت میں کیا گیا۔ […]

چینی کی قیمت میں اضافہ واپس ہونا چاہیے:وزارت تجارت

چینی کی قیمت میں اضافہ واپس ہونا چاہیے:وزارت تجارت

اسلام آباد……. وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر ہیں اور عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت بھی کم ہے ان حالات میں مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ واپس لیا جائے۔ وزارت تجارت کے اعلامیئے کے مطابق وزیر تجارت خرم دستگیر کی صدارت میں اجلاس ہوا جس […]

ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

ملتان….ملتان میں دو ماہ کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ، پٹرول سستا ہونے کے باعث اسٹیشنز پر رش نہ ہونے کے برابر رہا ۔ملتان میں دسمبر میں بند ہونے والے سی این جی اسٹیشنز کھول دئیے گئے ہیں۔ حکومت کا ایل این جی کے ساتھ معاہدہ طے پا جانے کے بعد سی […]

پاکستان شمسی توانائی کی جانب دھیان دے، صدر ورلڈ بینک

پاکستان شمسی توانائی کی جانب دھیان دے، صدر ورلڈ بینک

کراچی………عالمی بینک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کوئلے اور تھرمل ذرائع سے بجلی بنانے کے بجائے بہت جلد بننے والی شمسی توانائی کی جانب دھیان دینا چاہیے۔ عالمی بینک کے سربراہ جم یونگ کم نے آئی بی اے کراچی کے طلبہ سے خطاب میں کہا کہ تھرمل توانائی، ڈیموں اور کوئلے سے […]

پاک قطر ایل این جی معاہدے کی مالیت 15 ارب ڈالر

پاک قطر ایل این جی معاہدے کی مالیت 15 ارب ڈالر

دوحہ…….وزیراعظم نواز شریف کے دورۂ قطر کے دوران پی ایس او اور قطر گیس کے درمیان ایل این جی کی خرید و فروخت کا جو تاریخی معاہدہ طے پایا ہے اس کی مالیت 15 ارب ڈالر ہے۔ دونوں ملکوں میں توانائی، دفاع سمیت 4 سمجھوتوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔ 15سالہ طویل مدتی معاہدے کے […]

پی آئی اے نے ملکی اور غیر ملکی کرایوں میں کمی کردی

پی آئی اے نے ملکی اور غیر ملکی کرایوں میں کمی کردی

کراچی…..پی آئی اے نے ملکی اور غیر ملکی کرایوں میں کمی کردی ہے ، عمرہ زائرین کےلیے بھی کرایوں میں خصوصی کمی کی گئی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرایوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔کراچی سے اسلام آباد اور لاہورکا […]

نیپرا ریگولیٹر بنے ڈکٹیٹر نہ بنے ، عابد شیر علی

نیپرا ریگولیٹر بنے ڈکٹیٹر نہ بنے ، عابد شیر علی

تربیلا……ایسے اداروں کی وجہ سے تو ہم مصیبت میں ہیں جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ نیپرا ہمیں سہولت دے اڑچن پیدا نہ کرے نیپرا ریگولیٹر بنے ڈکٹیٹر نہ بنے۔ وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے تربیلا توسیعی منصوبے کے دورے کےدوران میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ […]

تیل کی گرتی قیمتیں ، خلیجی ممالک کےقرضےدگنے ہونے کا خدشہ

تیل کی گرتی قیمتیں ، خلیجی ممالک کےقرضےدگنے ہونے کا خدشہ

لندن…. عالمی سطح پر تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث تیل سے مالا مال خلیجی ممالک کے سرکاری قرضے 2020ءتک دگنے ہو جائیں گے۔ کویت فنانشیلسینٹر کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث تیل پیدا کرنے والے خلیجی ممالک سرکاری قرضوں کے تلے […]

چین میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

چین میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

بیجنگ …… حکومتی سبسڈی کے باعث چین میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی کار مارکیٹ چین میں کامیاب تجربہ اس ٹیکنالوجی کو دنیا بھر میں مقبول بنا سکتا ہے۔ اگرچہ چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب اب بھی کوئی بہت زیادہ نہیں ہے لیکن […]

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

سنگاپور…… ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں تیزی رہی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے ہفتہ وار ڈیٹا رپورٹ کاانتظار ہے۔مارکیٹ میں وقفے تک امریکہ کے اہم ترین سودے، ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی مارچ کیلئے فروخت 54 سینٹ ( 1 اعشاریہ 93 فیصد ) بڑھ کر 28 . […]

ریاض:غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور

ریاض:غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور

ریاض……… سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم کرنے پر غور کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ غیرملکی سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل رکاوٹوں کی وجوہات جاننے اور انہیں ختم کرنے کے لیےسعودی جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی، وزارت تجارت و صنعت اور وزارت محنت کے حکام نے ایک […]

پاکستان کی اقتصادی کارکردگی متاثر کن ہے: صدر عالمی بینک

پاکستان کی اقتصادی کارکردگی متاثر کن ہے: صدر عالمی بینک

اسلام آباد…….عالمی بینک کے صدر جم یانگ کم نے کہاہےکہ پاکستان کی اقتصادی کارکردگی متاثر کن ہے، اقتصادی ترقی کی شرح بڑھانے کے لیے شراکت داری جاری رہے گی۔ وزارت خزانہ کےاعلامیے کے مطابق عالمی بینک کےصدر نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور پاکستان کی میکرو اکنامک کارکردگی، مالی خسارے اور مہنگائی کی […]