By Yesurdu on January 16, 2016 خیر پور میں گیس, کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے کاروبار
خیرپور……..او جی ڈی سی ایل نے خیر پور ڈسٹرکٹ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کے جاری اعلامیے کے مطابق گیس کا ذخیرہ ڈسٹرکٹ خیر پور سے دریافت کیا گیا ہے، جس کے لئے 4468 میٹر تک کھدائی کی گئی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق اس دریافت سے یومیہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 4 ارب افراد کو انٹرنیٹ تک، رسائی نہیں کاروبار
لندن… دنیا بھر میں 2 ارب 40کروڑ افرادکو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں۔ عالمی بینک کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد دنیا کی مجموعی آبادی کا 60 فیصد بنتی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت کی مجموعی آبادی ایک اعشاریہ ایک ارب ہے اور ان میں سے زیادہ تر کو انٹرنیٹ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 پنجاب میں صنعتیں چار ماہ بند رہتی ہیں، وزیرپیٹرولیم کاروبار
اسلام آباد…….. وزیرپیٹرولیم شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صنعتیں چار ماہ بند رہتی ہیں، سردیوں میں پنجاب کی صنعتوں کو گیس کی سپلائی بالکل بند ہو جاتی ہے۔ وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے سینیٹ کو بتایا کہ سندھ میں بھی صنعت کو اب گیس کی فراہمی ایک دن کے لیے بند کی […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ایل این جی خریدیں گے ،شاہد خاقان کاروبار
اسلام آباد…….. سندھ اور خیبر پختونخوا میں تیل،گیس کے نئے ذخائردریافت ہوئےہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہدخاقان عباسی نےکاکہناہےکہ نئے ذخائر سے یومیہ 3ارب 57کروڑ مکعب فٹ گیس جبکہ1032بیرل خام تیل حاصل ہو گا۔ اسلام آباد میں ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کے ہمراہ نیوز کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 تیل کی فی بیرل قیمت کم ترین سطح پر, عالمی منڈی میں کاروبار
نیویارک …..عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت عارضی طور پر گزشتہ 12 سال کے دوران کم ترین سطح پر دیکھی گئی۔گزشتہ روز تیل کی فی بیرل قیمت 30 ڈالر سے بھی کم ہو گئی تھی تاہم اب یہ قیمت دوبارہ بڑھ رہی ہے۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 29 اعشاریہ نو […]
By Yesurdu on January 14, 2016 قطر سےایل این جی، معاہدے کی منظوری کاروبار
اسلام آباد …..کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی خریداری کے لیے پی ایس او کو قطر کے ساتھ 15سالہ معاہدہ کرنے اور کاشتکاروں کو گنے کی پوری قیمت دینے والی شوگرملز کو چینی کی برآمد پر سبسڈی کی منظور دیدی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پاکستانی ،معیشت میں بہتری کاروبار
واشنگٹن ……..عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹوبورڈنے پاکستان میں معیشت کی بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹیکس محاصل میں اضافے اور بجلی پر سبسڈی کم کرنے کے اقدامات قابل تحسین ہیں ،مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو جو 2013 میں تین اعشاریہ سات فیصد تھی اب بڑھ کر چار اعشاریہ دو فیصد […]
By Yesurdu on January 13, 2016 ایشیائی حصص بازاروں, میں تیزی کا رجحان کاروبار
ہانگ کانگ…. ہانگ کانگ، شنگھائی اور ٹوکیوا سٹاک ایکسچینجز میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 317.10 پوائنٹس کے اضافے سے 20028.86 پوائنٹس جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں ملک کا اہم […]
By Yesurdu on January 13, 2016 میں زبردست اضافہ, چینی سیاحوں کاروبار
کینبرا……..آسٹریلیا کے شماریاتی بیورو کی طرف سے جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق چین سے سیاحوں کی آمد میں اضافے کے پیش نظر2015میں آسٹریلیا کی سیاحت فروغ پذیر رہی۔ اے بی ایس کا کہنا ہے کہ سال کے دوران ایک ملین سے زائد چینی سیاح آسٹریلیا آئے اور اس طرح انہوںنے نیا ریکارڈ قائم کر […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بجلی مہنگی کرنے کی, نیپرا کو درخواست کاروبار
کراچی……کے الیکٹرک نےنومبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 57پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی ۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نومبر میںکل ایک ارب 21کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی اور نومبر کے مہینے میں بجلی پر فیول لاگت میں […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بھیجی گئی رقوم, تارکین وطن کی کاروبار
کراچی…..جولائی تا دسمبر 2015 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 9 ارب 73 کروڑ ڈالر سے زیادہ وطن بھیجے […]
By Yesurdu on January 12, 2016 جی معاہدہ, قطر سے ایل این کاروبار
اسلام آباد ……وفاقی وزیر پیٹرولیم نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کردیا گیا ہے، وزارت دفاعی پیداوار کا کہنا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں امریکا اور برطانیہ سمیت 7 ممالک کو اسلحہ فروخت کیا گیا ۔وفاقی وزیر پٹرولیم […]
By Yesurdu on January 12, 2016 خام تیل کی قیمت 12, سال کی کم ترین سطح پر کاروبار
واشنگٹن …..امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 31اعشاریہ22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ امریکا میں خام تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، خام تیل کی قیمت 33 ڈالر 16 سینٹ سے کم ہو کر31 ڈالر22 سینٹ […]
By Yesurdu on January 11, 2016 پیٹرول 3 روپے فی لٹر کم, ہونے کا امکان کاروبار
کراچی……عالمی منڈی میں تیل کی 11 سالہ کم ترین سطح پر آنے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ماہرین کے مطابق اسوقت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2004 کے بعد کم ترین سطح پر موجود ہیں۔ ماہرین کے مطابق رواں پورے ماہ […]
By Yesurdu on January 11, 2016 پاکستان سرمایہ کاروں, کے لیے پرکشش ملک کاروبار
اسلام آباد…..وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے واضح روڈ میپ بنا یا ہے اورہم نے مسلسل محنت کے ذریعے اپنے اہداف کم مدت میں حاصل کیے،پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ملک بن چکا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر […]
By Yesurdu on January 11, 2016 پاکستان اسٹاک ایکس, چینج نے آج سے کام شروع کردیا کاروبار
کراچی….. کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز کےادغام سے قائم پاکستان اسٹاک ایکس چینج نےآج سے کام شروع کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی لاہور اور اسلام آباد کی اسٹاک ایکس چینجز ایک ہو کرپاکستان اسٹاک ایکس چینج بن گئی ۔ اسٹاک ایکس چینج نے نئے اندازمیں آج سے کام شروع کردیا […]
By Yesurdu on January 11, 2016 میں تاخیر, گیس منصوبے کاروبار
کراچی …… ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر پر پاکستان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اشارہ دےدیا۔ایک سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف اپنے حصے کی پائپ لائن کو تعمیر کو پورا نہ کرنے کی صورت میں تہران پاکستان کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق […]
By Yesurdu on January 11, 2016 بننے والی 2500 کمپنیوں کو بند, چین کا آلودگی کاباعث کاروبار
بیجنگ……..چین نے آلودگی کاباعث بننے والی 2500چھوٹی کمپنیوں کو رواں سال بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے حکام نے دارالحکومت بیجنگ کے 4اضلاع میں رواں سال کے دوران 2500چھوٹی کمپنیوں جو آلودگی کی سب سے بڑی وجہ ہیں کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے. […]
By Yesurdu on January 11, 2016 لاہورتا راولپنڈی چلنے, والی پانچویں ٹرین مارگلہ کاروبار
لاہور …… لاہور سے روالپنڈی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا،اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ رواں سال کے آخر تک 55 نئے انجن پاکستان پہنچ جائیں گے۔ افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں سعدرفیق کا کہناتھا کہ مارگلہ ایکسپریس سے ریلوے کو سالانہ 20 […]
By Yesurdu on January 10, 2016 پاکستان اسٹاک ایکسچینج, کاتاریخی افتتاح ہوگا کاروبار
اسلام آباد……… سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) کی جانب سے جاری اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ 11 جنوری کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاتاریخی افتتاح ہوگا۔ اعلامئے کے مطابق لاہور اسٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ رائٹ انٹائٹل سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شامل کرلیا گیا ہے۔ چیرمین ایس […]
By Yesurdu on January 10, 2016 تمام فریق اختلافات حل کر, لیں گے،چینی سفارت خانہ کاروبار
اسلام آباد…….چینی سفارتخانےکے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے اقتصادی راہداری پر تمام متعلقہ فریق اپنے اختلافات مناسب طور پر حل کرلیں گے۔ترجمان چینی سفارتخانہ کا مزید کہنا ہے کہ امید ہے اقتصادی راہداری پر متعلقہ فریق اپنے رابطوں کو مضبوط کریں گے، جس سے راہداری کے لیے سود مند حالات پیدا ہوں گے، […]
By Yesurdu on January 10, 2016 توانائی منصوبوں پر کام کررہے ہیں، شہباز شریف کاروبار
لاہور…….. وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 8500 میگاواٹ کے توانائی منصوبوں پر کام کررہی ہے، منصوبوں کی تکمیل سے 2017 میں لوڈشیڈنگ کم ہوگی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ توانائی منصوبوں پر چین 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے، چاروں […]