counter easy hit

کاروبار

صدر ممنون آج پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا افتتاح کریں گے

صدر ممنون آج پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کا افتتاح کریں گے

صدر پاکستان ممنون حسین آج ایکسپو سینٹر کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر 2017 کا افتتاح کریں گے۔ 26 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک جاری رہنے والی نمائش میں 300 سے زائد کمپنیاں اپنی مصنوعات وخدمات پیش کریں گی۔ ان کمپنیوں میں تقریباً 200کمپنیاں پاکستان اور 100غیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں۔ نمائش کا انتظام ایف […]

بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی مسترد کردی

بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی مسترد کردی

لاہور: ملک میں پیدا ہونے والے تجارتی خسارے کو پورا کرنے کا یہ صحیح طریقہ نہیں ہے : صدر ابراہیم قریشی آل پاکستان بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ٹیکسوں میں اضافہ یا ڈیوٹی کا نفاذ نہیں […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

اسلام آباد: نیپرا نے حکومتی درخواست مسترد کرکے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی زیر سربراہی نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے کمی کی […]

کراچی: چینی کی قیمت میں کمی

کراچی: چینی کی قیمت میں کمی

شوگر ملز کی جانب سے چینی کی سپلائی بہتر ہونے پر کراچی ہول سیل بازار میں فی کلو چینی دو روز میں دو روپے سستی ہوکر 48 روپے پر آگئی۔ بازار میں چینی 54 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ کراچی جوڑیا بازار ہول سیل ڈیلرز کا کہنا ہے کہ شوگر ملز کی […]

کراچی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی: مارکیٹ میں ٹماٹر 70 روپے اور پیاز کی قیمت 60 روپے ہوگئی ، ہول سیل کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی قیمتیں کم ہوگئیں کراچی میں ٹماٹر اور پیاز سستے ہوگئے ، ہول سیل مارکیٹ میں ٹماٹر 70 روپے جبکہ پیاز 60 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی ۔ کراچی میں ٹماٹر اور پیاز کے […]

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز کا پنجاب کے لئے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز کا پنجاب کے لئے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ

سیلز ٹیکس موخر نہ کرنے پر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے لیے تیل کی ترسیل روکنے کا فیصلہ کر لیا، آج سے تیل بھرنے کی لسٹ میں پنجاب کا نام شامل نہیں ہوگاجبکہ آئل ٹینکرز اوونرز ایسوسی ایشن میں ہڑتال کے معاملے پر پھوٹ پڑ گئی ہے۔ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن […]

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کے 12 کروڑ روپے جمع کرا دئیے

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کے 12 کروڑ روپے جمع کرا دئیے

نجی ایئر لائن نے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 12 کروڑ روپے جمع کرادئیے ۔ ایف بی آر نے سول ایوی ایشن سے نجی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن بند کرنے کی درخواست واپس لے لی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق نجی ایئر لائن نے 2 ماہ سے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی کی مد […]

معاشی ترقی حکومتی ترجیح ہے، غیرملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی: ڈار

معاشی ترقی حکومتی ترجیح ہے، غیرملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی: ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے اور پاکستان کیلئے غیر ملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ملاقات کی اور عالمی بنک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ پر بریفنگ دی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے […]

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران […]

برطانیہ، بیروزگاری 42 سال کی کم سطح پر

برطانیہ، بیروزگاری 42 سال کی کم سطح پر

لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح اگست کے اختتام پر 42 سال کی کم ترین سطح 4.3 فیصد پر برقرار رہی۔ دفترشماریات کے مطابق اگست کو ختم سہ ماہی میں بیروزگار افراد کی تعداد 14لاکھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابل2لاکھ 15ہزار کم ہے، مذکورہ مدت میں اوسط ہفتہ وار آمدنیوں میں 2.2 […]

چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء

چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء

گزشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران بینکوں نے چھوٹے صارفین کو مجموعی طور پر 70 ارب روپے مالیت کے تازہ قرضے جاری کئے ہیں۔ بینکاری صنعت کے ذرائع کے مطابق ملک میں نئے ماڈلز کی کاریں آنے سے ملک میں آٹوفنانسنگ میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے جو مالی سال 2017 کی مجموعی کنزویومر فنانس کا […]

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے راستے تجارت پر پابندی لگا دی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے راستے تجارت پر پابندی لگا دی

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے راستے تجارت پر نئی پابندی لگا دی ہے۔ اُڑی کے راستے جاری آر پار تجار ت کو اسوقت بڑا دھچکا لگا جب ا سلام آباداُڑی میں تعینات فوج کے مقامی یونٹ نے یہ اعلان کیا کہ صرف دن کو ہی ٹرکوں کو سرحد پار جانے کی اجازت ہوگی […]

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوران سرمایا کاروں کا شیرز کی خریداری سے زیادہ فروخت کا رجحان رہا، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1466 پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے اثرات پاکستان […]

چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت سے نجات دلا دی, عالمی بینک

چین نے 80 کروڑ آبادی کو غربت سے نجات دلا دی, عالمی بینک

واشنگٹن: چین کی تاریخی کوشش کی وجہ سے دنیا میں انتہائی غربت کی زندگی بسر کرنے والے افراد کی شرح گر کر 10 فیصد سے کم رہ گئی ،جم یونگ کی پریس کونفرنس آئی ایم ایف نے چین کے مالیاتی عمل انگیزی کی وجہ سے 2017 ,اور 2018 میں اس کی اقتصادی صورتحال کو اپ گریڈ […]

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی

لندن: کرنسی کے ایک یونٹ کی قیمت پانچ لاکھ 87ہزار پاکستانی روپے تک پہنچ چکی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی دفعہ پانچ ہزار ڈالر کی حد کو عبور کرلیا ہے ۔اس سے قبل اگست میں اس نے چار ہزار ڈالر کی حد کو عبور کیا تھا مگر […]

مالی بحران، پی آ ئی اے کی امریکا کیلئے نشستوں کی بکنگ بند

مالی بحران، پی آ ئی اے کی امریکا کیلئے نشستوں کی بکنگ بند

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے مالی بحران کے باعث امریکا کے لئے فلائٹ آپریشنز پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ائیرلائن نے 31 اکتوبر کے بعد امریکا کے لیے نشستوں کی بکنگ بند کر دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیےفلائٹس کے حوالے سے حکمت عملی […]

پاکستان اور ویتنام آزاد تجارتی مذاکرات پر متفق

پاکستان اور ویتنام آزاد تجارتی مذاکرات پر متفق

اسلام آباد: پاکستان اور ویتنام مستقبل میں آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی غرض سے مذاکرات کے لیے ابتدائی فہرستوں کا تبادلہ کرنے پر متفق ہوگئے۔ پاکستان اورویتنام کے مشترکہ تجارتی کمیشن کا 2 روزہ اجلاس جمعرات کو ختم ہوگیا جس میں ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) کے لیے ابتدائی فہرستوں کے تبادلہ پر اتفاق رائے ہوا، […]

ابراج گروپ پاکستان کے ملٹی پلیکس میں سرمایہ کاری کرے گا

ابراج گروپ پاکستان کے ملٹی پلیکس میں سرمایہ کاری کرے گا

امن اب سرمایہ کاری بڑھانے لگا ہے، ابراج گروپ پاکستان کے ملٹی پلیکس سینما کاروبار میں سرمایہ کاری کرے گا۔ ابراج گروپ نے اپنے اعلامیے میں سرمایہ کاری کے حجم کو مخفی رکھا ہے۔ تاہم عندیہ دیا ہےکہ وہ سنے پیکس کو موزوں مقامات پر ملٹی پلیکس قائم کرنے میں معاونت فراہم کرے گا۔ ابراج […]

150,000 ہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنیکا سنگ میل عبور

150,000 ہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنیکا سنگ میل عبور

10ویں جنریشن کارجدید فیچرز، ٹیکنالوجی اور ڈیزائن میں سب سے منفرد ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان میں مجموعی طور پر 150,000 سے زائدہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کامیابی حاصل کرنے کے پس منظر میں جو چیز سب سے نمایاں ہے وہ برانڈ کا اپنے تمام […]

کراچی میں ٹماٹر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی میں ٹماٹر پھر مہنگا ہوگیا

کراچی سبزی منڈی میں سپلائی متاثر ہونے پر ٹماٹر پھر مہنگا ہو گیا ۔ ہول سیل میں ٹماٹر 46روپے مہنگا ہو کر 146روپے فی کلو تک جا پہنچا جبکہ شہر کے مختلف بازاروں میں فی کلو ٹماٹر 160 روپے فروخت ہونے لگا۔ کراچی سبزی مارکیٹ کمیٹی کے مطابق دو روز کی بندش کے سبب ایران […]

کراچی پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین، لاہور سب سے مہنگا

کراچی پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین، لاہور سب سے مہنگا

کراچی: صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشار یے کی روشنی میں اگست 2017 کے دوران سی پی آئی کی شرح کراچی میں 1.7فیصد ریکارڈ کی گئی: سٹیٹ بینک رپورٹ ملک کے پانچ بڑے شہروں میں کراچی سستا ترین جبکہ لاہور مہنگا ترین شہرہے۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے کی […]

لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم

لاہور میں جاری پیٹرول کی قلت ختم

لاہورمیں جاری پیٹرول کی جزوی قلت بھی ختم ہوگئی۔لاہور کےپیٹرول پمپوں پرتیل کی دستیابی معمول پر آگئی۔شہر کے تقریباً تمام پیٹرول پمپوں پر تیل موجود ہے۔ پیٹرول کی قلت تین روز تک جاری رہی۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدے داروں کا اس حوالے سے کہناہےکہ طلب اور رسد کا فرق قلت کی وجہ بنا ۔ […]

1 6 7 8 9 10 53