By Web Editor on April 18, 2018 A, billion, cotton, decision, For, funds, half, of, on, Research, rupees, set, the, to, up اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس کی پیداوار کے فروغ کے لیے تحقیق کی جائے گی تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے انٹرنیشنل آرڈز […]
By Web Editor on April 18, 2018 billions, can, earn, government, in, middle, mill, of, Owners, rupees, sugar, the, waiver اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: شوگر ملز مالکان نے اربوں روپے اعانت لینے کے علاوہ چینی کی برآمد پر 50 ارب روپے کمالیے جبکہ کاشت کاروں کو تاحال ادائیگیاں نہیں کی گئیں جبکہ حکومت نے اب سبسڈی کم کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔ شوگر مافیا کو اربوں کا فائدہ پہنچانے کے بعد اب مسلم لیگ ن کی حکومت نے اعتراف کیا […]
By Web Editor on April 10, 2018 000, 13, 5, annual, crore, income, just, million, on, one, Rs, tax, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد ایف بی آر نے 13 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن رکھنے والوں پر ٹیکسوں کی نئی شرح کا اعلان کردیا۔13لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر میں صرف 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا۔ انکم ٹیکس دینے والوں کے لیے بڑی خوش خبری،ایمنسٹی اسکیم کے […]
By Web Editor on February 9, 2018 agree, ASEAN, china, countries, discount, equal, pakistan, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے تحت مذاکرات کا نواں دور چین میں ہوا۔ ذرائع کا کہنا […]
By Web Editor on January 27, 2018 authority, By, factory, fake, food, Masala, MIRCH, police, Punjab, raided, RATTA AMRAL, station اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر فیکٹری سے مضر صحت مصالحہ جات کو قبضے میں لے کر فیکٹری کو بند کردیا چوکی رتہ سے چند گز کے فاصلے پر موجود فیکٹری میں عرصہ دراز سے مضر صحت جعلی مصالحہ جات بنائے جارہے تھے جہاں پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ […]
By Web Editor on January 27, 2018 amount, arrested, betting, bookies, cricket, For, heavy, in, India, match, of, on, PS, raided, Recovered, rupees, Shaukat Ali, SHO, SIHALA, South Africa, surroundings, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
سہالہ(اسدحیدری )ایس ایچ آو سہالہ شوکت علی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری سہالہ پولیس کاقماربازی کے اڈوں پر چھاپے 8ملزمان کے خلاف مقدمہ درج عوامی حلقوں کا سہالہ پولیس کو اظہر من الشمس کاروائی کرنے پر خراج تحسین۔ نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ملزمان انڈیا،جنوبی افریقہ کرکٹ میچ قماربازی کررہے تھے […]
By Web Editor on January 6, 2018 'Aramco', company, decision, Oil, privatize, saudi, share, SOME, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
سعودی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے ڈھانچے میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے کا ایک سنجیدہ قدم اٹھایا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری گزٹ (جریدہ ام القریٰ) میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا […]
By Web Editor on January 6, 2018 budget, Federal, For, new, preparations, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
ایف بی آر نے نئے مالی سال 2018-19 کے وفاقی میزانیے اور فنانس بل۔2018 کی تیاری شروع کردی ہے وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان نے چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا اور دوسرے ممبروں سے مشاورت کی ہے جس میں طے پایا ہے کہ فنانس بل۔ 2018 اور نئے وفاقی […]
By Web Editor on January 5, 2018 be, built, Electricity, For, form, largest, supply, the, will, wind اہم ترین, خبریں, کاروبار
یورپ کے 6؍ ملکوں کو ماحول دوست بجلی فراہم کرنے کیلئے بحیرہ شمال میں دنیا کا سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ 6؍ مربع کلومیٹر پر پھیلے پون چکیوں کے اس فارم کی مدد سے 6 یورپی ملکوں کے 8 کروڑ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔ برطانوی […]
By MH Kazmi on January 4, 2018 be, each, If, other, pakistan, QUARRELED, we, weaken, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور کرنے سے دہشت گردی کیخلاف جنگ کو نقصان ہوگا ۔میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو کمزور کرنے کا مطلب وار آن ٹیرر کو کمزور کرنا ہے،اگر پاکستان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو گا تو […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 country, government, in, increased, new, petroleum, prices, the, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
وفاقی حکومت نے نئے سال کے پہلے ہی دن عوام پر مہنگائی بم پھوڑ دیا،پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ۔مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 6پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 be, Bhutto, Bilawal, half, must, on, Otherwise, petrol, ppp, prices, protest, roads, will اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کھلم کھلا عوام دشمنی پر اتر آئی ہے، تیل کی قیمتیں فوری طور پر آدھی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نئے سال پر عوام پر مہنگائی کا بم […]
By MH Kazmi on January 1, 2018 added, implemented, in, saudi arabia, tax, value اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
سعودی عرب اور دبئی میں نئے سال کے آغاز سے غذائی اشیا، کپڑا، الیکٹرانک اور دیگر اشیا پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کردیا گیا، جبکہ میڈیکل فیس، امتحانی فیس، فضائی سفر، ادویات، سرجری، رہائشی کرائے، اسکول فیس ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے اور اس نئے ٹیکس کے اطلاق سے متحدہ عرب امارات کو 7 […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 case, criminal, Double, For, fraud, in, is, jail, punished, SHA, Thailand, thirteen, thousand, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
بنکاک: تھائی عدالت نے فراڈ کے ایک مجرم کو 13 ہزار 275 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے فراڈ کے مجرم کو 13 ہزار 275 سال کی قید کی سزا سنادی۔ 34 سالہ پوڈٹ کیتیتھڑ اڈلوک پر لوگوں سے رقم بٹورنے اور انہیں دھوکا دینے کا الزام […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 biggest, budget, deficit, History, INSTEAD, of, present, saudi arabia, trade, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
دبئی: سعودیہ عرب اپنی تاریخ کے سب سے بڑے بجٹ کا اعلان کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس میں آئندہ مالی سال کے دوران 978 ارب ریال (261 ارب ڈالر) ریکارڈ خرچ کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے نئے سیلز ٹیکس اور سبسڈیز کو ہٹانے کا منصوبہ بنا رکھا […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 After, china, dollars, economic, EXCHANGING, led, of, Pak, révolution, to, trade, will, with, YUWAN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار
ایک جانب چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت وفاقی حکومت نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تیز کرنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے غرض سے مارچ 2018 تک گوادر پورٹ پر تعمیرات کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، تو وہیں دوسری جانب تجارتی عمل کو مزید آسان بنانے کے […]
By MH Kazmi on December 19, 2017 china, dollar, exchange, Pak, will, with, YUAN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار, کالم
اسلام آباد: وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت، پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے لیے امریکی ڈالر کو چینی کرنسی یوان سے تبدیل کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ بات انہوں نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے 30-2017 کے طویل مدتی پلان ( ایل […]
By Web Editor on December 7, 2017 be, begining, determined, fear, from, land, NAB, of, pakistan, price, steel, the, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان اسٹیل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس 12 دسمبر کو طلب کرلیا گیا جس میں اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پراویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی کی مد میں 11 ارب روپے کا پیکیج منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکانہے۔ ذرائع نے بتایاکہ پاکستان اسٹیل کے ریٹائرڈ ساڑھے 3ہزار ملازمین […]
By Web Editor on December 7, 2017 $, and, billion, By, currency, half, increase, Pakistani, reserves, two اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اڑھائی ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے یہ اڑھائی ارب ڈالر پاکستان کے سکوک بانڈز اور یورو بانڈز کی نیلامی کے نتیجے میں حاصل ہو ئے۔ قومی خزانے کو ملنے والے ان بانڈز کی لانچنگ کے لئے گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ وزیراعظم کے مشیر برائے اقتصادی امور مفتاح […]
By Web Editor on December 7, 2017 3, B, made, Moody's, pakistan, Rating اہم ترین, خبریں, کاروبار
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ ’ بی تھری‘ کردی ہے۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ادارہ جاتی کارکردگی خراب سے بہتر ہوئی ہے جو حالیہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد اصلاحات کی جانب معنی خیز پیشرفت ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کی کریڈٹ […]
By Web Editor on December 6, 2017 600, karachi, mine, MPV, of, prepared, ship, tons, yard اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی شپ یارڈ نے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کیلئے تعمیر کئے جانے والے 600 ٹن میری ٹائم پیٹرول ویسل بنانے کے بعد منگل کوسمندر میں اتار دیا۔ اس سلسلے میں کراچی شپ یارڈ میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ پیٹرول […]
By Web Editor on December 2, 2017 business, exchange, For, negative, pakistan, remained, stock, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی ہفتہ رہا اور انڈیکس ساڑھے 39ہزار تک گرا۔ لیکن کاروبار کا اختتام 40 ہزار سے اوپر رہا۔ پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار ہفتے کے ابتدائی دو روز مارکیٹ 614 پوائنٹس کمی کا شکار رہا۔ ہفتے کے آخری دو روز رجحان مثبت رہا لیکن کاروباری ہفتے کا اختتام 238 […]