counter easy hit

کاروبار

دورہ قطر: ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

دورہ قطر: ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

اسلام آباد……..وزیراعظم نواز شریف کے دورہ قطر کے دوران پی ایس او اور قطر گیس کے درمیان ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کوقدرتی گیس کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے بجلی بنانے اور صنعتوں کی ضروریا ت کو پورا کرنا […]

لاہور:برآمد کرنے کی اجازت ملتے ہی چینی 52 سے 66 روپے کلو ہوگئی

لاہور:برآمد کرنے کی اجازت ملتے ہی چینی 52 سے 66 روپے کلو ہوگئی

لاہور……شوگرملوں کو 5 لاکھ ٹن فاضل چینی برآمد کرنے کی اجازت ملتے ہی مارکیٹ میں چینی کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں،چند روز میں قیمت 52 روپے سے 66 روپے کلو تک جاپہنچی ہے۔ شوگر مالکان نے دباؤ ڈال کر حکومت سے چینی برآمد کرنے کی اجازت کیا لی، انہیں قیمت بڑھانے کا بہانہ […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نجی ایئر لائنز کرایوں میں اضافے پر برہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نجی ایئر لائنز کرایوں میں اضافے پر برہم

اسلام آباد……سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے نجی ایئر لائنز کے کرایوں میں غیر معمولی اضافے پر برہمی کا اظہار کیا۔ شاہین اورایئر بلیو نے کمیٹی کے سامنے مؤقف اختیار کیا کہ کرایوں میں ایک روپے کا بھی اضافہ نہیں کیا گیا، […]

انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا

انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا

لاہور…..چین سے درآمدریلوے انجنوں کی مرمت کے لئے چینی وفد لاہور پہنچ گیا۔ذرائع ریلوے کا کہنا ہے کہ یہ آٹھ رکنی چینی وفد 16 خراب ہونے والے انجنوں کا آج معائنہ بھی کرے گا۔ درآمد شدہ انجنوں کے فریم میں کریک پڑنے کی وجہ سے ریلوے نے انہیں گراونڈ کر رکھا ہے۔چینی ماہرین کا کہنا […]

رواں سال ٹیکس محصولات میں 18فیصد اضافہ ہوا، وزیر خزانہ

رواں سال ٹیکس محصولات میں 18فیصد اضافہ ہوا، وزیر خزانہ

اسلام آباد…… وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت صحت اور تعلیم کے شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے رہی ہے رواں سال ٹیکس محصولات کی مد میں 18فیصد اضافہ ہواعالمی بنک کے صدر ڈاکٹر جم یونگ کم نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی معاملات عالمی بنک کے لئے بھی […]

چین دنیا کی تیسر ی بڑی بیمہ منڈی بن گیا

چین دنیا کی تیسر ی بڑی بیمہ منڈی بن گیا

بیجنگ…چین کے انشورنس ریگولیٹری کمیشن کے مطابق پانچ برسوں میں بیمہ پریمئم میں اضافے کے باعث چین 2015میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی بیمہ مارکیٹ بن گیا ہے ۔ سی آئی آر سی کے اعدادوشمار کے مطابق ایک اعشاریہ ایک تین فیصد کی سالانہ پیداواری شرح کے ساتھ بیمہ پریمئم 2010میں تین اعشاریہ ایک […]

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی……. وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں […]

سعودی کرنسی کی قدر یوروا ور ڈالر کے مقابلے میں کم ہونے کا خدشہ

سعودی کرنسی کی قدر یوروا ور ڈالر کے مقابلے میں کم ہونے کا خدشہ

پیرس………فرانس کے بڑے مالیاتی ادارے اور بینک سوسائٹی جنرال نے سعودی عرب کی کرنسی ریال کی قدر یورو اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستقبل قریب میں 25 سے 40 فیصد کمی آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ تاہم سعودی عربین مانیٹری ایجنسی نے کہا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو ریال کی شرح […]

ماضی میں انجنوں کی خریداری میں شفافیت نہیں تھی ،سعد رفیق

ماضی میں انجنوں کی خریداری میں شفافیت نہیں تھی ،سعد رفیق

لاہور…..وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ماضی میں انجنوں کی خریداری کے معاہدوں میں شفافیت کا خیال نہیں رکھا گیا ،نیب 69انجنوں کی خریدو فروخت میں بےضابطگیوں کا جائزہ لے رہی ہے. وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ناقص انجن خریدنے […]

عالمی بینک کے صدر کل پاکستان پہنچیں گے

عالمی بینک کے صدر کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد….عالمی بینک کے صدر ڈاکٹر جم یونگ کم منگل سے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔اس دوران وہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے جامع مذاکرات کریں گے اور ملک میں جاری اصلاحات کے عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ دس برس میں عالمی بینک کے کسی صدر کا یہ پہلا […]

چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کھرب ڈالر کی کمی

چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کھرب ڈالر کی کمی

بیجنگ……چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تقریباً ایک کھرب ڈالر کی کمی ہو گئی ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چین کے پاس ہیں،جن چین کے مرکزی بینک کے مطابق جنوری میں غیر ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے 99 ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارےبی […]

اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کئے جائیں گے، احسن اقبال

اقتصادی راہداری پر تحفظات دور کئے جائیں گے، احسن اقبال

واشنگٹن………وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سےصوبوں کے تحفظات دور کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ واشنگٹن گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اورنج لائن منصوبہ سو فیصد پنجاب حکومت کا اپنا منصوبہ ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

کراچی سے لاہور تک گیس پائپ لائن کی تعمیرتین ماہ میں شروع ہو گی،روس

کراچی سے لاہور تک گیس پائپ لائن کی تعمیرتین ماہ میں شروع ہو گی،روس

ماسکو…..کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن کی تعمیر دو تین ماہ میں شروع کی جائے گی۔اس کے متعلق تعمیراتی روسی کارپوریشنروس تیک کے سربراہ سرگئی چیمیزوو نے بتایا۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس وقت پائپ لائن منصوبے میں روس کے ساتھ تعاون کرنے والے ممکنہ شرکائے کار کے ساتھ مذاکرات […]

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد ساڑھے 12کروڑ ہوگئی

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد ساڑھے 12کروڑ ہوگئی

اسلام آباد…..دسمبر 2015ء کے اختتام پر ملک میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد 12کروڑ 58لاکھ 99ہزار تک ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادو شمار کے مطابق نومبر کے مقابلہ میں دسمبر 2015ء کے دوران ملک میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرنے والی پانچ کمپنیوں نے 16لاکھ 50ہزار نئے […]

ہزار میگاواٹ بجلی کیلئےپاکستان کے ازبکستان سے مذاکرات

ہزار میگاواٹ بجلی کیلئےپاکستان کے ازبکستان سے مذاکرات

تاشقند …..پاکستان ازبکستان سے بجلی خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے، روسی خبر ایجنسی نےتاشقند میں پاکستان کے سفیر ریاض حسین بخاری کے حوالے سے لکھا ہے کہ ان کے مطابق فریقین ازبکستان سے پاکستان کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی بارے مذاکرات کر رہے ہیں۔ پاکستان کے سفیر نے مزید بتایا کہ موسم بہار […]

بزنس ٹرین کرائے میں 4 سے 25 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

بزنس ٹرین کرائے میں 4 سے 25 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور……ریلوے حکام نے قراقرم اور گرین لائن کےبعد بزنس ٹرین کے کرائے میں بھی 4سے 25 فیصد اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق 8 فروری سے ہوگا، مسافروں نے کرایوں میں اضافے پر شدیدتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ نے ایک بار پھر ٹرینوں کی تزئین وآرائش اور دیگرسہولتیں فراہم کرنے کے ساتھ ہی […]

کرم ایجنسی میں پہاڑوں سے معدنیات نکالنے کا تنازع حل

کرم ایجنسی میں پہاڑوں سے معدنیات نکالنے کا تنازع حل

کرم ایجنسی………کرم ایجنسی میں پہاڑوں سے معدنیات نکالنے کا تنازع حل ہوگيا ، قبائل اور کنٹریکٹرز کے درمیان معدنیات نکالنے کا معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت پہاڑوں سے ماربل اورسوپ اسٹون نکالا جائے گا۔ کرم ایجنسی کے علاقے دڑادڑ ميں پہاڑوں سے معدنیات نکالنے کے طریقہ کار پر قبائل کے درمیان برسوں سے […]

لاہور:مضرصحت مصالحےبنانے والی فیکٹری اور بیکری سیل

لاہور:مضرصحت مصالحےبنانے والی فیکٹری اور بیکری سیل

لاہور……لاہورمیں مضرصحت مصالحہ جات تیار کرنے والی فیکٹری اور مشہور بیکری سیل کر دی گئی۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے بند روڈ پر واقع فیکٹری اور اندرون موچی گیٹ میں بیکری پر چھاپے مارے۔ سعدی فوڈز کے پیداواری یونٹ میں اچار اور مصالحہ جات کیمیکل کے ڈرموں میں تیار کیے جارہے تھے ،ٹیم نے […]

شاہد ذوالفقار خان نندی پور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

شاہد ذوالفقار خان نندی پور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

اسلام آباد…….وفاقی حکومت نے شاہد ذوالفقار خان کو نندی پور پاور منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کےمطابق نندی پور پاور منصوبے کے سی ای او کی تقرری کیلئے وزیراعظم کو تین نام بھجوائےگئے تھے جن میں سے وزیراعظم نے شاہد ذوالفقارخان کی تقرری کی منظوری دی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے […]

پی آئی اے ہڑتال، 4ہزار پاکستانی سعودی عرب میں پھنس گئے

پی آئی اے ہڑتال، 4ہزار پاکستانی سعودی عرب میں پھنس گئے

کراچی……پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث4ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب میں پھنسےہوئےہیں۔ریاض سے مسافروں کی سعودی ایئرلائن کے ذریعے واپسی کا عمل جاری ہے۔ پی آئی اے کے کنٹری منیجر امتیازبھٹو کا کہنا ہے کہ 2ہزار سے زائد عمرہ زائرین اور 2ہزارعام مسافرسعودی عرب میں موجود ہیں،کراچی اوراسلام آباد کے لیے سعودی […]

اوباما کی فی بیرل تیل پر دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اوباما کی فی بیرل تیل پر دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

واشنگٹن…….امریکی صدر باراک اوباما نے نئے بجٹ بل میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ ری پبلکنز نے ٹیکس کی تجویز کو مضحکہ خیز قرار دے دیاامریکی صدر باراک اوباما نے آئندہ بجٹ میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس کی تجویز دی […]

اداروں کی نجکاری کا عمل جاری رہے گا،اسحاق ڈار

اداروں کی نجکاری کا عمل جاری رہے گا،اسحاق ڈار

دبئی……وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ اداروں کی نجکاری کا عمل جاری رہے گا، آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 49کروڑ 70لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں پی آئی اے کے ملازمین پر فائرنگ کے واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائے گی۔آئی […]