By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 afghanistan, collapse, Cooperation, Rehman Malik, terrorism, افغانستان, تعاون, خاتمے, دہشتگردی, رحمن ملک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلیے افغانستان پاکستان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا ہے۔ دہشتگردوں کے دونوں چیفس ملا فضل اللہ اور ملا فقیر محمد وہاں پر موجود ہیں، آرمی چیف اور ڈی جی […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 claiming, democracy, pakistan, Pervez Musharraf, حقیقی جمہوریت, دعویٰ, پاکستان, پرویز مشرف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت وہی لائے تھے، صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کانام جمہوریت نہیں ہے۔ جنرل پرویز مشرف نے بھارتی میزبان کو آڑے ہاتھوں لیا اورواضح طور پر کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ ایسا رویہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 Anti-Rape Bill, senate, Standing Committee, unanimous approval, اینٹی ریپ بل, سینیٹ, قائمہ کمیٹی, متفقہ, منظوری اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس سینیٹر کاظم خان کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری میں ترمیم کے لیے صغری امام کے اینٹی ریپ بل کے مسودہ کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ بل میں تجویز کیا گیا کہ ریپ کیس کی درست انداز […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 brother, electrocuted, Faisalabad, killed, rain, بارش, بھائی, جاں بحق, فیصل آباد, کرنٹ اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) ستیانہ روڈ کے رہائشی 18 سالہ فلک شیر اور 15 سالہ نوازش بارش کے باعث گھر کی چھت پر کپڑے اتارنے کے لیے گئے۔ اندھیرے کے باعث دونوں بھائیوں کے ہاتھ چھت کے قریب سے گرزنے والے بجلی کے تار چھو گئے۔ جس کے باعث انھیں کرنٹ لگا اور وہ موقع […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 abroad, corruption, imran, moving, tax, wealth, بیرون ملک, دولت, عمران, منتقل, ٹیکس, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ حکمران اور دولت مند طبقہ کرپشن اور ٹیکس چوری سے جمع کی گئی دولت بیرون ملک سرمایہ کاری میں لگا رہا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو لوٹی ہوئی دولت واپس لائے گی، تمام پاکستانیوں کو ملکی اور غیرملکی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 bricks wall, Chaudhry Nisar, pakistan, standing, terrorism, دہشتگردی, سیسہ پلائی دیوار, پاکستانی قوم, چودھری نثار, کھڑی اہم ترین, مقامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور پاکستان کی تاریخ میں دہشتگردی کی بدترین مثال ہے، دہشتگردی کیخلاف پاکستانی قوم سیسہ پلائی دیوارکی طرح کھڑی ہے۔ واشنگٹن میں انسداد دہشت گردی کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہیہ کانفرنس دہشتگردی کیخلاف مشترکہ اقدامات کےلیے بنیاد […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 burn, karachi, run, student, throw, unidentified, جلا, طالب علم, فرار, نامعلوم افراد, پھینک, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پولیس کے مطابق نجی یونیورسٹی کے طالب علم حارث کو چار روز قبل بلوچ کالونی سے اغوا کیا گیا تھا۔ نامعلوم ملزم نوجوان کو آگ لگانے کے بعد ڈیفنس میں خالی پلاٹ میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ نوجوان تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے خالی پلاٹ سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 buried, fell, house, people, roof, rubble, Sialkot, افراد, دبے, سیالکوٹ, ملبے, مکان, چھت, گر گئی اہم ترین, مقامی خبریں
سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، اس میں بارہ افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعہ سیالکوٹ کے گاؤں کوٹلی آرائیاں میں پیش آیا، گائوں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت دبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 afghanistan, character, pakistan, Region, since, USA, vital, withdrawal, افغانستان, امریکا, بعد, خطے, فوجی انخلا, نہایت اہم, پاکستان, کردار اہم ترین, مقامی خبریں
واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا۔ واشنگٹن میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on February 20, 2015 Baldia Town incident, designated persons, ECL, including, name, افراد, ای سی ایل, سانحہ بلدیہ ٹاون, شامل, نام, نامزد اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاون کے مقدمے میں نامزد رضوان قریشی، عبدالرحمان، حماد صدیقی، جاوید شکیل، ماجد بیگ اور اکبر بیگ کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں۔ ای ایس ایل میں شامل کئے گئے بیشتر افراد پہلے ہی ملک سے باہر ہیں۔ دوسری جانب بلدیہ فیکٹری کے مالکان ارشد بھائیلہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 homes, members, Public vote, Sirajul Haq, sit, دھرنے, سراج الحق, عوام, ممبران, ووٹ, گھروں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) امیر جمات اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کاروبار بند نہ کیا گیا تو وہ عوام سے کہیں گے کہ ووٹ بیچنے والے ممبران اسمبلی کے گھروں کے سامنے دھرنے دیں، انہیں گریبان سے پکڑیں اور ان کا احتساب کریں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 lahore, Official, violence, wife, young employee, بیوی, تشدد, سرکاری افسر, لاہور, کمسن ملازمہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں ام رباب سے پہلے بھی اس جیسے کئی معصوم ایسی ہی درندگی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ رواں سال ستائیس جنوری کو جوہر ٹاؤن میں شفقت نامی ملازمہ غضب کا نشانہ بنی اگلے ہی روز مسلم ٹاؤن میں تاجر کے گھر سے عنصر کو بازیاب کرایا گیا۔ گزشتہ سال اسی […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Condolences, met, mother, passing, Prime Minister Nawaz Sharif, Talal Bugti, انتقال, تعزیت, طلال بگٹی, ملاقات, والدہ, وزیرِاعظم نوازشریف اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیرِاعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بگٹی خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں، دعا ہے کہ بلوچستان میں جلد امن آئے۔ وزیرِاعظم نواز شریف طلال بگٹی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچے، ذرائع کے مطابق اس موقع پر گفتگو میں صوبے سمیت ملک بھر کی صورتحال […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 defense minister, destroy, imran khan, Pakistani, ship, state, بیان, تباہ, عمران خان, وزیردفاع, پاکستانی, کشتی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈز کا جعلی مقابلےکے اعتراف پر پاکستانی وزیر دفاع کا بیان ناکافی ہے۔ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےاپنے بیان میں پاکستانی کشتی تباہ کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بھارت کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 between, continue, MQM, ppp, Rehman Malik, talks, ایم کیو ایم, بات چیت, جاری, درمیان, رحمان ملک, پیپلزپارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پی پی اور متحدہ کے درمیان بات چیت جاری ہے،انہوں نے کہا ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ جلد کرینگے۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان چالیس اور ساٹھ کے تناظر پر بات چیت جاری […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Afghan Government, negotiation, Pak Army, spokesman, support, taliban, افغان حکومت, ترجمان, حمایت, طالبان, مذاکرات, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات سے متعلق خبروں پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی حمایت کرتا ہے کیونکہ افغانستان میں امن خطے کے امن کے لیے ضروری ہے۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 decided, election commission, nominations, Pervaiz Rashid, Raja Zafar ul Haq, safe, الیکشن کمیشن, راجا ظفرالحق, فیصلہ, محفوظ, پرویز رشید, کاغذات نامزدگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے جب کہ حکمراں جماعت کے امیدوار پرویز رشید، راجا ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کے کاغذات پر اعتراضات لگنے کے بعد الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ فاٹا کے 21 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 cleaning campaigns, karachi, province, Sharjeel Memon, Sindh, سندھ, شرجیل میمن, صفائی مہم, صوبے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 23 فروری سے سندھ بھر میں صاف اور سرسبز سندھ کے نام سے ہفتہ صفائی مہم شروع کی جائے گی جس کا آغاز میں خود جھاڑو لگا کر کروں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 costs, estimation, Ishaq Dar, islamabad, Zarb Azb, اخراجات, اسحاق ڈار, اسلام آباد, تخمینہ, ضرب عضب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کے اخراجات ہوسکتے ہیں۔ حکومت 40 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جاری کرچکی ہے۔ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن سینیٹر جیک ریڈ نے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 Clash, India, karachi, musharraf, pakistan, relationships, بھارت, تعلقات, مشرف, ٹکراؤ, پاک, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہورت وہ ہی لائے تھےاور صرف انتخابی مرحلے سے گزرنے کا نام جمہورت نہیں ہے۔ بھارت کے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل پرویز مشرف نےبھارتی میزبان کو آڑے ہاتھوں لیا اور واضح طور پرکہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 fire employees, Prison department, protest, Shower, احتجاجی مظاہرہ, برطرف ملازمین, شاور, محکمہ جیل اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات خیبر پختونخوا سے برطرف کئے گئے ملازمین نے پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔محکمہ جیل خانہ جات کے برطرف ملازمین پشاور پریس کلب کے باہر جمع ہوئے اور ٹائر جلائے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 exhausted, martyrs Committee, Negotiations, Sindh Government, sit, successful, ختم, دھرنا, سندھ حکومت, شہدا کمیٹی, مذاکرت, کامیاب اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہداء کمیٹی کے سندھ حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے، نمائش چورنگی پر سینتیس گھنٹوں بعد دھرنا ختم کر دیا گیا، صوبائی حکومت نے سانحہ شکار پور کا مقدمہ فوجی عدالت بھیجنے اور جے آئی ٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ حکومت اور شہداء کمیٹی کے […]