counter easy hit

مقامی خبریں

لوئر کرم ایجنسی، بارودی مواد کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار شہید

لوئر کرم ایجنسی، بارودی مواد کے دھماکے میں چار سیکورٹی اہلکار شہید

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) سیکورٹی ذرائع کے مطابق اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ شبک کے مقام پر ان کی گاڑی بارودی مواد سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چار اہلکار موقع پر شہید اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ ٹل منتقل کر دیا […]

کوئٹہ: کوئٹہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا کاسی روڈ سبزی منڈی میں ہوا ہے۔ دھماکے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49

مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں مذہبی، سیاسی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد(یس ڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم امتیازی اور جمہوریت پر خودکش حملہ ہے،کئی دہشت گرد گروپوں کو فوجی عدالتوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا۔ تحفظات دور نہ ہوئے تو معاملہ ڈی چوک تک جاسکتا ہے۔ […]

عمران خان کی شادی کی اطلاع میڈیا کے توسط سے سنی: علیمہ خان

عمران خان کی شادی کی اطلاع میڈیا کے توسط سے سنی: علیمہ خان

لاہور (یس ڈیسک) اسلام آباد میں عمران خان کے نکاح کی خبروں میڈیا پر آنے کے بعد عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر دیگر تین بہنیں عظٰمی خان، نورین خان اور روبینہ خان بھی جمع ہو گئیں تاہم انہوں نے شادی پر تبصرے کے لئے کیمرے کے سامنے آنے سے معذرت کر لی […]

پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا: شہباز شریف

پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا: شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں اپنی گاڑی اپنا روز گار سکیم کی قرعہ اندازی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان جلد پرامن خوشحال ملکوں کی صف میں شامل ہو جائے گا۔ وزیر اعلٰی پنجاب کا […]

دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ہمیشہ کے لیے صفایا چاہتے ہیں، ایکشن پلان کمیٹی کےاجلاس میں مکینزم پر غور کیا گیا، 21 ویں ترمیم کامقصددہشتگردی کاخاتمہ کرناہے۔ صوبےوفاق کو سفارش کرینگے،وفاق کیسز ٹرائل کورٹ بھیجےگا، سندھ میں بھتاخوری اورٹارگٹ کلنگ کے3 ہزارکیسززیرالتوا ہیں، ٹرائل کورٹس میں […]

سراج الحق کی عمران خان کو شادی کی مبارکباد

سراج الحق کی عمران خان کو شادی کی مبارکباد

لاہور (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد دی ہے۔ سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کی شادی بےامنی اورغم کے ماحول میں خوشی کا باعث بنی، شادی پرعمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں: نواز شریف

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتے ہیں: نواز شریف

منامہ (یس ڈیسک) بحرین میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا قومی مشاورت سے عسکریت پسندوں کیساتھ مذاکرات کئے جو بے نتیجہ رہے۔ دہشت گردی نے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ضرب عضب کے بعد واہگہ اور پشاور کے اندوہناک واقعات پیش آئے۔ دہشت گردوں کو سزا دینے […]

عمران خان کی شادی پرنوجوان خاتون کارکن کپتان سے ناراض ہوگئیں

عمران خان کی شادی پرنوجوان خاتون کارکن کپتان سے ناراض ہوگئیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان اکیلے ہی تنہا انقلاب برپا کر گئے لیکن انقلاب کے قافلے کا حصہ بننے والی شائق عمران خان کی ریحام خان سے شادی کی تصدیق ہونے کے بعد مایوس ہوگئیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلسل شریک ہونے والی کارکن زویا علی اس وقت خبروں کی […]

وزیراعظم پونے دو ارب، عمران خان تین کروڑ تینتیس لاکھ کے مالک

وزیراعظم پونے دو ارب، عمران خان تین کروڑ تینتیس لاکھ کے مالک

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کی جانب سے اثاثہ جات کی جاری تفصیل کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ارب روپے سے زائد کے اثاثے وراثت میں ملے۔ وزیراعظم نواز شریف کے پاس ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چار گاڑیاں ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں۔ عمران خان […]

سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خودکش حملہ کیا ہے : فضل الرحمان

سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خودکش حملہ کیا ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت پر خود کش حملہ کیا ہے۔ قوم کی وحدت کو پارا پارا نہ کیا جائے۔ حکومت نے ہمارے احتجاج پر کان نہ دھرا تو معاملہ ڈی چوک تک جا سکتا ہے، اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل میں شامل مذہبی جماعتوں کے […]

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا، دلہا دلہن کو اہلخانہ اور دوستوں کی مبارکبادیں

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح ہو گیا، دلہا دلہن کو اہلخانہ اور دوستوں کی مبارکبادیں

بنی گالہ (یس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق صحافی ریحام خان کا نکاح ہو گیا ہے۔ بنی گالہ میں ہونے والی نکاح کی تقریب انتہائی سادہ تھی جس میں عمران خان اور ریہام خان کے اہلخانہ اور انتہائی قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ عمران خان […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعلیٰ سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعلیٰ سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے وزیر اعلی سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا۔ نیشنل ایکشن پلان پر صوبے میں عمل درآمد کے لئے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں آج اجلاس وزیر اعلی ہاوس میں ہوگا۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی نوید مختار،ڈی جی […]

پاکستان کودہشتگردی کے خلاف اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان کودہشتگردی کے خلاف اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر معصوم شہریوں کو قتل کررہا ہے، اس صورت حال میں ہمیں دہشتگردی کے خلاف اپنے اقدامات پر بھارتی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران تسنیم اسلم […]

عمران خان کے نکاح خواں بنی گالہ پہنچ گئے

عمران خان کے نکاح خواں بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے نکاح خوان مفتی سعید بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔ عمران خان کے نکاح خوان مفتی سعید کا بنی گالہ پہنچنے پر کہنا تھا کہ جس خوشخبری کا تمام لوگوں کو انتظار ہے اسی کے آغاز کے لئے ہم یہاں آئے ہیں۔ واضح رہے […]

کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 4 اہلکار شہید

کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 4 اہلکار شہید

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ لوئر کرم ایجنسی کے علاقے شپک میں سیکیورٹی فورسز کا قافلے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر […]

کراچی میں سرچ آپریشن کے دوران القاعدہ کے 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی میں سرچ آپریشن کے دوران القاعدہ کے 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) سہراب گوٹھ کی مدینہ کالونی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار کے مطابق پولیس کے 500 اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر […]

بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کیلئے تاریخیں مانگ لیں

بلدیاتی الیکشن، سپریم کورٹ نے پنجاب اور سندھ کیلئے تاریخیں مانگ لیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخیں مانگ لیں۔ کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے قانون سازی سات روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کہتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے دونوں صوبے بلدیاتی انتخابات کرانا ہی […]

نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیمپس قائم کیا جائے گا، شہباز شریف

نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کیمپس قائم کیا جائے گا، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ لاہور میں ایک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام کی منصوبہ بندی کی جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی صدارت میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے ہدایت کی کہ نالج پارک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا بہترین کیمپس […]

دہشتگردوں کا خاتمہ، حکومت نے 15 سو رضا کاروں کی خدمات حاصل کر لیں

دہشتگردوں کا خاتمہ، حکومت نے 15 سو رضا کاروں کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے پندرہ سو رضا کاروں کی خدمات بھی حاصل کر لیں، چودھری نثار کہتے ہیں کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کے مفاد میں جو کچھ بھی ہے ضرور کریں گے، سزائے موت پر تیزی سے عملدر آمد ہو گا، سینتالیس سزا یافتہ […]

اوس سے 500 کے وی اور 220 کے وی کی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں

اوس سے 500 کے وی اور 220 کے وی کی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں

لاہور (یس ڈیسک) این ٹی ڈی سی کے مطابق اوس کے باعث ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں۔ بجلی کی مکمل بحالی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں کینٹ، صادق آباد، بھابڑا بازار، ڈھوک کھبہ، موہن پورا، آریا محلہ، سید پوری گیٹ، صرافہ بازار جبکہ اسلام آباد میں آئی نائن،آئی ٹین، جی الیون، بارہ […]

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے قیدی کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی

لاہور (یس ڈیسک) متقول کے ورثا کی جانب سے معاف کرنے کے بعد اکرام الحق عرف لاہوری کی پھانسی پر عمل درآمد صرف 30 سیکنڈ قبل روک دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں آج صبح قتل کے مجرم اکرام الحق عرف لاہوری کو تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا لیکن فریقین کے درمیان صلح نامہ […]