By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 education, karachi, Madras, National Action, siraj ul haq, terrorism, ،سراج الحق, تعلیم, دہشت گردی, قومی ایکشن, مدراس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بعض عناصر سانحہ پشاور کی آڑ میں مدارس کو بد نام کر رہے ہیں، مدارس میں پڑھنے والے ہمارے اپنے بچے ہیں، مدراس کو دہشت گردی سے جوڑنا مناسب نہیں،مسجد کو ڈھانے کی باتیں کرنے والوں کا انجام اچھا نہیں ہو گا۔کراچی ایئر […]
By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 commotion, government, Maulana Fazlur Rehman, party, schools, targeting, Vote, ،مولانافضل الرحمان, جماعت, حکومت, مدارس, نشانہ, ووٹ, ہنگامہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر انہیں بے خبر رکھا گیا ہے اس لیے ابھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے سکتے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 2 robbers killed, Competition, Kamran Chowrangi, karachi, police, ،2 ڈاکو, مقابلہ, پولیس, کامران چورنگی, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے کامران چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مارے گئے ڈاکوئوں نے گذشتہ روز پولیس اہلکار کو قتل اور 2 کو زخمی کیا تھا۔ ایس پی گلشن اقبال کے مطابق پہلے مقابلے کے بعد سے فرار ڈاکوؤں کی تلاش جاری تھی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 counter, Died, landowner, Muzaffargarh, one man, police, ایک ملزم, زمیندار, مظفر گڑھ, مقابلہ, پولیس, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں
مظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی کے علاقے لنڈی پتافی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو مقامی زمیندار کے گھر ڈکیتی کے لیے داخل ہوئے تھے، مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49
By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 breakfast, confidence, members National Assembly, parties, political, Prime Minister, ارکان, اعتماد, جماعتوں, سیاسی, قومی اسمبلی, ناشتے, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ارکان قومی اسمبلی کو آج صبح ناشتے پر بلا لیا، ارکان سے 21 ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے تمام سیاسی جماعتوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 Constitutional amendment, likely, National Assembly vote, today, امکان, آئینی, آج, ترمیم, رائے شماری, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں اکیسویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ پر رائے شماری پیر کو ہونی تھی لیکن نہ ہوسکی، اب یہ رائے شماری آج ہونے کا امکان ہے، حکومت کو اپنے اتحادیوں میں اختلافات کی وجہ سے بل کی منظوری میں مسائل کا سامنا ہے، آئینی ترمیم ہفتے کو قومی اسمبلی […]
By Yes 1 Webmaster on January 6, 2015 bandits, counter 3, essence, Gulistan, karachi, kill, killed, police, اہلکار, جاں بحق, جوہر, مقابلہ 3, پولیس, ڈاکو, کراچی, گلستان, ہلاک، اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ مقابلے کے دوران ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ کے مطابق گلستان جوہر بلاک دو میں گھر میں ڈکیتی کی اطلاع […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 against, assemblies, imran khan, islamabad, people, pti, terrorism, اسلام آباد, اسمبلیوں, تحریک انصاف, خلاف, دہشت گردی, عمران خان, قوم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کے خلاف تھی۔ یہ عدالتیں جمہوریت اور آئین کی روح کے منافی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ دھاندلی سے متعلق عدالتی کمیشن کے قیام کے فیصلے کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 Chaudhry Nisar Ali Khan, concerned, islamabad, military courts, national assembly, relations, terrorism, اسلام آباد, تعلق, دہشتگردی, فوجی عدالتوں, فکرمند, قومی اسمبلی, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتیں دہشتگردوں کیلئے بنائی جا رہی ہیں، ان میں عام افراد کے ٹرائل نہیں ہونگے۔ ” جن کا دہشتگردی سے تعلق نہیں وہ فوجی عدالتوں سے فکرمند نہ ہوں۔ ملٹری کورٹس کا مقصد […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 angry, delayed, islamabad, Maulana Fazlur Rehman, Twenty-first constitutional amendment, voting, اسلام آباد, اکیسویں آئینی ترمیم, موخر, مولانا فضل الرحمٰن ناراض, ووٹنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت کی جانب سے اکیسیویں آئینی ترمیم کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس کی منظوری ایوان سے کل لی جائے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف بھی شریک ہوئے۔ فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیر داخلہ چودھری […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 India, overt, pakistan army, soldiers killed, unprovoked shootings, بلا اشتعال فائرنگ, بھارت, بھارتی, فوجی ہلاک, منہ توڑ, پاک فوج اہم ترین, مقامی خبریں
شکر گڑھ (یس ڈیسک) بھارتی افواج کی جانب سے آج پھر شکر گڑھ اور ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد شہید ہوگئے جبکہ دو رینجرز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی بھی ہوئے۔ چناب رینجرز نے دندان شکن جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 demand, karachi, military operations, Nasreen Jalil, فوجی آپریشن, مطالبہ, نسرین جلیل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی سینیٹر نسرین جلیل نےکراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا ہے،سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہکراچی میں طالبان پھیلتے جا رہے ہیں، وزیراعظم کو خط بھی لکھا ہے،کراچی میں نہ صرف پشتون بلکہ اردو اور پنجابی بولنے والوں کو بھی مارا جا رہا ہے۔ نسرین […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Constitutional Amendment Bill, national assembly, today, voting, آئینی ترمیمی بل, آج, قومی اسمبلی, ووٹنگ اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم پر بحث آج شروع ہوگی جبکہ بحث میں شرکت کے لئے وزیراعظم نوازشریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم پر بحث آج شروع ہو رہی ہے۔ بلوں کا مقصد دہشت گردی ، پاکستان کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 Chaudhry Shujaat, established, government, liability, Military Tribunal, حکومت, ذمہ داری, فوجی عدالت, قیام, چوہدری شجاعت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ ماضی میں فوجی عدالتوں کا غلط استعمال بھی ہوا لیکن ان عدالتوں کے قیام کے بعد ساری ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 determined tribal areas, Khyber Pakhtunkhwa government, terrorists, value, خیبرپختونخوا حکومت, دہشتگردوں, قبائلی علاقوں, قیمت, مقرر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے 615 دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ تین انتہائی مطلوب دہشتگرد منگل باغ، مُلا فضل اللہ اور قاری بشیر کے سروں کی قیمت ایک ،ایک کروڑ روپے لگائی گئی ہے جبکہ پندرہ دہشتگردوں کے سروں کی قیمت پچاس، پچاس لاکھ روپے ہے۔ دیگر دہشتگردوں […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 biometric systems, demand, justice, municipal elections, withdraw, بائیومیٹرک سسٹم, بلدیاتی انتخابات, تحریک انصاف, دستبردار, مطالبے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے چیف الیکشن کمشنر سے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ملاقات کی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا تھا کہ بائیومیٹرک سسٹم کی شفافیت پر مکمل اعتماد نہیں ہے جس پر تحریک انصاف کو بائیو میٹرک سسٹم کے مطالبے سے […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 amendment, Maulana Fazlur Rehman, opposition parliamentary party, آئینی ترمیم, مخالفت, مولانا فضل الرحمان, پارلیمانی پارٹی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اپنے موقف سے پارلیمانی پارٹی کو آگاہ کیا اجلاس میں آرمی ایکٹ کو آئینی تحفظ دینے کا مسئلہ زیر غور آیا۔ مولانا فضل الرحمان […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 firing, indian army, several injured, Shakargarh sector, بھارتی فوج, زخمی, شکر گڑھ سیکٹر, فائرنگ, متعدد اہم ترین, مقامی خبریں
شکر گڑھ (یس ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی اور بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بھارتی فوج کی جانب سے شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس سے متعدد شہری زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کے دوران ننگل، چک بیکا، جگوال، ابیال ڈوگر اور […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 destroy, Indian territory, karachi, Pakistan boat, puzzle, solution, بھارتی حدود, تباہ, حل, معمہ, پاکستانی کشتی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) بھارتی سمندری حدود میں تباہ ہونے والی کشتی کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے ہلاک ہونے والوں کا پتہ ڈھونڈنکالا ہے۔ بھارتی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ قلندر نامی کشتی کا ملاح لیاری کا یعقوب بلوچ ڈرگ مافیا کا حصہ تھا۔ کشتی میں ہلاک اسمگلروں کو دہشت گرد قرار دینے کےبھارتی ڈرامے […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 again, decision, Makhdoom Jamil Zaman, Relief Department, دوبارہ, فیصلہ, محکمہ بحالیات, مخدوم جمیل الزمان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اور مخدوم امین فہیم کے ملاقات کے بعد مخدوم جمیل الزماں کو محکمہ بحالیات دوبارہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روزپیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اور مخدوم امین فہیم کے درمیان بلاول ہائوس میں ہونے والی […]
By Yes 1 Webmaster on January 5, 2015 appeals, Federal, hearings, release, set, Zakiur Rehman Lakhvi, اپیل, ذکی الرحمان لکھوی, رہائی, سماعت, مقرر, وفاق اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی کے خلاف وفاق کی اپیل ابتدائی سماعت کیلئے مقرر کر دی ، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ چھ جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف […]
By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Dera Ismail Khan, fire, hostility, Investigation, longstanding, murder, police, soldiers, اہلکار, تحقیقات, دشمنی, دیرینہ, فائرنگ, قتل, پولیس, ڈیرہ اسماعیل خان مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ پنجالا کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کانسٹبل سلیمان آبائی گاؤں رحمانی سے ڈیرہ اسماعیل خان آرہے تھے کٹہ خیل کے مقام پر […]