By Yesurdu on February 5, 2016 مسلسل تیسرے دن، پی آئی اے کاروبار
کراچی……مسلسل تیسرے دن پی آئی اے ٹکٹ کاونٹرز پر پڑے تالوں کی وجہ سے بکنگ دفاتر میں آج بھی سناٹا رہا، کارگو سروسز بند رہی، نہ کوئی جہاز اڑا، نہ اترا۔ ملازمین کے احتجاج نے پاکستان انٹرنیشنل کا پہیہ روک دیا، پی آئی اے کے فلیٹ میں شامل تمام 38طیارے مختلف ائیرپورٹس پر کھڑے کردیئے […]
By Yesurdu on February 5, 2016 پاکستان اسٹاک، ایکسچینج کاروبار
کراچی……پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز بھی تیزی رہی، 100 انڈیکس تقریباً 4سو پوائنٹس اوپر چلا گیا۔ جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 32 ہزار 479 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب مذاکرات اور […]
By Yesurdu on February 4, 2016 4 ریل گاڑیوں کے ساتھ ایک، اضافی بوگی لگا دی گئی کاروبار
کراچی…ریلوے نے کراچی سے مختلف شہروں میں جانے والی 4 پریمیم مسافر ریل گاڑیوں کے ساتھ ایک اضافی بوگی لگا دی۔ ریلوئے ذرائع کے مطابق چاروں پریمیم ریل گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک ایک اضافی بوگی پی آئی اے ہڑتال اور مظاہروں کے باعث مسافروں کی پریشانی کو مدنظر رکھ کر لگائی گئی ۔چار پریمیم […]
By Yesurdu on February 4, 2016 طورخم پر کسٹم، کلیرنس کاروبار
پشاور…..کسٹم حکام کی جانب سے کلیرنس کا کام طورخم بارڈر کے بجائے جمرود ٹرمینل پر منتقلی کے فیصلے کے خلاف نجی کسٹم کلیرنس ایجنسیز کے مالکان کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔ پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم حکام نے درآمدات برآمدات کی کلیرنس کو تحصیل جمرود این ایل سی ٹرمینل منتقلی کا فیصلہ […]
By Yesurdu on February 4, 2016 پاکستان اور آئی، ایم ایف کاروبار
دبئی ……..پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کےلیے قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق دبئی میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان […]
By Yesurdu on February 4, 2016 1320 میگاواٹ کول ،پاور کاروبار
لاہور…….. وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کچ چینی کمپنی کےساتھ 1320میگاواٹ کے کول پاور منصوبے کا معاہدہ خوش آئند ہے ، چینی کمپنی کو تمام سہولتیں فراہم کریں گے۔ لاہورمیں حکومت پنجاب اور چینی کمپنی کے درمیان 1320 میگاواٹ کے کول پاورمنصوبے کے معاہد ے کی تقریب ہوئی۔ معاہدے پر سیکریٹری توانائی […]
By Yesurdu on February 4, 2016 پی آئی اے فلائٹ، آپریشن بند کاروبار
کراچی……فلائٹ آپریشن بند ہونے سے پی آئی اے کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی خطیر مالی خسارے کا سامنا ہے،کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یکطرفہ کرایہ آٹھ سے دس ہزار روپے تھا، جواب 22 سے 25 ہزار روپے تک وصول کیا جارہا ہے۔ جتنا آئے، جہاں سے آئے اور جیسے بھی آئے، یہ […]
By Yesurdu on February 4, 2016 سعودی مالیاتی ذخائر، کا حجم کاروبار
ریاض…. سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر کا حجم گھٹ کر گزشتہ چار سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس پاکستان نے سعودی عرب کے مالیاتی ادارے جدوا انوسٹمنٹ کی سالانہ رپورٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سال 2015ءکے آخر تک سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر کم ہو کر 611اعشاریہ9 بلین […]
By Yesurdu on February 4, 2016 ایرانی قالینوں کی پہلی برآمدات ،امریکا پہنچ گئی کاروبار
لاس اینجلس……عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایرانی قالینوں کی پہلی برآمدات امریکا پہنچ گئی ہے ۔ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان معاہدے کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔ پانچ سال بعد ایران سے قالینوں پر مشتمل پہلی شپمنٹ امریکی شہر لاس اینجلس پہنچ گئی […]
By Yesurdu on February 3, 2016 تیل قیمتوں, کا فائدہ کاروبار
لاہور…..دنیا بھر تیل کی کم قیمت کا فائدہ صارفین کو ملز ، لیکن پاکستان میں صارفین تک یہ فائدہ منتقل نہ ہو سکا ، تیل کی قیمت کم ہوئی بھی لیکن اس کا بھی تاجر برادری نے صارفین تک مہنگائی میں کمی نہ لا کر بتا دیا کہ مافیا کس قدر طاقت ور ہے۔ تیل […]
By Yesurdu on February 3, 2016 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض، دے گا کاروبار
سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ اور جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا اور سیکریٹری اقتصادی امور طارق باجوہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت چار کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی رقم عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے ذریعے […]
By Yesurdu on February 2, 2016 پی ایف سی اور, چین وَن کاروبار
لاہور……..پاکستان فرنیچر کونسل اور Chen one نے انٹیریئرز پاکستان کی چوتھی نمائش کا اعلان کر دیا ہے، دو روزہ میگا ایونٹ 12 سے 14 فروری تک ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا۔ پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق کے مطابق ملک میں فرنیچر انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے، انٹیرئرزپاکستان ملک کے بڑے فرنیچر […]
By Yesurdu on February 2, 2016 برطانیہ ،فرانس سمیت, کئی ممالک کاروبار
اسلام آباد……دنیا بھر میں قومی اداروں کو خسارے سے نجات دلانےکیلئے نجکاری کی جاتی ہے، برطانیہ، فرانس، کینیڈا، آسٹریلیا اور جاپان سمیت دنیا کے کئی ممالک اپنی فضائی کمپنیوں کو بہتر کارکردگی کیلئے نجی شعبے کے حوالے کر چکے ہیں ۔ یورپ ، جنوبی امریکا ، ایشیا اور افریقا کے کئی ملک ایسے ہیں جن […]
By Yesurdu on February 2, 2016 بہترین ائیر لائن, پی آئی اے : کبھی دنیا کی کاروبار
اسلام آباد ….. 1955 میں اپنا سفر شروع کرنےوالی قومی ائیرلائن پی آئی اے کاچند ہی سالوں میں شمار دنیاکی بہترین ائیرلائنز میں ہونےلگا تھا ۔ کئی دہائیوں تک بام عروج پررہنےوالی پی آئی اے کو80 کی دہائی شروع ہونےپر جیسے نظربد لگ گئی ، ہراگلادن زوال کی نئی داستان اپنے ساتھ لایا ۔پی آئی […]
By Yesurdu on February 2, 2016 اے ہڑتال, پی آئی کاروبار
کراچی ……پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کا فائدہ اٹھا کر نجی ایئرلائنز نے اندرون ملک کرائے مہنگے کردیے، ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق صدر یحیی پولانی کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائنزنے کرائے 3 گنا بڑھادیے، آج اور کل کیلئے کراچی اسلام آباد کا ریٹرن ٹکٹ 54 ہزار روپے کا ہوگیا۔ پی آئی […]
By Yesurdu on February 2, 2016 سلیم مانڈوی, والا کاروبار
اسلام آ باد ……سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ قومی بجٹ کا دو تہائی حصہ قرضوں کی ادائیگی پراستعمال ہورہا ہے، ان حالات میں پاکستان کے عوام کو ترقی کے موقع میسر نہیں آ سکتے ۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک بیان میں کہا کہ […]
By Yesurdu on February 2, 2016 نیپرا کادسمبر, کی بجلی کاروبار
اسلام آباد…….نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت 3روپے 84 پیسے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بجلی قیمت میں کمی دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد کی گئی ہے ۔ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے کی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ […]
By Yesurdu on February 2, 2016 ایف, بی آر کاروبار
اسلام آباد…..ایف بی آر نے جنوری کے مہینے میں 209 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے جنوری کے مہینے میں 209 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے جبکہ جنوری میں محصولات اکٹھے کرنے کا ہدف 205ارب روپے رکھا گیا تھا۔ گزشتہ […]
By Yesurdu on February 1, 2016 اسحاق ڈار آئی ایم ایف, سےمذاکرات کیلئے دبئی روانہ کاروبار
اسلام آباد ……وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے ساتھ دسویں جائزے کے مذاکرات میں حصہ لینے کے دبئی روانہ ہو گئے ہیں ۔ وزارت خزانہ کی ٹیم سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں پہلے ہی دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، آج سے وزیر خزانہ پاکستانی وفد کی قیادت […]
By Yesurdu on February 1, 2016 روپے تک کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری, پیڑولیم قیمتوں میں 5 کاروبار
اسلام آباد……..وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے تک کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 71 روپے 25 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 75 روپے […]
By Yesurdu on January 31, 2016 شہر قرار, چینی شہریوں کا پسندیدہ کاروبار
بیجنگ…… چینی شہریوں کی جانب سے بیجنگ کو خریداری کے حوالے سے پسندیدہ شہر قرار دے دیا گیا ،گذشتہ سال صرف بیجنگ میں مختلف ذرائع سے ایک کھرب یوآن کی خریداری کی گئی ۔ چین کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چینی شہریوں نے صرف بیجنگ میں ایک […]
By Yesurdu on January 31, 2016 8 لاکھ 70 ہزار گاڑیاں واپس, نسان امریکاو کینیڈا سے کاروبار
واشنگٹن…… بین الاقوامی موٹر ساز کمپنی نسان نے امریکا اور کینیڈا کی مارکیٹ سے 8 لاکھ 70 ہزار گاڑیاں واپس اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فنی مسائل کی وجہ سے امریکااور کینیڈا کی مارکیٹ سے 8 لاکھ 70 […]