By Yesurdu on January 31, 2016 آلو کی قیمت کہیں 12تو, کہیں 30 روپے فی کلو کاروبار
اسلام آباد……اسلام آباد میں آلو کی قیمتیں کہیں پر 20 روپے ہیں تو کہیں 30 روپے۔ عوام کا کہناہے کہ 5 روپے میں تو کوئی سبز مرچ بھی نہیں دیتا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں 12سے 15روپے کلو ،ڈیرہ اسماعیل خان میں 20 روپے کلو ،سکھر میں 15 روپے فی کلو، ملتان میں […]
By Yesurdu on January 31, 2016 روپے فی کلو, وزیراعظم کا آلو 5 کاروبار
اسلام آباد……وزیر اعظم کہتے ہیں آلو 5 روپے کلو مل رہا ہے۔ عوام نے سنا توسیدھا بازار کا رُخ کیا،لیکن انہیں 5روپے کلو آلو بیچنے والا کوئی سبزی فروش نہ ملا۔ آلوغریب کی سبزی ہی نہیں بلکہ ان کےلئے ہےجادو کا چراغ ۔ اس ایک سبزی کے ذریعے بھوک بہانے بہانے سے مٹائی جاسکتی ہے۔آلو […]
By Yesurdu on January 31, 2016 پر50 فیصد, یکم فروری سے ڈیزل کاروبار
اسلام آباد……پیٹرول کی قیمت پر ٹیکس ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا۔ یکم فروری سے عوام ڈیزل پر دیں گے 50فیصد ٹیکس، یعنی ڈیزل کی آدھی رقم 37 روپے 57 پیسے ٹیکس ہوگا،جبکہ پیٹرول پر دیں گے 34فیصد ٹیکس ۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت پچھلے تین ماہ میں 27 فیصد گری،جب کہ پاکستان میں […]
By Yesurdu on January 31, 2016 بینک ترسیلات پر0ا, عشاریہ3 فیصد کاروبار
اسلام آباد…….بینک ترسیلات پر صفر اعشاریہ تین فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنےکی تاریخ میں29 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بطور چیئرمین ای سی سی فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں بھی 29 فروری تک توسیع کی منظوری دے دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Yesurdu on January 30, 2016 نیسپاک تحقیقات، مکمل کاروبار
اسلام آباد ……نیسپاک نےملک میں 15اور 21جنوری کے بجلی کے دو بڑے ڈاونز کی انکوائری مکمل کرلی ہے ،جس میں بریک ڈائون کا ذمہ دار جنرل منیجر جینکو سبز علی خان کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ گزشتہ روز جامشورو میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے سے کراچی میں طویل بریک ڈاؤن رہا ،شہریوں کو […]
By Yesurdu on January 30, 2016 2 فروری کو آپریشن بند کرنے، کے فیصلے پر قائم ہیں کاروبار
کراچی……پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ دو فروری کو آپریشن بند کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کیپٹن سہیل بلوچ نے سینیٹر مشاہد اللہ کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری چھ […]
By Yesurdu on January 30, 2016 پی آئی اے کی نجکاری، چھ ماہ کیلئے مؤخرکردی گئی کاروبار
اسلام آباد……حکومتی ٹیم اور ایئر لیگ کے مذاکرات کامیاب ہو گئے، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری 6 ماہ کے لیے موخر کر دی۔ پی آئی اے کے 26 فیصد حصص فروخت کر کے اسٹریٹجک پارٹنر کو انتظامی کنٹرول دینے کا معاملہ 6 ماہ کے لیے مؤخر کر […]
By Yesurdu on January 30, 2016 ایران یورپ کو گیس ،فراہم کرنے کا خواہشمند کاروبار
تہران……..ایران گیس کی برآمد کے لئے نئی منڈیوں کی تلاش میں ہے اس لئے وہ مائع گیس ٹیکنا لوجی کو فروغ دینے سمیت گیس کی صنعت کو ترقی دے رہا ہے۔ ایران کو توقع ہے کہ وہ دو سال کے اندر یورپی ممالک کو گیس کی فراہمی شروع کر سکے گا، ایران کی قومی گیس […]
By Yesurdu on January 30, 2016 ڈی ایچ اے اراضی ،فراڈ کیس کاروبار
اسلام آباد…… احتساب عدالت نے ڈی ایچ اےاراضی فراڈ کیس میں 3ملزمان کو 6دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ نیب نے ملزموں کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ نیب حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان نے 5ہزار کنال اراضی کے الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ غیر قانونی طور پر جاری کرکے […]
By Yesurdu on January 28, 2016 پی آئی اے، احتجاج کے نرالے طریقے کاروبار
کراچی……. پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری رُکوانے کیلئے ملازمین نے کل احتجاجی دھمال ڈالا، آج بلا ٹالنے کیلئے چندہ کرکے صدقے کے جانور خریدے لائے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے،مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق، ملازمین اپنے سروں پر لٹکتی نجکاری […]
By Yesurdu on January 28, 2016 3 روپے فی کلو واٹ کمی کی، منظوری کاروبار
اسلام آباد……وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں ای سی سی نے یکم جنوری سے صنعتی شعبے کیلئے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے فی کلو واٹ کمی کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اوگرا کے نمائندے نے […]
By Yesurdu on January 28, 2016 چین صاف توانائی میں، سرمایہ کاری کاروبار
اقوام متحدہ ……….چین صاف توانائی میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک ہ ، عالمی سطح پر صاف توانائی میں سرمایہ کاری 330ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے جبکہ اس میں چین کا حصہ 110ارب ڈالر ہے ۔ اس طرح وہ کلین انرجی میں سرمایہ کاری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا […]
By Yesurdu on January 28, 2016 اوگرا، آرڈیننس کاروبار
اسلام آباد……وزیر اعظم نے اوگرا آرڈیننس کے تحت نئے پیٹرولیم آئل رولز کی منظوری دے دی، تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اب نئے رولز کے تحت لائسنس حاصل کرنا ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نئے پیٹرولیم آئل رولز کے تحت تمام لبریکیشن مارکیٹنگ کمپنیوں کو بھی اوگرا سے لائسنس حاصل کرنا پڑے گا۔پیٹرولیم آئل رولز […]
By Yesurdu on January 28, 2016 درآمدی پھلوں اور سبزیوں, پر یکساں ڈیوٹی کاروبار
اسلام آباد…..سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے تجویز دی ہے کہ درآمدی پھلوں اور سبزیوں پر یکساں شرح سے ڈیوٹی نافذ کی جائے اور مقامی کاشتکاروں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔ سینٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس کو ایف بی آر کی طرف سے بتایا گیا کہ افغانستان سے درآمد پھلوں اور […]
By Yesurdu on January 28, 2016 11 فیصدگیس چوری یاضائع ہو, رہی ہے کاروبار
اسلام آباد ……چیئرمین اوگرا نے کہا ہے کہ ملک میں 11 فیصد سے زائد گیس چوری یاضائع ہو رہی ہے، یہ نقصان صارفین سے پورا کیا جاتا ہے ،پبلک اکاونٹس کمیٹی نے اقدام کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ سید خورشید شاہ کی زیر صدارت پی اے سی کے اجلاس میں […]
By Yesurdu on January 27, 2016 پی آئی اے کی نجکاری، کریگی تو مقابلہ کریں گے:خورشید شاہ کاروبار
اسلام آباد ……اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت زبردستی پی آئی اے کی نجکاری کرے گی تو مقابلہ کریں گے، سینیٹ سے نجکاری بل پہلے بھی مسترد کیا اب بھی کریں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری میں حکومت کی […]
By Yesurdu on January 27, 2016 لاہور:گیس ناپید،ایل پی جی، کوئلے، لکڑی کے دام بڑھ گئے کاروبار
لاہور……سردی میں جوں جوں اضافہ ہورہا ہے ، لاہورمیں گھریلو صارفین کیلئے گیس ناپید ہوتی جارہی ہے، لاہور کے باسی یخ بستہ موسم میں ایل پی جی اور لکڑیاں جلا جلا کر عاجز آچکے ہیں۔ سردی میں کھانا بنانا ہو، پانی گرم کرنا ہو یا ٹھنڈک سے بچنا ہو، چولہے اورہیٹر کا استعمال کرنا ہی […]
By Yesurdu on January 27, 2016 احتجاج جاری, پی آئی اے ملازمین کا کاروبار
کوئٹہ….پی آئی اے ملازمین کی مختلف شہروں میں کام چھوڑ ہڑتال ،دفاتر کی تالابندی ،مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سےکوئٹہ میں بھی قومی ائر لائن کے ملازمین کی ہڑتال دوسرے […]
By Yesurdu on January 27, 2016 این ایچ اے منصوبوں، میں 137 ارب کاروبار
اسلام آباد ……نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں 137 ارب 43 کروڑ 40 لاکھ روپے سےزائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،سندھ میں ناقص شاہراؤں کی تعمیر پر 43 ارب 68 کروڑ روپے اڑا دیے گئے ، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر حادثات میں ایک سال میں 765 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ […]
By Yesurdu on January 27, 2016 وٹس ایپ کے نظام میں، خرابی کاروبار
سان فرانسسکو……سوشل میڈیا ایپلیکیشن وٹس ایپ کے نظام میں عارضی خرابی کی وجہ سے کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وٹس ایپ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ جاپان، بھارت، ملائیشیا، کولمبیا اور امریکاسمیت دیگر کئی ممالک میں نظام کی خرابی کے باعث تقریباً ایک گھنٹہ سے زائد صارفین […]
By Yesurdu on January 27, 2016 طبی اور آلات جراحی ،کی برآمدات کاروبار
اسلام آباد…… رواں مالی سال 2015-16ءکے پہلے چھ ماہ کے دوران طبی اور جراحی کے آلات و سامان کی برآمدات میں 93 لاکھ 86 ہزار ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ءکے دوران طبی اور جراحی […]
By Yesurdu on January 27, 2016 اس سال چین کا تیل پر، انحصارمزید بڑھنے کا امکان کاروبار
بیجنگ…….. گزشتہ سال چین کا درآمدی تیل پر انحصار 60فیصد بڑھ گیا ہے ۔یہ بات منگل کو جاری ہونے والی چائنااکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایک صنعتی رپورٹ میںکہی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ رواں سال چین کا تیل پر انحصار مزید بڑھے گا، مزید کہا […]