counter easy hit

کاروبار

2015ءمیں چینی معیشت کی 25 سال میں سب سے سست شرح نمو رہی

2015ءمیں چینی معیشت کی 25 سال میں سب سے سست شرح نمو رہی

بیجنگ…….گزشتہ سال چین کی معیشت کی شرح نمو 6اعشاریہ9 فیصد تھی جو 25 سال میں چین کی سب سے سست شرح نمو تھی۔ سال کے آخر میں جاری ہونے اعداد و شمار پالیسی سازوں کی طرف سے 2015ء کے لیے مقرر کیے گئے 7فیصد کے ہدف سے صرف اعشاریہ ایک فیصد کم ہیں۔اقتصادی ماہرین توقع […]

آئی ایم ایف نے اقتصادی شرح نمو کے تخمینوں میں کمی کر دی

آئی ایم ایف نے اقتصادی شرح نمو کے تخمینوں میں کمی کر دی

واشنگٹن …….. آئی ایم ایف نے دنیا کی ابھرتی مارکیٹ معیشتوں کو درپیش خطرات سے متنبہ کرتے ہوئے رواں سال کیلئے عالمی اقتصادی شرح نمو کے تخمینوں میں کمی کر دی۔ عالمی مالیاتی ادارے نے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث سعودی عرب کی اقتصادی شرح نمو بھی گذشتہ سال کی کم ترین […]

ای او بی آئی شیئر میں خورد برد کا الزام،تین گرفتار ملزمان سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

ای او بی آئی شیئر میں خورد برد کا الزام،تین گرفتار ملزمان سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے

کراچی…… ای او بی آئی کے شیئرز میں خورد برد کے الزام میں گرفتار تین ملزمان نے سیشن کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ای او بی آئی شیئر میں خورد برد کے الزام میں ایف آئی اے نے اے کے ڈی سیکیورٹیز کے تین افسران طارق، […]

جہانگیر صدیقی کمپنی کا کاروباری حریف کو قانونی نوٹس

جہانگیر صدیقی کمپنی کا کاروباری حریف کو قانونی نوٹس

کراچی……جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ نے اپنے خلاف گمراہ کن اور بدنام کرنے کی مہم چلانے والے کو قانونی نوٹس جاری کردیا۔ جے ایس سی ایل کی جانب سے شائع کیے گئے پبلک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جہانگیر صدیقی گروپ کے جے ایس سی ایل، جے ایس بینک، جے ایس انویسٹ منٹ اور […]

پاکستان میں آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے لیٹر سستی ہونے کا امکان

پاکستان میں آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے لیٹر سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد……عرب لائٹ خام تیل کی عالمی قیمتیں کریش کرگئیں، پاکستان میں اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات 14 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 23ڈالر فی بیرل تک کریش کرگئیں، پاکستان میں یکم فروری سے پیٹرول 10روپے، مٹی کا تیل اور […]

کراچی کے صارفین کے لئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی کے صارفین کے لئے بجلی 58 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی ……نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں 58پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ نیپرا نے کے الیکٹر ک کی درخواست پر اسلام آبادمیں سماعت کرتےہوئے کراچی کے صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں 58پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ، نرخوں میں اضافے کااطلاق نومبر2015سے ہو گا۔ کےالیکٹرک کاموقف تھاکہ […]

لاہور:اورنج لائن ٹرین کیلئےبجلی کی فراہمی کی منصوبہ بندی

لاہور:اورنج لائن ٹرین کیلئےبجلی کی فراہمی کی منصوبہ بندی

لاہور ……لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کےلئےبجلی کی ضرورت اور فراہمی کی منصوبہ بندی کرلی گئی۔پنجاب حکومت کےذرائع نےبتایاکہ اورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے کے لئے 74میگاواٹ بجلی درکارہوگی،یہ ٹرینیں750وولٹ کرنٹ پر چلیں گی،بلاتعطل بجلی کی فراہمی کےلئے2پاوراسٹیشنز قائم کئےجائیں گے۔ ان ذرائع کاکہناہےکہ ابتدائی طور پر5،پانچ کوچزپرمشتمل27 ٹرینیں چلیں گی،تاہم2025ء تک ٹرینوں کی […]

ایران ایئربس سے 114 طیارے خریدے گا

ایران ایئربس سے 114 طیارے خریدے گا

پیرس…… ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندیوں کے خاتمہ کے بعد ایران یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس سے 114 طیارے خریدے گا۔ ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ عباس اخوندی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایئر بس سے 114 طیاروں کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ایئر بس کے ترجمان نے اپنے […]

چین میں آئندہ دہائیوں تک افرادی قوت میں کمی نہیں ہوگی

چین میں آئندہ دہائیوں تک افرادی قوت میں کمی نہیں ہوگی

بیجنگ……چین کے محکمہ صحت و خاندانی منصوبہ نے کہا ہے کہ آئندہ دہائیوں تک افرادی قوت کثیر تعداد میں موجود رہے گی،اور اس میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ چین کے محکمہ صحت کے نائب سربراہ وانگ پیانگ کے مطابق گزشتہ سال چین کے پاس افرادی قوت کی تعداد ایک ارب تھی، 2030میں اس میں کچھ […]

ملک بھر میں کپاس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں کپاس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

لاہور……ملک بھر میں کپاس کی پیداوار میں 33اعشاریہ51فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے،پنجاب میں کپاس پیداکرنے والے 21 جبکہ سندھ کے 7 اضلاع میں کپاس کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی۔ پندرہ جنوری تک 94لاکھ 75ہزار727گانٹھ کپاس جیننگ فیکٹریوں میں پہنچی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں یہی تعدادایک کرو ڑ42لاکھ 50ہزار972گانٹھ ریکارڈ کی گئی ۔اعدادوشمار […]

تیل کی قیمتوں میں کمی سے عرب ریاستیں پریشان،ایران خوش

تیل کی قیمتوں میں کمی سے عرب ریاستیں پریشان،ایران خوش

تہران………ایران کے خلاف عالمی طاقتوں کی پابندیوں کے خاتمے کے بعدتیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے، اس صورتحال کے باعث خلیج کی عرب ریاستیں پریشان ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر عائد یورپی یونین اور امریکا کی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے اعلانات کے فوری بعد تہران نے اپنے خام تیل کی […]

ایران سے گوادر کیلئے30 میگاواٹ بجلی فوری حاصل کی جا سکتی ہے

ایران سے گوادر کیلئے30 میگاواٹ بجلی فوری حاصل کی جا سکتی ہے

گوادر……ایران کے خلاف پابندیاں اٹھنے کے بعد گوادر کیلیے مزید 30 میگاواٹ بجلی موجودہ نظام کے تحت ہی فوری حاصل کی جا سکتی ہے، یہ بات چیئرمین گوادر پورٹ ، دوستین خان جمالدینی نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی، انہوں نے بتایا کہ پابندیوں کے اٹھنے سے گوادر کیلیے فوری بجلی کا حصول […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی…..پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر پی ایس ایکس 100میں 1100سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 29 ہزار 984 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت27 ڈالر67 سینٹ تک گر گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت27 ڈالر67 سینٹ تک گر گئی

تہران …..ایران پر پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں13 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں ۔ خام تیل کی قیمتوں کے سنبھلنے کے آثار نظر نہیں آرہے ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کارباری سرگرمیوں کے دوران27 ڈالر67 سینٹ فی بیرل تک نیچے گر گئی […]

بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ:چین بھرپور اقدامات کرے گا

بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ:چین بھرپور اقدامات کرے گا

بیجنگ…….. چین کے سکیورٹی کے ادارے نے گذشتہ روز کہاکہ چین کی کیپٹل کی سرکار ی منڈی 2016میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ کھول دی جائے گی اور ملکی بروکر ادارے اپنے سمندر پار کاروبار کو توسیع دیں گے۔ چین کے سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے سربراہ ژیائو گینگ نے سکیورٹیز مارکیٹ ریگولیشن کے […]

یونان کو تیسرے بیل آؤٹ پیکج پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا،آئی ایم ایف

یونان کو تیسرے بیل آؤٹ پیکج پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا،آئی ایم ایف

واشنگٹن…….. بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ یونان کو تیسرے بیل آؤٹ پیکج کے ضمن میں فی الوقت کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ آئی ایم ایف کی خاتون منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹائن لیگارڈ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یونان کےلئے بیل آؤٹ پیکج میں آئی ایم ایف کی شمولیت کے ضمن میں فی الوقت […]

مالی حالت بہتر بنانے کیلئے پاکستان کے اقدامات خوش آئند ہیں، آئی ایم ایف

مالی حالت بہتر بنانے کیلئے پاکستان کے اقدامات خوش آئند ہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد…… انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مالی حالت کو بہتر بنانے کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات خوش آئند ہیں ،تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث بیرونی ادائیگیوں کے حوالے سے صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا کہ مالی حالت […]

پابندیوں کے خاتمے سےپاک ایران تجارت ایک ارب ڈالربڑھ سکتی ہے

پابندیوں کے خاتمے سےپاک ایران تجارت ایک ارب ڈالربڑھ سکتی ہے

کراچی……ایران سےپابندیاں ہٹنے سے سکڑی ہوئی پاک ایران تجارت قلیل عرصے میں ایک ارب ڈالر بڑھ سکتی ہے ،پاکستان ایران کی پر کشش چاول کی مارکیٹ سے بھارت کو ٹف ٹائم دے سکتا ہے۔ ایران پر معاaشی پابندیوں سے قبل پاک ایران تجارت ایک ارب 32 کروڑ ڈالر تھی جو سکڑ کر صرف 26 کروڑ […]

2016ء کے ابتدائی 16 دن، 400 افراد کے 305 کھرب ڈوب گئے

2016ء کے ابتدائی 16 دن، 400 افراد کے 305 کھرب ڈوب گئے

امیر ترین افراد کے مجموعی اثاثوں میں سے 305 ارب ڈالرز ڈوب گئے۔ کسی سے حل نہ ہوا شنگھائی اسٹاک ایکسچینج اور تیل کی قیمتوں کا سوال،کل تک جو تھے مالا مال، وہ بیٹھے بٹھائے ہوئے کنگال،2016ءکے ابتدائی 5دن ہی دنیا کی امیر ترین شخصیات کے 194ارب ڈالر لے ڈوبے اور اس کے بعد سے […]

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

عالمی منڈی میں خام تیل 30ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلاگیا

نیویارک………… عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ […]

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے سالانہ آٹو شو کا آغاز

جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے سالانہ آٹو شو کا آغاز

ٹوکیو….جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے سالانہ آٹو شو کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا ہے جس میں مرسڈیزبینز،بی ایم ڈبلیو، نیسان، لینڈ رور، شیورلیٹ، جیگوار، فورڈ اورہونڈا سوکس اورریسنگ کارزسمیت چمچماتی نت نئی گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس سال ٹوکیو آٹو سیلون 2016میں دنیا بھر […]

بعض عناصر پولٹری انڈسٹری کو نقصان پہنچا رہےہیں، پی پی اے

بعض عناصر پولٹری انڈسٹری کو نقصان پہنچا رہےہیں، پی پی اے

کراچی………پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن سدرن زون کے ترجمان عبدالمعروف صدیقی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کچھ عناصر اپنے آپ کو سرکاری اہلکار ظاہر کرکے پولٹری انڈسٹری کو نقصان پہنچا رہے ہیں ایسے عناصر کے خلاف اقدامات کرکے انڈسٹری کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ چند نامعلوم افراد نے پولٹری اسٹیٹ […]