counter easy hit

کاروبار

گیس چوری سے قومی خزانے کو 9 ارب روپے نقصان کا انکشاف

گیس چوری سے قومی خزانے کو 9 ارب روپے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی میں گیس چوری کی وجہ سے قومی خزانے کو 8 ارب 88 کروڑروپے سے زائدکے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے انکشاف کیاہے کہ سینجوڑو منصوبے میں خلاف قانون 25 کروڑ روپے کی لاگت سے 6 کنوؤں کا 95 کروڑ روپے سے زائد کاٹھیکہ دیاگیا، 1999 سے کراچی […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی شق 214اے کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 دسمبرتک کی توسیع کردی گئی […]

بحریہ ٹاؤن کراچی اور ایف ڈبلیو او میں انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ

بحریہ ٹاؤن کراچی اور ایف ڈبلیو او میں انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ

بحریہ ٹاؤن اور ایف ڈبلیو او کے درمیان ایم 9 موٹر وے پر بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے مختص انٹر چینج کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا۔ اربوں روپے کی لاگت سے انٹر چینج کی تعمیر کے تمام اخراجات بحریہ ٹاؤن خود برداشت کرے گا۔ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے بیان کے مطابق انٹر چینج […]

غیرملکی سرمایہ کاروں کی پاکستانی بانڈز میں دلچسپی

غیرملکی سرمایہ کاروں کی پاکستانی بانڈز میں دلچسپی

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستانی بانڈز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے، وزارت خزانہ کے مطابق یورو اور سکوک بانڈز کے لیے8 ارب ڈالر کی پیشکیں موصول ہو گئیں۔ پاکستان نے دبئی ،لندن اور امریکا میں بانڈز کی نیلامی کے روڈ شو کئے تھے۔ کوئی پاکستانی سکوک یا ریورو بانڈز میں سرمایہ کاری […]

وقت کا صحیح استعمال

وقت کا صحیح استعمال

وقت کا صحیح استعمال ہر شخص کی زندگی ماضی، حال اور مستقبل میں تقسیم ہے۔ میں نہیں کہہ سکتا کہ ماضی اچھا تھا یا مستقبل اچھا ہو گا۔ ماضی کی تلخ و شیریں یادیں جن میں تبدیلی نا ممکن ہوتی ہے، بس ہم پچھتاوا کر سکتے یا فخر کر سکتے ہیں۔ حال منصوبہ بندی کے […]

ملک میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

ملک میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

کراچی: دو روز میں بھائو میں دو سو روپے فی من کا اضافہ ، فی من نئی قیمت سات ہزار روپے مقرر کردی گئی روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان ہے اورملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو روز کے دوران روئی کا بھائو ¶100 سے 200 روپے فی من اضافے کے […]

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی میں سپر سیل کا کل سے آغاز، خریداری پر 90 فیصد تک ڈسکائونٹ

دبئی: تین روزہ سیل دبئی کے تمام مالز میں لگے گی جس میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیا دستیاب ہوں گی دبئی میں کل سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی […]

پاکستان ریلوے کے 1ارب کے آن لائن ٹکٹ فروخت

پاکستان ریلوے کے 1ارب کے آن لائن ٹکٹ فروخت

پاکستان ریلوے نے ایک سال میں ایک ارب روپے کے آن لائن ٹکٹ فروخت کردیے۔ ریلوے کی ویب سائٹ اور ایپ کے ذریعے روازنہ ٹکٹوں کی فروخت ایک کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔ ریلوے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان ریلوے نے ایک سال میں ایک ارب روپے کے ریکارڈ آن […]

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

قومی فضائی کمپنی نے ترکش ایئرلائن کے ساتھ کوڈ شیئرنگ کی جس کے نتیجے میں پی آئی اے اب استنبول کے لیے بھی اپنی پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی۔ ترکش ایئر لائن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی رو سے ترکش ایئر لائن روزانہ استنبول سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے 6 پروازیں […]

لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

کوئلہ سے سستی بجلی پیدا کرنے والا لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنےکااصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ 4 ماہ قبل کنٹرول پینل میں آگ لگ جانے کے باعث لاکھڑا پاور ہاؤس بند ہوگیا تھا۔ جامشورو میں لاکھڑا کول پاور ہاؤس کے کیبل روم میں آگ لگنے سے کوئلے سے 35,35 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے […]

پشاور میں مہنگی سبزی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

پشاور میں مہنگی سبزی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

محکمہ خوراک کا مہنگی سبزی بیچنے والو ں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ آج کی جانے والی کارروائیوں کے بعد سبزیوں کے نرخ 20 روپے تک کم ہوگئے۔ محکمہ خوراک پشاورکی خصوصی ٹیم نے سبزی منڈی میں کاروائیاں کیں۔ اس دوران مہنگی سبزیوں کی فروخت کو روکاگیا۔ محکمہ خوراک کی ٹیموں نے سبزیوں کےریٹ بھی مقررکئے۔ […]

تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ، فروری میں پیداوار شرو ع ہو جائے گی

تربیلا چوتھا توسیعی منصوبہ، فروری میں پیداوار شرو ع ہو جائے گی

تربیلا کے چوتھے توسیعی منصوبے کافروری 2018 میں پہلا یونٹ مکمل ہونے پربجلی کی پیداوار شرو ع ہو جائے گی۔ منصوبے کا دوسرا یونٹ اپریل 2018ے آخرجبکہ تیسرا یونٹ مئی 2018 کے آخر میں بجلی کی پیداواردینے لگےگا۔ اگلے سال مئی میں تکمیل سے ایک ہزار  410میگاواٹ پن بجلی مہیاہوگی، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ […]

یو اے ای میں پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ

یو اے ای میں پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ

متحدہ عرب امارات کی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ سن 2015 میں کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن اب اماراتی فیڈرل ٹیکس اتھارٹی نے پانی اور بجلی کے استعمال پر ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ فیڈرل ٹیکس اتھارٹی […]

دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی کی دھمکیاں کام کر گئیں، حکومت نے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا، اوگرا نے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس پر چلنے والے آئل ٹینکرز کے کرائے فی ہزار لیٹر فیول کے ترسیل پر […]

فرانسیسی کاروباری افراد کا 14 رکنی وفد ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گیا

فرانسیسی کاروباری افراد کا 14 رکنی وفد ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کیلئے روانہ ہو گیا

پیرس: 9 نومبر2017ء: فرانسیسی14 رکنی تجارتی وفد اپنے کاروبار کو فروغ دینے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے ایکسپو پاکستان 2017 میں شمولیت کے لئے پاکستان روانہ ہو گیاہے۔ سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے آج پیرس میں اس تجارتی وفد پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے […]

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنےکے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 14 فیصد […]

سی پیک منصوبوں کی لاگت 55ارب ڈالرسے بڑھنے کی توقع

سی پیک منصوبوں کی لاگت 55ارب ڈالرسے بڑھنے کی توقع

اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں جاری منصوبوں میں ساتویں جے سی سی کے بعد اضافے کے ساتھ سی پیک منصوبوں کی مجموعی لاگت 55ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جانے کی تو قع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی ساتویں جے سی سی کے بعدسی پیک فریم ورک […]

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی مالیت 5000 پاؤنڈ سے تجاوز کر گئی

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر پہلی بار پانچ ہزار برطانوی پاؤنڈز سے تجاوز کر گئی ہے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔عمومی طور پر بٹ کوائن کی قدر کا ڈالر سے موازنہ کیا جاتا ہے۔بلومبرگ کے مطابق بدھ کی شام ایک بٹ کوائن کی قدر تقریباً 5015 پاؤنڈز تک پہنچ گئی تھی۔ * سائبر […]

اٹلی کا پاکستانی مصنوعات کوبغیرڈیوٹی رسائی دینے پر اتفاق

اٹلی کا پاکستانی مصنوعات کوبغیرڈیوٹی رسائی دینے پر اتفاق

اسلام آباد: اٹلی نے دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلیے پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی کے بغیر رسائی دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز یہاں سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ اتفاق رائے سیکریٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ کے دو روزہ دورہ اٹلی کے دوران کیا گیا۔ اس […]

نیشنل بینک کو 9 ماہ میں 14.7 ارب کا منافع

نیشنل بینک کو 9 ماہ میں 14.7 ارب کا منافع

کراچی: نیشنل بینک کو رواں سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 9.6 فیصد اضافے سے 14.7 ارب روپے کا خالص منافع ہواہے۔ رواں سال کے ابتدائی9 ماہ کے دوران 9.6 فیصد اضافے سے نیشنل بینک کو 14.7 ارب روپے کے خالص منافع ہوا ہے جس کے نتیجے میں فی حصص آمدنی6.91 روپے ہوگئی جو گزشتہ مالی […]

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں […]

ہونڈا کی نئی کار، سفر کو مزید لطف اندوز بنانے کی ایک کاوش

ہونڈا کی نئی کار، سفر کو مزید لطف اندوز بنانے کی ایک کاوش

ٹوکیو: گاڑی نہ صرف ڈرائیور کے جذبات کو سمجھ سکتی ہے بلکہ وائس کمانڈ ملنے سے متعدد اہم کام بھی انجام دے سکتی ہے :ماہرین ہونڈا نے اپنی ایک اور کانسیپٹ گاڑی اربن سپورٹس ای متعارف کرائی ہے جس نے دیکھنے والوں کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے ۔ ٹوکیو موٹر شو کے دوران رکھی جانے […]

1 5 6 7 8 9 53