counter easy hit

مقامی خبریں

میرا جھگڑا ’’ڈبل اے‘‘ کے ساتھ ہے، ذوالفقار مرزا

میرا جھگڑا ’’ڈبل اے‘‘ کے ساتھ ہے، ذوالفقار مرزا

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ پہلے وہ ایک اے یعنی الطاف حسین سے خطرہ محسوس کرتے تھے اور اب دوسرا اے بھی ان سے ناراض ہو گیا ہے اس طرح اب ان کا ڈبل اے کے ساتھ جھگڑا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما […]

بھارت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات سے آگاہ کرے: دفتر خارجہ

بھارت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی تحقیقات سے آگاہ کرے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات سے نہیں کتراتا، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کے دورہ پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حتمی تاریخ کا تعین […]

شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان : سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 1 اہلکار شہید، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (یس ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں وطن کے دشمنوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے تیزی کے ساتھ تباہ کئے جا رہے ہیں اور ملک کے ان دشمنوں کا خاتمہ قریب ہے۔ سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ […]

پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح

پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنے پہلے ای خدمت سینٹر کا افتتاح ضلع راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کردیا ہے۔ ڈی سی او آفس کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ای خدمت سینٹر پر ون ونڈو کے تحت شہریوں کو ایک ہی چھت تلے کئی سہولتیں میسر ہونگی۔ ای خدمت سینٹر […]

منڈی بہاؤالدین: نامعلوم افراد نے خاتون سمیت بیٹیوں اور بیٹے کو قتل کر دیا

منڈی بہاؤالدین: نامعلوم افراد نے خاتون سمیت بیٹیوں اور بیٹے کو قتل کر دیا

منڈی بہاؤالدین (یس ڈیسک) المناک واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے رشید آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے روزگار کیلئے یونان گئے احسان نامی شخص کے گھر میں گھس کر پینتالیس سالہ شمیم، بائیس سالہ سلمان، بیس سالہ کرن اور اکیس سالہ ارم کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ احسان کا […]

تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے لیے امداد کا اعلان

تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے لیے امداد کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں تشدد کا نشانہ بننے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ کے علاج اور تعلیم کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے، ڈی سی او لاہورنے متاثرہ بچی کے والدین کو دو لاکھ روپےکا امدادی چیک بھی دیا۔جوہرٹاؤن میں تشدد کا نشانہ بننے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ اُم […]

کراچی میں طالب علم کو جلانے کا واقعہ معمہ بن گیا

کراچی میں طالب علم کو جلانے کا واقعہ معمہ بن گیا

کراچی (یس ڈیسک) آئی جی سندھ نے طالبعلم کو آگ لگانے کی تفتیش کاؤنٹر ٹیرییزم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کردی ہے۔ سربراہ سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کا کہنا ہے کہ لڑکے کو آگ لگانے کے واقعی کی مختلف پہلوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔ جلنے والے لڑکے اور اس کے والد کے بیان میں […]

لاہور پولیس لائنز دھماکے سے پہلے دو دہشتگردوں نے علاقے کی ریکی کی

لاہور پولیس لائنز دھماکے سے پہلے دو دہشتگردوں نے علاقے کی ریکی کی

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کو لاہورمیں پولیس لائنز کےباہر خود کش دھماکے کی حتمی رپورٹ پیش کردی گئی ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دہشتگردوں نے پولیس لائنز کی تین بار ریکی کی، دو دہشتگرد موٹر سائیکل پر پولیس لائنز آئے ،ایک واپس چلا گیا۔ ذرائع کے مطابق تفتیشی اداروں کی […]

پی ٹی آئی کا قبل ازوقت دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا قبل ازوقت دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے وقت سے قبل دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ پارٹی کے اندر اختلافات ختم کرنے کے لیے کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے باوثوق ذرائع نے بتایا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد جون میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل مکمل کرنے […]

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے، وزیر داخلہ

کوئٹہ (یس ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے، گذشتہ دنوں کالعدم تنظیم کا ایک اہم کمانڈر سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں مارا گیا۔ کوئٹہ میں الیکشن کمشنر کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت میں میر سرفراز بگٹی […]

ڈاکٹر شاہد کے دماغ میں گولی پیوست ہو گئی تھی

ڈاکٹر شاہد کے دماغ میں گولی پیوست ہو گئی تھی

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال سے پولیس کو دی جانے والی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شاہد نواز کو گولی پچھلے حصے کو متاثر کرتی ہوئی دماغ میں پیوست ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ حملہ آورنے دس […]

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ […]

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لیسکو نے 300 والوں کو 50 ہزار اور ڈیڑھ لاکھ کے بل بھیج دیے

لاہور (یس ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اوور بلنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کے بل دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔ گھریلو صارفین، تاجر، صنعت کار اور کسان سبھی پریشان ہیں۔ لیسکو دفاتر کے چکر لگانے کے باوجودبل ٹھیک نہیں کئے جاتے۔ اِن بزرگ خاتون کی یہ حالت ہوئی لیسکو […]

کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی:گلستان جوہر میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز کا چھاپہ

کراچی (یس ڈیسک) گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے دفتر پر رینجرز نے چھاپہ مار کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ چھاپے کے دوران گلستان جوہر بلاک 17 کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے گلستان جوہر بلاک 17 میں سیاسی جماعت کے […]

شہباز تاثیر، علی گیلانی افغانستان میں ہیں، رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، شجاع خانزادہ

شہباز تاثیر، علی گیلانی افغانستان میں ہیں، رہائی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں، شجاع خانزادہ

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس قائم مقام سپیکر سردار شیر علی گورچانی کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ بھی کیا اور اپنی نشستوں سے کھڑے ہو گئے۔ وقفہ سوالات کے دوران مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کرنل ریٹائرڈ […]

ڈیرہ بگٹی دھماکے سے 3 افراد زخمی، پسنی میں چار ملزم فرار، کوہاٹ سے دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ بگٹی دھماکے سے 3 افراد زخمی، پسنی میں چار ملزم فرار، کوہاٹ سے دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے پاکستانی چوک میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔ نامعلوم دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم سبزی کے پتھارے کے نیچے نصب کر رکھا تھا ادھر […]

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ 2 سال کے دوران بیرون ملک منتقل کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 14-2013 کے دوران ملکی اشرافیہ نے دبئی میں 430 ارب روپے کی […]

سینیٹ انتخابات: مسلم ليگ (ن) کے امیدوار سعود مجید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ انتخابات: مسلم ليگ (ن) کے امیدوار سعود مجید کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل دوسرے روز بھی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ دوسرے اور […]

18 کروڑ پاکستانی امن کے دشمنوں کو شکست دینے کا پختہ عزم کر چکے، شہباز شریف

18 کروڑ پاکستانی امن کے دشمنوں کو شکست دینے کا پختہ عزم کر چکے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے یورپین پارلیمنٹ کے وفد کی ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں ملاقات ہوئی جس باہمی دلچسپی کے امور معاشی و تجارتی تعلقات کے فروغ، تعلیم، صحت، سکل ڈویلپمنٹ اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کا […]

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ ایف پی سی سی آئی میں جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر ٹیلو کلیننرکی آمد کے موقع پر شرکا سے خطاب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے […]

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

چنیوٹ میں سونے کے ذخائر شہباز شریف کا ڈراما ہے، پرویز الہی

لاہور (یس ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہو چکی ہے چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کا نکلنا شہباز شریف کی ایک اور واردات ہے۔ انھوں نے کہا کہ چنیوٹ میں سونے کے ذخائر کی بات شہبازشریف کا ڈرامہ ہے، 1988 میں ایک رپورٹ آئی کہ اس […]

بینظیر بھٹو قتل، بمبارکی ڈی این اے سے تصدیق ہوئی تھی، گواہ

بینظیر بھٹو قتل، بمبارکی ڈی این اے سے تصدیق ہوئی تھی، گواہ

راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے مزید 2 گواہان ایف آئی اے کے سب انسپکٹر اشفاق احمد اور ڈاکٹر ضیا الرحمن کے بیان ریکارڈ کر لیے۔ دونوں گواہان پر وکلائے صفائی نے جرح […]