By Yes 2 Webmaster on April 30, 2015 actor, Javed Sheikh, movies, pakistan, redeem, stories, traditional, اداکار, جاوید شیخ, روایتی, فلموں, پاکستان, چھڑانا, کہانیوں کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) نامور اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں نئی سوچ سے تبدیلی آئی ہے۔ نوجوانوں نے گزشتہ کئی سال سے پاکستانی فلموں میں روایتی اور فارمولا فلموں سے ہٹ کر فلمیں بناکر ثابت کردیا کہ اب دور بدل چکا ہے دنیا بھر میں جدید ٹکنالوجی سے جو انقلاب آیا ہے […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 cash, cheaper, consumers, islamabad, money, power, proposal, units, اسلام آباد, بجلی, تجویز, روپے, سستی, نیپرا, پیسے, یونٹ اسلام آباد, اہم ترین, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے ترجمان کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے، 37 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنیکی تجویز موصول ہوئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے موصول ہونے والی درخواست میں فروری کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا 9 […]
By Yes 2 Webmaster on March 30, 2015 karachi, KSE index, Points, reduction, stock exchange, اسٹاک ایکسچینج, انڈیکس, مندی, پوائنٹس, کراچی, کمی اہم ترین, کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔ کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور […]
By Yes 1 Webmaster on March 21, 2015 again, fell, limit, market, Market shares, حد, حصص مارکیٹ, دوبارہ, مندی, گر گئی کاروبار, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نئی مانیٹری پالیسی کے تحت ڈسکاؤنٹ ریٹ میں صرف 50 بیسس پوائنٹس کم ہونے کی توقعات پر سرمایہ کاروں کی کاروباری سرگرمیوں میں کم دلچسپی، بینکنگ سیکٹر کے حصص میں بڑھتے ہوئے فروخت کے رحجان کے سبب اتارچڑھاؤ کے باوجود جمعرات کو ایک بارپھر مندی کے اثرات غالب رہے […]
By Yes 2 Webmaster on March 9, 2015 Economy, IMF, pressure, Security costs, آئی ایم ایف, دباو, سیکیورٹی اخراجات, پاکستانی معیشت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد (یس ڈیسک) مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء کے ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ پاکستان کا معاشی جائزہ سیکورٹی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کرتا ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں بات کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے مشرق و سطی ٰ اور وسطی ایشیاء […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 increase, likely, money, per liter, Petroleum products, prices, اضافے, امکان, روپے, فی لٹر, قیمتوں, پٹرولیم مصنوعات اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد (یس ڈیسک) قیمتوں میں سات ماہ تک مسلسل کمی کے بعد مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بارہ روپے باسٹھ پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے انچاس پیسے فی لٹر کمی کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے ہائی […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 Future pension plan, Mobile Phone, proposed, radio, taxes, تجویز, ریڈیو, فیوچر پنشن پلان, موبائل فون, ٹیکس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد (یس ڈیسک) ٹی وی ٹیکس کے بعد اب ریڈیو ٹیکس بھی لگے گا، ڈی جی ریڈیو نے موبائل فون اور گاڑیوں پر ریڈیو ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ حکومت کی جانب سے ٹی وی ٹیکس کے نام پر پہلے ہی بجلی کے بلوں پر پینتیس روپے وصول کئے جا رہے ہیں ۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 Debt, dollar, IMF, March, Negotiations, pakistan, successful, آئی ایم ایف, قرض, مارچ, مذاکرات, پاکستان, ڈالر, کامیاب اہم ترین, مقامی خبریں, کاروبار
دبئی (یس ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات کامیاب، آئی ایم ایف نے مجموعی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، مارچ میں 55 کروڑ ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان […]
By Yes 2 Webmaster on January 8, 2015 Dew, electrical, lahore, Maintenance, moves, Rawalpindi, transmission lines, trips, اقدامات, اوس, بجلی, بحالی, راولپنڈی, لائنز, لاہور, ٹرانسمیشن, ٹرپ لاہور, مقامی خبریں, کاروبار
لاہور (یس ڈیسک) این ٹی ڈی سی کے مطابق اوس کے باعث ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں۔ بجلی کی مکمل بحالی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں کینٹ، صادق آباد، بھابڑا بازار، ڈھوک کھبہ، موہن پورا، آریا محلہ، سید پوری گیٹ، صرافہ بازار جبکہ اسلام آباد میں آئی نائن،آئی ٹین، جی الیون، بارہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Bank, country, euro, European currency, karachi, number, used, استعمال, بنک, تعداد, ممالک, کراچی, یورو, یورپین کرنسی کاروبار, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) یورپ کی سنگل کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی۔ یورپین سنٹرل بنک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق یکم جنوری سے لتھوانیا میں یورو کی سرکولیشن شروع ہو گئی۔ صدر یورپین سنٹرل بنک ماریو ڈراگی کے مطابق لتھوانیا نے یورپی یونین میں شامل ہونے […]
By Yes 2 Webmaster on December 5, 2014 annual, billion, disclosure, discounts, FBR, Federal Board, income taxes, islamabad, money, ارب, اسلام آباد, انکشاف, انکم ٹیکس, ایف بی آر, روپے, سالانہ, فیڈرل بورڈ, چھوٹ اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد (یس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکسوں میں دی جانے والی چھوٹ کی مد میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسر نے گزشتہ روز بتایا کہ ایف بی آر کی جانب سے ایگزمشن سرٹیفکیٹس […]
By Yes 2 Webmaster on December 4, 2014 billion dollars, december, finance ministry, government, islamabad, pakistan, Sukuk bonds, ارب, اسلام آباد, حکومت, دسمبر, سکوک بانڈز, وزارت خزانہ, پاکستان, ڈالرز اسلام آباد, اہم ترین, کاروبار
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کو سکوک بانڈز کی مد میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ […]
By Yes 2 Webmaster on December 3, 2014 karachi, large, limits, psychological, purchasing, restore, scale, Stock Market, اسٹاک مارکیٹ, بحال, بڑے, حدیں, خریداری, نفسیاتی, پیمانے, کراچی کاروبار, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر خریداری کے باعث زبردست تیزی کا سلسلہ دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 381 پوائنٹس کے نمایاں اضافے سے بیک وقت 4 حدیں عبور کرتے ہوئے 31680 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ کے ایس ای […]