counter easy hit

مقامی خبریں

ڈاکٹر فواد سے 10 افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، گرفتار نرس کا اعتراف

ڈاکٹر فواد سے 10 افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، گرفتار نرس کا اعتراف

لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث نرس صفیہ نے اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ نرس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فواد سے دس افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، ہر ٹرانسپلانٹ پر تیرہ لاکھ روپے دیئے۔ دیگر ملزموں کو عدالت نے آج طلب کر لیا۔ لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند […]

عمران خان سے آف شور کمپنیوں، بنی گالہ جائیداد پر تفصیلی جواب طلب

عمران خان سے آف شور کمپنیوں، بنی گالہ جائیداد پر تفصیلی جواب طلب

سپریم کورٹ نے عمران خان سے پیسہ لندن سے پاکستان بھجوانے، سابق اہلیہ جمائمہ کو قرض ادا کرنے سے متعلق منی ٹریل طلب کر لی، جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دئیے کہ عدالت نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر فیصلہ دیا تو اس کا نتیجہ سیاسی جماعت پر پابندی کی صورت […]

پاناما لیکس جے آئی ٹی کے اجلاس میں تحقیقات کے طریقہ کار پر غور

پاناما لیکس جے آئی ٹی کے اجلاس میں تحقیقات کے طریقہ کار پر غور

 اسلام آباد: پاناما کیس پر جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کے طریقہ کار پرغور کیا گیا۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی  اسلام آباد میں پاناما کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کی زیر […]

افغانستان کی جانب سے تحفظات دور کئے جانے تک چمن بارڈر بند رہے گا، سرتاج عزیز

افغانستان کی جانب سے تحفظات دور کئے جانے تک چمن بارڈر بند رہے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جب تک افغان حکومت پاکستان کے تحفظات دور نہیں کرتی تب تک چمن بارڈر بند رہے گا۔ پاکستان میں تعینات افغان سفیرعمر ذخیل وال نے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان تناوٴ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، جے آئی ٹی تحقیقات اور ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور جے آئی ٹی کی تحقیقات سمیت ڈان لیکس رپورٹ پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار، خواجہ آصف، اسحاق ڈار، مریم اورنگزیب اور آصف […]

پاکستان کا ایران کے سفیر سے ایرانی فوجی سربراہ کے دھمکی آمیز بیان پر شدید احتجاج

پاکستان کا ایران کے سفیر سے ایرانی فوجی سربراہ کے دھمکی آمیز بیان پر شدید احتجاج

 اسلام آباد: پاکستان نے ایرانی چیف آف اسٹاف کی جانب سے حملے کی دھمکی پر ایرانی سفیر سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کے اشتعال انگیز بیان پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ایرانی سفیر کو واضح […]

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ

پی آئی اے کے باکمال پائلٹ کا ایک اور لاجواب کارنامہ سامنے آگیا ، غیر ملکی خاتون مسافر کو کاک پٹ میں بلایااوردوگھنٹے تک بٹھا کر پرواز کا نظارہ کرایا ،دوستی کی پینگیں بڑھائیں ،لینڈنگ کے وقت بھی کاک پٹ میں مسافر خاتون موجود رہی۔ واقعہ گذشتہ روز ٹوکیو سے بیجنگ جانے والی پی آئی […]

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

 لاہور: حکومت کے تمام تردعوؤں کے باوجود ملک بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اورشارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک مرتبہ پھر10 سے 14 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔  ملک بھرمیں گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب 17 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے […]

عمران کو بیان حلفی کے ساتھ دستاویز جمع کرانے کی ہدایت

عمران کو بیان حلفی کے ساتھ دستاویز جمع کرانے کی ہدایت

آف شور کمپنیوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان کو بیان حلفی کے ساتھ دستاویز جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ عمران خان کے وکلاء کا ایک چکر آج سپریم کورٹ میں بھی لگا جہاں چیف جسٹس آف پاکستان نے حنیف عباسی کی درخواست کی سماعت کی اور عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ […]

گڈز ٹرانسپوٹرز کی بھاری گاڑیوں پر پابندی کیخلاف ہڑتال

گڈز ٹرانسپوٹرز کی بھاری گاڑیوں پر پابندی کیخلاف ہڑتال

گڈز ٹرانسپوٹرز نے شہر میں بھاری گاڑیوں پر 24 گھنٹے پابندی کے خلاف ہڑتال کردی، گزشتہ روز کراچی جبکہ آج سے پورے ملک میں ترسیل روک دی گئی ہے۔ہڑتال کے باعث گڈز ٹرانسپوٹرز سڑکوں سے غائب ہے۔ یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کہنا ہے کہ متبادل روٹس مہیا کیے بغیر شہر میں بھاری گاڑیوں کی […]

چمن میں حالات معمول پر آنے لگے، پاک افغان بارڈر پانچویں روز بھی بند

چمن میں حالات معمول پر آنے لگے، پاک افغان بارڈر پانچویں روز بھی بند

چمن: افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔ افغان فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں پیدا […]

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست بحال

الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست بحال

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست بحال کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔ چین الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سرداررضا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق ہاشم علی بھٹہ کی درخواست بحال کرنے سے متعلق اپیل کی سماعت […]

ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 23 افراد زیر حراست

ملک کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 23 افراد زیر حراست

ملک کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے، اب تک کی کاروائیوں میں 23 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ بھکر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 11 افراد کو گرفتار کرلیا- جن سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ لودھراں میں […]

گردوں کا غیر قانونی دھندہ، گروہ کا اہم رکن سیالکوٹ سے گرفتار

گردوں کا غیر قانونی دھندہ، گروہ کا اہم رکن سیالکوٹ سے گرفتار

ایف آئی اے حکام نے پنجاب میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کے دھندے میں ملوث ایک اور ملزم کوگرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جو بیرون ممالک گردوں کے مریضوں کا سراغ لگا کر ان کا پاکستانی ڈاکٹروں سے رابطہ کراتا تھا۔ لاہورکےپوش علاقےمیں واقع ایک گھرسے گردوں کی غیرقانونی […]

بھس بھرے دماغ

بھس بھرے دماغ

جب بھی اپنے وطن  جانا ہوتا ہے پہلے پہلے یہ  جان کر بڑی خوشی ہوتی رہی کہ ہر لڑکا لڑکی  نوے نوے فیصد نمبرز لیکر امتحانات میں کامیاب ہو رہا ہے. کئی تو اس سے بھی چار قدم آگے سو سو فیصد تک نمبرز کیساتھ ریکارڈ پر ریکارڈ پھیتی پھیتی (ٹکڑے ٹکڑے ) کر رہے […]

الحاق پاکستان کے نعرے نے کشمیریوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے، سردار شوکت علی کشمیری

الحاق پاکستان کے نعرے نے کشمیریوں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے، سردار شوکت علی کشمیری

برمنگھم: متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نا رتھ امریکہ تنظیمی عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب مقامی ہال میں انعقاد پذیر ہوئی جس کی میزبانی کے فرائض متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی برمنگھم برانچ نے سر انجام دیے۔ اس موقع پر پارٹی سربراہ سردار شوکت علی کشمیری ، سردار رشید یو سف صدر یو کے […]

کراچی میں غیرت کے نام پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں لڑکی قتل

کراچی میں غیرت کے نام پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں لڑکی قتل

 کراچی: کیماڑی کے علاقے میں غیرت کے نام پر ایک جواں سالہ لڑکی کو قتل کر دیا گیا جب کہ قتل کے الزام میں لڑکی کے باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کیماڑی میں جیکسن تھانے کی حدود بھٹہ ویلیج میں ایک مکان سے 22 سالہ لڑکی فرزانہ کی لاش […]

گوجرانوالہ میں ماں نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو کیوں قتل کردیا؟

گوجرانوالہ میں ماں نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو کیوں قتل کردیا؟

گوجرانوالا: تھانہ صدر کے علاقے پڑاؤ کیمپ میں ماں نے غربت کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی 5 سالہ بیٹی کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔ گوجرانوالہ کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع علاقے پراؤ کیمپ کی رہائشی بیوہ خاتون نازیہ نے اپنی 5 سالہ بیٹی نورین کو گلہ دبا کر مار ڈالا، پولیس نے ملزمہ […]

الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

غیر ملکی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت اورغیر ملکی فنڈنگ کیس کی الگ الگ سماعت کا فیصلہ سنادیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو […]

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگری اسکینڈل: ایگزیکٹ، شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکا میں کُھل گیا

جعلی ڈگریوں کے عالمی اسکینڈل کے ایگزیکٹ اور شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکی عدالت میں کھل گیا، امریکا میں گرفتار ایگزیکٹ کے نائب صدر عمیر حامد نے جعلی ڈگریوں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم بٹورنے کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے عمیر حامد پر ایک پاکستانی […]

پشاور: بس اڈوں پر مسافروں کیلئے سہولتوں کا فقدان

پشاور: بس اڈوں پر مسافروں کیلئے سہولتوں کا فقدان

پشاورکے بس اڈوں پر مسافروں کے لئے صاف پانی اور واش رومز جیسی بنیادی سہولیات تو درکنار بیٹھنے کی مناسب جگہ بھی دستیاب نہیں۔ پشاوربس ٹرمینل میں لگائے گئے ایئر کنڈیشن چوری ہوگئے ، پنکھے اور ٹی وی بھی خراب ہیں، جبکہ جنرل بس اسٹینڈ، کوہاٹ روڈ اور چارسدہ روڈ اڈے کی حالت اس سے […]

چمن :مشترکہ ٹیمیں آج زیرو لائن کا دورہ کریں گی

چمن :مشترکہ ٹیمیں آج زیرو لائن کا دورہ کریں گی

پاک افغان سرحدی جھڑپ کے بعد بعد آج چوتھے روز بھی پاک افغان بارڈر بندہے۔چمن کےعلاقوں کلی جہانگیر اور کلی لقمان کے سرحدی تعین کے لیے ارضیاتی سروے آج بھی جاری رہے گاجس میں مشترکہ ٹیمیں زیرولائن کا دورہ کریں گی، سروے دو سے تین دن میں مکمل ہو گا۔ گزشتہ روز پاک افغان فوجی […]