By Yes 2 Webmaster on February 17, 2015 Committee, Competition, Interior, islamabad, knowledge, senate, terrorists, اسلام آباد, دہشت گردوں, سینیٹ, علم, مقابلہ, وزارت داخلہ, کمیٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف و استحقاق نے دینی مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات نہ دینے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کو دہشت گرد تنظیموں کے بارے میںعلم ہی نہیں وہ ان کا مقابلہ کیسے کریں گے۔ کمیٹی نے سیکریٹری […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 Army Chief, authority, Committee, force, non-political, police, آرمی چیف, بااختیار, غیر سیاسی, فورس, پولیس, کمیٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹارگٹڈ ٓپریشن کے دوران جدید ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ آرمی چیف نے پکڑے جانے والے اسلحے کا معائنہ کیا اور رینجرز، پولیس اور […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 assembly, fire, khyber pakhtunkhwa, meeting, opposition, Peshawar, riot, اجلاس, اسمبلی, اپوزیشن, خیبر پختونخوا, نذر, پشاور, ہنگامہ آرائی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) ایک جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کا شور ہے تو دوسری جانب آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی جاری رہا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 4 people, 4 افراد, Car, crash, killing, Muzaffargarh, Vehicle, جاں بحق, مظفرگڑھ, ٹریلر, ٹکر،, کار اہم ترین, مقامی خبریں
مظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب ٹریلر اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 24 inches, 24 انچ, Dera Bugti, destroying, diameter, Explosion, gas, pipeline, تباہ, دھماکے, قطر, پائپ لائن, ڈیرہ بگٹی, گیس اہم ترین, مقامی خبریں
ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن پیش بوگی کے مقام پرتباہ کی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اور گیس حکام […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 appointment, committee judge, police, Sharjeel Memon, transfer, تبادلے, تقرر, شرجیل میمن, فیصلہ, پولیس, کمیٹی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں تقرر و تبادلے ایپکس کمیٹی کرے گی ایساکوئی فیصلہ ان کے علم میں نہیں۔انہوں نے یہ بات صوبائی وزیر شرجیل میمن نے بتایا کہ ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں آصف زرداری نے کہا تھا کہ پولیس بھرتی کے سلیکشن بورڈ میں […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 assembly, Corrupt, khursheed shah, members, Sindh, Zulfiqar Mirza, ، ذوالفقار مرزا, ارکان, اسمبلی, بدعنوان, خورشید شاہ, سندھ, کرپٹ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایک ٹی وی انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے رہنما ذوالفقار مرز انے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ایک دو ایم پی ایز اور ایم این اے ایز کو چھوڑ کر سب بد عنوان ہیں۔بلاول بھٹو کی باتوں کے جواب میں ذوالفقار مزرا نے کہا کہ اگر انہیں اتنی ہی تکلیف […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 conversation, Indian, pakistan, Sartaj Aziz, Secretary, بھارتی, خارجہ, سرتاج عزیز, سیکریٹری, پاکستان, گفتگو اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہےکہ پاک بھارت مذاکرات کے لیے بھارتی سیکریٹری خارجہ مارچ میں پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ پاکستان کادورہ کریں گے۔ امکان ہے کہ وہ یہ دورہ اگلےمہینے […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 2 day tour, 2 روزہ, fields, islamabad, sign, Turkish PM, اسلام آباد, ترک, دستخط, دورے, شعبوں, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوگلو دورہ پاکستان پراسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے میں ترکی اور پاکستان کے درمیان تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلیے مفاہمتی یاد داشتوں پردستخط کیے جائیں گے۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نواز […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 110 Afghan, 200, 200 افراد, :110افغان, cases, Custody, Kohat, residents, باشندوں, حراست, مقدمات, کوہاٹ اہم ترین, مقامی خبریں
کوہاٹ (یس ڈیسک) کوہاٹ میں پولیس کارروائی کے دوران 110 افغان باشندوں سمیت 200 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ڈی پی او کوہاٹ صہیب اشرف کے مطابق جنگل خیل اور گھمکول مہاجر کیمپ میں پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران 110 افغان باشندوں سمیت 200 […]
By Yes 1 Webmaster on February 17, 2015 2 passenger, 2 مسافر, accident, Died, hospital, injured, Quetta coach, ، حادثہ, اسپتال, جاں بحق, زخمی, کوئٹہ, کوچ اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچ خضدار کے قریب الٹ گئی، حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خضدار کے قریب پیش آیا جب کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Bilawal Bhutto Zardari, friends, leadership, London, rumors, افواہیں, بلاول بھٹو زرداری, دوست, قیادت, لندن اہم ترین, مقامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی متحد ہے۔ اختلافات کی خبریں پھیلانے اور قیادت کے خلاف باتیں کرنے والے پارٹی سے مخلص نہیں۔ ایک کارکن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے پی پی چیئرمین نے کہا کہ ان کی جانب سے اس طرح کی امید نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 chief justice, discomfort, Heart, hospital, Nasir-ul-Mulk, pakistan, اسپتال, تکلیف, قلب, ناصر الملک, پاکستان, چیف جسٹس اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کا معائنہ کیا ،ان کی انجیو گرافی اور مختلف ٹیسٹ کیے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو کل صبح اسپتال سے فارغ کردیا […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Ahle Sunnat Wal Jamat, head, registered, serious provisions, under, Workers اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کئے گئے مقدمے میں جماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی سمیت دیگر قیادت کو بھی نامزد کیا گیا ہے جبکہ تھانہ آبپارہ میں اہلسنت والجماعت کے دو سو سے زائد کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمات مذہبی منافرت پھیلانے، کار سرکار میں مداخلت اور ایمپلی فائر […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 lahore, secret ballot, Senate elections, Sirajul Haq, transparency, خفیہ ووٹنگ, سراج الحق, سینیٹ الیکشن, شفافیت, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے سیاسی جماعتوں نے ٹکٹ دیتے ہوئے دولت والوں کو ترجیح دی۔ انتخابات کو شفاف بنانےکیلئے خفیہ ووٹنگ نہیں ہونی چاہیے ۔لاہو رمیں شوکت خانم اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگوامیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے شفاف انتخابات […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 better: Pervaiz Rashid, cricket, imran khan, islamabad, اسلام آباد, بہتر, عمران خان, پرویز رشید, کرکٹ ٹیم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سارا زور حکومت تبدیل کرنے پر لگاتے ہیں لیکن اگر وہ دس فیصد زور کرکٹ ٹیم پر لگا دیں تو وہ بہتر ہو جائے۔ ہمیں اپنی ٹیموں کو بین الاقوامی […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Asif Ali Zardari, discussed, one-on-one meeting, political situation, president, Prime Minister, آصف زرداری, تبادلہ خیال, سیاسی صورتحال, وزیراعظم, ون آن ون ملاقات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ون آن ون ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ن لیگی وفد نے وزیراعظم سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں ہونے والی ون […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 African, ambassadors, countries, met, president Mamnoon, افریقی, سفیروں, صدر ممنون, ملاقات, ممالک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ایشیائی اور افریقی ملکوں کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ افریقی ممالک کے سفیروں سےگفتگو میں صدر مملکت کا کہناتھاکہ پاکستان افریقہ کے ساتھ اپنے تعلقات […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Army Chief, bags Sammy, desire, patient, Raheel Sharif, آرمی چیف, تھیلے سیمیا, خواہش, راحیل شریف, مریض اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) آرمی چیف نے تھیلے سیمیا کے مرض میں مبتلا نوجوان کی ایک دن کیلئے فوجی بنے کی خواہش پوری کر دی۔ 17 سال کے شعیب اونگزیب نے آرمی چیف کو خط لکھ کر ایک بار فوجی بننے کی خواہش ظاہر کی تھی جسے آرمی چیف نے پورا کر دیا۔ آرمی چیف نے […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 lahore, moving, Punjab University VC case, second bench, دوسرے بنچ, لاہور, منتقل, وی سی پنجاب یونیورسٹی, کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر مجاہد کامران کے خلاف جنسی ہراساں کرانے کا کیس دوسرے بنچ کو منتقل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست گزار پروفیسر زید نے موقف اختیار کیا ہے کہ وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران پر خواتین کوجنسی ہراساں کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Conditions, estimates, imran khan, khursheed shah, national assembly, stupid, اندازہ, بیوقوف, حالات, خورشید شاہ, عمران خان, قومی اسمبلی اہم ترین, مقامی خبریں
رحیم یارخان (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان بے وقوف آدمی ہیں انہیں حالات کا بالکل بھی اندازہ نہیں ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ کچھ عرصہ قبل دھرنوں کے دوران پارلیمنٹ نے نواز حکومت کو بچایا […]
By Yes 1 Webmaster on February 16, 2015 Baldia factory fire case, separately, Shazia Hanjrah, special public prosecutor, trial, اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر, سانحہ بلدیہ کیس, شازیہ ہنجرا, علیحدہ, مقدمے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹائون کیس میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر شازیہ ہنجرا مقدمے سے علیحدہ ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر استعفیٰ سندھ حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ سندھ حکومت نے شازیہ ہنجرا کو کیس میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرتعینات کیا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]